ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

انٹرنیٹ کے بارے میں کلاسز اور ٹوٹیوریلز
Post Reply
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by عمرفاروق »

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے ایک ویب پیج کی ضرورت ہورہی ہے جس میں‌ریفرنڈم کرانا ہے .. یہ یو ں سمجھ لیں کہ پوری دنیا میں کوئی خاص قوم سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی تعداد معلوم کرنی ہے .وہ اسطرح کہ

نام ....................... ولدیت.....................
موجودہ پتہ.....................شہریت...............
مقام رہائش..................مقام پیدائش ...........
موبائل نمبر................ پیشہ .....................

تمام معلومات یوزر درج کریں اور مجھے بیک میں‌ایک پیج میں‌یہ تمام معلومات دستیاب ہوجائیں .. یعنی کہ میں اس کو بیک اپ کے طور پر اپنے پاس محفوظ کرلوں ..
جیسے کہ بند ہ ایک پیج کھلوتا ہے مطلوبہ معلومات درج کرتا ہے اور رفرنڈم کے بنٹن پر کلک کردیتا ہے ..
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by چاند بابو »

عمرفاروق wrote:اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

السلام علیکم

محترم اسے ریفرنڈم نہیں بلکہ سروے کہتے ہیں اور یہ کام نہایت آسانی سے ممکن ہے اگر آپ گوگل ڈاکس کا استعمال کریں تو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

Re: ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by عمرفاروق »

نشاندہی کا شکریہ ........... ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

گوگل ڈاکس پر تفصیل بتائیں ........ باقی میں نیٹ پر تلاش کررہا ہوں.

گوگل ڈاکس سے مراد یہ ہے ...... میرے خیال میں تو گوگل ایم ایس آفس لگ رہا ہے .. جس میں ہم فائل وغیرہ محفوظ کریں ..
Image
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by چاند بابو »

جی محترم آپ درست سمجھے ہیں.
یہاں پر ایک بہترین سروے فارم تیار کیا جا سکتا ہے.
آپ اس لنک سے اس فارم کو بنانے اور چلانے کا طریقہ کار دیکھ سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

Re: ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by عمرفاروق »

چلیں ٹھیک ہے میں‌ڈاکٹری کرتا ہوں ...... :) :)
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by چاند بابو »

جی بہتر. اگر کوئی مشکل ہو تو آپ پھر سے رابطہ کر لیجئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

Re: ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by عمرفاروق »

چاند بھائی پیج تو بن گیا ہے ..
https://docs.google.com/forms/d/15ZZI3y ... I/viewform" onclick="window.open(this.href);return false;
کیا اس میں ایکسا ممکن نہیں ہے کہ جتنے لوگوں نے اس کو پر کیا ہوگا اتنے لوگوں کا پرسنٹیج نظر آئے
تاکہ یوزر کو معلوم ہو کہ کتنے پرسنٹیج میں لوگوں نے فائل پوسٹ کیا ہے
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by چاند بابو »

بھیا میں نے کبھی ایسا کر کے نہیں دیکھا ہو سکتا ہے کہ کوئی آپشن ہو مگر آپ کو ڈھونڈنا پڑے گا.
ویسے اس کا اس سے بھی بہتر طریقہ ہے کہ آپ ورڈ پریس پر ویب سائیٹ بنائیں اور وہاں سروے فارم کا پلگ ان لگائیں.
وہاں آپ کے مطلوبہ تمام آپشن میسر ہوں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

Re: ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by عمرفاروق »

ہاں جملہ میں تو کچھ حد تک کام کیا ہے
لیکن وٹپریس پر نہیں .
ویسے دونوں میں کیا فرق ہے ؟ ہراعتبار سے
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by محمد شعیب »

عمرفاروق wrote:ہاں جملہ میں تو کچھ حد تک کام کیا ہے
لیکن وٹپریس پر نہیں .
ویسے دونوں میں کیا فرق ہے ؟ ہراعتبار سے
جوملہ اور ورڈ پریس دونوں ہی ویب سائٹ ڈیولپمنٹ کے سی ایم ایس ہیں. دونوں ہی بہت ویب سائٹ بنانے کے مقبول، محفوظ اور آسان حل ہیں.
اگر آپ جوملہ سی ایم ایس جانتے ہیں اور اس پر پول لگانا چاہتے ہیں تو بندہ آپ کی مدد کر سکتا ہے.
جوملہ پر پول ایڈ کرنے کا طریقہ میں نے اس ٹیوٹوریل میں بتلایا ہے.

[link]https://www.youtube.com/watch?v=vXTk7vWl3ak[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب جوملہ پر کام آپ کو آتا ہے اور پول لگانے کا طریقہ آپ کو شعیب بھیا بتا رہے ہیں.
مسئلہ ختم.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

Re: ریفرنڈم وغیرہ لگانے کا طریقہ بتائیں

Post by عمرفاروق »

شکریہ شعیب بھائی اور چاند بھائی
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ کلاس”