نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

حافظ محمد ذیشان صاحب کا بنایا ہوا مفت اسلامی یونیکوڈ لائبریری سافٹ وئیر جس میں قرآن کریم اور تمام احادیث کی کتب کے علاوہ بے شمار یونیکوڈ اسلامی مواد موجود ہے
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by amqmz »

السلام علیکم!
اس سیکشن میں انشاء اللہ مکتبہ‌ الحکیم کے لیے تیار ہونے والی نئی کتابیں پیش کی جائیں گی.
پہلی قسط کے طور پر یہ 2 کتابیں پیش کی جارہی ہیں.کتاب کے نام پر کلک کریں.

1۔ صحیح بخاری شریف (اردو، عربی و English )
2۔ صحیح مسلم شریف (اردو، عربی و English )
[center][/center]

اپنی مخلصانہ دعاؤں میں‌ بندہ کو یاد رکھیں.شکریہ . والسلام .
یا اللہ سب کی خیر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by نورمحمد »

v;g v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by چاند بابو »

بہت خوب جزاک اللہ ذیشان بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by Zarah-e-bey Nishan »

بہت خوب جزاک اللہ
اللہ آپ کو اس میں کامیابی نصیب کرے
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ ذیشان بھائی

بہت ہی خوب r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ خیرا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by عتیق »

ماشاء اللہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
امتیاز
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Wed Apr 13, 2011 6:38 am
جنس:: مرد

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by امتیاز »

a.a v;g v;g a:r:w:a
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by پپو »

بھائی کہیں سے باقی کتابوں کا پتہ لگاؤ یہ میرے پاس پہلے سے موجود ہیں شکر گذار ہونگا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by اضواء »

وعليكم السلام

الله يجزاك خير ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by نورمحمد »

پپو wrote:بھائی کہیں سے باقی کتابوں کا پتہ لگاؤ یہ میرے پاس پہلے سے موجود ہیں شکر گذار ہونگا

ہاں بھائ . . . کسی کے پاس اور کتابوں کے لنک ہو تو ضرور بتا دے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by افتخار »

zub;ar
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by اسداللہ شاہ »

جزاک اللہ فی الدارین
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by amqmz »

اسداللہ شاہ wrote:جزاک اللہ فی الدارین
پسندیدگی پر آپ کا شکریہ . والسلام
یا اللہ سب کی خیر
باغ
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Wed Mar 07, 2012 11:05 am
جنس:: مرد

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by باغ »

بہت شکریہ جناب v;g
چشتی
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Thu May 10, 2012 4:45 pm
جنس:: مرد

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by چشتی »

میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by میاں محمد اشفاق »

اگر اردو نامہ پر پی ڈی ایف فائل اپ لوڈ کی سہولت میسر ہو تو میرے پاس کافی بڑی کلیکشن ہے میں اسکو اردو نامہ پر اپ لوڈ کر سکتا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
باغ
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Wed Mar 07, 2012 11:05 am
جنس:: مرد

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by باغ »

جزاک اللہ . v;g
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نئی کتابیں حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

Post by عبیداللہ عبید »

میاں محمد اشفاق wrote:اگر اردو نامہ پر پی ڈی ایف فائل اپ لوڈ کی سہولت میسر ہو تو میرے پاس کافی بڑی کلیکشن ہے میں اسکو اردو نامہ پر اپ لوڈ کر سکتا ہوں

اردو نامہ کی بجائے میڈیا فائر پر اپلوڈکریں اور اس کے لنکس یہاں شیر کریں ۔

آپ کا ڈیٹا بھی محفوظ ہوجائے گا اور فورم اراکین کا کچھ بھلا بھی۔
Post Reply

Return to “مکتبۃ الحکیم”