ایک موڈیم سے چار وائی الگ الگ نام سے بنانا۔

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

ایک موڈیم سے چار وائی الگ الگ نام سے بنانا۔

Post by محمد اسفند »

مصنف: Muhammad Asfand Yar تاریخ: 3:57 بعد دوپہر
ورچول وائی فائی بنانا
اسلام علیکم
آج کی پوسٹ موڈیم میں ورچول وائی فائی بنانے کے بارے میں ہے۔ کہ ہم ایک موڈیم میں سے ایک وقت میں زیادہ وائی فائی الگ الگ نام سے کیسے بنا سکتے ہیں۔
Image
جس طرح ورچول میشن ہم کو ایک آپرینٹنگ سسٹم میں کئی سسٹم انسٹال کر کے دیتی ہے اور ان کا کنڑرول ہمارے پاس ہوتا ہے اسی طرح ورچول وائی فائی بنانے ہے اس کی اسپیڈ وغیرہ کا کنٹرول ہمارے پاس آ جاتا ہے۔
اس کو بنانے کا ایک آسان سا طریقہ ہے جس کے لئے آپ اس ویڈیو کو ملاحضہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ خوش قسمتی سے پاکستان کے صارف ہیں تو آپ اس لنک پر کیں
لنک
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایک موڈیم سے چار وائی الگ الگ نام سے بنانا۔

Post by علی خان »

محمد اسفند میا ں بہت ہی زبردست ویڈیو ٹیوٹوریل بنایا ہے.
ویسے سکرین ریکارڈنگ کے لئے میرا مشورہ Screen Presso 1.5 Screen Recording کو استعمال کرنے کا ہے. یہ سافٹوئیر 6.6 ایم بی ہے. لیکن سکرین ریکارڈنگ کے لئے اتنا بہترین سافٹ وئیر میں نے اپنی زندگی میں آج تک نہیں دیکھا ہے. اتنی اچھی کوالٹی کی سکرین ریکارڈنگ کر تا ہے. کہ میں کیا بتاوں.

اگر ٹرائی کرنا چاہیں تو نیچے والے لنک سے ڈاون لوڈ کر لیں.
[link]http://www.mediafire.com/download/8hxcj ... ording.zip[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ایک موڈیم سے چار وائی الگ الگ نام سے بنانا۔

Post by محمد اسفند »

علی خان wrote:محمد اسفند میا ں بہت ہی زبردست ویڈیو ٹیوٹوریل بنایا ہے.
ویسے سکرین ریکارڈنگ کے لئے میرا مشورہ Screen Presso 1.5 Screen Recording کو استعمال کرنے کا ہے. یہ سافٹوئیر 6.6 ایم بی ہے. لیکن سکرین ریکارڈنگ کے لئے اتنا بہترین سافٹ وئیر میں نے اپنی زندگی میں آج تک نہیں دیکھا ہے. اتنی اچھی کوالٹی کی سکرین ریکارڈنگ کر تا ہے. کہ میں کیا بتاوں.

اگر ٹرائی کرنا چاہیں تو نیچے والے لنک سے ڈاون لوڈ کر لیں.
[link]http://www.mediafire.com/download/8hxcj ... ording.zip[/link]
ٹھیک ہے بھائی جان چیک کرتے ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک موڈیم سے چار وائی الگ الگ نام سے بنانا۔

Post by اضواء »

بہت ہی عمدہ اور مفید شئیرنگ پر آپ دونوں کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ایک موڈیم سے چار وائی الگ الگ نام سے بنانا۔

Post by فہیم »

TP Link کی موڈیم میں یہ سٹینگز کیسے ہوں گی ماڈل TD W8961 ND
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”