Search found 6432 matches

by محمد شعیب
Tue Mar 06, 2018 8:42 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ
Replies: 9
Views: 1159

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

ماجد بھائی
فائر فاکس پر صحیح چل رہا ہے اور کروم پر مسئلہ کر رہا ہے۔
by محمد شعیب
Sat Mar 03, 2018 9:14 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ
Replies: 9
Views: 1159

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

میں نے ایک تھیم کا ترجمہ کرنے کا طریقہ لکھنا شروع کیا ہے۔ ابھی ٹیوٹریل ادھورا ہے۔ اردونامہ ایڈیٹر سلو رسپونس کر رہا ہے۔ جب اردو نامہ کا ایرر درست ہو جائیگا تو مزید کام کر سکونگا۔
نئی پوسٹ اس لنک پر دیکھیں۔

Link
by محمد شعیب
Sat Mar 03, 2018 8:54 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: EightLaw Lite ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ
Replies: 5
Views: 1168

EightLaw Lite ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

ورڈ پریس کی کسی بھی تھیم کو اردوانہ ممکن ہے۔ لیکن کچھ تھیمز کے کچھ فیچرز ویب سائٹ لینگوج اردو کرنے کی صورت میں کام نہیں کرتے۔ یعنی آر ٹی ایل کی صورت میں مسئلہ کرتے ہیں۔ لیکن جس تھیم کا میں ابھی اردو ترجمہ کرنا سکھا رہا ہوں وہ اس حوالے سے پرفیکٹ تھیم ہے۔ یہ تھیم ایٹ ڈگری والوں کی تھیم ہے جنہوں نے کئ...
by محمد شعیب
Fri Feb 16, 2018 9:45 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ
Replies: 9
Views: 1159

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

پسند کرنے کا شکریہ ماجد بھائی
میں نے اس ویب سائٹ کی تھیم تبدیل کی ہے اور اسے RTL بھی کیا ہے۔ اب چیک کریں۔
اب جو تھیم لگائی ہے یہ ایٹ ڈگری والوں کی ایٹ لا لائٹ تھیم ہے۔ بہت ہی شاندار تھیم ہے۔ اس کے تھیم آپشنز بھی شاندار ہیں۔
by محمد شعیب
Fri Feb 09, 2018 6:05 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ
Replies: 9
Views: 1159

ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

ورڈ پریس کی کسی بھی تھیم کو اردوانہ بہت آسان ہے۔ لیکن یہ یاد رکھیں کہ ورڈ پریس کے بیک اینڈ میں ویب سائٹ کی زبان "اردو" سلیکٹ نہ کریں۔ کیونکہ اکثر تھیمز RTL کی صورت میں مسئلہ کرتی ہیں۔ کسی تھیم میں سلائیڈر کام نہیں کرتا تو کسی میں کوئی اور فیچر کام چھوڑ دیتا ہے۔ تھیم کو سی ایس ایس کوڈنگ کے...
by محمد شعیب
Fri Feb 09, 2018 5:54 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: بٹ کوائن اور دوسری ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ ماحول کے لئے شدید خطرہ
Replies: 9
Views: 1778

Re: بٹ کوائن اور دوسری ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ ماحول کے لئے شدید خطرہ

جامعہ دارالعلوم کراچی کے مفتیان کرام کی آراء میں بھی کچھ اختلاف ہے۔ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے اپنے ایک درس میں اس کو ابھی تک قابل تحقیق قرار دیتے ہوئے حتمی حکم لگانے سے منع فرمایا۔ تاہم احتیاط اسی میں ہے کہ جب تک اس کی مکمل تحقیق نہ ہو جائے تب تک اس سے اجتناب برتا جائے۔ واللہ اعلم با...
by محمد شعیب
Fri Feb 02, 2018 10:47 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: بٹ کوائن اور دوسری ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ ماحول کے لئے شدید خطرہ
Replies: 9
Views: 1778

Re: بٹ کوائن اور دوسری ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ ماحول کے لئے شدید خطرہ

شئرنگ کے لئے شکریہ ماجد بھائی
بٹ کوائن اس وقت کا ایک انتہائی پیچیدہ مالی نظام ہے جس کی قانونی و شرعی حیثیت معلوم کرنا بھی مشکل ہے۔
بندہ اس سے متعلق کافی مطالعہ کر رہا ہے لیکن تاحال اس معمہ کو پوری طرح سمجھ نہیں پایا۔
by محمد شعیب
Fri Feb 02, 2018 10:40 pm
Forum: روزمرہ سائنس
Topic: ڈی این اے فنگر پرنٹنگ کیا ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟
Replies: 3
Views: 767

Re: ڈی این اے فنگر پرنٹنگ کیا ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟

شئرنگ کے لئے بہت بہت شکریہ
نادرا کے ڈیٹا بیس میں بھی ڈی این اے ریکارڈ شامل کیا جانا چاہئیے
by محمد شعیب
Thu Jan 11, 2018 11:48 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈ پریس کی دس بہترین فری تھیمز
Replies: 10
Views: 1352

Re: ورڈ پریس کی دس بہترین فری تھیمز

ماجد بھائی
اس ویب سائٹ کا ایکسس مجھے دیں۔ میں ایک فری تھیم انسٹال کر کے دیتا ہوں۔ اگر مزہ نہ آئے تو پیسے واپس
:)
by محمد شعیب
Tue Jan 09, 2018 11:36 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: ميرا پسنديدہ شعر 2
Replies: 519
Views: 23970

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

پیٹھ محراب کی قبلے کی طرف رہتی ہے
محوِ نسبت ہیں، تکلّف ہمیں منظور نہیں

غالب
by محمد شعیب
Tue Jan 09, 2018 10:25 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ایکسل شیٹ کے ڈیٹا کو ویب سائٹ پیج میں کیسے فلٹر کریں ؟
Replies: 7
Views: 975

Re: ایکسل شیٹ کے ڈیٹا کو ویب سائٹ پیج میں کیسے فلٹر کریں ؟

شکریہ ماجد بھائی مجھے ایک اور حل مل گیا۔ ایک ورڈ پریس پلگ ان ملا ہے جو رزلٹ اور دیگر ڈیٹا فلٹر کرنے میں مدد دیتا ہے۔ آپ یہ لنک اوپن کریں Link اس میں 786 رول نمبر لکھیں۔ تو نیچے رزلٹ آ جائیگا۔ یہ ڈیٹا تو مینول انٹر کیا ہے۔ یہ ایکسل سے بھی امپورٹ کرتا ہے لیکن امپورٹ والا فیچر پریمیم ہے۔ اگر کلائنٹ نے...
by محمد شعیب
Tue Jan 09, 2018 10:07 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈ پریس کی دس بہترین فری تھیمز
Replies: 10
Views: 1352

Re: ورڈ پریس کی دس بہترین فری تھیمز

ماجد بھائی
ہر تھیم کے ساتھ اس کے ڈاکومنٹیشن کا لنک بھی دیا ہوا ہے۔ ڈاکومنٹیشن میں تفصیلا سمجھایا گیا ہے کہ تھیم کو ڈیمو کی طرح کیسے ڈیزائن کرنا ہے۔
آپ جو آن لائن سٹور بنا رہے ہیں اس کے لئے کونسی تھیم استعمال کی؟ لنک شئر کریں۔
by محمد شعیب
Tue Jan 09, 2018 10:59 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈ پریس کی دس بہترین فری تھیمز
Replies: 10
Views: 1352

Re: ورڈ پریس کی دس بہترین فری تھیمز

ایک اور تھیم بھی ڈال دی۔
نو تھیمز ہو گئیں۔
دارصل میں وہ تھیمز ڈال رہا ہوں جو میں نے خود انسٹال کر کے چیک کی ہیں۔
by محمد شعیب
Tue Jan 09, 2018 10:33 am
Forum: اردو شاعری
Topic: ميرا پسنديدہ شعر 2
Replies: 519
Views: 23970

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

اتنے لمبے مصرعے ؟
by محمد شعیب
Tue Jan 09, 2018 10:31 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ایکسل شیٹ کے ڈیٹا کو ویب سائٹ پیج میں کیسے فلٹر کریں ؟
Replies: 7
Views: 975

Re: ایکسل شیٹ کے ڈیٹا کو ویب سائٹ پیج میں کیسے فلٹر کریں ؟

اشفاق بھائی آپ میرا سوال نہیں سمجھے۔ میں ایکسل شیٹ کو ویب پیج میں ایمبڈ نہیں کرنا چاہتا۔ بلکہ میں ویب پیج پر صرف ایک سرچ باکس لگانا چاہتا ہوں جس میں رول نمبر یا شناختی کارڈ نمبر لکھنے پر مطلوبہ کنڈیڈیٹ کا ڈیٹا فلٹر ہوکر پیج پر ڈسپلے ہو جائے۔ آپ نے آن لائن رزلٹ چیک کئے ہونگے۔ ویب سائٹ پر سٹوڈنٹ صرف ا...
by محمد شعیب
Thu Jan 04, 2018 6:31 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ایکسل شیٹ کے ڈیٹا کو ویب سائٹ پیج میں کیسے فلٹر کریں ؟
Replies: 7
Views: 975

ایکسل شیٹ کے ڈیٹا کو ویب سائٹ پیج میں کیسے فلٹر کریں ؟

اس کام کے لئے ایک مفید ورڈ پریس پلگ ہے۔
Student Result or Employee Database
اس پلگ ان میں مینول ڈیٹا انٹری بھی کی جاسکتی ہے اور ایکسل سے بھی ڈیٹا امپورٹ کیا جاسکتا ہے۔ لیکن ایکسل سے ڈیٹا امپورٹ کرنے والا فیچر پریمیم ہے۔
پلگ ان کا لنک یہ ہے
Plugin Link
by محمد شعیب
Wed Jan 03, 2018 1:50 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: ميرا پسنديدہ شعر 2
Replies: 519
Views: 23970

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

اُس نے کیا تھا یاد مجھے بھول کر کہیں
پاتا نہیں ہوں تب سے میں اپنی خبر کہیں
(میر درد)

Go to advanced search