ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ

Post by میاں محمد اشفاق »

مستنصرحسین تارڑ کو داستان گوئی کا جو سلیقہ حاصل ہے وہ ایک نعمت خداوندی ہی تو ہے اور جبھی تو وہ جواں عمری ہی میں اتنی بلند ادبی قامت پر پہنچ گئے تھے کہ آج تک کوئی دوسرا ان کی ہمسری نہیں کر سکااپنے اس سفرنامے میں مستنصر حسین تارڑ وادی ہنزہ کے خوبصورت علاقوں میں اپنے سفر کا حال بیان کرتے ہیں۔ مستنصر حسین تارڑ نے اپنے سفرناموں کی وجہ سے بہت شہرت حاصل کی۔ ان کے سفرنامے اس لحاظ سے بھی اہم ہیں کہ انہوں نے کسی دوسرے ملک جانے کی بجائے اپنے پیارے وطن پاکستان کے شمالی علاقوں کے حسن کو اپنے سفرناموں کا موضوع بنایا۔ جس خوبصورتی اور شائستگی سے انہوں نے شمالی علاقوں کے حسن کو اپنے قارئین کے سامنے پیش کیا ہے اس کی مثال اس سے پہلے نہیں ملتی۔مستنصر حسین تارڑ، خانہ بدوش کے روپ میں داستان ہنزہ سنا رہے ہوں یا کسی کی تلاش میں، شمال کے سفر پر ہوں، وہ نانگا پربت یا ، کے ٹوکی بلند ترین چوٹیوں پر ہوں یا اندلس کے گلی کوچوں میں ایک اجنبی کے بھیس میں کہانیاں اکٹھی کر رہے ہوں ، وہ نیپالی نگریا میں ہوں یا کلاش کی وادیوں میں، وہ یاک سرائے میں بیٹھک جمائے ہوئے داستان چترال سنا رہے ہوں یا سنو لیک کے کنارے کھڑے ہوں یا اُن دیسوں کی تلاش میں ہوں جو پردیس بن چکے ہیں یا پیکنگ کی پتلی کے ساتھ پینگیں چڑھارہے ہوں، وہ اپنے آپ میں '' شمشال بے مثال '' دکھائی دیتے ہیں

[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... ulyj1hofl7[/scribd]

بڑے الفاظ میں پڑھنے کے لئے کلک کریں!!
[link]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... ulyj1hofl7[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ

Post by شازل »

میں نے یہ سفرنامہ پڑھا ہوا ہے
کیا ہی بات ہے داستان کی.
بہت بہت شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ

Post by بلال احمد »

نایاب شیئرنگ کے لیے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ

Post by چاند بابو »

مستنصر حسین تارڑ کے طرزِ تحریر کا میں بہت بڑا فین ہوں.
اور ان کی تقریبا تمام کتابیں میری پڑھی ہوئی ہیں.
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ میاں صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی اگر پڑھی ہو ہیں تو کچھ شئیر بھی کر دیں تو بندہ شکرگزار ہو گا : میں نے ان کی سب کتابئیں تو نہیں پڑھی مگر جب ہم نکے ہوا کرتے تھے تو صبح صبح پی ٹی وی پر ان کا پروگرام ضرور دیکھا کرتے تھے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:چاند بھائی اگر پڑھی ہو ہیں تو کچھ شئیر بھی کر دیں تو بندہ شکرگزار ہو گا : میں نے ان کی سب کتابئیں تو نہیں پڑھی مگر جب ہم نکے ہوا کرتے تھے تو صبح صبح پی ٹی وی پر ان کا پروگرام ضرور دیکھا کرتے تھے
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ میاں صاحب "کتنے" پرانے ہیں.................... h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال‌صاحب اس سے یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ میں کتنا پرانا ہوں مگر یہ ثابت نہیں ہوتا کہ تم مجھ سے چھوٹے ہو: :!:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:چاند بھائی اگر پڑھی ہو ہیں تو کچھ شئیر بھی کر دیں تو بندہ شکرگزار ہو گا : میں نے ان کی سب کتابئیں تو نہیں پڑھی مگر جب ہم نکے ہوا کرتے تھے تو صبح صبح پی ٹی وی پر ان کا پروگرام ضرور دیکھا کرتے تھے
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ میاں صاحب "کتنے" پرانے ہیں.................... h;a;h;a h;a;h;a
جی موصوف اسی کی دہائی سے نوے کی دھائی تک سکول جانے والے تمام پاکستانیوں کے چاچا ہیں.
اشفاق بھیا میں نے کتابیں پڑھی ضرور ہیں مگر میرے پاس موجود نہیں ہیں.
ان کی صرف ایک کتاب میرے پاس موجود ہے اندلس میں اجنبی اور وہ بھی کتابی شکل میں اور اس شکل میں وہ اردونامہ پر شئیر نہیں ہو سکتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو ناول”