ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

اگر آپ کسی موضوع پر رائے شماری کرنا چاہتے ہیں تو یہاں آئیں
Post Reply

ایگزیکٹ کمپنی فراڈ ہے یا نہیں ؟

ہاں
2
29%
نہیں
1
14%
معلوم نہیں
4
57%
 
Total votes: 7

محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

Post by محمد شعیب »

Image
آج کل ایگزیکٹ کمپنی کا مسئلہ بہت زوروں پر ہے.پاکستان کا سارا میڈیا انہیں فراڈ ثابت کرنے پر تلہ ہوا ہے. اگزیکٹ گروپ کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے خلاف پروپیگنڈا ہے.
آپ کی کیا رائے ہے ؟
کیا یہ پروپیگنڈا ہے یا سچ ؟
اوپر کے آپشنز میں سے کسی ایک پر کلک کر کے ووٹ ڈالیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں تو واقعی حقیقت اتنی بھیانک نہیں ہے جتنی پیش کی جا رہی ہے.
یہ سب بول کے خلاف اس کی لانچ سے بھی پہلے کیا جانے والا پروپیگنڈا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ سب بڑا ڈرامہ ہے اگر بات ٹھیک بھی ہوتی تو مذکورہ صحافی جس نے یہ خبر بریک کی اس کا کردار ہمیشہ سے ہی پاکستان کے لئے مشکوک رہا ہے اس وارننگ کے ساتھ پاکستان سے نکالا بھی گیا ہے کی وجہ سے یہ خبر مشکوک ثابت ہوتی ہے.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

Post by میاں محمد اشفاق »

ایگزیکٹ سکینڈل ، کامران خان نے بول میڈیا گروپ سے استعفیٰ دے دیا
جعلی ڈگریوں کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد ایگزیکٹ آئی ٹی کمپنی کے خلاف ایف آئی اے کی کاروائی جاری ہے ۔ اس سکینڈیل کے سامنے آنے کے بعد ایگزیکٹ آئی ٹی کمپنی کا میڈیا ہاﺅس بول میڈیا گروپ کے صدر اور معروف صحافی کامران خان نے استعفیٰ دے دیا ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کامران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ضمیر کی آواز کے پیش نظر بول گروپ سے استعفیٰ دیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ابھی ایگزیکٹ کمپنی کے سکینڈل کے بعد انہوں نے فوری طور پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔یاد رہے ایگزیکٹ آئی ٹی کمپنی کا جعلی ڈگریوں سے متعلق سیکنڈل سامنے آنے کے بعد کامران خان نے کہا تھا کہ اگر اس ادارے پر الزامات ثابت ہو گئے تو وہ مستفی ہو جائیں گے لیکن انہوں نے فیصلہ آنے سے پہلے ہی بول گروپ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

Post by میاں محمد اشفاق »

سینئراینکرپرسن کامران خان کے بعد اظہرعباس ،افتخاراحمداورعاصمہ شیرازی نے بھی ایگزیٹ کے چینل بول کوچھوڑنے کااعلان کردیاہے ۔ان تمام سینئرصحافیوں نے اعلان کیاتھاکہ اگرایگزیٹ پرجوسیکنڈل سامنے آیاہے اس کی وجہ سے بول چینل سے مستعفی ہورہے ہیں جبکہ اظہرعباس نے کہاہے کہ میں نے استعفے کافیصلہ دوستوں اورسٹاف سے مشورے کے بعد استعفے کااعلان کیاہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

Post by چاند بابو »

اس ڈرامے میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے اور بول کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کے لئے یہ صحافی پھر بک گئے شاید.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

Post by محمد شعیب »

جب دھول چھٹے گی تب حقیقت سامنے آئے گی.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

Post by بلال احمد »

ابھی مطلع بہت ابر آلود ہے، دیکھیں وقت کے ساتھ ساتھ کیا کچھ سامنے آتا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

Post by nizamuddin »

فراڈ تو ہے لیکن یہ سب میڈیا کی کاروباری رقابت بھی ہے
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

Post by محمد شعیب »

بول پر بھی پابندی لگ گئی.
Post Reply

Return to “رائے شماری”