Search found 6432 matches

by محمد شعیب
Sat Jul 17, 2010 12:31 am
Forum: استقبالیہ
Topic: السلام علیکم
Replies: 4
Views: 260

Re: السلام علیکم

و علیکم السلام
مولانا افتخارالدین ہاشمی صاحب آپ کو اس فورم پر خوش آمدید
تمام دوستوں کو بتاتا چلوں کہ مولانا افتخرالدین ہاشمی صاحب معہد عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ میں عربی ادب کے استاد ہیں.
اور عربیت میں خاص مہارت رکھتے ہیں.
احباب اس سلسلے میں ان سے مدد حاصل کر سکتے ہیں.
by محمد شعیب
Fri Jul 16, 2010 8:22 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: پیروڈی
Replies: 20
Views: 3967

Re: پیروڈی

بہت خوب چاند بابو ...

اصل

بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے

پیروڈی

کھانے میں بھی چھک چھک ہے تو پینے میں بھی کل کل
یہ گھر بنا رہتا ہے اکھاڑہ میرے آگے
بیگم کا بھلا ہوکہ بنا ٹکٹ بھی انجان
ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے
by محمد شعیب
Fri Jul 16, 2010 7:57 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: مدرس کو شادی مبارک
Replies: 13
Views: 558

Re: مدرس کو شادی مبارک

مدرس wrote:بالکل جناب قبول قبول قبول ہے
بے شمار شکریہ کے ساتھ

جناب لگتا ہے آپ کو "قبول قبول قبول" کہنے کا کچھ زیادہ مزہ آگیا ہے.

;)
by محمد شعیب
Fri Jul 16, 2010 7:54 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: 90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک
Replies: 9
Views: 408

Re: ڈھول تاشوں کے ساتھ رخصتی

میں ابھی یہی خبر پڑھ رہا تھا.
جہالت کی بھی انتہا ہوتی ہے...
by محمد شعیب
Fri Jul 16, 2010 4:57 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.
Replies: 6
Views: 510

Re: اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.

بعد از تلاش بسیار
کچھ نہیں مل سکا.
میرے پاس ایک سوفٹ وئر ہے، جس میں تقریبا ہر سافٹ وئر کا سیریل نمبر مل جاتا ہے.
لیکن اس میں بھی نہیں مل سکا.... :(
by محمد شعیب
Fri Jul 16, 2010 4:43 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: مدرس کو شادی مبارک
Replies: 13
Views: 558

مدرس کو شادی مبارک

دوستو !
اس فورم کے ایک ممبر "مدرس" صاحب کی ایک ہفتہ شادی ہوئی ہے.
میری جانب سے ان کو بہت بہت مبارک....
:clap:
by محمد شعیب
Fri Jul 16, 2010 3:42 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: شیخ قلندر بخش جرات
Replies: 3
Views: 1204

شیخ قلندر بخش جرات

جرات دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کی شاعری کا مخصوص رنگ معاملہ بندی ہے۔ جو دبستان دہلی کی اہم ترین خصوصیت ہے۔ روایت ہے کہ شریف زادیوں سے آزادنہ میل ملاپ اور زنان خانوں میں بے جھجک جانے کے لیے خود کواندھا مشہور کردیا۔ بہر حال نابینا ہونے کے شواہد ملتے ہیں۔ ان کے ہاں محبوب کی جوتصویر ابھرتی ہے وہ جیتی جاگتی...
by محمد شعیب
Fri Jul 16, 2010 3:40 pm
Forum: تعلم اللغة العربية
Topic: آئیے عربی سیکھیں
Replies: 73
Views: 7459

Re: آئیے عربی سیکھیں

مشاء اللہ
جید..
ولکنی اظن لا تجد الطلاب ھنا..
by محمد شعیب
Fri Jul 16, 2010 3:17 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: پیروڈی
Replies: 20
Views: 3967

پیروڈی

پیروڈی شاعری میں پیروڈی کا اپنا ایک مزہ ہے۔اگرچہ اردو شاعری نے اسے انگریزی سے مستعار لیا ہے۔لیکن پھر اس پر قبضہ ہی کرلیا۔۔ کیا بات ہے اردو کی۔۔ تو ایک پیروڈی بمع اصل شعر کے عرض ہے۔ اصل ارادہ تھا تر کِ محبت کا لیکن, فر یب تبسم میں پھر آ گئے ہم ابھی کھا کے ٹھو کر سنبھلنے نہ پائے, کہ پھر کھائی ٹھوکر سن...
by محمد شعیب
Fri Jul 16, 2010 2:46 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: السلام علیکم
Replies: 19
Views: 628

Re: السلام علیکم

تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
مجھ ناچیز کو تو کچھ نہیں آتا جاتا. بس آپ حضرات سے کچھ سیکھنے کی غرض سے شمولیت کی ہے.
شمولیت کے بعد سے کچھ مسائل کی وجہ سے نہیں آسکا.اب انشا ءاللہ مستقل آنے کا ارادہ ہے...
اور انصار بھائی (مدرس) اپنا نام کیوں چھپاتے ہیں؟
by محمد شعیب
Thu Jul 15, 2010 7:17 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: السلام علیکم
Replies: 19
Views: 628

السلام علیکم

السلام علیکم
بندہ نے آج انصار صاحب عرف مدرس کی اطلاع پر یہ فورم جوائن کیا.ماشاءاللہ اچھا لگا.
میرا بھی اردہ ہے کہ phpBB پر ایک فورم بنایا جائے.آج کل ایسے فورم بہت مقبول ہیں.

Go to advanced search