سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف !!

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف !!

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

Image
سعودی عرب میں سی آئی اے کا خفیہ ڈرون بیس ہے جہاں سےیمن پر ڈرون حملے کیئے جارہے ہیں ۔ القاعدہ کے خلاف مہم میں یمن پر امریکی ڈرون سعودی عرب میں ایک امریکی ایئر بیس سے اڑ رہے ہیں ۔

امریکی میڈیا کے مطابق یہ بیس دوسال قبل قائم کیا گیا تھا۔۔اس بیس سے ڈرون حملہ یمن میں کیئے جارہے ہیں جن میں امریکی نژاد القاعدہ کے رہنما المالکی کونشانہ بنایا گیا تھا۔۔۔سعودی عرب میں ڈرون بیس کی خبر پر امریکی اخبارات میں بھی خبر پہلے کس کے پاس کی بحث شروع ہوگئی ہے۔

نیویارک ٹائمز نے سعودی عرب میں ڈرون بیس کی خبر شایع کی تو واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ اس کے پاس یہ خبر ایک سال سے تھی لیکن معاملات کی حساسیت کی وجہ سے اس خبر کو چھپایا گیا۔



مزید جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں!!

[link]http://www.thetimes.co.uk/tto/news/worl ... 680104.ece[/link]

[link]
http://news.yahoo.com/reports-us-drone- ... ories.html[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف !!

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
سید انور محمود
کارکن
کارکن
Posts: 180
Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
جنس:: مرد

Re: سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف !!

Post by سید انور محمود »

میاں محمد اشفاق اور {أضواء} آپ دونوں کو ایک ذاتی مشورہ ہے کہ چونکہ آپ دونوں کا قیام سعودی عرب میں اسلیے سعودی عرب کے معتعلق کوی سیاسی بات نہ کریں تو بہتر ہوگا، یہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ میں خود 30 سال وہاں رہا ہوں. ہاں اپنے ملک کی سیاسی صورتحال پر خوب بات کریں. امید ہے آپ دونوں میری بات پر کوی خیال نہیں کرینگے.
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔
سید انور محمود
محمد نبیل خان
دوست
Posts: 203
Joined: Thu Mar 22, 2012 12:07 pm
جنس:: مرد

Re: سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف !!

Post by محمد نبیل خان »

تم ہو مسلم کہ جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
جب کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ مسلم ایک جسم کی مانند ہیں ۔۔ ۔ مگر آج کے مسلمانوں کی حالت زار کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے میں جب ماضی کی طرف دیکھتا ہوں تو تمام مسلمان ایک دوسرے کی خاطر بڑی سے بڑی قربانی دینے سے بھی دریغ نہ کرتے تھے ۔ ایک میدان جہاد کے اندر زخمی تین مجاہد صحابی پیاسے شہید ہو گے مگر اپنی ہیاس دوسرے مجاہد کی پیاس پر قربان کردی ۔ سبحان اللہ ۔ میں تاریخ کے اوراق پہ دیکھتا ہوں کہ حجاج بن یوسف جیسا ظالم اور جابر حکمران ایک مظلوم اور بے بس مسلمان لڑکی کی پکار پر بیقرار ہو جاتا ہے اور لشکر پہ لشکر روانہ کرتا ہے اور بالآخر اپنے بھتیجے محمد بن قاسم کو سالار اعظم بنا کر بھجتا ہے جو دیبل کے مقام پر راجہ دہر کی فوجوں سے ٹکراجاتے ہیں اور ظالم کو اس کے انجام تک پنھچا کر اس مسلمان بیٹی کو رہا کراتے ہیں ۔ ۔ ۔
یہی تو وجہ ہے کہ تاریخ نے حجاج بن یوسف کو ظالم اور جابر تو لکھا مگر بے غیرت نہیں لکھا ۔ ۔۔
مجھے تو تاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ بات صرف مسلمان بیٹی ہی کی نہیں مسلمان تو ایسے تھے جو غیروں کی بیٹیوں کے بھی محافظ تھے ۔ تاریخ کے سنہری باب پہ طارق بن زیاد کا نام بھی جگمگاتا ہوا نظر آتا ہے جو کسی مسلمان بیٹی کی عزت کا بدلہ لینے کے لئے نہیں بلکہ ایک غیر مسلم بیٹی کی فریاد پر اندس کے ساحل اپمی کشتیوں کو جلاتے ہوئے نظر آتے ہیں اور ظالموں کو کیفر کردار تک پنہچا کر دم لیا ۔ ۔ ۔ مگر افسوس کے آج کے مسلمان حکمران کافروں کی بیٹیوں کی عزتوں کے محافظ کیا بنتے اپنی ہی بیٹیوں کی عزتوں کے دلال بن گے اور کافروں کے آلہ کار بن گے ۔ ۔ ۔
اللہ کریم ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین
Post Reply

Return to “سیاست”