آخر ہم بھی پاکستانی ہیں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

آخر ہم بھی پاکستانی ہیں

Post by محمد شعیب »

آج جوملہ کے ایک فری ٹیمپلیٹ کا فوٹر ٹیکسٹ تبدیل کرنے کی کوشش کی تو ایرر آیا کہ

"اگر آپ لنک ریمو کرینگے تو ٹیمپلیٹ نہیں چلے گا"

حالانکہ جہاں ٹیمپلیٹ بنانے والوں نے اپنی سائٹ کا لنک دیا تھا میں اس جگہ اپنی سائٹ کا لنک دے رہا تھا.
بہت جتن کئے لیکن کوئی حل نہ نکلا تو آخر پاکستانی بننا پڑا :lol:

میں نے وہ لائن جس میں ٹیمپلیٹ والوں کا لنک تھا، اسے کمنٹس بنا دیا. یعنی پی ایچ پی میں اگر کسی لائن کے شروع میں

Code: Select all

<!---
لکھ دیں تو وہ لائن کمنٹس کا کام دیتی ہے. اب پیج سے لنک ریمو بھی نہیں ہوا اور ناکارہ بھی ہو گا.
اور میں نے اسی لائن کو کاپی کر کے اوپر پیسٹ کیا اور اسے ایڈٹ کر کے اپنی سائٹ کا لنک ڈال دیا

http://europeanelevators.com/

یہ رہی ویب سائٹ. اس کا فوٹر چیک کریں وہاں اب میری ویب سائٹ کا لنک ہے.
انگریزو ! ہم پاکستانیوں کے پاس جگاڑ بہت ہیں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آخر ہم بھی پاکستانی ہیں

Post by بلال احمد »

پاکستانی اپنی مناتے ہیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آخر ہم بھی پاکستانی ہیں

Post by رضی الدین قاضی »

محمد شعیب wrote:آج جوملہ کے ایک فری ٹیمپلیٹ کا فوٹر ٹیکسٹ تبدیل کرنے کی کوشش کی تو ایرر آیا کہ

"اگر آپ لنک ریمو کرینگے تو ٹیمپلیٹ نہیں چلے گا"

حالانکہ جہاں ٹیمپلیٹ بنانے والوں نے اپنی سائٹ کا لنک دیا تھا میں اس جگہ اپنی سائٹ کا لنک دے رہا تھا.
بہت جتن کئے لیکن کوئی حل نہ نکلا تو آخر پاکستانی بننا پڑا :lol:

میں نے وہ لائن جس میں ٹیمپلیٹ والوں کا لنک تھا، اسے کمنٹس بنا دیا. یعنی پی ایچ پی میں اگر کسی لائن کے شروع میں

Code: Select all

<!---
لکھ دیں تو وہ لائن کمنٹس کا کام دیتی ہے. اب پیج سے لنک ریمو بھی نہیں ہوا اور ناکارہ بھی ہو گا.
اور میں نے اسی لائن کو کاپی کر کے اوپر پیسٹ کیا اور اسے ایڈٹ کر کے اپنی سائٹ کا لنک ڈال دیا

http://europeanelevators.com/

یہ رہی ویب سائٹ. اس کا فوٹر چیک کریں وہاں اب میری ویب سائٹ کا لنک ہے.
انگریزو ! ہم پاکستانیوں کے پاس جگاڑ بہت ہیں.

آج انگریزوں نے جو ترقی کی ہے

وہ ہمارے قرآن سے ہی متاثر ہو کر ہی کی ہے

اور ہم قرآن کو بھولتے جا رہے ہیں.

بہر حال آپ جگاڑ بہت بہت مبارک ہو.
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آخر ہم بھی پاکستانی ہیں

Post by چاند بابو »

ویسے میرے ذاتی خیال میں اگر ان کے کوڈ کو ڈس ابیل کرنے یعنی کمنٹ میں بدلنے کے بعد بھی اگر آپ کے ٹیمپلیٹ کو کچھ نہیں ہوا ہے تو اسے مکمل طور پر حذف کرنے پر بھی اسے کچھ نہیں ہو گا.
میرے خیال میں یہ Base64 کوڈ ہو گا جس میں سوائے ان کے لنک اور لنک بیک کے آپشن کے علاوہ اور کچھ نہیں ہو گا.
اگر یقین نا آئے تو ایک ٹپ ہے دیکھنے کےلئے. آئندہ بھی کام آئے گی.
ٹیمپلیٹ پر وہ والا حصہ پھر سے فعال کر دیں صرف اس کے شروع اور آخر میں کمنٹس میں اپنا نام لکھ دیں. اب صفحہ اول کھول کر اسے لوڈ ہونے کے بعد اس کا سورس View Source میں جا کر دیکھئے. آپ نے جہاں اپنا نام بطور کمنٹس دیا تھا اس کے درمیان میں جو کچھ بھی ہو گا یہاں HTML میں نظر آ رہا ہو گا.
اب یہ سارا کوڈ کاپی کر لیں اور دوبارہ ٹیمپلیٹ Edit کی طرف لوٹ آئیں کوڈ والے حصہ کو حذف کر دیں اور جو HTML کوڈ آپ نے سورس سے کاپی کیا ہے وہ ہوبہو وہاں لکھ دیں.
لیجئے انشااللہ آپ نے Base64 کو کامیابی سے HTML میں Decode کر لیا ہے.

اگر چل جائے تو دعائیں دیجئے گا اور اگر نا چلے تو پھر سے اپنا فارمولہ اپنا لیجئے گا.
البتہ تجربہ کرنے سے پہلے بیک اپ لینا مت بھولئے گا تاکہ بعد میں بدھو گھر کو لوٹ سکیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آخر ہم بھی پاکستانی ہیں

Post by محمد شعیب »

میرے خیال میں یہ Base64 کوڈ ہو گا جس میں سوائے ان کے لنک اور لنک بیک کے آپشن کے علاوہ اور کچھ نہیں ہو گا.
Base64 کوڈ
نیا نام سنا ہے. ابھی اس کے تحقیق بھی کرتا ہوں اور آپ کا بتایا ہوا ٹرک بھی چیک کرتا ہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آخر ہم بھی پاکستانی ہیں

Post by چاند بابو »

جی جی بالکل چیک کریں بلکہ اگر کوئی اپنا تھیم بنائیں تو اپنا لنک فٹر میں اسی کوڈ سے لگایا کریں تاکہ ہر کوئی اسے تبدیل نا کر سکے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”