Search found 21690 matches

by چاند بابو
Mon Mar 10, 2008 5:17 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ سنئے
Replies: 6
Views: 1349

بہت خوب رضی بھائی۔ میں نے کہا تھا نہ کہ آپ کی آمد ہمارے لئے کسی خزانے سے کم نہ ہو گی۔
by چاند بابو
Sun Mar 09, 2008 7:33 pm
Forum: تبصرے
Topic: موبایئل اذان
Replies: 1
Views: 728

رضی صاحب بہت بہت شکریہ ایک مفید سافٹ وئیر شیئر کرنے پر۔
by چاند بابو
Sun Mar 09, 2008 7:31 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خاکسار کو رضی الدین قاضی کہتے ہیں
Replies: 26
Views: 3019

رضی الدین قاضی کو اردو نامہ پر خوش آمدید۔
by چاند بابو
Sun Mar 09, 2008 7:19 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: مبارک باد
Replies: 23
Views: 3116

محترم رضی صاحب بہت شکریہ کہ آپ اس فورم پر تشریف لائے اور اس کو پسند کیا۔ میں نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی اب آگے آپ کی ذمہ داری شروع ہوتی ہے چاہے تو آپ اس کو بلندیوں پر لے جائیں یا پھراس کو عدم توجہ کی وجہ سے پستیوں میں چھوڑ دیں۔
by چاند بابو
Sun Mar 09, 2008 7:07 pm
Forum: اظہارَ تشکر
Topic: امید بر آئی ہے
Replies: 38
Views: 8362

محترم رضی الدین راضی صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ اردو نامہ پر تشریف لائے۔ یقیناً آپ کے آنے سے فورم کو زندگی مل جائے گی۔
by چاند بابو
Fri Mar 07, 2008 5:30 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: چاند بابو کا تعارف
Replies: 54
Views: 5659

جی بہادر علی شکریہ آپ نے میرا تعارف خود ہی شروع کردیا۔ اصل میں میں نے ابھی اپنا تعارف اس لئے نہیں کروایا تھا کیوں کہ یہ فورم ابھی تجرباتی بنیادوں پرچل رہا تھا۔ لیکن میں نہیں جان سکا کہ آپ اس فورم پر کیسے پہنچ گئے۔ کیونکہ نہ تو یہ فورم گوگل پر ہے اور نہ ہی میں نے اس کا ایڈریس کہیں لکھا تھا۔ میں تو ح...
by چاند بابو
Mon Feb 25, 2008 8:00 pm
Forum: تصاویر
Topic: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
Replies: 13
Views: 2697

تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

تصاویر ارسال کرنے کے لئے سب سے پہلے تو آپ کو ایک عدد تصویر کی ضرورت ہو گی، مگر جو تصویر آپ ارسال کرنا چاہتے ہیں اس میں تکنیکی طور پر دو اقسام ہو سکتی ہیں۔ 1- جو تصویر آپکے کمپیوٹر پر ہے۔ 2- جو تصویر ویب پر ہے اور آپ اسے فورم میں لگانا چاہتے ہیں۔ دونوں طرح کی تصاویر ارسال کرنے کا طریقہ تو ایک ہی ہے، ...
by چاند بابو
Mon Feb 25, 2008 8:00 pm
Forum: شعبہ تدریس
Topic: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
Replies: 18
Views: 1034

تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

تصاویر ارسال کرنے کے لئے سب سے پہلے تو آپ کو ایک عدد تصویر کی ضرورت ہو گی، مگر جو تصویر آپ ارسال کرنا چاہتے ہیں اس میں تکنیکی طور پر دو اقسام ہو سکتی ہیں۔ 1- جو تصویر آپکے کمپیوٹر پر ہے۔ 2- جو تصویر ویب پر ہے اور آپ اسے فورم میں لگانا چاہتے ہیں۔ دونوں طرح کی تصاویر ارسال کرنے کا طریقہ تو ایک ہی ہے، ...
by چاند بابو
Mon Feb 25, 2008 5:09 pm
Forum: اظہارَ تشکر
Topic: اردو محفل کا شکریہ
Replies: 4
Views: 2458

اردو محفل کا شکریہ

بہت دنوں سے خواہش تھی کہ اردو زونک کے لئے اردو میں فورم ہونا چاہیے لیکن کیا کرتے ہم تو ٹھہرے ان پڑھ جاہل۔ لیکن پھر ہمیں کچھ پڑھے لکھے افراد کا ساتھ میسر آیا۔ ہم تو سمجھے تھے کہ اردو کے فروغ کے لئے صرف ہم ہی کوشاں ہیں اور بہت بڑا تیر مار رہے ہیں لیکن کہاں بھیااردو محفل کی پوری ٹیم ہی اس کام میں لگی ...
by چاند بابو
Mon Feb 25, 2008 4:09 pm
Forum: قوانین و ضوابط
Topic: قوانین و ضوابط
Replies: 45
Views: 21716

قوانین و ضوابط

[center] اردو نامہ کی انتظامیہ کی طرف سے تمام ارکان کو خوش آمدید۔ [/center] تمام اراکین کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل قوانین و ضوابط کا مطالعہ کر لیں تا کہ مستقبل میں کسی قسم کی بدمزگی سے بچا جاسکے۔ 1۔ ارکان ایسا کوئی مواد ارسال کرنے سے گریز کریں جس سے دوسروں کی دل آزاری کا خدشہ ہو۔ 2۔ کسی بھ...

Go to advanced search