پاکستان میں ورڈ پریس پر پابندی؟

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستان میں ورڈ پریس پر پابندی؟

Post by محمد شعیب »

Image
اسلام آباد: بلاگنگ کے مشہور عالمی پلیٹ فارم Wordpress.com تک اچانک رسائی ختم ہو جانے پر پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین حیران ہیں۔

یہ ویب سائٹ اتوار کو انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کچھ بڑی کمپنیوں پر دستیاب نہیں تھی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے واضح نہیں کیا کہ آیا یہ پابندی سرکاری ہے یا نہیں۔

قیاس آرائیوں کے مطابق، ویب سائٹ کو یوم پاکستان پریڈ کی سیکورٹی تیاریوں کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔ تاہم، ان اطلاعات کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔

پی ٹی اے ترجمان نے رابطہ کرنے پر اس حوالے سے کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔

ورڈ پریس انٹرنیٹ صارفین کو آسان طریقہ سے ذاتی ویب سائٹس بنانے میں مدد کرتا ہے۔

پاکستان میں ہزاروں صارفین اور کاروبار ورڈ پریس کو اپنے بلاگز اور ویب سائٹس کی ہوسٹنگ کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

[link]http://www.dawnnews.tv/news/1018749/[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان میں ورڈ پریس پر پابندی؟

Post by چاند بابو »

ورڈپریس کی بندش کوئی عارضی مسئلہ تھا جو اب نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان میں ورڈ پریس پر پابندی؟

Post by چاند بابو »

پی ٹی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ورڈپریس سیکورٹی وجوہات کی بناء پر عارضی طور پر بند کیا گیا تھا جو اب دوبارہ سے بحال کر دیا گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان میں ورڈ پریس پر پابندی؟

Post by محمد شعیب »

چلو اچھا ہوا. ورنہ کئی ویب سائٹس متاثر ہو جاتی.
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”