ارباب محفل کے نام

اردو زبان میں دستیاب لغات کی معلومات اور ڈاونلوڈ
Post Reply
ساجد پرویز آنس
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Sun Apr 20, 2014 11:32 pm
جنس:: مرد

ارباب محفل کے نام

Post by ساجد پرویز آنس »

آۓ ھیں بزم یاراں میں ، کوئی کرتا نھیں کلام ھم سے
کرو تم بھی بیاں یارو!انداز بیاں اپنا کسی شام ھم سے
یہاں رونق بزم تو خوب ھے ، کیا آشنا ھونا معیوب ھے
یہ محفل سراۓراز ھے یا خطا پائی ھے انجام ھم سے
یہاں ایسےھیں ارباب وفا،ناراض ھیں وہ بےجرم و خطا
پریشاں نہ ھو ھمنوا! رھے گا تو یہاں بلند نام ھم سے
گر ھو ھمنوا ھرجائی تو کیسے آۓ لطف نغمہ پیرائی
کون ھو گا محو ترنم، کون سنےگا ھمارا کلام ھم سے
صرف اتنا شکوہ ھے تم سے تو اے یاران آشناۓ سخن
نہ پوچھا کہ کیوں آۓیہاں آنس،کیا پڑا ھے کام ھم سے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارباب محفل کے نام

Post by اضواء »

بہت ہی بہترین ہے :clap:

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ارباب محفل کے نام

Post by پپو »

[center]آجاؤ بزم یاراں میں ہم کرتے ہیں کلام تم سے
کچھ عرضیاں ہیں کچھ نالے ہیں ناتمام تم سے
[/center]



کبھی ہم شعر کہتے تھے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارباب محفل کے نام

Post by چاند بابو »

[center]صرف اتنا شکوہ ھے تم سے تو اے یاران آشناۓ سخن
نہ پوچھا کہ کیوں آۓیہاں آنس،کیا پڑا ھے کام ھم سے
[/center]
بہت خوب محترم ساجد پرویز آنس صاحب آتے ہی گلے شکوے شروع کر دیئے.
بہرحال بہت بہترین کلام ہے شئیرنگ کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ساجد پرویز آنس
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Sun Apr 20, 2014 11:32 pm
جنس:: مرد

Re: ارباب محفل کے نام

Post by ساجد پرویز آنس »

جناب یہاں کوئی ایسا سلسلہ ہے جہاں شعر کی تقطیح وزن اور بحروں کے بارے میں معلومات ھو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارباب محفل کے نام

Post by چاند بابو »

محترم بدقسمتی سے اردونامہ پر ابھی تک کوئی ایسا گوشہ موجود نہیں جہاں پر کوئی استاد شاعر کسی کے اشعار کی اصلاح کر سکے.
بلکہ اور بدقسمتی سے اردونامہ پر کوئی باقاعدہ استاد شاعر موجود نہیں ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ارباب محفل کے نام

Post by محمد شعیب »

بہترین شئرنگ کا شکریہ
Post Reply

Return to “اردو لغات”