بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by عبداللہ ابن آدم »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائیو مجھے آپ سب احباب کی تھوری مدد کی ضرورت ہے بلاگ کے حوالےمیں اپنے بلاگ میں چند تبدیلیاں کرنا چاہتا ہوں اُمید ہے آپ سب احباب ضرور میرا تعاون کریں گے میرے بلاگ کا ایڈریس ہے http://syedanwarshahrashdi.blogspot.com" onclick="window.open(this.href);return false;
یہ بلاگ کے ہیڈر (Header) میں جس میں مجلس التحقیق والتصنیف للمکتبہ العلیۃ العلمیہ لکھا ہے میں اسے عربی فانٹ (الخط الامیری )میں لکھنا چاہتا ہوں جبکہ یہ نستعلیق فانٹ میں ہے باقی جو باڈی وغیرہ ہے وہ سبھی نستعلیق میں ہی رہے بس ہیڈر میں ہی چینج کرنا ہے کیا ایسا ممکن ہے؟؟؟ اگر کسی بھائی کو علم ہو تو ضرور آگاہ کرے اور ہاں اس کے فانٹ کے سائز کو کم یا زیادہ کیسے کرتے ہیں خاص طور پر ہیڈر میں
اس کے علاوہ ہیڈر میں لوگو کس طرح لگایا جاتا ہے یہ بھی بتایا جائے اور اس کا بیک گراونڈ کلر کس طرح تبدیل کیا جاتا ہے
اور جو اس کے مینو (Menu) ہیں سرورق وغیرہ تو میں کتابیں والے آپشن کا سب مینو (SubMenu) بنانا چاہتا ہوں یہ کس طرح بناؤں گا اس کا کیا طریقہ کار ہے؟
باقی اور بھی کچھ سوالات ہیں وہ بعد میں آپ کے ساتھ شئیر کروں گا پہلے ان سوالات کا کوئی حل مل جائے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by محمد شعیب »

اس کے لئے آپ کو بلاگر کا ٹیمپلیٹ ایڈٹ کرنا ہوگا. آپ ٹیمپلٹ مجھے پی ایم کر دیں. میں چیک کر کے بتلا دیتا ہوں.
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by عبداللہ ابن آدم »

محمد شعیب wrote:اس کے لئے آپ کو بلاگر کا ٹیمپلیٹ ایڈٹ کرنا ہوگا. آپ ٹیمپلٹ مجھے پی ایم کر دیں. میں چیک کر کے بتلا دیتا ہوں.
محترم مائنڈ نہ کیجئے گا یہ پی ایم کیا ہوتا ہے اور پی ایم کرتے کس طرح ہیں دراصل میں بالکل نیو یوزر ہوں اسلئے ان چیزون کے متعلق زیادہ آگاہی نہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by بلال احمد »

محترم عبداللہ ابن آدم صاحب،

پی ایم کا مطبل ہے کہ پرائیوٹ میسج یا پھر پرسنل میسج بھی کہہ سکتےہیں، اسی صفحہ پر جہاں‌ آپ کے متعقلہ بندے نے پوسٹ کیا ہوتا ہے اس کے نیچے ایک بٹن نظر آرہا ہوگا جس پر ذ.پ لکھا ہوگا، جس کا مطلب ہے ذاتی پیغام تو بس اس پر کلک کریں اور اپنی تفصیلات متعلقہ بندے تک پہنچا دیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by عبداللہ ابن آدم »

محمد شعیب بھائی آپ کو پی ایم نہیں ہو رہا یہ میسج آ رہا ہے آپ اپنا ای میل سینڈ کریں
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by عبداللہ ابن آدم »

یہ والا میسج آ رہا ہے
آپکا پیغام ‌109997 حروف پر مشتمل ہے. زیادہ سے زیادہ حروف کی تعداد 65530 ہونی ضروری ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by چاند بابو »

عبداللہ بھائی آپ اتنا لمبا کیا بھیجنا چاہ رہےہیں کہ پی ایم نہیں ہو رہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by عبداللہ ابن آدم »

چاند بابو wrote:عبداللہ بھائی آپ اتنا لمبا کیا بھیجنا چاہ رہےہیں کہ پی ایم نہیں ہو رہا ہے.
محترم چاند بابو برادر شعیب بھائی نے کہا تھا مجھے ٹمپلیٹ بھیجو تو وہی بھیجنے کی کوشش کر رہا تھا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by محمد شعیب »

میں نے آپ کو پی ایم میں اپنا ای میل ایڈریس بھیجا ہے. آپ مجھے اس ٹیمپلیٹ کا ڈاؤن لوڈ لنک یا زپ فائل ای میل کر دیں.
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by عبداللہ ابن آدم »

محمد شعیب wrote:میں نے آپ کو پی ایم میں اپنا ای میل ایڈریس بھیجا ہے. آپ مجھے اس ٹیمپلیٹ کا ڈاؤن لوڈ لنک یا زپ فائل ای میل کر دیں.
جی محترم برادر محمد شعیب آپ کو میں نے میل کر دی ہے اب آپ اس کا جو بھی رزلٹ نکالیں مجھے فوراً اس سے آگاہ کیجئے گا آپ کا بہت مشکور ہوں گا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by محمد شعیب »

مجھے ای میل موصول ہو گئی.
سب سے پہلے ہیڈر کا فانٹ تبدیل کرنے کا طریقہ شئر کررہا ہوں.
1. اپنے بلاگر میں لاگ ان ہو کر مطلوبہ بلاگ پر کلک کریں.
2. اب بائیں جانب کے مینیو میں Template پر کلک کریں.
3.اب Edit HTML کے بٹن پر کلک کریں.
4. اب لائن نمبر 134 پر آئیں جہاں ایسی عبارت ہو گی.

Code: Select all

font-family: AlQalam Taj Nastaleeq, Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq;
اس عبارت میں سے مندرجہ ذیل عبارت حذف کردیں

Code: Select all

AlQalam Taj Nastaleeq, Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq
اور اس کی جگہ اپنا مطلوبہ فانٹ کا نام لکھیں. اور سیو کا بٹن پریس کر دیں. یہ کام کرنے کے بعد اپنے بلاگ کو ری فریش کر کے چیک کریں اور رزلٹ یہاں بتلائیں. اگر سمجھنے میں دشواری یا غلطی ہو تو بتلائیں.
باقی کام بعد میں..
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by عبداللہ ابن آدم »

شعیب بھائی کوئی فرق نہیں پڑ رہا اور دوسری بات اس میں جو مجلس التحقیق والتصنیف للمکتبۃ العلیۃ العلمیۃ لکھا ہے اسے میں پورے ہیڈر پر شو کرنا چاہتا ہوں صرف دائیں جانب نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by چاند بابو »

عبداللہ بھائی فرق تو تب پڑتا جب آپ شعیب بھیا کے کہنے کے مطابق تبدیلی کرتے.
آپ کی وہ لائن تو ابھی تک وہی نظر آ رہی ہے. دیکھیں

Code: Select all

font-family: Jameel Noori Kasheeda, AlQalam Taj Nastaleeq, Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by عبداللہ ابن آدم »

چاند بابو wrote:عبداللہ بھائی فرق تو تب پڑتا جب آپ شعیب بھیا کے کہنے کے مطابق تبدیلی کرتے.
آپ کی وہ لائن تو ابھی تک وہی نظر آ رہی ہے. دیکھیں

Code: Select all

font-family: Jameel Noori Kasheeda, AlQalam Taj Nastaleeq, Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq
بھائی جان یہ تبدیلی تو میں نے اپنے ٹیپملیٹ میں کی ہے ادھر کیسے کر سکتا ہوں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by محمد شعیب »

میں نے آپ کے پی ایم کا جواب دیا ہے. وہ چیک کریں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by چاند بابو »

یہ میں نے آپ کے ٹیمپلیٹ سے ہی دیکھ کر بتایا ہے.
تبدیلی نہیں ہو سکی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by عبداللہ ابن آدم »

آپ نے میرا ٹیمپلیٹ کہاں سے دیکھ لیا بھائی جبکہ میں نے فانٹ چینج کر کے دیکھ لیا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by چاند بابو »

بھیا جی میں نے آپ کا بلاگ کھولا اور اس کا سورس دیکھا اس سورس میں وہ لائن جوں کی توں موجود تھی جو میں نے اردونامہ پر لگائی تھی.

اور ابھی ابھی میں نے پھر دوبارہ آپ کا بلاگ کھولا اور وہ لائن ابھی تک ویسی ہی موجود ہے.
font-family: Jameel Noori Kasheeda, AlQalam Taj Nastaleeq, Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by عبداللہ ابن آدم »

اس کو سورس آپ نے کہاں سے دیکھ لیا جیسے مجھے شعیب بھائی نے کہا ویسے میں نے کر کے دیکھ لیا ہے آپ کو پتہ نہیں کہاں سے سورس نظر آگیا ہے( یا آرہا ہے). مجھے بھی بتائیں یہ سورس کہاں سے دیکھتا ہے n;a;n;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگ کیلئے مدد درکا ہے

Post by محمد شعیب »

میں نے ٹائٹل کا فانٹ Arial سیٹ کیا ہے. آپ اسے تبدیل کر سکتے ہیں. اپنے ٹیمپلیٹ سیٹنگ میں جا کر Ctrl+F پریس کریں اور Arial سرچ کریں. اس کی جگہ اپنا مطلوبہ فانٹ لکھ دیں.
اور جو فانٹ آپ سیٹ کرنا چاہتے ہیں، اس کا نام میں نے پہلے نہیں سنا. اگر وہ فانٹ آپ کے بلاگ کا وزٹ کرنے والے کے کمپیوٹر میں نہ ہوا تو اسے آپ کے سیٹ کئے ہوئے فانٹ میں نظر نہیں آئے گا. اس لئے کوئی مشہور فانٹ لکھنا.
اور دوسری بات آپ نے یہ کہی تھی کہ آپ اس ٹیکسٹ کو پورے ہیڈر پر لگانا چاہتے ہیں. اس سلسلے میں عرض ہے کہ ہیڈر کی مکمل چوڑائی میں تصویر لگائی جاتی ہے. جسے "ہیڈر امیج" کہتے ہیں.
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”