شمعیں روشن کرنا

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

شمعیں روشن کرنا

Post by شازل »

ایک سو کئی بچوں‌اورانکے اساتذہ کی یاد میں آجکل ملک بھر میں‌شمعیں روشن کی جارہی ہیں‌
کیا یہ عمل اسلامی ہے یا مغرب سے مستعار لیا گیا ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شمعیں روشن کرنا

Post by محمد شعیب »

سانحہ پشار کے ماسٹر مائینڈ چونکہ امریکن اور انڈین ہیں، اس لئے تعزیت کا طریقہ بھی انہی کا اپنایا جارہا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شمعیں روشن کرنا

Post by شازل »

اگر تو مولوی فضل اللہ اس حملے میں ملوث ہے تو قوی امکان ہے ماسٹر مائینڈ امریکی اسرائیلی اور انڈین ہیں
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: شمعیں روشن کرنا

Post by شاہنواز »

اس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں‌ہے یہ تو وہ شعلہ ہے کہ تم اس شمع کی مانند ہمارے دلوں میں زندہ رہوگے
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”