ونڈوز 10 سوال و جواب

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ونڈوز 10 سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

کوئی بھی جواب نہیں دے رہا تھا. میں نے غصے میں آکر ونڈوز 7 کو اڑایا اور ونڈوز 10 کا ٹیکنکل پری ویو انسٹال کر لیا.
یہ لیں آپ لوگ بھی دیکھ لیں.

Image

Image

Image

اب اس دھاگے میں اپنے تجربات شئر کرونگا ..
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ونڈوز 10 سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

ڈرائیورز تو آسانی سے انسٹال ہو گئے. لیکن ری سٹارٹ کے بعد پنگہ کر گئی. دوبارہ ری پئر کی ہے :(
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ونڈوز 10 سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

پوری طرح پرفیکٹ نہیں لگ رہی. ری پئر کے بعد ریزولوشن سیٹ نہیں ہورہی. ماؤس پیڈ پر کلک کام نہیں کر رہا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ونڈوز 10 سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

کل تک دیکھتا ہوں. اگر مزہ نہیں آیا تو صاف کردونگا....
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ونڈوز 10 سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

ریزولیشن کل خود بخود سیٹ ہو گئی
اور آج ماؤس پیڈ پر ٹیپ کلک بھی کام کرنے لگا ہے.
پتہ نہیں خود بخود کیسے ہو گئے ؟
اب صرف مائکروسوفٹ سیکیورٹی اسنشل باقی رہ گیا ہے. انسٹال نہیں ہو رہا ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈوز 10 سوال و جواب

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا یہ خود بخود نہیں ہوا بلکہ ونڈوز 8 سے ہی ونڈوز میں ایک فیچر شامل کیا گیا تھا جو آپ کے ہارڈ وئیر کو پڑھ کر خود سے اس کے لئے مناسب ڈرائیور انسٹال کرتا ہے.
یہ یقینا اسی فیچر کا کام ہے.
البتہ میں تو ایک آدھ دن تک یہ ونڈوز اڑانے اور 8.1 انسٹال کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں کیونکہ اس ونڈوز پرویو نے مجھے بالکل بھی متاثر نہیں کیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ونڈوز 10 سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

میں نے اڑا دی
ری سٹارٹ کرنے پر خراب ہو جاتی تھی. ری پئر کرنی پڑتی تھی. شٹ ڈاؤن کی صورت میں مسئلہ نہیں ہوتا تھا. صرف ری سٹارٹ کی صورت میں تنگ کرتی تھی.
دوبارہ 7 انسٹال کر لی ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈوز 10 سوال و جواب

Post by چاند بابو »

بہت اچھا کیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”