ویب آر ٹی سی ٹیکنالوجی کیا ہے ؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

ویب آر ٹی سی ٹیکنالوجی کیا ہے ؟

Post by Aamirfarooq13 »

Image


Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب آر ٹی سی ٹیکنالوجی کیا ہے ؟

Post by چاند بابو »

عامر فاروق بھیا بہت اچھی طرح تو اس پروجیکٹ کے بارے میں میں بھی نہیں جانتا مگر جتنا پڑھا ہے اس کے مطابق یہ ایک گوگل پروجیکٹ ہے
جس میں ایچ ٹی ایم ایل پانچ کو بیس بنا کر براوزر کے ذریعے رئیل ٹائم کمیونیکشن کو ممکن بنایا جائے گا.
اس کی خاص بات اس کا آپ کے ویب براوزر کو استعمال کرتے ہوئے جاوا بیسڈ اے پی آئی کو استعمال کرتے ہوئے کمیونیکشن کی سہولت فراہم کرنا ہے.

سادہ ترین الفاظ میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اب دو یوزرز اپنے ویب براوزرز کے ذریعے ایک دوسرے کو کال کر سکیں گے.
اپنے کیمرہ کا استعمال کر سکیں گے، اپنی اسکرین شئیر کر سکیں گے اور اپنا مائیکروفون استعمال کر سکیں گے.
دوسرے لفظوں میں موجودہ دور کی واٹس اپ، اسکائپ، ٹیم ویوور، اور اسطرح کے تمام آڈیو ویڈیو کالنگ سافٹ وئیر، چیٹ سافٹ وئیرز اور اسکرین شئیرنگ سافٹ وئیرز اور فائل ٹرانسفر سافٹ وئیرز اب ایک ہی جگہ آپ کے براوزر میں موجود ہوں گے.
اس کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس میں‌ استعمال ہونے والی تمام کی تمام ٹیکنالوجی مفت دستیاب ہے.


میرے خیال میں‌اس گوگل پروجیکٹ کے تحت گوگل کسٹمر ایڈوانٹیج حاصل کر لے گا اور اس کا سب سے بڑا نقصان مائیکروسافٹ براوزر کو ہو گا جس میں اس فیچر کی سپورٹ موجود نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”