phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

السلام علیکم
مجھے phpBB کی انسٹالیشن میں ایک مرحلہ پر مدد درکار ہے۔
میں ویمپ سرور کے لوکل ہوسٹ پر انسٹالیشن کر رہا ہوں۔اور تیسرے مرحلے میں جب Database configuration پوچھی جاتی ہے تو مجھے ہر فیلڈ میں صحیح انفارمیشن معلوم نہیں۔

Image

Database type: میں Mysql سلیکٹ کر دیا
Database server hostname or DSN: میںlocalhost لکھ دیا۔
لیکن Database server port: میں کیا لکھنا ہے؟
اور Database name: میں mysql لکھ دیا
Database username: میں root@localhost ڈال دیا
لیکن پاسورڈ میں کیا لکھنا ہے ؟
میں نے انسٹالیشن کے وقت تو کوئی پاسورڈ نہیں ڈالا تھا۔
پھر یہاں کیا لکھوں؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by شازل »

آپ سب سے پہلے دیٹا بیس بنائیں گے
پھر یہاں معلومات لکھیں گے
ٹھہریں کہیں‌سے اس کا ٹیوٹوریل مل جائے تو آپ کو معلوم پڑ جائے گا
Database server port: کو خالی چھوڑ دینا ہوتا ہے
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=DqEdTWjSnAQ[/utvid]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ شازل صاحب
لیکن یہ ٹیٹوریل میں دیکھ چکا ہوں.
یہ بتائیں مین ڈیٹابیس کی ٹیبل میں کتنی فیلڈز رکھوں؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

واہ جی واہ ہم جواب دینے کے لئے بھاگے بھاگے اور یہاں شازل بھیا نے فلمیں چلا رکھیں ہیں۔
یار شازل بھیا ہو بڑے تیز کہیں بھی نمبر بننے کا موقع آتاہے تو دھڑم سے آن ٹپکتے ہو اور اگر کہیں حاضری رجسٹر پر پہنچو تو ندارد۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

لیکن چاند بابو میں نے جو سوال پوچھا تھا اس کا جواب ابھی تک نہیں ملا.
یہ بتائیں میں فورم بنانے کے لئےکس قسم کا ڈیٹابیس بناؤں؟ ٹیبل میں کتنی فیلڈز رکھوں؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

آہا ہمیں بھی موقع مل ہی گیا آخر۔ :D :D

شعیب بھیا اپنی ڈیٹابیس کی انکوڈنگ UTF-8 رکھیں اور ٹیبلز یا ان کی فیلڈز بنانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ کام آپ کا فورم سافٹ وئیر خودکار طریقے سے کرے گا۔بس ڈیٹابیس بنایئے اس کا نام انسٹالیشن کے شروع میں دیجئے اور بس کام ختم باقی سارا کام خوبخود ہو جائے گا۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

اچھا جناب
اب انسٹالیشن تو ہو گئی الحمد للہ
اور میں لاگ ان بھی ہو رہا ہوں.لیکن آگے کیسے کسٹمائزیشن کروں؟

Please delete, move or rename the install directory before you use your board. If this directory is still present, only the Administration Control Panel (ACP) will be accessible.

یہ میسیج آرہا ہے

Image

اب کیا کرنا ہے ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by شازل »

تو انسٹال نامی فولڈر ڈیلیٹ یا ری نیم کردیں
جہاں پر آپ نے پی ایچ پی بی بی تھری والا فولڈر ڈالا تھا اسی میں یہ فولڈر ہوگا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

اچھا جناب اب ایک اور مسئلہ درپیش ہے.
اور وہ یہ کہ کیا اردو فورم کے لئے کوئی الگ سے phpBB کا ورژن آتا ہے؟
یا ہر phpBB کو اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا ہر phpbb کو اردو کے لئے استعمال کیا جاتا ہے بس اس کا صرف اردو ترجمہ کرنا ہوتا ہے اور اسے پٹی پڑھانا ہوتی ہے کہ یہ رائیٹ ٹو لیفٹ ہو جائے نہ کہ لیفٹ ٹو رائیٹ رہے۔
یہ کام اکثر نئے افراد کے لئے دانتوں میں پسینہ لانے والا کام ہے بہرحال شازل بھیا اس کام میں بہت ماہر ہیں۔ :inlove:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

تو پھر شازل بھیا مدد کیوں نہیں کر رہے؟
ویسے میں نے ایک اردو سیٹنگ والا phpBB ڈاؤن لوڈ کیا اور سے اپنے سرور پر اپلوڈ بھی کر دیا.پھر اپنے سرور پر میں نے Mysql کا ڈیٹابیس بھی بنا دیا.لیکن جب اس ڈیٹا بیس کو phpBB کی انسٹالیشن میں کنیکٹ کرتا ہوں تو ایرر آتا ہے کہ ڈیٹابیس ناٹ فاؤنڈ.
جناب شازل صاحب برائے مہربانی مدد فرمائیں..
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by شازل »

آپ ذاتی پیغام میں مجھے سرور کی معلومات بتا دیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by شازل »

شعیب بھائی
یہ کیا آپ پی ایچ پی بی بی کا ورژن 2 انسٹال کررہے ہو.
کمال ہے :lol:
بھائی پی ایچ پی کا ورژن 3 تو کب کا آگیا ہے آپ کیوں پچھلی صدی میں جانا چاہتے ہیں :P
جیسا فورم اردونامہ کا ہے اس طرح کا فورم کیوں نہیں‌انسٹال کرتے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

جناب شازل صاحب
میں نے آپ کا کسٹمائزڈ ورژن ڈاؤن لوڈ کر کے لوکل ہوسٹ پر انسٹال کیا اور بالکل صحیح چل رہا ہے.
جزاک اللہ
اب سرور پر اپلوڈ کر رہا ہوں.
پھر دیکھتا ہوں....
اردونامہ بھی اسی ورژن پر بنایا گیا ہے ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by شازل »

جی بالکل
لیکن اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

اچھا یہ بتلائیں کہ فورمز پر گوگل ایڈسینس کیوں نہیں لگائے جاتے؟
کیا فورم اسے سپورٹ نہیں کرتا؟
یا گوگل کی پولیسیز کے خلاف ہے؟
یا کوئی اور وجہ؟
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”