Search found 11894 matches

by بلال احمد
Sun Jul 18, 2010 11:05 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.
Replies: 6
Views: 501

Re: اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.

جی بہت بہت شکریہ. مجھے لنک تو مل گئے ھتے لیکن میرے سافٹ ویئر پر یہ کام نہیں‌کر رہا تھا لیکن اس کے ساتھ بھی ایک سیٹ اپ موجود ہے. میں اس کو ٹرائی کرتا ہوں.

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
by بلال احمد
Sun Jul 18, 2010 11:02 am
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: Networking میں پاس ورڈ لگائیں
Replies: 6
Views: 574

Re: Networking میں پاس ورڈ لگائیں

چاند بھائی میں نے یہ عمل بھی کر کے دیکھا تھا. لیکن ;( ;( ;( . خیر اب تو میں نے ونڈو دوبارہ کر لی ہے. ظاہر ہے مرتا کیا نہ کرتا. لیکن اگر اس ٹپ میں مزید بہتری ہو سکتی ہے تو آپکا بہت شکر گزار ہوں گا.مطلب xp میں شیئرنگ کو پروٹیکٹ کرنے سے متعلق. شکریہ.


دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
by بلال احمد
Fri Jul 16, 2010 5:22 pm
Forum: تبصرے
Topic: بڑے کام کا..... Image Resizer Free Download
Replies: 11
Views: 1065

Re: بڑے کام کا.....

اسلام علیکم!


کیا کوئی بھائی اس کو "خرید" سکا ہے؟ اگر کسی نے "خرید" لیا ہے تو ہم جیسوں کا بھی بھلا کر دیں. شکریہ.

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
by بلال احمد
Fri Jul 16, 2010 4:45 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.
Replies: 6
Views: 501

اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.

اسلام علیکم! میں نے اپنے سسٹم میں ایک سافٹ ویئر کیا ہے. لیکن مجھے اس کی رجسٹریشن کی نہیں مل رہی. اگرکوئی بھائی میری رہنمائی کر دے تو مہربانی ہو گی. اگر کریک مل جائے یا جو بھی ہو جس سے سافٹ ویئر رجسٹر ہو جائے. بہت شکریہ دعائوں کا طالب مرزا بلال احمد http://img696.imageshack.us/img696/3705/problemja.j...
by بلال احمد
Mon Jul 12, 2010 10:58 pm
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز
Replies: 12
Views: 1123

Re: فوٹو شاپ کے 1700 پلگ انز

اسلام علیکم!

بھائی جان یہاں تو دونوں لنک ہی کام نہیں کر رہے پہلے والا پیج اوپن نہیں‌ہوتا اور دوسرے والے کو فائل ہی نہیں مل رہی. برائے مہربانی رہنمائی کریں.
شکریہ

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
by بلال احمد
Sun Jul 11, 2010 11:11 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: Networking میں پاس ورڈ لگائیں
Replies: 6
Views: 574

Re: Networking میں پاس ورڈ لگائیں

اسلام علیکم!


مرزا صاحب بلا شبہ آپنے بہت اچھی ٹپ دی ہے. میں اس کو اپلائی کر چکا ہوں لیکن اب میرے سسٹم سے کوئی بھی فولڈر شیئر نہیں ہو رہا. برائے مہربانی میری رہنمائی کریں. شکریہ


دعائوں کا طالب

مرزا بلال احمد
by بلال احمد
Wed Jul 07, 2010 5:39 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: ریپڈشیئر کے لنکس کو پریمیم لنکس میں بدل کرڈاؤن لوڈ‌نگ کریں
Replies: 22
Views: 930

Re: ریپڈشیئر کے لنکس کو پریمیم لنکس میں بدل کرڈاؤن لوڈ‌نگ کر

بھائی جان یہ کام نہیں کر رہی. سائٹ اوپن ہی نہیں‌ہوتی. کیا مسئلہ ہو سکتا ہے.


دعائوں کا طالب
مرزابلال احمد
by بلال احمد
Wed Jul 07, 2010 5:27 pm
Forum: تصاویر
Topic: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
Replies: 132
Views: 9414

Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ

اسلام علیکم!

بہت بہت شکریہ میں اب اپنی تصویر اپ لوڈ کر رہا ہوں. کیا کوئی محترم مجھے بتائے گا کہ اس مقابلے کے نتائج کب اور کیسے نکلیں گے اور ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ کون جیتا ہے؟؟؟

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد



Image
by بلال احمد
Tue Jul 06, 2010 12:54 pm
Forum: تصاویر
Topic: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
Replies: 132
Views: 9414

Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ

اسلام علیکم!

جناب میں نے ٹرائی کی ہے لیکن یا تو شائد مجھے کرنی نہیں آ رہی یا پھر سچ میں نہیں ہو رہی ;( ;( اب بتائیں کہ کیا کروں. میں اس پیچ کے نیچے دئے گئے Brows کےبٹن پر کلک کر رہا ہوں لیکن.......



دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
by بلال احمد
Tue Jul 06, 2010 12:43 pm
Forum: تصاویر
Topic: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
Replies: 132
Views: 9414

Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ

اسلام علیکم!

آپکے تعاون کا شکریہ. میری ایک گزارش ہے اگر آپ سب کو صاحب کی بجائے بھائی کہہ کہ بلائیں تو دوستانہ فضا پیدا ہو گی. اگر اس میں‌کوئی قباحت ہے تو مجھے ضرور مطلع کیجئے گا.

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
by بلال احمد
Mon Jul 05, 2010 11:39 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: امپورٹنٹ انفارمیشن اینڈ Knowledge about mobile bands
Replies: 6
Views: 614

Re: امپورٹنٹ انفارمیشن اینڈ Knowledge about mobile bands

اسلام علیکم!

محسن بھائی اگر آپ یہ بھی بتا دیں‌کہ زونگ 1800پر ہونے کی بنا پر کیا فائدہ دے رہی ہے تو بہت شکر گزار ہوں گے. کیونکہ یہاں ہمارے شہر میں بھی زونگ کی سگنل پروبلم بہت ہے.


شکریہ
مرزا بلال احمد
by بلال احمد
Mon Jul 05, 2010 11:24 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: 4Shared کی کمال کی ٹپ
Replies: 8
Views: 798

Re: 4Shared کی کمال کی ٹپ

اسلام علیکم!

محسن بھائی بہت ہی اچھی ٹپ دی ہے آ پنے.

شکریہ جزاک اللہ


مرزا بلال احمد
by بلال احمد
Mon Jul 05, 2010 10:34 pm
Forum: تصاویر
Topic: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
Replies: 132
Views: 9414

Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ

اسلام علکیم!

میرا ارسال کردہ میسج تو سینڈ ہوتا ہے لیکن تصویر نہیں جا رہی برائے مہربانی مجھے بتائیں‌کہ ایسا کیوں ہے؟ مجھے ''فائل کی اضافت JPGغیر اجازت یافتہ'' کا میسج آ رہا ہے.

دعائوں کا طالب
بلال احمد
by بلال احمد
Mon Jul 05, 2010 10:22 pm
Forum: تصاویر
Topic: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
Replies: 132
Views: 9414

Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ

اسلام علیکم!

میرا یہ پہلا ایونٹ ہے جب میں نے کوئی بھی چیز کسی بھی نیٹ ایڈریس پر بھجی ہو. اللہ تبارک تعالی سے دعا گو ہوں کہ میری اس کاوش اور آپکی سائیٹ کو ترقی عطا ہو.


دعائوں کا طالب
بلال احمد

Go to advanced search