جو شخص مومن کو گالی دیتا ہے

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

جو شخص مومن کو گالی دیتا ہے

Post by shirazi »

[center]جو شخص مومن کو گالی دیتا ہے[/center]
گالی دینے کا ذکر ہوا تو آپؒ ( خواجہ عثمان ہارونیٌ)نے زبان مبارک سے فر مایا کہ جو شخص مومن کو گالی دیتا ہے ۔وہ گویا اپنی ماں اور لڑکی کے ساتھ زنا کرتا ہے اور ایسے ہے کہ جیسے موسیٰ علیہ السلام کی لڑائی میں فر عون کی مدد کرنا۔
پھر فر مایا کہ جو شخص مومن کو گالی دیتا ہے اس کی دعاء چند روز تک قبول نہیں ہوتی اور اگر بغیر تو بہ کئے مر جائے تو گنہگار ٹھرتا ہے ۔
پھر فر مایا شمس العارفین اور یہ نام ان کا رسول اللہ ﷺ کے روضہ مبارک سے ملا، یہ اس طرح ہوا کہ جس روز وہ رسول اللہ ﷺ کے روضہ پر پہنچے اور سلام کیا تو آواز آئی ( علیک السلام یا شمس العارفین) اے شمس العارفین تجھ پر سلام ۔
پھر فر مایا کہ یہی معاملہ امام اعظم رضی اللہ عنہ سے پیش آیا تھا۔ جب آپ ابتدائی حالت میں رسول اللہ ﷺ کے رو ضہ مبارک پر پہنچے اور کہا : "اے مرسلوں کے سردار! تجھ پر سلام ہو "تو آواز آئی " علیک السلام یا امام المسلمین"اے مسلمانوں کے امام ! تجھ پر سلام ہو۔
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جو شخص مومن کو گالی دیتا ہے

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جو شخص مومن کو گالی دیتا ہے

Post by افتخار »

جزاک اللہ بھیا جی
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”