چاند بابو wrote:السلام علیکم
ماشٹر جی میں بھی حاضر ہوں میری حاضری بھی لگائی جائے،
وعلیکم السلام
کیا حال ہے چاند بھائی، سب خیریت ہے نا
آپ کی حاضری ہمیشہ کی طرح پیار سے لگائی جاتی ہے
چاند بابو wrote:السلام علیکم
ماشٹر جی میں بھی حاضر ہوں میری حاضری بھی لگائی جائے،
وعلیکم السلامشاہنواز wrote:السلام علیکم
میں حاضر ہوں - جلدی سے حاضری لگائی جائے -
وعلیکم السلامافتخار wrote:
سر جی آج کے دن اتوار کی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ
رئیل فرنیڈ wrote:وقاص از پریزنٹ
افتخار wrote:
سرجی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
السلام علیکمرئیل فرنیڈ wrote:کلاس کا مانیٹر کون ہے جی؟ ہماری اٹنڈنس کیوں نہیں لگ رہی ..؟
جی چاند بھائی آپ کی حاضری بہت ہی شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہےچاند بابو wrote:السلام علیکم
ماشٹر جی حاضری لگا دیں پلیز.
وعلیکم السلامافتخار wrote:
سر جی دوبارہ حاضری لگادیں شکریے کے ساتھ