Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ختم کرنا!

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ختم کرنا!

Post by میاں محمد اشفاق »

Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ریموو کرنا!
اکثر آپ جب دوبارہ ونڈوز انسٹال کرتے ہیں تو انسٹال کرنے کے بعد جب نئی ونڈوز کو سٹارٹ کرتے ہیں تو ایک آپشن آتی ہے Earlier Version Of Windows یہ بڑی پریشانی کا باعث ہوتی ہے ایسا لگتا ہے کہ پرانی ونڈوز سہی طریقے سے فارمیٹ نہیں ہوئی جبکہ آپ نے اس کو فارمیٹ بھی کیا ہوتا ہے صل میں یہ کمانڈ ونڈوز ڈرائیو میں موجود ریکوری پوائینٹ میں سیو ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ بار بار شو ہو جاتی ہے۔
اسکو ریموو کرنے کے لئے کمانڈ پرمٹ از اے ایڈمنسٹریٹر اوپن کریں باقی تفصیل با تصویر بھی دیکھ سکتے ہیں ۔
کمانڈ پرمٹ کو اوپن کرنے کے بعد اسمیں کمانڈ لکھیں!
bcdedit

Image
اسکے بعد
bcdedit /delete {ntldr} /f
لکھیں
Image
bcdedit /?
بس اتنا سا کام تھا لیں جی دیکھیں کمپئوٹر ری سٹارٹ کریں اور اب اس پریشانی سے نجات دیکھ سکتے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ختم کرنا!

Post by محمد شعیب »

میں نے تو نئی ونڈو انسٹال کرت وقت سی ڈرائیو کو توڑ کر دوبارہ کرییٹ کرکے فارمیٹ کرتا ہوں. پھر نئی ونڈو انسٹال کرتا ہوں. اس لئے مجھے توایسا کوئی میسیج نہیں آتا.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ختم کرنا!

Post by علی خان »

یہ مسیج تب موصول ہوتا جب ہم ونڈوز 7، 8 کے لئے اپنی سی ڈرائیو کو تو فارمیٹ کر لیتے ہیں . مگر وہ 100 ایم بی پارٹیشن کو چھوڑ دیتے ہیں. ہونا تو یہ چاہئے کہ دونوں کو فارمیٹ کیا جائے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ختم کرنا!

Post by بوبی »

بھائی میں کافی دفعہ ونڈوز 7 انسٹال کی ہے لیکن مجھے کبھی بھی یہ مسج نہیں‌ملا
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ختم کرنا!

Post by چاند بابو »

اشفاق علی بھیا کی بات بالکل درست ہے اگر ہم 100 ایم بی کی سسٹم ریزرو پارٹیشن بھی فارمیٹ کر لیا کریں تو یہ آپشن نہیں‌آئے گا.
البتہ اگر یہ رہ گئی تو آپشن آئے گا جس کا حل میاں‌صاحب نے بتا دیا ہے جس پر میں‌ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ختم کرنا!

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی میں‌ایک بار وہ 100 ایم بی کو فارمیٹ کر کے بہت پچھتا چکا ہوں ونڈوز بوٹ ہی نہیں‌کر رہی تھی بڑی مشکل سے پہلے ایکس پی کی پھر 7 کی...
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ختم کرنا!

Post by علی خان »

میاں محمد اشفاق wrote:سر جی میں‌ایک بار وہ 100 ایم بی کو فارمیٹ کر کے بہت پچھتا چکا ہوں ونڈوز بوٹ ہی نہیں‌کر رہی تھی بڑی مشکل سے پہلے ایکس پی کی پھر 7 کی...
دونوں کو ایک ساتھ فارمیٹ کرنا ہوگا. ورنہ پھر اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں.

ایک اور بات اگر کسی دوست نے اپنی ونڈوز 7 ، 8 یا پھر 10 کی گوسٹ امیج بنوانی ہو، تو اس کے لئے اپنے سسٹم کی پارٹیشن کسی سافٹوئیر یا پھر ونڈوز ایکس پی میں کرلیں. اور پھر اسکے بعد اس سی ڈرائیو کو یہاں پر ونڈوز 7، 8 یا پھر 10 کے لئے فارمیٹ تو کریں. مگر پارٹیشن کو ڈیلیٹ نہ کریں. اس سے یہ ہوتا ہے. کہ سسٹم وہ 100 ایم بی کی ڈرائیو پھر نہیں بنا پا تا ہے.اور ونڈوز بمع بوٹ فائلز سی ڈرائیو ہی میں انسٹال ہو جاتی ہے اور اسی وجہ سے پھر ہم اپنی ونڈوز کی بیک اَپ گوسٹ کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ختم کرنا!

Post by میاں محمد اشفاق »

میں آپکی بات نہیں سمجھ پایا جہاں تک میں سمجھتا ہوں اس 100 ایم بی میں سی ڈی ڈرائیو کو بوٹ کرنے کے لئے کچھ مواد ہوتا ، میں اسے ہی دیکھنے کے لئے اس 100 ایم بی کو ڈلیٹ مار چکا ہوں تب کوئی بھی ونڈوز انسٹال نہیں‌ہو رہی تھی بلکہ کچھ دیر بعد بلیو سکرین ایریر آ جاتا تھا پھر مصیبت یہ کہ نہ ہی ایس پی کو بوٹ کرتا تب بھی ایسا ہی ایریر آتا پھر میں‌نے ونڈوز 8 کی اس کے بعد اسے فارمیٹ کیا اور 100 ایم بی کی ڈرائیو بنائی تب جا کہ 7 انسٹال ہوئی اور وہ ایریر ختم ہوا. اسکے بارے میں آپ کا کیا‌خیال ہے ماسٹر جی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ختم کرنا!

Post by علی خان »

وہ مسئلہ تب ہی آتا ہے. جب ونڈوز سی میں انسٹال ہو اور بندہ اسطرح کی غلطی کر لیتا ہے. اور پھر اسکو ٹھیک کرنا بھی ایک الگ مسئلہ ہوتا ہے.

خیر اگر تمھیں ونڈوز والی ڈرائیو کی گوسٹ بنوانی ہو تو یہی طریقہ کار کرنا پڑھے گا. اس سے پھر وہ بوٹ والی فائلز کے لئے ونڈوز الگ سے 100 ایم بی کی ایکسٹرا ڈرائیو نہیں بتا تا ہے.
یہ سب کچھ میں پہلے سے کئی دفعہ کر چکا ہوں. مطلب اپنی ایجاد ہے. ہا ہاہاہا
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Earlier Version Of Windows کی آپشن کو ختم کرنا!

Post by محمد شعیب »

بھائی کوئی بھی ونڈو انسٹال کرتے وقت سی اور 100 ایم دونوں کو ڈیلیٹ کریں. ونڈوز 7 سے جب دوبارہ سی بنائیں گے تو وہ خود بخود 100 ایم بھی الگ کر دیگا.
میں تو ایسا ہی کرتا ہوں اور کبھی کوئی مسئلہ نہیں آیا.
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”