• { SMARTFEED }
  • انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں

    متصل |  شمولیت اختیار کریں۔

    نئے موضوع کی ترسیل موضوع کا جواب دیں  [ 15 مراسلے ] 

    منگل اپریل 05, 2011 3:20 am

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 18, 2010 6:52 pm
    مراسلات: 3164

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 293 بار
    موصول شکریے: 191 بار
    میں آج کل نیٹ کے حوالے سے کافی پریشان ہوں جبکہ نیٹ ورکنگ میں‌ نے سیکھی ہے.لیکن جب بندہ خود تجربے کرتا ہے تو پتہ چلتا ہے. کیا ہے ؟
    اس لیے اس دھاگے میں ہم اس بات پر بحث کرتے ہیں کہ نیٹ ورکنگ کس طرح کرنی چاہیے
    کس کے بعد کیا کرنا چاہیے بہت سی جگہوں پر چیدہ چیدہ باتیں ہوتیں ہیں جو ہمیں اس وقت معلوم ہوتا ہے جب ہم پریٹکل پر آتے ہیں.امید ہے کہ مدیر صاحب کے علاوہ باقی ایکسپرٹ حضرات بھی اپنی قیمتی مشاہدوں سے مستفیض فرمائیں گے.
    پہلے میں اپنے گھر میں کس طر ح نیٹ کی سروس فراہم کی ہے اس بارے میں بتاتا ہوں
    پی ٹی سی ایل کے موڈیم سے ایک تار ٹینڈا راؤٹر کے ان پوٹ "WAN" میں لگایا ہے.
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu
    اور پھر ٹینڈا کے "LAN"
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu
    سے سوئچ میں لگایا ہے.اور سوئچ
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu
    سے تمام یوزر کو سروس فراہم کی ہے.

    مسئلے:
    کبھی کبھی یوزرکا نیٹ بند ہوجاتا ہے.اورلمیٹڈ کنیک شن کا ایرر آجاتا ہے.
    کبھی کبھی بہت جام ہوجاتا ہے جب بند کرکے کھولو تو پھر کھل جاتا ہے.torrents کے استعمال سے بھی نیٹ جام ہوجاتا ہے.
    سوال:
    کیا IP یا آٹو ہودونوں صورتوں میں سوئچ کے پورٹ کی بھی ترتیب وارتار لگانے ہوتے ہیں.یعنی 1234567 یہ نہیں.سوئچ میں اگر "ان" کا آپشین ہو تو وہاں تو لگانا ضروری ہے.
    ہمیں نیٹ کی پرفارمس کو برقرار ہو جام نہ ہونے کی لیے کیا کرنا چاہیے




    _________________
    لاعزۃ الابالجھاد



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWW

    جمعرات اپریل 07, 2011 1:43 pm

    غیر متصل
    ناظم ویڈیو سیکشن
    ناظم ویڈیو سیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
    مراسلات: 11063

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 0 بار
    موصول شکریے: 614 بار
    اقتباس:
    کبھی کبھی یوزرکا نیٹ بند ہوجاتا ہے.اورلمیٹڈ کنیک شن کا ایرر آجاتا ہے.


    عتیق بھائی اگر یوزر کا نیٹ بندہوجائے اور لمیٹڈ کنکشن کا ایرر آئے تو آپکو چاہیے کہ ہر یوزرکو آئی پی اسائن کر دیں. آئی پی اسائن کرنے کے بعد نیٹ بند نہیں ہوگا (آئی پی کے ساتھ ڈی این ایس ایڈریس دینا مت بولیں)

    اقتباس:
    کیا IP یا آٹو ہودونوں صورتوں میں سوئچ کے پورٹ کی بھی ترتیب وارتار لگانے ہوتے ہیں.یعنی 1234567 یہ نہیں.سوئچ میں اگر "ان" کا آپشین ہو تو وہاں تو لگانا ضروری ہے.

    اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ کسی کو بھی کسی بھی پورٹ میں لگا سکتے ہیں یہ صرف پہچان آپنے رکھنی ہے کہ کونسی پورٹ میں کونسا یوزر لگا ہے اور وہ آن ہے یا آف اس کے علاوہ اگر اس کا نیٹ بند کرنا ہو تو صرف آپکو اس کا ہی کنکٹر اتارناہوگا باقیوں کو چھیڑے بغیر.

    اقتباس:
    torrents کے استعمال سے بھی نیٹ جام ہوجاتا ہے.

    نیٹ کا سورس چونکہ ایک ہوتا ہے تو اگر کوئی ٹورنٹ لگادیا جائے تو سپیڈ ادھر استعمال ہونا شروع ہو جاتی ہے اور باقی لوگوں کے نا تو سائٹ کھلے گی اور نہ ہی کوئی اور کام ہوپائے گا حتہ کہ میسنجر بھی کنکٹ ہونے میں مسئلہ کرے گا.(اس کا میرے پاس کوئی حل نہیں ہے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے کرم بتا دے)

    _________________
    میں اسوقت سے ڈرتا ہوں کہ پوچھ نہ لے
    یہ اگر ضبط کا آ نسو ہے تو ٹپکا کیسے ؟



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM

    جمعرات اپریل 07, 2011 1:49 pm

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
    مراسلات: 3721
    عمر: 32
    مكانیت: BOMBAY _ AL HIND

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 158 بار
    موصول شکریے: 193 بار
    شکریہ آپ حضرات کا . .

    مگر عتیق بھائی .. میرے خیال سے . . .نیٹ ورکنگ توبہت بڑا سبجیکٹ ہے . اور آپ نے چند لفظوں میں ہی اسے ختم شدہ کر دیا ؟‌؟‌؟‌

    _________________
    میرا بلاگ
    http://noonmeem.blogspot.com/



    مصنف نورمحمد شکریہ موصول ہوا : عتیق

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM

    جمعرات اپریل 07, 2011 2:45 pm

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 18, 2010 6:52 pm
    مراسلات: 3164

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 293 بار
    موصول شکریے: 191 بار
    اقتباس:
    نیٹ کا سورس چونکہ ایک ہوتا ہے تو اگر کوئی ٹورنٹ لگادیا جائے تو سپیڈ ادھر استعمال ہونا شروع ہو جاتی ہے اور باقی لوگوں کے نا تو سائٹ کھلے گی اور نہ ہی کوئی اور کام ہوپائے گا حتہ کہ میسنجر بھی کنکٹ ہونے میں مسئلہ کرے گا.(اس کا میرے پاس کوئی حل نہیں ہے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے کرم بتا دے)




    شکریہ اور بہت بہت شکریہ بلال بھیا کہ آپ نے میرے اس دھاگے میں نظر کرم فرمایا
    میں کافی دن سے انتظار پر تھا.


    اس مسئلے کا حل ہے میرے پاس ہے. لیکن یقینی نہیں ہے اکثر راؤٹر میں موجود Port Range Forwarding
    کا آپشن ہوتا ہے جس میں

    TCP
    UDP
    Both
    کے آپشنز موجود ہوتے ہیں جو یہ کام سرانجام دیتے ہیں لیکن کس آپشن میں کیا ہوتا ہے اور مخفف الفاظ کے معنی کیا ہیں اس کا علم نہیں ہے.
    اگر کسی کو ان مخفف الفاظ کے معانی اور کام معلوم ہوں تو ممکن ہے مسئلے کا حل نکل جائے.
    باقی شکریہ




    اورنور محمد بھیا یہ بات درست کہی آپ نے کہ میں نے چند الفاظ میں ہی نیٹ ورکنگ کو سمجھا دیا ہے. پر یہ دھاگہ میں نے اس لیے شروع کیا ہے کہ اس پر تفصیلی بحث کی جاتے تاکہ ہماری مشکلات حل ہوسکیں.




    _________________
    لاعزۃ الابالجھاد



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWW

    جمعہ اپریل 08, 2011 9:58 am

    غیر متصل
    ناظم ویڈیو سیکشن
    ناظم ویڈیو سیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
    مراسلات: 11063

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 0 بار
    موصول شکریے: 614 بار
    نور محمد رقم طراز ہیں:
    نیٹ ورکنگ توبہت بڑا سبجیکٹ ہے . اور آپ نے چند لفظوں میں ہی اسے ختم شدہ کر دیا ؟‌؟‌؟‌

    بھائی یہ نیٹ کی بہت سمپل قسم ہے نیٹ ورکنگ واقعی ایک علیحدہ سبجیکٹ ہے اور اتنی آسان نہیں. باقی یہ ہے کہ عتیق بھائی نے کچھ مسائل کے بابت پوچھا جو میں نے اپنے تئیں‌بتادیا اور بس.

    _________________
    میں اسوقت سے ڈرتا ہوں کہ پوچھ نہ لے
    یہ اگر ضبط کا آ نسو ہے تو ٹپکا کیسے ؟



    مصنف بلال احمد شکریے موصول ہوئے - 2: عتیق, نورمحمد

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM

    ہفتہ اپریل 09, 2011 10:31 pm

    غیر متصل
    کارکن
    کارکن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 5:09 am
    مراسلات: 39

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 96 بار
    موصول شکریے: 5 بار
    بلال احمد رقم طراز ہیں:
    نیٹ کا سورس چونکہ ایک ہوتا ہے تو اگر کوئی ٹورنٹ لگادیا جائے تو سپیڈ ادھر استعمال ہونا شروع ہو جاتی ہے اور باقی لوگوں کے نا تو سائٹ کھلے گی اور نہ ہی کوئی اور کام ہوپائے گا حتہ کہ میسنجر بھی کنکٹ ہونے میں مسئلہ کرے گا.(اس کا میرے پاس کوئی حل نہیں ہے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے کرم بتا دے)


    میرے خیال میں ٹورنٹ پروگرام کے اندر ڈائونلوڈ سپیڈ کم یا زیادہ کرنے کی آپشن ہوتی ہے.

    _________________
    عامر شہزاد
    اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    اتوار اپریل 10, 2011 1:52 am

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 18, 2010 6:52 pm
    مراسلات: 3164

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 293 بار
    موصول شکریے: 191 بار
    واہ ہو سکتا ہو
    میں تو استعمال اس لیے نہیں کرتا کہ ایک تو وائرس بہت ہی زیادہ آتے ہیں میں کچھ زیادہ احتیاط کرتا ہوں کیوں کہ کام میرا ایک اسلامی ادارے کا ہے اور کوئی ڈیٹا خراب ہوا تو پھر be;a





    _________________
    لاعزۃ الابالجھاد



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWW

    اتوار اپریل 10, 2011 7:39 pm

    غیر متصل
    ناظم ویڈیو سیکشن
    ناظم ویڈیو سیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
    مراسلات: 11063

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 0 بار
    موصول شکریے: 614 بار
    asakpke رقم طراز ہیں:
    میرے خیال میں ٹورنٹ پروگرام کے اندر ڈائونلوڈ سپیڈ کم یا زیادہ کرنے کی آپشن ہوتی ہے.

    عامر بھائی جس طرح عتیق بھائی کہہ رہے ہیں تو ہم کسی کو تو منع نہیں‌نہ کر سکتے ہیں ٹورنٹ لگانے سے یا سپیڈ کم کرنے کیلئے. اس لئے جس کی جو مرضی جتنی مرضی سپیڈ رکھے تو باقی یوزرز متاثر ہوتے ہیں.

    _________________
    میں اسوقت سے ڈرتا ہوں کہ پوچھ نہ لے
    یہ اگر ضبط کا آ نسو ہے تو ٹپکا کیسے ؟



    مصنف بلال احمد شکریے موصول ہوئے - 2: asakpke, عتیق

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM

    اتوار اپریل 10, 2011 8:52 pm

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 18, 2010 6:52 pm
    مراسلات: 3164

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 293 بار
    موصول شکریے: 191 بار
    جی ہاں بلال بھیا یوزر تو متاثر ہوتا ہی ہے.

    اکثر ہمارے موڈیم راؤٹر یا سوئچ وغیرہ چلتے چلتے گرم کافی ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے نیٹ کی روانی اور کام میں کافی خلل پیدا ہوجاتا ہے اس کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے.
    کیا ایک فین لگا دیں ؟
    کھلی جگہ تو رکھ سکتے ہیں لیکن تار وغیرہ سے گھچ پچ ایک بہت ہی بڑا مسئلہ ہے کہ اس کو سمبھالوں اور ہر تار کو الگ الگ کرو.............................
    میں نے گھر میں ایک بوکس بنادیا ہےبوکس کے اوپر سے دو انچ کے سوراخ کرکے اس میں سے یوزر کی نیٹ کیبل آتی ہے جبکہ سائٹ میں جو بوکس کی دیوار ہے.اس میں ایک طرف فین ہے جو ہوا کا داخل کرتی ہے.دوسری طرف بھی ایک فین ہے.جو ہوا کو نکالتی ہے.اس طرح موڈیم گرم بھی نہیں ہوتا اور نیٹ بھی اچھی طرح کام کرتا ہے..
    ===============================
    گلی میں بجلی کے کھبموں پر کافی زنگ لگا ہوتا ہے اگر اس میں نیٹ کی وائر باندھے تو تار کافی جگہوں سے کٹ جاتے ہیں یہ گرمی کی وجہ سے کمزور ہوکر درمیان سے بریک ہوجاتے ہیں اس کے لیے کیا کر نا چاہئے.؟

    کیا کھمبوں پر ٹیپ باندھ دی جائے.یہ اس کا کوئی خاص طریقہ ہے.

    میں نے تو کھمبوں پر ایک ایک فٹ تک ٹیپ لگا دیا ہے تاکہ نیٹ کی کیبل خراب بھی نہ ہو اور نیٹ بھی بحال رہے.







    _________________
    لاعزۃ الابالجھاد



    مصنف عتیق شکریہ موصول ہوا : نورمحمد

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWW

    پیر اپریل 11, 2011 8:29 am

    غیر متصل
    ناظم ویڈیو سیکشن
    ناظم ویڈیو سیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
    مراسلات: 11063

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 0 بار
    موصول شکریے: 614 بار
    اقتباس:
    گلی میں بجلی کے کھبموں پر کافی زنگ لگا ہوتا ہے اگر اس میں نیٹ کی وائر باندھے تو تار کافی جگہوں سے کٹ جاتے ہیں یہ گرمی کی وجہ سے کمزور ہوکر درمیان سے بریک ہوجاتے ہیں اس کے لیے کیا کر نا چاہئے.؟

    عتیق بھائی بہتر تو یہ ہے کہ بجلی کے کھمبوں سے نیٹ کی تار کو کراس نہ ہی کیا جائے. اگر مجبورا ایسا کرنا ہی ہے تو پھر بھی بجلی کی تاروں سے تھوڑے فاصلہ پر سے گزاریں. اگر وائر ایس ٹی پی(STP) ہے تو پھر تو اتنی جلدی بریک نہیں‌ہو سکتی اور اگر یوٹی پی(UTP) ہے تو پھر کسی بھی وقت بریک ہونے کا خدشہ ہوتا ہے.

    _________________
    میں اسوقت سے ڈرتا ہوں کہ پوچھ نہ لے
    یہ اگر ضبط کا آ نسو ہے تو ٹپکا کیسے ؟



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM

    منگل اپریل 12, 2011 2:27 am

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 18, 2010 6:52 pm
    مراسلات: 3164

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 293 بار
    موصول شکریے: 191 بار
    شکریہ بلال بھیا
    اچھا مشورہ دیا آپ نے اگر ہو سکے تو

    STP,UTP
    کے بارے میں تعارف بیان کردیں تو اچھا ہوگا.

    :) :)

    _________________
    لاعزۃ الابالجھاد



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWW

    منگل اپریل 12, 2011 7:34 am

    غیر متصل
    ناظم کمپیوٹرسیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 1:13 pm
    مراسلات: 1732

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 107 بار
    موصول شکریے: 169 بار
    عتیق رقم طراز ہیں:
    STP,UTP
    کے بارے میں تعارف بیان کردیں تو اچھا ہوگا.
    :) :)

    سلام عتیق صاحب.
    نٹورکنگ کیبل میں 2 طرح کے کیبل آتے ہیں ایک کو (STP ( Shielded Twisted Fair کہا جاتا ہے. اصل میں یہ کیبل کی اچھی کوالٹی کی نشاندہی کرتی ہے. دونوں کیبل کی تصویر نیچے آپ ملا حظہ کر سکتے ہیں. اس کیبل میں اندرونی طرف ایک اور کور ہوتا ہے. جو اسکو اور مظبوط بناتا ہے.
    اور دوسری قسم کو (UTP ( Unshielded Twisted Fair Cable کہا جاتا ہے. جو نیچے تصویر میں واضح ہے. اس کیبل میں اندرونی طرف والی کور نہیں ہوتی ہے.
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu


    اور اپکے کمبے والے مسلے کا آسان سا حل یہ ہے. کہ تھوڑا سا پانی کا پائپ لے کر آپ اس کیبل کو اس میں سے گزار دیں. اور وہی جس جگہ کیبل میں کمبے کے اُوپر بینڈ آتا ہے. اسی جگہ اس پائپ کو اسمیں بینڈ کردیں. پھر اپکا کیبل نہ گرمی اور نہ سردی میں خراب ہونے کا خدشہ رہے گا.

    _________________
    Funny تصاویر کا بلاگ



    مصنف اشفاق علی شکریہ موصول ہوا : عتیق

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    بدھ اپریل 13, 2011 2:30 am

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 18, 2010 6:52 pm
    مراسلات: 3164

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 293 بار
    موصول شکریے: 191 بار
    شکریہ اشفاق بھیا
    بہت ہی بہتر انداز سے رہنمائی کی آپ نے. یہ طریقہ کافی اچھا ہے. لیکن ہم جو
    cat 6 اور اcat5 استعمال کرتے ہیں اس سے کیا مراد ہے ؟ ;fl;ow;er;

    _________________
    لاعزۃ الابالجھاد


    آخری تدوین از عتیق بتاریخ بدھ اپریل 13, 2011 3:49 am, مجماعی طور پر 1 بار تدوین کی گئی.


    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWW

    ہفتہ اپریل 16, 2011 12:55 am

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 18, 2010 6:52 pm
    مراسلات: 3164

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 293 بار
    موصول شکریے: 191 بار
    آج کل میں ٹینڈا کا راؤٹر استعمال کررہا ہوں اس میں DHCP Server کی سیٹنگ کام نہیں کررہی ہے.
    یعنی اگر میں نے اس کی اسٹارٹ ائی پی 125 دیتا ہوں اور اینڈ آئی پی 130 دیتا ہوں تو کوئی دوسرا یوزر اگر چوری سے میرے راؤٹر میں آتا ہے.تو اس کا نیٹ آن ہوتا ہے
    میں نے تو میک ایڈریس فلڑر کیا ہے اور نیٹ بینڈنگ کی لگائی ہے.لیکن پھر بھی کام نہیں ہوتا کیا وجہ ہے.
    میک اڈریس کی چیکنگ تو میں ہر وقت کرتا ہوں ""Find MAC Address "سے .اور جہاں مجھے خطرہ محسوس ہو میں اس میک ایڈریس کو آف کردیتا ہوں اور بینڈنگ میں ڈل دیتا ہوں.

    _________________
    لاعزۃ الابالجھاد



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWW

    جمعہ مئی 13, 2011 2:26 am

    غیر متصل
    کارکن
    کارکن
    تاریخ شمولیت:: اتوار اگست 09, 2009 11:31 pm
    مراسلات: 85

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 21 بار
    موصول شکریے: 2 بار
    v;g

    _________________
    کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
    قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ
    سابقہ مراسلات کا مشاھدہ:  بہ ترتیب  
    نئے موضوع کی ترسیل موضوع کا جواب دیں  [ 15 مراسلے ] 

    تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت کے مطابق ھیں


    کون متصل ھے

    فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 1 مہمان


    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں نئے موضوعات شروع کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں جوابات ارسال کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں موجود اپنے مراسلت کی ترمیم و تدوین کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں اپنے مراسلات حذف کرنے کی

    مدیر: عدنان دانی


    تلاش برائے ــــ:
    رجوع بہ:  
    cron


    Powered by phpBB © 2000, 2002, 2005, 2007 phpBB Group اردو ترجمہ از: سید شاکرالقادری، و محمد کاشف مجید
    phpBB SEO

        Foruzstyleshout