Search found 11894 matches

by بلال احمد
Fri May 29, 2015 6:08 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: کیا کریں اس ملک میں ہر چیز کی ہڑتال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Replies: 15
Views: 2413

Re: کیا کریں اس ملک میں ہر چیز کی ہڑتال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
میاں صاحب بھئی بہت خوب.
بہت بہترین شاعری ہے.
یہ بات حقیقت مگر مزاح کے لبادے میں لپٹی ہوئی.

بہترین.

اور یہ اضواء نے کہاں چار سال پہلے والی بات اب دوبارہ یاد کروا دی.
ارے افتخار صاحب اب تو اس چائے سے ویسے ہی مکر گئے ہوں گے.
چاند بھائی افتخار کو مکرنے نہیں دیں گے، be;a
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 6:07 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: کیا کریں اس ملک میں ہر چیز کی ہڑتال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Replies: 15
Views: 2413

Re: کیا کریں اس ملک میں ہر چیز کی ہڑتال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میاں محمد اشفاق wrote:
بلال احمد wrote:ہمارے لیے تو ہڑتال ہی ہے ، ہمیں کونسا چائے ملی h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
شکر کریں ہڑتال میں چائے نہیں ملی ورنہ شائد چائے کے بعد چپیڑیں ملتی وہ کراری کراری b:e:a:t b:e:a:t
میاں صاحب اپنی آپ بیتی ہمیں نہ سنائیں. :P :P :P
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 6:05 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 30987

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ



مس جی بندہ ناچیز حاضری لگوانے کے لیے حاضر خدمت ہے،



حاضری کے لیے حاضر



پریزنٹ :emo:
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 6:00 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ
Replies: 28
Views: 3046

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

اضواء جی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،

اللہ رب العزت آپکو صحت اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ سلامت رکھے اور آپکو 40 ہزاری سے لکھوی بنائے (آمین)

ایک مرتبہ پھر دل کی اتھاہ گہرائیوں‌ سے بہت بہت بہت بہت بہت مبارک قبول کریں.
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 5:57 pm
Forum: سانجا ویہڑا
Topic: کجھ نہ کجھ تاں ڈیلی لبھے (پاکستان پولیس)
Replies: 1
Views: 701

Re: کجھ نہ کجھ تاں ڈیلی لبھے (پاکستان پولیس)

شیئرنگ کے لیے شکریہ،

ابھی فی الوقت تو دیکھ نہیں پایا، کچھ ٹائم بعد دیکھ سکوں گا.
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 5:56 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: خوابوں کی پرورش
Replies: 4
Views: 951

Re: خوابوں کی پرورش

شیئرنگ کے لیے شکریہ
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 5:55 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پریمی اور پریمیکا!
Replies: 7
Views: 1173

Re: پریمی اور پریمیکا!

شیئرنگ کے لیے شکریہ جی
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 5:54 pm
Forum: متفرق
Topic: Skit required
Replies: 12
Views: 904

Re: Skit required

ہم منتظر رہیں گے
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 5:52 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: پاسورڈ بھولنا
Replies: 9
Views: 817

Re: پاسورڈ بھولنا

پاسورڈ یاد کر کے دوبارہ آنے پر خوش آمدید
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 5:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: رات بھر
Replies: 4
Views: 571

Re: رات بھر

شیئرنگ کے لیے شکریہ جناب
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 5:46 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: دعا کی اپیل
Replies: 6
Views: 734

Re: دعا کی اپیل

اللہ رب العزت آپ کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے (آمین ثم آمین)
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 5:45 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک شعر
Replies: 4
Views: 609

Re: ایک شعر

شیئرنگ کے لیے شکریہ
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 5:44 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نظم جب یاد کچھ آ جاتا ہے
Replies: 4
Views: 600

Re: نظم جب یاد کچھ آ جاتا ہے

شیئرنگ کے لیے شکریہ
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 5:42 pm
Forum: پاک وطن
Topic: طیارہ ہائی جیک کرنے والوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری
Replies: 6
Views: 727

Re: طیارہ ہائی جیک کرنے والوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

عدالتی کاروائی جلد از جلد مکمل کر کے ان کو تختہ دار پر لٹکادینا چاہیے
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 5:41 pm
Forum: اظہارَ تشکر
Topic: پرنس گبول اپکی خدمت مین حاضر ہے
Replies: 5
Views: 820

Re: پرنس گبول اپکی خدمت مین حاضر ہے

محترم پرنس گبول صاحب اردونامہ میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 1:09 pm
Forum: رائے شماری
Topic: ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟
Replies: 9
Views: 1430

Re: ایگزیکٹ کمپنی کی کیا حقیقت ہے ؟

ابھی مطلع بہت ابر آلود ہے، دیکھیں وقت کے ساتھ ساتھ کیا کچھ سامنے آتا ہے.
by بلال احمد
Fri May 29, 2015 1:06 pm
Forum: تصاویر
Topic: بسوں اور ٹرکوں پر نقش و نگار
Replies: 5
Views: 1198

Re: بسوں اور ٹرکوں پر نقش و نگار

بہت عمدہ،


شیئرنگ کے لیے شکریہ جناب

Go to advanced search