حسن بن صباح از الماس ایم اے

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by میاں محمد اشفاق »

[center]Hassan bin sabah by Almas M.A حسن بن صباح از الماس ایم اے
Image

ڈاونلوڈ لنک[/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by محمد شعیب »

شئر کرنے کا شکریہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by شازل »

حسن بن صباح
اس ناول کو ضرور پڑھنا چاہئے کیونکہ حسن بن صباح‌کے پیروکار ننجا کی طرح کے لوگ تھے حشیش کا نشہ ان لوگوں کو کسی کو بھی قتل کرنے کی ترغیب دیتا تھا .شاید حسن بن صباح‌نے ایک جنت بھی بنائی تھی جس کے لالچ میں‌وہ ان "جنتی" لوگوں سے اپنے کام نکلواتا تھا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by محمد شعیب »

تعارف پیش کرنے کا شکریہ
اگر ہر کتاب کے ساتھ اس کا مختصر تعارف پیش کر دیا جائے تو سرچ انجن میں تلاش کرتے ہوئے آسانی ہوگی.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by شازل »

تجویز قابل عمل ہے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by میاں محمد اشفاق »

شازل wrote:حسن بن صباح
اس ناول کو ضرور پڑھنا چاہئے کیونکہ حسن بن صباح‌کے پیروکار ننجا کی طرح کے لوگ تھے حشیش کا نشہ ان لوگوں کو کسی کو بھی قتل کرنے کی ترغیب دیتا تھا .شاید حسن بن صباح‌نے ایک جنت بھی بنائی تھی جس کے لالچ میں‌وہ ان "جنتی" لوگوں سے اپنے کام نکلواتا تھا.
ایک بات کا اضافہ کرنا چاہوں گا کہ دنیا میں خود کش حملہ آور سب سے پہلے حسن بن صباح نے بنائے تھے وہ لوگوں کو حشیش پلا کر اپنی بنائی ہوئی جنت میں لے جاتے تھے کچھ دنوں کے بعد جب وہ انسان پوری طرح سے انکی بنائی ہوئی جنت میں رہنے والی لڑکیوں جنہیں وہ حوریں کہتے تھے سے مانوس ہو جاتا تو اسے دوبارہ سے باہر لا کر پھینک دیا جاتا تب اسے کہتے کہ فلاں عالم یا فلاں آدمی کو مارو تب اسی جنت میں جا سکو گے اور اسی لڑکی سے مل سکو گے جسے وہ حور کا نام دیتے تھے. اور اس بات میں شک نہیں‌کہ وہ اس میں کامیاب رہتے تھے اور اس کے اسی طریقے کار کی وجہ سے مسلمانوں نے بہت سے جید عالم کھو دیئے تھے.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by شازل »

ہردور میں فتنے جنم لیتے رہتے ہیں اور حسن بن صباح ایسا ہی ایک فتنہ تھا
ایک بات یاد آگئی
محمد بن قاسم کے انجام کے بارے میں اگر تھوڑی سی تفصیل مل جائے تو مشکور ہونگا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:ہردور میں فتنے جنم لیتے رہتے ہیں اور حسن بن صباح ایسا ہی ایک فتنہ تھا
ایک بات یاد آگئی
محمد بن قاسم کے انجام کے بارے میں اگر تھوڑی سی تفصیل مل جائے تو مشکور ہونگا
حجاج بن یوسف اور ولید بن عبدالملک کے فوت ہونے کے بعد ولید کا بھائی "سلیمان بل عبدالملک" بادشاہ بنا. اس نے محمد بن قاسم کو واپس بلوا کر سزائے موت سنا دی.
اور سلیمان نے طارق بن زیاد اور موسیٰ بن نصیر کو بھی واپس بلوا لیا تھا. موسیٰ کو قیدی اور طارق پر پابندیاں عائد کر دی تھیں.
سلیمان نے قتیبہ بن مسلم الباہلی کو بھی واپس آنے کا حکم دیا تھا لیکن وہ سلیمان کی چال سمجھ گیا. اور خراسان سے واپس نہیں آیا. لیکن اسے بھی شہید کروا دیا گیا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد بن قاسم کے بارے میں نسیم حجازی نے ایک ضحیم کتاب لکھی ہے میں نے اسے تب پڑھا تھا جب میں پانچویں کلاس میں تھا!
اور میں تب سے ہی نسیم حجازی کا بہت بڑا فین ہوں
کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے آپ بھی پڑھیں امید ہے آپ کو بہت بہت پسند آئے گی!
اول جلد
دوم جلد
اگر ایک ہی بار مکمل ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اسکے لئے بھی لنک حاضر ہے
محمد بن قاسم از نسیم حجازی مکمل کتاب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by شازل »

شعیب بھائی آپ نے تو چند جملوں میں‌ہی پوری کہانی سمیٹ دی :clap:
اشفاق میاں نے دوسرا حصہ پیش کردیا ہے اس سے کہانی اخذ کرتےہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by محمد شعیب »

دراصل میں نے نسیم حجازی کی تمام کتابیں پڑھی ہیں.
اس کے علاوہ عنایت اللہ عرف التمش، تاریخ اب خلدون اور دیگر کچھ مورخین کو پڑھا ہے.
یہ تینوں مجاہدین (محمد بن قاسم، طارق بن زیاد، قتیبہ بن مسلم الباہلی) ایک ہی دور کے ہیں. ان تینوں لشکروں کو حجاج بن یوسف نے بھیجا تھا.
حجاج اس دور کے خلفیہ "ولید بن عبدالملک" کا چیف آف آرمی سٹاف تھا.
ولید کے مرنے کے بعد اس کے بھائی سلیمان بن عبدالملک نے تمام مجاہدین کو پیشقدمی سے روک دیا.
موسی بن نصیر اور طارق بن زیاد اندلس (سپین) کے فاتح ہیں. انہیں ولید نے اپنی زندگی میں ہی واپس بلا لیا تھا.
سلیمان بن عبدالملک کے زمانے میں فتوحات تقریبا رک گئیں. سلیمان کے بعد ایک عظیم مسلمان خلیفہ "عمر بن عبدالعزیزرح" کا ایک مختصر دور تھا. جو بلاشبہ ایک سنہرا دور تھا.
دراصل حضرت عثمان ra: کے زمانے نے مسلم دنیا میں فسادات اور اختلافات نے جنم لیا. جو خود حضرت عثمان ra: ، حضرت علی ra: کی شہادت کے ساتھ ساتھ دیگر کئی صحابہ کی شہادت کا سبب بنا.
حضرت امیر معاویہ ra: کے بعد تو خلافت ختم ہی ہو گئی. پھر تو اموی خاندان کی بادشاہت شروع ہو گئی.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by شازل »

آپ کی تاریخی معلومات تو زبردست ہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by محمد شعیب »

اتنی بھی نہیں..
اتنا تو ہر مسلمان کو معلوم ہونا چاہئیے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by شازل »

آجکل پڑھنے کا رواج ختم ہوتا جارہا ہے اس لیے نئی نسل میں کم ہی مسلمان مشاہیر کو جانتے ہونگے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by محمد شعیب »

یہ تو ہے
کمپیوٹر نے مطالعہ کا جنازہ نکال دیا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے

Post by شازل »

انٹرنیٹ پر پڑھنے کا رواج بڑھتا جارہا ہے لیکن بہت محدود تعداد اس جانب راغب ہے
Post Reply

Return to “اردو ناول”