ایک کمپیوٹر ٹریک

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by چاند بابو »

کیا آپ کو ویب سائیٹ بنانی آتی ہے۔

نہیں آتی؟؟؟؟

اچھا چلو آپ کو بنی بنائی ویب سائیٹ خراب کرنی تو آتی ہی ہو گی؟؟

ارے یہ بھی نہیں‌ آتی؟؟


تو آخر آپ کو آتا کیاہے۔


اچھا اچھا کاپی پیسٹ کرنا جانتے ہیں۔


تو چلئے پھر‌اپنے براوزر میں کوئی سی بھی ویب سائیٹ کھولیئے

کھل گئی؟؟

ٹھیک ہے۔

اب اس نیچے والے کوڈ کو اپنے براوزر کے ایڈریس بار میں کاپی پیسٹ کر دیں۔

[code]javascript:document.body.contentEditable
='true';document.designMode='on'; void 0[/code]


کر دیا تو بھئی اب آپ کسی کی بنی بنائی سائیٹ کو مزے سے خراب کر سکتے ہیں۔





زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں یہ خرابی مستقل نہیں ہے بس جیسے ہی آپ نے صفحہ کو دوبارہ لوڈ کیا یہ پھر سے درست ہو جائے گا۔


ویسے ہے نا مزے کی ٹب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by شازل »

بہت زبردست ترکیب ہے
میں تو حیران ہوں کہ کئی چیزیں‌ڈیلیٹ‌بھی ہو رہی ہیں،
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by چاند بابو »

ارے شازل بھیا بعض نہیں بلکہ تمام کی تمام چیزی ڈیلیٹ ہو رہی ہیں۔
ویسے اس ٹپ کا ایک فائدہ بھی ہے۔ نئے ویب سائیٹ بنانے والے اس ٹب کی مدد سے کسی بھی سائیٹ سے بہت سی چیزوں کے لگانے کا طریقہ دیکھ سکتے ہیں جیسے کہ تصاویر کی پوزیشن، سی ایس ایس فائلز کے استعمال کی جگہیں اور ٹیکسٹ فیلڈز بنانے کا طریقہ وغیرہ۔

کیا خیال ہے آپکا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by اسداللہ شاہ »

ایسا تو نہ کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by شازل »

چاند بابو wrote:ارے شازل بھیا بعض نہیں بلکہ تمام کی تمام چیزی ڈیلیٹ ہو رہی ہیں۔
ویسے اس ٹپ کا ایک فائدہ بھی ہے۔ نئے ویب سائیٹ بنانے والے اس ٹب کی مدد سے کسی بھی سائیٹ سے بہت سی چیزوں کے لگانے کا طریقہ دیکھ سکتے ہیں جیسے کہ تصاویر کی پوزیشن، سی ایس ایس فائلز کے استعمال کی جگہیں اور ٹیکسٹ فیلڈز بنانے کا طریقہ وغیرہ۔

کیا خیال ہے آپکا؟
میرے خیال میں‌ ایسا ہی ایک طریقہ جوملہ میں‌بھی استعمال ہوتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by چاند بابو »

شاید جوملہ سے ہماری شناسائی دور کی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by شازل »

آپ کی کیا سب کی شناسائی دور کی ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by رضی الدین قاضی »

وہ جو کہتے ہیں نا ‘ دور کے ڈھول سہانے‘
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by اسداللہ شاہ »

کیا ہورہا ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by چاند بابو »

باتیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by علی عامر »

اس ٹپ کو دوبارہ شیئر کرنے پر ممنون ہوں۔
:)
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:شاید جوملہ سے ہماری شناسائی دور کی ہے۔
لوجی آٹھ ہی ماہ میں جوملہ سے دور کی شناسائی رکھنے والے جوملہ کے ٹیوٹر بن گئے. :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by مدرس »

یار چاند بابوبھائی
ٓپ اتنی اچھی باتیں کررہے تھے
لو گ بیچ میں خلل ڈال گئے

ذرا بتائیں کس طرح اسٹائل وغیرہ کا استعمال کا پتہ چلا یا جاسکتا ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by چاند بابو »

مدرس بھیا اس ٹپ کو آزما کر دیکھیں آپ کو خود ہی سب سمجھ میں آ جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by مدرس »

یا ر اتنا سمجھدار ہوتا تو آپ کے گلے کیوں پڑتا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایک کمپیوٹر ٹریک

Post by اعجازالحسینی »

:P :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”