موبائل کے لیے کیبورڈ

Android, iPhone اور Windows Mobiles کی Aplications کے بارے میں معلوماتی زمرہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by شازل »

میں نے کئی ایک فون آزمائے ہیں‌جن میں‌ڈیفالٹ کیبورڈ میں‌کچھ خاص نہیں‌ہوتا، وہی روایتی سادہ کیبورڈ اور کئی ایک تو سست رفتار بھی
Fleksy Kbeyboardایسی ایپلی کیشن ہے جو ایک بار اسے استعمال کرتا ہے اس کا دل خود بخود لکھنے کو کرتا ہے اس کی سادگی اور پرکاری پر فدا ہونے کو جی چاہتا ہے
افسوس اس میں‌اردو لینگوئج کا کوئی آپشن موجود نہیں
اگر پسند آئے تو کچھ پیسے خرچنے میں‌کوئی حرج نہیں، فی الحال مفت استعمال کرسکتے ہیں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by علی خان »

شازل بھیا۔

اور میری نظر میں تو سب سے اچھا GO Keyboard ہے۔ اور اسکا اُردو ورژن بھی دستیاب ہے۔
یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔ [link]https://www.mediafire.com/?wywojtby46q3zsj[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by شازل »

آزمایاہوا ہے اس سے بہتر مجھے SwiftKey Keyboard لگا ہے جس میں اردو کا مزاہی اور ہے
اس کے علاوہ گو کیبورڈ پیڈ ورژن میں‌ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by رضی الدین قاضی »

SwiftKey Keyboard میرے استعمال میں ہے اور وہ مجھے اچھا لگا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by محمد شعیب »

ٹرائی کر کے بتلاتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by چاند بابو »

ویسے اگر شازل بھیا کو گو کی بورڈ پیڈ ورژن مفت میں چاہئے ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:ویسے اگر شازل بھیا کو گو کی بورڈ پیڈ ورژن مفت میں چاہئے ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں. :P
کیا اس آفر میں ہم شامل نہیں ہو سکتے ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by علی خان »

ماجد بھیا . جو لنک میں نے مہیا کیا ہے. میرے خیال سے وہ بھی پیڈ ورژن ہی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:
چاند بابو wrote:ویسے اگر شازل بھیا کو گو کی بورڈ پیڈ ورژن مفت میں چاہئے ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں. :P
کیا اس آفر میں ہم شامل نہیں ہو سکتے ؟
شعیب بھائی صرف ہم نہیں کہتے، ہم سب کہتے ہیں :rock: :rock:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by چاند بابو »

سب لوگ ہی اس آفر میں شامل تھے مگر افسوس جو فائل اشفاق علی بھیا نے شئیر کی ہے وہی پیڈ ورژن ہے اور وہ بازی لے گئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by شازل »

اس سے بہتر ہے کہ اس چور بازار کا پردہ ہی فاش کردیں
یعنی کہاں سے آپ لوگ ڈاونلوڈ‌کرتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by چاند بابو »

میرے لئے تو ٹورنٹ کافی ہے. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by علی خان »

یہی حال ہمارا بھی ہے. ٹورنٹ زندہ باد ;fl;ow;er;
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by شازل »

مگر میں ٹورینٹ سے موبائل ایپس ڈاونلوڈ نہیں‌کرتا
ایپ کیک میری پسندیدہ سائیٹ ہے
اس کے علاوہ ایپک مینیا کا چور بازار دنیا بھر میں مشہور ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by چاند بابو »

تو پھر کسی دن ٹورنٹ سے کر کے دیکھیں باقی سب بھول جائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by شازل »

ٹورینٹس سے ڈاونلوڈ کرتا رہتاہوں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by محمد شعیب »

علی خان wrote:شازل بھیا۔

اور میری نظر میں تو سب سے اچھا GO Keyboard ہے۔ اور اسکا اُردو ورژن بھی دستیاب ہے۔
یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔ [link]https://www.mediafire.com/?wywojtby46q3zsj[/link]
بہت پرفیکٹ چیز شئر کی آپ نے. میں نے انسٹال کر لیا. بہت بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by چاند بابو »

اور شاید اس کے ساتھ ہی آپ کا اردونامہ پر موبائل سے لاگ ان ہونے والا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:اور شاید اس کے ساتھ ہی آپ کا اردونامہ پر موبائل سے لاگ ان ہونے والا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہو گا.
جی ہاں
دراصل موبائل سے میں نے نہیں بلکہ محترمہ نے لاگ ان ہونا ہوتا ہے. ابھی اس نے آئی ڈی بنا لی ہے. شاید مجھے اردونامہ چھوڑنا پڑیگا n;a;n;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل کے لیے کیبورڈ

Post by چاند بابو »

آہا کیا بات ہے. یعنی اب آپ کی شکایت لگانے کے لئے ہمیں اور کہیں نہیں جانا پڑے گا.
اضواء بہنا سنتی ہو کیا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications”