Search found 2551 matches

by علی خان
Fri Nov 18, 2016 11:25 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: میرے راؤٹر سے کنیکٹڈ ڈیوائسز کا کیسے پتہ چلے گا؟
Replies: 10
Views: 942

Re: میرے راؤٹر سے کنیکٹڈ ڈیوائسز کا کیسے پتہ چلے گا؟

شعیب بھیا ۔ میں گیا کب ہوں ۔ جب سوال میرے لئے ہوتا ہے تو پھر میں اپنا جواب لازم دیتا ہوں۔ اور اپکے سوالات کا انتظار ہے۔
by علی خان
Fri Nov 18, 2016 11:04 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: میرے راؤٹر سے کنیکٹڈ ڈیوائسز کا کیسے پتہ چلے گا؟
Replies: 10
Views: 942

Re: میرے راؤٹر سے کنیکٹڈ ڈیوائسز کا کیسے پتہ چلے گا؟

ایک بات کا بہت زیادہ خیال کیا کریں۔ کہ اپنی ڈیوائسسز کی میک ایڈریس کو کبھی بھی اوپن میں‌شو نہ کیا کریں۔ انکو Blur کر لیا کریں ابھی بھی اپنی اوپر والی پوسٹ سے اس تصویر کو ہٹائیں اور اسمیں میک ایڈریسیسزکو بلر کرکے پھر تصویر کو یہاں شامل کرلیں۔
by علی خان
Fri Nov 18, 2016 10:59 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: میرے راؤٹر سے کنیکٹڈ ڈیوائسز کا کیسے پتہ چلے گا؟
Replies: 10
Views: 942

Re: میرے راؤٹر سے کنیکٹڈ ڈیوائسز کا کیسے پتہ چلے گا؟

جی بالکل شعیب بھیا۔ اپکے اس تصویر میں اُوپر والے سیکشن میں اپکی تمام لین ڈیوائسسز شامل ہیں جس میں اپکا موڈیم بھی شامل ہے۔ اور نیچے والے تمام کے تمام ڈیوائسسز وائرلیس کے کنکٹیڈ ڈیوائسسز ہے۔ ابھی یہ آپ نے پتہ کرنا ہے۔ کہ کون کون صاحبان اپکے نٹورک کو استعمال کر رہے ہیں۔ اسمیں یہ خیال رہے کہ جو راوٹر اپ...
by علی خان
Fri Nov 18, 2016 10:36 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: میرے راؤٹر سے کنیکٹڈ ڈیوائسز کا کیسے پتہ چلے گا؟
Replies: 10
Views: 942

Re: میرے راؤٹر سے کنیکٹڈ ڈیوائسز کا کیسے پتہ چلے گا؟

السلام علیکم شعیب بھیا۔ اسکے لئے ہم ایک سافٹوئیر استعمال کرتے ہیں، جسکا نام MyLanViewer ہے۔ اور اس سافٹ وئیر میں یہ حصوصیت ہے۔ کہ اس میں کسی بھی نٹورک میں رہتے ہوئے بغیر موڈیم کو ایکسس کئے ہوئے اس نٹورک میں موجود تمام کنکٹیڈ لوکل اور وائرلیس ڈیوائسسز کو انکے میک ایڈریس سمیت معلوم کر سکتے ہیں۔یہ سافٹ...
by علی خان
Sun Sep 25, 2016 7:40 am
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: ESET NOD32 انٹی وائرس اور انٹرنیٹ سیکورٹی کے لئے کیز
Replies: 143
Views: 9933

Re: ESET NOD32 انٹی وائرس اور انٹرنیٹ سیکورٹی کے لئے کیز

serial keys for nod32 antivirus/ess 9 Dwea-w333-vpck-kfv6-2n8v valid: 09.07.2017..full key CNA2-29XX-9A99-UT3U-K7EB CNA2-29XW-WCD8-B8JB-TE2P CNDU-W339-KVT9-9VT4-TT7G CNDU-W339-KAHM-MSCT-6HNR CNDU-W339-KHD4-43EV-8GA5 valid : 2017/2018 BTDG-XAMM-HUD8-J2PS-M89C B4RN-XV77-T43M-N6T6-2CGU A3HT-XSJR-XMU8-...
by علی خان
Sun Jun 19, 2016 9:57 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: صدمہ و دعائے مغفرت کی استدعا
Replies: 8
Views: 1136

Re: صدمہ و دعائے مغفرت کی استدعا

السلام علیکم انتہائی دکھ و تکلیف کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میری ہمسفر وائف جو کہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں رضائے الہٰی سے انتقال فرماگئیں ہیں سوگوران میں مجھ سمیت میرے دومعصوم بچے 8سالہ اور 12 سالہ کو چھوڑ کر گئیں ہیں سب سے ان کی مغفرت اور درجات بلندی کے لئے دعا کی استدعا ہے . یہی وجہ تھی ...
by علی خان
Wed Jun 08, 2016 7:50 am
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: پلے لسٹ بنانا
Replies: 11
Views: 1057

Re: پلے لسٹ بنانا

ان فائلوں کے نام لکھنے کا مشکل کام کرنے کی بجائے ہم یہ تمام کام جیٹ آڈیو سافٹوئیر میں باآسانی کر سکتے ہیں.
بس فائلوں کو ایڈ کر لیں اور پھر اسکو ایم 3 یو فارمیٹ میں محفوظ کر لیں.
by علی خان
Sun Jun 05, 2016 10:57 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: کمپیوٹر ورچولائزیشن کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟
Replies: 11
Views: 2108

Re: کمپیوٹر ورچولائزیشن کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟

برائے مہربانی مجھے ہوسٹ ہائپروائزر کے ساتھ ونڈوز 10 پر لینکس انسٹال کرنے کا طریقہ بتا دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ اگر ونڈوز پر وی پی ان ایکٹوو ہو تو کیا وہ لینکس پر بھی کام کرے گا یا لینکس پر الگ سے وی پی این انسٹال کرنا پڑے گا. اگر الگ سے انسٹال کرنا پڑے گا تو اسکا طریقہ بھی تفصیل سے بیان کر دیں. عل...
by علی خان
Sun Jun 05, 2016 10:54 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: کمپیوٹر ورچولائزیشن کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟
Replies: 11
Views: 2108

Re: کمپیوٹر ورچولائزیشن کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟

وارچول مشین اگرچہ بہت بہترین اپلی کیشن ہے .. لیکن میں‌اس میں ایک خامی یہ دیکھتا ہوں کہ اس میں‌ہارڈویرپرابلم معلوم نہیں‌ہوتی .. جیسے کہ نیٹ ورکنگ کی دنیا میں ورچول مشین کا استعمال کرکے بہت سے کلاسس کمپلیٹ کرتے ہیں‌. لیکن جب پرٹیکل کرنا پڑھ جائے تو وہ مقاصد حاصل نہیں‌ہوتے جو ورچول سسٹم میں حاصل ہوئے ...
by علی خان
Tue Apr 26, 2016 6:14 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: ESET NOD32 انٹی وائرس اور انٹرنیٹ سیکورٹی کے لئے کیز
Replies: 143
Views: 9933

Re: ESET NOD32 انٹی وائرس اور انٹرنیٹ سیکورٹی کے لئے کیز

★★★ NEW KEYS! ★★★ 26.04.2016 ★★★ ✩✩✩ NOD32 / ESS 9 ✩✩✩ BC2D-XPMC-WTEU-8ENN-VK9T valid: 20.04.2017 BPNB-XRM7-PW48-U5S5-P3RX valid: 23.10.2017 BB6W-X2EP-BARR-F7VX-EJSU valid: 03.03.2017 AHTK-XJ87-226N-MUUP-93DH BFPK-XBCC-SSB8-TNUP-R5WE valid: 20.07.2016 ✩✩✩ NOD32 / ESS 8 ✩✩✩ Username: EAV-0165802391 P...
by علی خان
Fri Apr 15, 2016 6:13 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: قبر میں مجھ پر کیا بیتی؟ ایک مردے کی کہانی.
Replies: 1
Views: 1161

Re: قبر میں مجھ پر کیا بیتی؟ ایک مردے کی کہانی.

بقیہ حصہ۔۔۔ پھر میں نے پوچھا۔ کیا میں ایک سوال کر سکتا ہوں؟ اُنہوں نے کہا ۔ کرلو میں نے پوچھا کیا میں اہل جنت میں سے ہوں۔ اور کیا اتنی ساری تکلیفیں جھیلنے کے بعد بھی میرے لئے جہنم جانے کا خطرہ ہے؟ اُنہوں نے کہا تم ایک مسلمان ہو ۔ اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لائے ہو۔ لیکن جن...
by علی خان
Fri Apr 15, 2016 6:12 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: قبر میں مجھ پر کیا بیتی؟ ایک مردے کی کہانی.
Replies: 1
Views: 1161

قبر میں مجھ پر کیا بیتی؟ ایک مردے کی کہانی.

ایک بار ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی، اور دوڑتے ہوئے کاوٗنٹرپر جا پہنچا۔ کاوٗنٹر پرموجودملازم سے میں نے کہا۔ مجھے ریاض جانا ہے، اس نے کہا ریاض والی فلائٹ تو بند ہو چکی ہے، میں نے کہا پلیز مجھے...
by علی خان
Thu Apr 07, 2016 10:38 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2
Replies: 1555
Views: 33274

Re: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2

سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ.
by علی خان
Thu Mar 24, 2016 7:49 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: میرے لیپ ٹاپ کے وائی فائی کا مسئلہ
Replies: 7
Views: 1316

Re: میرے لیپ ٹاپ کے وائی فائی کا مسئلہ

تو پھر میرے خیال میں میاں صاحب کے مشورے پر عمل کرلیں، اُمید ہے کہ اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا. انشاءاللہ
by علی خان
Thu Mar 24, 2016 3:21 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: میرے لیپ ٹاپ کے وائی فائی کا مسئلہ
Replies: 7
Views: 1316

Re: میرے لیپ ٹاپ کے وائی فائی کا مسئلہ

راوٹر پر ریموٹلی بھی لاگ اِن کیا جا سکتا ہے، اسکے لئے اپکو راوٹر کا آئی پی ایڈریس معلوم ہونا چاہیئے۔ ویسے پی ٹی سی ایل ڈیفالٹ آئی پی 192.168.1.1 استعمال کرتا ہے۔ اور اسکا یوزر اور پاسورڈ دونوں admin ہوتے ہیں۔ مگر آج کل کے نئے موڈیم میں یوزر نیم تو یہی ہوتا ہے۔ مگر پاسورڈ البتہ موڈیم کے میک ایڈریس کے...
by علی خان
Wed Mar 23, 2016 3:21 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: میرے لیپ ٹاپ کے وائی فائی کا مسئلہ
Replies: 7
Views: 1316

Re: میرے لیپ ٹاپ کے وائی فائی کا مسئلہ

میرے لیپ ٹاپ کا وائی فائی تنگ کر رہا ہے. کمپیوٹر سٹارٹ کرنے پر اول تو تمام وائی فائی نیٹ ورکس کو صحیح طرح سے تلاش نہیں کرتا، اور جن کو تلاش کرتا ہے اگر ان میں سے کسی سے کنیکٹ ہو جائے تو نیٹ نہیں چلتا. پھر نیٹ ورک اور شئرنگ میں جا کر وائی فائی کو ڈس ایبل کر کے ان ایبل کرنے پر درست ہو جاتا ہے. یہ ڈرا...
by علی خان
Wed Mar 09, 2016 6:25 am
Forum: اظہارَ تشکر
Topic: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
Replies: 18
Views: 3613

Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا

بہت بہت شکریہ ماجد بھیا۔

شکر ہے کہ دکھ خوشی میں تبدیل ہو گیا ہے۔
میں اس فیلڈ میں ماہر نہیں ہوں اس لئے ماجد بھیا سے رابطہ بھی نہیں کیا ، کیونکہ مدد کرنے سے مکمل طور پر قاصر تھا۔
by علی خان
Tue Jan 19, 2016 5:24 pm
Forum: طب
Topic: لیموں کے 12 حیرت انگیز کمالات
Replies: 4
Views: 993

Re: لیموں کے 12 حیرت انگیز کمالات

تصوری شکل میں یہ حاصیت ہے کہ اسکو کہیں پر بھی اسانی کے ساتھ شئیر کیا جا سکتا ہے۔ اور اسکے علاوہ اسکی ڈیزائینگ بھی بہت عمدہ کی جا سکتی ہے، اور اسکے علاوہ اسکو سسٹم میں کہیں پر بھی رکھا جا سکتا ہے۔ پرنٹ بھی آسانی کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔
by علی خان
Tue Jan 19, 2016 5:22 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی مہم
Replies: 16
Views: 5589

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

جناب بھائی حاضر ہے۔ اور اسکے علاوہ میرے پاس یہ اُومنی کا اکاونٹ بھی موجود ہے۔

Go to advanced search