ایک حدیث شریف روزانہ

اس ہستی کی زندگی کے اہم پہلو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت سیدنامعاذ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رحمت عالم نور مجسم سراپا جودو کرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا ،"جس کا آخری کلام .لاالھ الااللہ ہوگا وہ جنت میں داخل ہوگا
(المستدرک .کتاب الدعا والذکر .الحدیث ۱۸۸۵جلد۲صحفہ۱۷۵)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by چاند بابو »

بہت خوب ایک اچھا سلسلہ شروع کرنے کا شکریہ.
بس دھیان رہے کہ بغیر مستند حوالہ کے کوئی حدیث شئیر نا ہو تاکہ کسی قسم کے ابہام کی صورت پیدا نہ ہو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.جس نے سوتے میں میری زیارت کی عنقریب جاگتے میں بھی میری زیارت سے مشرف ہوگا شیطان کوشش کے باوجود بھی میری شکل اختیار نہیں کرسکتاہے
(بخاری شریف جلد2صفحہ 1035)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیوں کے سلطان سرور ذیشان سرداردو جہان صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا.جس نے تین مرتبہ اللہ سے جنت کا سوال کیا تو جنت دعا کرتی ہے کہ یااللہ اس کوجنت میں داخل کردے اور جس شخص نے تین مرتبہ دوزخ سے پناہ مانگی تو دوزخ دعاکرتی ہے کہ یااللہ اس کودوزخ سے پناہ میں رکھ
(جامع الترمذی کتاب صفۃ الجنت باب ماجاءفی الحدیث ۲۵۸۱جلد۳ صحفہ ۲۵۷)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت سیدنا ثوبان رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"عنقریب تمھارے خلاف ہرجانب سے لوگ اکھٹے ہوجائیں گے جیسے کھانے والے کھانے کےبرتن پرجمع ہوتے ہیں عرض کی گئ:"یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا اس دن ہماری تعداد کم ہوگی ?ارشاد فرمایا .نہیں !بلکہ تم تو کوڑے کچرے ہوجاؤ گے جیسے سیلاب کا کوڑا کچرا ہوتا ہے دنیاسے محبت اور موت سے نفرت کی وجہ سے تمہارے دل کمزور پڑجائیں گے اور تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہارا رعب جاتا رہے گا(المسند اللامام احمدبن حنبل الحدیث ۲۲۴۶۰صحفہ۳۲۷)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by افتخار »

جزاک اللہ بھیاجی


بھیاجی ایک گزارش ھے کہ ایک دھاگہ پہلے ہی "آج کی آحادیث مبارکہ" کے نام سے پہلے سے ہی موجود ھے.
اگر اس میں شامل کر دیا جائے تو میرے خیال میں زیادہ اچھا ہوگا.

انتظامی امور کمیٹی ممبران کے فصیلے پر منحصر ھے
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت سیدنا سعید بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے "جس نے کسی مسلمان کواس کے نام کے علاوہ کسی لفظ (یعنی اسے برے نام)سےپکارا اس پر ملائکہ لعنت بھیجتے ہیں
الجامع الصیغر صحفہ ۵۲۵)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by اضواء »

احسنت بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عبرت نشان ہے;"اپنے بندے یا بندی کوزنا کرتے دیکھ کر اللہ تعالی کوسب سےزیادہ غیرت آتی ہے خدا کی قسم !اگر تم وہ باتیں جان لو جنہیں میں جانتا ہوں تو کم ہنسو اور زیادہ روؤگے ،سن لو!کہ جہنم میں آگ کے تابوت میں کچھ لوگ قید ہوں گے کہ جب وہ راحت مانگیں گے تو ان کےلۓ تابوت کھول دئیے جائیں گے اورجب ان کےشعلے جہنمیوں تک پہنچیں گے تو وہ بیک زبان فریاد کرتے ہوۓ کہیں گے:"یا اللہ غروجل!ان تابوت والوں پرلعت فرما یہ وہ لوگ ہیں جو عورتوں کی شرمگاہوں پرحرام طریقے سے قبضہ کرتے تھے
(صحیح البخاری کتاب النکاح باب الغیرۃ رقم ۵۲۲۱جلد۳صحفہ۴۶۹.)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by افتخار »

جزاک اللہ بھیا جی
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےارشاد فرمایا:"بندہ اپنے صدقے کےساۓ میں ہوگا یہاں تک کہ لوگوں کا فیصلہ ہوجاۓ
(مسند ا امام احمدبن جنبل الحدیث ۱۷۳۳۵جلد۶صحفہ۱۲۶)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوۓ سنا:"جس نے کسی قرضدار کومہلت دی یا اس کا قرض معاف کردیا تو قیامت کےدن وہ عرش کےساۓ میں ہوگا
(مسندامام بن حنبل الحدیث۲۲۶۲۲جلد۸صحفہ۳۶۷)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by اضواء »

الله يجزاك خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ بہت ہی بہترین سلسلہ احسن طریقہ سے چلانے کا شکریہ.
امید ہے کہ یہ سلسلہ یونہی جاری و ساری رہے گا.

افتخار wrote:جزاک اللہ بھیاجی


بھیاجی ایک گزارش ھے کہ ایک دھاگہ پہلے ہی "آج کی آحادیث مبارکہ" کے نام سے پہلے سے ہی موجود ھے.
اگر اس میں شامل کر دیا جائے تو میرے خیال میں زیادہ اچھا ہوگا.

انتظامی امور کمیٹی ممبران کے فصیلے پر منحصر ھے
افتخار بھیا افسوس آپ نے وہ دھاگہ شروع کیا تھا اور پھر اپڈیٹ کرنا بھی آپ ہی چھوڑ گئے اس لئے وہ سلسلہ وہیں موقوف ہو گیا تھا.
میرے خیال میں موجودہ سلسلے کو اسی طرح آگے بڑھنے دیا جائے.
البتہ آپ کبھی بھی اپنا وہی دھاگہ پھر سے اپڈیٹ کر سکتے ہیں اور اس قسم کے دو الگ الگ دھاگے بھی چلتے رہیں تو کوئی حرج نہیں بلکہ اچھی بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by افتخار »

جزاک اللہ بھیا جی .

سر جی وہ دھاگہ بھی چل رہا ھے اور میں نے کافی دنوں سے صرف اس لیے اس دھاگے میں پوسٹ شئیر نہیں‌کی کیونکہ اس طرح احادیث مبارکہ کے دو دھاگے بن جاتے تھے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by چاند بابو »

کوئی بات نہیں آپ بلا ججھک اس دھاگے میں بھی پوسٹنگ کر سکتے ہیں.
علم پھیلانے میں کوئی حرج نہیں اگر علم بٹ رہا ہے تو چاہے اس جیسے ہزار دھاگے اور بن جائیں کوئی مسئلہ نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by افتخار »

انشاء اللہ
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت محمود بن لبید رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم رؤف رحیم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے وہ موت کوناپسند کرتا ہے حالانکہ مومن کے لۓ فتنہ سے بہتر ہے اور وہ مال کی کمی کو ناپسند کرتا ہے حالانکہ مال کی کمی اس کےلۓ حساب کوکم کردے گی
(مشکوۃ)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by اضواء »

احسنت بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “سیرت سرورِ کائنات”