ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس طرح ختم کیا جائے؟

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس طرح ختم کیا جائے؟

Post by مدرس »

میری ویب سائٹ یہ ہے

اس میں‌مسئلہ یہ ہیکہ یہ http://developers.google.com/" onclick="window.open(this.href);return false; اس کو انیلائز کرنے کے بعد بہت سے بگز ظاہر کرتا ہے اور میں چاہتا ہوں‌کہ یہ ویب سائٹ بلکل صحیح حالت میں ہو اس کے بگز کو کس طرح فکس کیا جاسکتا ہے

یہاں‌ سے چیک کریں
درس اسلام
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس تطرح ختم کیا جائے؟

Post by مدرس »

be;a be;a be;a be;a be;a be;a be;a l:a:r:a:i
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس تطرح ختم کیا جائے؟

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مدرس بھیا معذرت خواہ ہوں کہ میں آپ کو بروقت جواب نہیں دے پایا ہوں.
محترم جتنے بھی ایررز نظر آ رہےہیں ان سب کی وجہ آپ کا تھیم ہے.
اس میں کچھ جاوا او رکچھ سی ایس ایس فائل کے ایشو ہیں.
دراصل یہ کوئی ایررز نہیں ہیں یہ صرف گوگل ڈویلپرز کی طرف سے ایک تجویز ہےکہ اگر آپ ایسے کر لیں تو آپ کی ویب سائیٹ اور بھی بہتر ہو جائے گی.
دراصل انٹرنیٹ کی دنیا میں جدت کے ساتھ ساتھ کسی بھی سائیٹ کے بیک انڈ کوڈز بھی تبدیل ہوتے رہتے ہیں.
جب ہم کوئی ایسا تھیم استعمال کرتے ہیں جو اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ اپڈیٹ نہیں ہوتا ہے تو پھر ایسے ایشو نظر آنے لگتے ہیں.
اس کی سب سے بڑی مثال چوری شدہ تھیمز ہیں.
جاوا اور سی ایس ایس کے جو ایشوز رپورٹ میں نظر آ رہےہیں انہیں کوئی بندہ تب ہی حل کر سکتا ہے جب وہ جاوا اور سی ایس ایس کوڈنگ کی مکمل معلومات رکھتا ہے کیونکہ اس میں کوڈز کو سرے سے بالکل تبدیل کرنا پڑتا ہےجو میرے بس کی بات تو ہر گز نہیں ہے.
اس کا ایک آسان ترین حل تو یہ ہے کہ آپ اپنی ویب سائیٹ کا تھیم تبدیل کر کےکوئی بھی ایسا تھیم لگائیں جو ابھی حال ہی میں‌ڈائزین کیا گیا ہو اور کسی مشہور کمپنی کا تیار کردہ ہو.اب ظاہر ہے کہ آپ کو وہ تھیم خریدنا پڑے گا جس کے لئے ہم پاکستانی اور انڈین کم ازکم کبھی تیار نہیں ہوتے مگر دوسری صورت میں یہ تھیم درست کروانے کے لئے بھی آپ کو پیسے ادا کرنا ہوں گے کیونکہ یہ مسائل کوئی پروفیشنل ہی درست کرے گا تو میرے خیال میں بہتر ہو گا اگر آپ یہ مسائل ایسے ہی رہنے دیں یا پھر تھیم خرید ہی لیں جس کا فائدہ یہ ہو گا کہ کوئی بھی اپڈیٹ ہونے پر آپ کا تھیم بھی اپڈیٹ ہو جایا کرے گا.

ایک اور آسان اور بغیر خرچ حل یہ ہے کہ آپ ورڈپریس کی طرف سے ملنے والے فری تھیم استعمال کریں جیسا کہ وہاں Twenty Three وغیرہ نامی تھیم موجود ہیں وہ تمام تھیمز بھی خود سے تمام اپڈیٹس حاصل کرتے ہیں اور بہترین چلتےہیں.

مگر پھر بھی میرا مشورہ یہی ہے کہ اگر سائیٹ چلنے لوڈ ہونے وغیرہ میں بظاہر کوئی مسئلہ نظر نہیں آتا ہے تو اسے ایسے ہی چلنے دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس تطرح ختم کیا جائے؟

Post by مدرس »

بہت شکریہ چاند بابو صاحب

اب لگتا ہے کہ میں‌جو پوسٹ کرونگا مدد کے لئے وہ مجھے خود حل کرنے کے بعد یہاں بتانا پڑے گا کہ میں نے کیسے حل کیا n;a;n;a
جیسا کہ اس سے پہلے کیٹگری والے مسئلہ میں ہوا اور شاید اس بار بھی ایسا ہی ہو بلکہ کچھ ہو چکا ہے

میں 25% حل کرلیا ہے
پہلے یہ تھا
page speed

dextop 56 / 100
mobile 47 / 100

اور اب یہ یہاں تک پہنچ گیا ہوں میں‌

dextop 74 / 100
mobile 60 / 100
باقی بھی اللہ کرادے گا

ویسے معلومات کی خاطر آپ بتا دوں‌کہ یہ تھیم Twenty Eleven ہی ہے جس کو میں نے کسٹمائز کیا ہے اور
اپنی پسند پر ڈھالا ہے
میں‌نے کیسے صحیح کرلیا سپیڈ ایرر کو وہ بتا دیتاہوں‌ یہاں‌سے [link]http://www.feedthebot.com/tools/[/link]
اب اپ بھی چیک کرلیں مجھے امید ہیکہ آپ مجھ سے زیادہ اس کو سمجھیں‌گے . :geek:

ہائے اللہ ہاتھ میں‌درد ہوگیا اردو ٹائپ کرتے کرتے
درس اسلام
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس تطرح ختم کیا جائے؟

Post by میاں محمد اشفاق »

خوب مدرس بھائی مجھے یہ ویب سائٹ کی الف ب کا بھی نہیں پتہ خاص اس لئے کوئی تجاویز نہیں دے سکتا نہ ہی کوئی نقص نکال سکتا ہے !!!
اسلئے بس یہ ہی کہہ سکتا ہوں بہت خوب اور لگے رہیں اللہ کا نام لے کر پھر ہاتھ میں درد نہیں ہو گا !! v_v_g v_v_g
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس تطرح ختم کیا جائے؟

Post by مدرس »

اشفاق بھائی حوصلہ افزئی کا شکریہ

درد بہرحال ہورہا ہے :lol:
درس اسلام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس تطرح ختم کیا جائے؟

Post by محمد شعیب »

مدرس میاں. آپ ورڈ پریس کا ٹوٹیورل بنا کر شئر کرو. آپ ورڈ پریس میں ٹھیک ٹھاک ماسٹر ہو گئے ہو.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس تطرح ختم کیا جائے؟

Post by محمد شعیب »

یار یہ feedthebot تو کمال کی ویب سائٹ ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس طرح ختم کیا جائے؟

Post by چاند بابو »

جی بالکل میں‌نے دیکھا ہے اس سائیٹ کو کمال کی مدد فراہم کرتی ہے یہ سائیٹ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس طرح ختم کیا جائے؟

Post by مدرس »

اتنے دن انتظار کراکر اپنے یہ پوسٹ کی ہے چاند بابوآپ نے کیا ہوگیا میں سوچ رہا تھا کو ئی اچھا حل ڈھونڈنے نکلے ہوئے ہیں‌آپ ؟
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس طرح ختم کیا جائے؟

Post by چاند بابو »

ارے نہیں صاحب آپ نے خود ہی تو اوپر ایک پوسٹ میں لکھ دیا تھا کہ میں نے حل کر لیا ہے مسئلہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس طرح ختم کیا جائے؟

Post by مدرس »

بھائی صاحب میں نے کچھ فی صد حل کیا ہے باقی تو باقی ہے نا l:a:r:a:i
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس طرح ختم کیا جائے؟

Post by چاند بابو »

تو وہ بھی کر لیں کس نے روکا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس طرح ختم کیا جائے؟

Post by مدرس »

ہاہاہاہاہا ناراض ہو گئے ہو :lol:
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس پر بنی سائٹ کے بگز کو کس طرح ختم کیا جائے؟

Post by چاند بابو »

ارے نہیں بھائی جی آپ سے کس نے کہا کہ ناراض ہو گیا ہوں.
بابا ہم اس طرح ناراض ہونے والی نسل سے نہیں ہیں.
کوئی بات ناپسند آئی تو پی جاتے ہیں اور اگر نہیں‌پی سکتے تو پھر بیچ بازار بتا دیتے ہیں اس طرح چھپ چھپا کے اظہار نہیں کرتے. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”