اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام

آپ کو نیا اردونامہ کیسا لگا؟

بہت اچھا
23
70%
اچھا
5
15%
مناسب
5
15%
برا
0
No votes
 
Total votes: 33

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مجھے تمام اراکین اردونامہ کو یہ بتاتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اردونامہ فورم کو پی ایچ پی بی بی کے نئے سافٹوئیر پر منتقل کر دیا گیا ہے. اس تبدیلی کا خاص پہلو یہ ہے کہ اردونامہ کو مکمل طور پر نئے سرے سے ترتیب دیا گیا ہے پچھلے فورم میں بے شمار خامیاں اور خرابیاں موجود تھیں کیونکہ جب اردونامہ شروع کیا گیا تب ہم میں سے کسی کو بھی پی ایچ پی بی بی کا کوئی تجربہ نہیں تھا اور ہمارے تجربات نے آخرکار اردونامہ فورم میں بے شمار مسائل کھڑے کر دیئے تھے، انتظامیہ اور اراکین اردونامہ کی مشاورت سے اردونامہ کو ایک بار پھر الف سے ے تک دوبارہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا،
اس کام پر انتظامی اراکین پچھلے تقریبا ایک ماہ سے مصروف تھے اور ہر کوئی اپنے اپنے طور پر حصہ ڈالنے میں مصروف تھا کہیں میں اس نئے فورم کو لوکل سرور پر ٹیسٹ کرنے میں مصروف تھا تو کہیں شازل بھیا اس کے لئے نئے تھیم تیار کرنے میں مصروف کار تھے، دوسری طرف اشفاق علی یوسفزائی بھیا اس کے لئے نت نئے لوگو ڈائزین کرنے میں مصروف تھے، اضواء بہنا، رضی بھیا، شعیب بھیا اور میاں‌اشفاق صاحب نئے فورم میں مسلسل غلطیاں ڈھونڈنے میں‌مصروف رہے اور آخرکار آج نیا اردونامہ وجود میں آ گیا،
نئے فورم کا نہ صرف سافٹوئیر نیا ہے بلکہ اس کے لئے خود سے اردونامہ کے لئے تھیم تیار کئے گئے ہیں ان میں سے ایک تھیم تو آپ دیکھ ہی رہے ہیں باقی تھیمز بھی انشااللہ جلد ہی فراہم کر دیئے جائیں گے،

کیونکہ سارا کام نئے سرے سے کیا گیا ہے اس لئے ممکن ہے کہ شروع شروع میں اس میں کچھ مسائل درپیش آئیں اور کچھ خامیاں نظر آئیں. میری استدعا ہے کہ براہ مہربانی ایسی چھوٹی سی چھوٹی غلطی، خرابی یا اپنی طرف سے کوئی چھوٹی سے چھوٹی تجویز بھی آپ یہاں اسی دھاگے میں زیرِ تحریر لائیں تاکہ ہمیں اردونامہ کو ایک بہترین فورم بنانے میں مدد مل سکے.

نئے اردونامہ میں جہاں سست سپیڈ کے تمام مسائل حل ہو چکے ہیں وہیں پر اس پر پہلے سے غیرموجود تمام افعال بھی درست کر دیئے گئے ہیں.

اردونامہ فیڈ کو اردونامہ کے فیس بک پیج سے بھی براہ راست لنک کر دیا گیا ہے اور اب فیس بک یوزرز اردونامہ کی کسی بھی تحریر کو پڑھنے کے لئے اردونامہ پر آنے کے پابند نہیں رہے ہیں وہ اردونامہ کے فیس بک پیج کو لائیک کر کے یہ تمام تحریریں اپنی فیس بک وال پر بھی حاصل کر سکیں گے.

پرانے اردونامہ پر چلنے والے چند ایک موڈز کو ابھی فی الحال نئے فورم پر فعال نہیں کیا گیا ہے مگر ان کی فعالیت کا آپشن ضرور موجود ہے اگر کسی کو کسی فوڈ کی فرمائش کرنی ہو تو وہ بھی یہاں لکھ سکتا ہے.

مجھے امید ہے کہ آپ سب ہماری ساری ٹیم کی حوصلہ افزائی تو کریں گے ہی مگر ساتھ میں اردونامہ پر موجود غلطیوں کو بڑی تندہی سے ڈھونڈ کر ہمیں بتائیں گے.

اس کے ساتھ ساتھ اوپر موجود ووٹنگ میں اپنی رائے ضرور دیں تاکہ ہم اس کے نتائج سے اندازہ کر سکیں کہ ہماری کاوش کس حد تک پسند یا نا پسند کی گئی ہے.

شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ سب سے پہلے تو میں ماجد بھائی، اشفاق علی یوسفزائی ، شازل بھائی کو اور دوسرے تمام بھائیوں کو مبارک باد پیش کروں گا جنہوں نے نئے اردو نامہ کے لئے کام کیا مجھے پرانے سمیت کچھ نئے موڈز بھی دکھائی دے رہے ہیں جنہیں استعمال کرنے کے بعد ہی اس بارے میں کچھ رائے دے سکوں گا، میں ایک بار سب کو بلخصوص ماجد بھائی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہمیں ایک بار پھر نئے اردو نامہ سے متعارف کروایا. میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اردونامہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پاکستانی
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sat Aug 22, 2009 9:00 am
جنس:: مرد
Location: Pakistan
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by پاکستانی »

نیا فورم اچھا ہے.
سٹائل شیٹ پر مزید کام کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے.
font-size: em;
line-height: em;
دونوں میں سے کسی ایک یا دونوں میں پوائینٹ 1 کی تبدیلی شاید مزید اچھا تاثر دے. تحریر پڑھتے وقت فونٹ کم نمایاں ہو رہے ہے.

یوزر سے متعلق معلومات واضح نہیں ہے . یا تو فونٹ سائز تبدیل کریں یا پھر کلر کالا کر دیں..
اس سے ملتی کچھ مزید تبدیلیاں باقی ہے. تجویز یہ ہے کہ اسی موضوع کے پیج کو ایک بار دوبارہ چیک کر لیں جیسا کہ، براوزر میں ہونے والی تبدیلیاں،
,Top menu Bar Links Location,
, alignment Search Box
forums title and slogan
,position-direction
forums-option-bar

ETC ETCC
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by اضواء »

صحیح بھی پرانی تھیم دیکھ دیکھ کر آنکھیں دکھ گئیں تھیں..... :P
s;mi;i;e بہت ہی زبردست تبدیلی ہے v;e;r;y;happ;y
ہم سب کو مبارک ہوئے r:o:s:e
اور آپ سبکا اتنی محنت کرنے پر بہت بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;


Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by اضواء »

شکریہ کا موڈ؟؟؟؟؟؟
کی طرف بھی زرا آپ کی توجہہ درکار ہے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by علی خان »

ماجد بھائی اپکا بہت بہت شکریہ. اور دیکھئے اپکی محنت کیا رنگ لائی ہے. میں نے اسکو اپنے موبائل پر سب سے پہلے دیکھا. اور دیکھتے ہی اپنے گرم بستر سے نکل کر سسٹم کے سامنے بیٹھا گیا . تاکہ پورے کا پورا دیدار کر سکوں. اور دیکھئے اپکے سامنے ہوں. صبح کے 6 بجے ہیں.
ماجد بھائی . میری طرف سے اس حسین و جمیل کاوش پر مبارکباد قبول کیجئے . اور ایک بار پھر سے بہت بہت شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

میاں محمد اشفاق wrote:ماشااللہ سب سے پہلے تو میں ماجد بھائی، اشفاق علی یوسفزائی ، شازل بھائی کو اور دوسرے تمام بھائیوں کو مبارک باد پیش کروں گا جنہوں نے نئے اردو نامہ کے لئے کام کیا مجھے پرانے سمیت کچھ نئے موڈز بھی دکھائی دے رہے ہیں جنہیں استعمال کرنے کے بعد ہی اس بارے میں کچھ رائے دے سکوں گا، میں ایک بار سب کو بلخصوص ماجد بھائی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہمیں ایک بار پھر نئے اردو نامہ سے متعارف کروایا. میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اردونامہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
بہت بہت شکریہ میاں صاحب یہ سب کچھ آپ جیسے مخلص دوستوں کے ساتھ اور ان کے تعاون کا نتیجہ ہے، نئے اردونامہ کو متعارف کروانے میں‌جہاں‌میری محنت شامل ہے وہیں ان سب کا حصہ بھی ہے جن کے میں‌نے اوپر نام لیئے ہیں اور وہ بھی جن کے نام میں یہاں نہیں لکھ سکا ان میں‌ایک سب سے بڑا نام محترم سید انور محمود صاحب کا ہے کہ ہمیں‌اس کام کی راہ اس بار انہوں نے ہی اردونامہ ایڈمن کے نام ایک کھلے خط کی صورت میں دکھلائی تھی. اس لئے بجائے صرف میرا شکریہ ادا کرنے کے ان سب کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے. ساتھ میں آپ اپنا شکریہ بھی ضرور ادا کیجئے گا کہ اس میں جو میک اپ ہوا ہے وہ آپ کے مشورے سے ہی ہوا ہے.
پاکستانی wrote:نیا فورم اچھا ہے.
سٹائل شیٹ پر مزید کام کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے.
font-size: em;
line-height: em;
دونوں میں سے کسی ایک یا دونوں میں پوائینٹ 1 کی تبدیلی شاید مزید اچھا تاثر دے. تحریر پڑھتے وقت فونٹ کم نمایاں ہو رہے ہے.

یوزر سے متعلق معلومات واضح نہیں ہے . یا تو فونٹ سائز تبدیل کریں یا پھر کلر کالا کر دیں..
اس سے ملتی کچھ مزید تبدیلیاں باقی ہے. تجویز یہ ہے کہ اسی موضوع کے پیج کو ایک بار دوبارہ چیک کر لیں جیسا کہ، براوزر میں ہونے والی تبدیلیاں،
,Top menu Bar Links Location,
, alignment Search Box
forums title and slogan
,position-direction
forums-option-bar

ETC ETCC
بہت بہت شکریہ محترم پاکستانی صاحب مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے بہت تکنیکی انداز سے اردونامہ کا جائزہ لیا اور اپنی آراء سے نوازا انشااللہ آج ہی آپ کی رائے کی مناسبت سے تبدیلیاں کی جائیں گی.
{أضواء} wrote: صحیح بھی پرانی تھیم دیکھ دیکھ کر آنکھیں دکھ گئیں تھیں..... :P
s;mi;i;e بہت ہی زبردست تبدیلی ہے v;e;r;y;happ;y
ہم سب کو مبارک ہوئے r:o:s:e
اور آپ سبکا اتنی محنت کرنے پر بہت بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;

بہت بہت شکریہ بہنا یہ سب آپ لوگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے، آپ کو بھی نیا اردونامہ مبارک ہو.
Image
{أضواء} wrote:شکریہ کا موڈ؟؟؟؟؟؟
کی طرف بھی زرا آپ کی توجہہ درکار ہے ....
جی جی انشااللہ شکریہ کا موڈ بھی جلد ہی فعال کر دیا جائے گا.
اشفاق علی wrote:ماجد بھائی اپکا بہت بہت شکریہ. اور دیکھئے اپکی محنت کیا رنگ لائی ہے. میں نے اسکو اپنے موبائل پر سب سے پہلے دیکھا. اور دیکھتے ہی اپنے گرم بستر سے نکل کر سسٹم کے سامنے بیٹھا گیا . تاکہ پورے کا پورا دیدار کر سکوں. اور دیکھئے اپکے سامنے ہوں. صبح کے 6 بجے ہیں.
ماجد بھائی . میری طرف سے اس حسین و جمیل کاوش پر مبارکباد قبول کیجئے . اور ایک بار پھر سے بہت بہت شکریہ.
جی اشفاق بھیا اتنی صبح صبح اردونامہ پر آنے کا بہت بہت شکریہ مجھے امید تھی کہ آپ کو اردونامہ کا یہ روپ پسند آئے گا مگر اتنی نہیں کہ آپ اچھل ہی پڑیں گے بہرحال اس میں آپ کی بھی اتنی ہی محنت شامل ہے جتنی میری اس لئے صرف مجھے مبارکباد دینے سے کام نہیں چلے گا اپنے آپ کو بھی مبارکباد دیجئے اور ساتھ میں کہیں سے شازل بھیا کو ڈھونڈ کر یہاں لایئے اور انہیں بتایئے کہ ان کا دیا ہوا کام مکمل ہو چکا ہے اسلئے اب یہاں تشریف لے آئیں اور مبارکباد قبول کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بےباک
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Sun Aug 29, 2010 4:33 pm
جنس:: مرد
Location: Riyadh - Saudi Arabia
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by بےباک »

چاند بابو آپ یقینا مبارک باد کے مستحق ہیں ،اردو نامہ کی ساری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو ،محترم سید انور صاحب کی ہمیشہ اچھی تجاویز ہوتی ہیں ،اور پاکستانی بھائی کی عقابی آنکھ سے کوئی خامی کہاں تک چھپی رہ سکتی ہے .نئی تھیم بے حد پیاری ہے،
خصوصا نئے سرے سے محنت طلب کام کو کامیابی تک پہنچانے پر سب ٹیم کو زبردست خراج تحسین ،
شازل بھائی ، ماجد بھائی، اشفاق علی یوسفزائی صاحب آپ کو اس کامیاب سفر پر مبارک باد ،
ٹائٹل انتہائی جاذب نظر ہے، چشم بدور
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by علی خان »

محترم بے باک صاحب .
اپکی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

بےباک wrote:چاند بابو آپ یقینا مبارک باد کے مستحق ہیں ،اردو نامہ کی ساری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو ،محترم سید انور صاحب کی ہمیشہ اچھی تجاویز ہوتی ہیں ،اور پاکستانی بھائی کی عقابی آنکھ سے کوئی خامی کہاں تک چھپی رہ سکتی ہے .نئی تھیم بے حد پیاری ہے،
خصوصا نئے سرے سے محنت طلب کام کو کامیابی تک پہنچانے پر سب ٹیم کو زبردست خراج تحسین ،
شازل بھائی ، ماجد بھائی، اشفاق علی یوسفزائی صاحب آپ کو اس کامیاب سفر پر مبارک باد ،
ٹائٹل انتہائی جاذب نظر ہے، چشم بدور
محترم بے باک صاحب بے باک تبصرے کا بہت بہت شکریہ.
اور پسندیدگی پر آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری کاوش کو پسند فرمایا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by علی عامر »

اردو نامہ کے تمام ممبران مبارک باد کے مستحق ہے ۔۔۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by افتخار »

سر جی
1. اس میں مصنف کا نام کا کالم بہت بڑا ھے اور موضوعات کا کالم ذرا چھوٹا ھے.
2. دائیں جانب جہاں پر نام اور ممبر اردو نامہ کی تفصیل موجود ھے وہاں پر اس کا آخری دورہ اردو نامہ کی تاریخ یا وقت کا اندراج ہو سکے،
3. دائیں جانب کوائف نامہ اور پروفائل میں کیا فرق ھے، اگر کوئی فرق نہیں ھے تو اگر ایک کو ختم کر دیا جائے.

باقی رنگوں کا انتخاب بہت اچھا ھے،

آپ کو یہ تبدیلی کی بہت بہت مبارک ہو،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by اضواء »

رضی بھیا"" الله يحفظه""
نے بیحد خو شی کے اظہار کے ساتھہ ساتھہ آپ سبکو بہت بہت مبارکبادی بھیجے ہیں ...
انہیں کام کی مصروفیت زیادہ ہو گئی ہے اس لئیے حاضر ہونے میں ذرا دیر لگے گی ..
آپ سبکو اور مجھے بھی :P اردو نامہ کا یہ نیا روپ مبارک ہو ئے... ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

جی اضواء بہنا بہت بہت شکریہ رضی بھیا کی نیک خواہشات ہم تک پہچانے کا.
ویسے آپ دونوں بہن بھائیوں نے باریاں مقرر تو نہیں کی ہوئی ہیں کہ ایک آیا تو دوسری گئی اور دوسری آئی تو پہلا چلا گیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by محمد شعیب »

چاند بابو رقم طراز ہیں :
اردونامہ فیڈ کو اردونامہ کے فیس بک پیج سے بھی براہ راست لنک کر دیا گیا ہے اور اب فیس بک یوزرز اردونامہ کی کسی بھی تحریر کو پڑھنے کے لئے اردونامہ پر آنے کے پابند نہیں رہے ہیں وہ اردونامہ کے فیس بک پیج کو لائیک کر کے یہ تمام تحریریں اپنی فیس بک وال پر بھی حاصل کر سکیں گے.
v;g zub;ar
چاند بابو رقم طراز ہیں :
نئے اردونامہ میں جہاں سست سپیڈ کے تمام مسائل حل ہو چکے ہیں وہیں پر اس پر پہلے سے غیرموجود تمام افعال بھی درست کر دیئے گئے ہیں.
v;g
چاند بابو، شازل بھیا، اشفاق علی اور دیگر تمام اراکین جنہوں نے کسی بھی طرح اس کاوش میں حصہ لیا، سب مبارک اور شاباش کے مستحق ہیں. خصوصا چاند بابو. جنہوں نے اپنی دیگر مصروفیات کے باوجود ایک ایسے فورم کو اتنا وقت دیا جس سے انہیں کوئی مالی فائدہ نہیں ہو رہا. ایسا جذبہ بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے. پاکستان میں ایک مڈل کلاس انسان کا ایسا جوش اور جنون حیران کن اور قابل ستائش ہے. میں نے خود کئی مرتبہ انٹرنیٹ پر فلاحی کام شروع کئے لیکن کچھ عرصے بعد ٹھنڈے پڑ گئے. چاند بابو طویل عرصے سے اس فورم کو چلا رہے ہیں اور بلا معاوضہ اتنا وقت دے رہے ہیں اس پر انہیں جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے.
مجھے افسوس ہے کہ میں اس کار خیر میں چاند بابو کا ساتھ نہ دے سکا. کچھ مصروفیت اور کچھ سستی اڑے آتی رہی. لیکن آج اردو نامہ کو مزید ترقی کرتے ہوئے دیکھ کر انتہائی خوشی ہوتی ہے کہ ہمارے معاشرے میں ابھی تک چاند بابو جیسے مخلص لوگ موجود ہیں.
جزاکم اللہ خیرا
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا

Post by الکبیر »

بہت خوب... بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں! ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by افتخار »

سر جی تصویر لگانے یا شئیر کرنے کا ابھی مسئلہ ھے اس کا کچھ کریں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by علی خان »

افتخار wrote:سر جی تصویر لگانے یا شئیر کرنے کا ابھی مسئلہ ھے اس کا کچھ کریں
نہیں تو افتخار بھائی. ایسا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے. ہاں یہ ہے کہ اسکے لئے ہمیں تفصیلی اختیارات کے آپشن میں جانا پڑہتا ہے. کیا اپکو کوئی مسئلہ درپیش ہے. اگر ہے تو اُس مسئلے کو پوری وضاحت کے ساتھ یہاں پر شئیر کریں.
[link]http://www.urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=2&t=9587[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

احباب سے گزارش ہے کہ اپنے مسائل صرف اس کام کے لئے مخصوص دھاگے میں ہی شئیر کریں تاکہ تمام میری نظر سے گزریں کسی اور دھاگے یعنی اس دھاگے میں لگایا گیا کوئی بھی مسئلہ حل ہونے کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by منور چودری »

بہت عمدہ جناب بہت بہت مبارک باد قبول فرماہیں سب دوست جنہوں نے اس نیک کام میں حصہ لیا ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”