چاند بابو wrote:حاضری لگانے کا بہت بہت شکریہ استانی جی.
چلئے پھر ایک بار دوبارہ تشریف لایئے اور آج کی حاضری بھی لگا دیجئے.
جی ہاں
آپ کے بھی حکم کی تعمیل ہو چکی ہے
اور بہت ہی شکریہ سے
چاند بابو wrote:حاضری لگانے کا بہت بہت شکریہ استانی جی.
چلئے پھر ایک بار دوبارہ تشریف لایئے اور آج کی حاضری بھی لگا دیجئے.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتهافتخار wrote:
استانی جی میں آگیاہوں
جی اجهی باتچاند بابو wrote:کیوں نہیں میں ہو ناں
چلئے لگایئے میری حاضری فٹا فٹ.
یہ لو کرلو گُل....چاند بابو wrote:سب لوگ ہی حاضر ہیں سوائے مس جی کے.
چاند بابو wrote:ارے مس جی کہاں غائب ہیں آپ
چاند بابو