واٹس ایپ کا کمپیوٹر پر استعمال

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

واٹس ایپ کا کمپیوٹر پر استعمال

Post by m aslam oad »

واٹس ایپ کو کمپیوٹر سے کسطرح چلائیں میں نے ایک سوفٹویئر انسٹال کیا مگر یہ ایرر آرہا ہے

Image

والسلام محمد اسلم اوڈ راجپوت
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: واٹس ایپ کا کمپیوٹر پر استعمال

Post by علی خان »

آپ کے سسٹم میں ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 کے ساتھ انسٹال ہے. جس میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 انسٹال نہیں ہے. ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 کو انٹرنیٹ سے اُتار لیں اور اپنے سسٹم میں انسٹال کرلیں.
[link]http://fs36.filehippo.com/1623/2e7f80ba ... tnetfx.exe[/link] یہاں سے ڈاون لوڈ کرلیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: واٹس ایپ کا کمپیوٹر پر استعمال

Post by m aslam oad »

http://itmasti.com/how-to-use-viber-on- ... -tutorial/" onclick="window.open(this.href);return false;
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”