Search found 117 matches

by عرفان حیدر
Fri Jun 12, 2015 8:30 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔
Replies: 27
Views: 4315

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

سلام،

جناب بالکل میں اس معاملے میں آپکی بالکل مدد کروں گا.
موجودہ ایڈیٹر کا نام شریف کیا ہے؟ تاکہ اسکو بھی دیکھ سکوں.

وسلام
by عرفان حیدر
Fri Jun 12, 2015 8:08 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: تصاویر کا خودبخود ری سائز ہونا.
Replies: 15
Views: 1647

Re: تصاویر کا خودبخود ری سائز ہونا.

سلام،

ٹھیک ہے جناب آپ اسکو ایک دن یعنی ہفتہ کے دن بند کردیں، اتوار کو دوبارہ کھول دیں.
چیک کرکے بتاتا ہوں.

وسلام
by عرفان حیدر
Fri Jun 12, 2015 8:05 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔
Replies: 27
Views: 4315

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

سلام، بہت بہت شکریہ چاند بابو، دل کررہا ہے ماتھا چوم لوں آپکا اس عنوان والے مسئلے کو حل کرنے پر. ایڈیٹر کی خامیاں 1. عنوان یا الفاظ کے درمیان اگر مزید سپیس دینا چاہیں تو نہیں ہوتا بلکہ وہ دیکھاتا ہی نہیں. ہاں جب محفوظ کرو تو عجیب نخرے دیکھاتا ہے. 2. کنٹرول جمع سپیس کا بٹن دباو تو موصوف انگریزی میں ل...
by عرفان حیدر
Fri Jun 12, 2015 7:52 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست
Replies: 8
Views: 1061

Re: اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

سلام،

جناب آپکی بات بھی درست ہوسکتی ہے لیکن اس سے ہوتا یہ ہے کہ فقط دو دو الفاظ کی پوسٹس آنا شروع ہوجاتی ہیں.
خیر احبا ب سے گزارش ہے کہ کم از کم میرے مضمون پر بٹن ہی دبا دیں تو بھی میں لکھنا نہیں چھوڑوں گا بلکہ اسکو اپنے لیے فخر سمجھوں گا.

وسلام
by عرفان حیدر
Fri Jun 12, 2015 7:38 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: Excel کلاس نمبر 3 (ایکسل کی شیٹ کا تعارف)
Replies: 0
Views: 1123

Excel کلاس نمبر 3 (ایکسل کی شیٹ کا تعارف)

ایکسل کلاس نمبر 3 (ایکسل کی شیٹ کا تعارف) http://i48.photobucket.com/albums/f215/powerofleo/urdunama/bismillah_zpsvjkcdcih.png ایکسل کی خاص بات اسکی ورک شیٹ ہے جس میں ہم مختلف قسم کے فارمولےیا حساب کتا ب کرتے ہیں۔ کوئی بھی قاری ایکسل کے تمام کے تمام فارمولے استعمال نہیں کرتا بلکہ وہ اپنی ضرورت کے تح...
by عرفان حیدر
Fri Jun 12, 2015 5:07 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔
Replies: 27
Views: 4315

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

سلام، چاند بابو اس عنوان نے تو مجھے بےحد تنگ کیا ہے آج. اسپیس دباؤ تو لگتا ہے کہ کچھ ہوا ہی نہیں اور جب محفوظ کرو تو آدھا عنوان غائب ہوجاتا ہے. یہ ایڈیٹر تو جان کو آگیا ہے، مجبورا میں نے اسکو استعمال کرنا ہی چھوڑ دیا ہے اور ورڈ پر کام کرنے کے بعد اسکو یہا ں پیسٹ کردیتا ہوں (اللہ کا شکر ہے کاپی پیسٹ ...
by عرفان حیدر
Fri Jun 12, 2015 5:01 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: تصاویر کا خودبخود ری سائز ہونا.
Replies: 15
Views: 1647

تصاویر کا خودبخود ری سائز ہونا.

سلام، جناب میں نے اپنے ٹیوٹوریلز کی تصاویر 1204 ضرب 768 کی ریزولوشن پر لیں اور انکو فوٹو بکٹ پر اپلوڈ کردیا. اب جب میں انکو اردونامہ پر لگا رہا ہوں تو تصاویر خود بخود ری سائز ہورہی ہیں جو کہ ایک اچھا عمل نہیں ہے میرے ٹیوٹوریلز کے لیے. ایک تو تصویر کی شکل تھوڑی خراب ہورہی ہے دوسرا جس مقصد کے لیے انکو...
by عرفان حیدر
Fri Jun 12, 2015 4:57 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات)
Replies: 10
Views: 2447

Re: Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات)

سلام، ایکسل کی کلاس نمبر 2 کو تبدیل کردیا گیا ہے، تبدیلیاں مندرجہ زیل ہیں. 1. ایکسل کے اس ٹیٹوریل میں اب ایکسل کے سارے ورژنز کا احاطہ کیا گیا ہے. 2. تمام تصاویر دوبارہ سے بنا کر اپلوڈ کی گئی ہیں. 3. بہت ساری جگہوں پر تعریفوں کو تبدیل کردیا گیا ہے. 4. بہت سارا نیا مواد شامل کیا گیا ہے. 5. کچھ جگہوں پ...
by عرفان حیدر
Thu Jun 11, 2015 5:57 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اردو نامہ پر زراعت کے بارے میں کچھ ہونا چاہیے
Replies: 10
Views: 1228

Re: اردو نامہ پر زراعت کے بارے میں کچھ ہونا چاہیے

الگ سے فورمز بنانے کی ضرورت نہیں ہے، ہمارے پاس ایسا کونسا مواد ہے جو ہم ایک پورا فورمز بنا کر اسمیں ڈالیں گے. اس وقت تو یہی بات ہورہی ہے کہ زراعت کا نہ تو کسی کو پتا ہے اور نہ ہی اسوقت کوئی صاحب اس میں ہماری مدد کرسکتے ہیں. ایک ممبر نے سوال اٹھایا تو اسکا جواب دیا گیا. رہی بات اسکی کہ زراعت کے لیے ک...
by عرفان حیدر
Thu Jun 11, 2015 5:54 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست
Replies: 8
Views: 1061

اردو نامہ کے تمام ممبران سے درخواست

سلام، میری تمام اردونامہ کے ممبران سے انتہائی مودبانہ گزارش ہے وہ کسی بھی پوسٹ کے جواب میں فقط"ماشاءاللہ، سبحان اللہ، الحمداللہ، بہت بہت شکریہ، بہت خوب، واہ مزہ آگیا،جاری رکھیں" وغیرہ جیسےالفاظ استعمال کرنے سے گریز کریں. اگر آپکو کسی کا شکریہ ہی ادا کرنا ہے تو پھر اسکے لیے شکریہ کا بٹن است...
by عرفان حیدر
Thu Jun 11, 2015 5:00 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اردو نامہ پر زراعت کے بارے میں کچھ ہونا چاہیے
Replies: 10
Views: 1228

Re: اردو نامہ پر زراعت کے بارے میں کچھ ہونا چاہیے

چاند بابو، بات ہے تو صحیح لیکن ا س سلسلے میں قدم کیا اٹھ سکتا ہے؟
by عرفان حیدر
Thu Jun 11, 2015 2:28 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: Excel کی کلاس نمبر 1 (تعارف)
Replies: 10
Views: 3211

Re: Excel کی کلاس نمبر 1 (تعارف)

سلام،

1.تصاویر نئے سرے سے لگائی ہیں.
2.موضوع کی تعریف میں تھوڑی تبدیلی کی ہے.
3.تصاویر ڈیلیٹ ہوگئی تھی کیوں کہ پرانی ہوسٹنگ نے اپنی ہوسٹنگ ختم کردی تھی.
4.موضوع کو اب ایکسل 2003 سے ہٹا کر عام بنا دیا ہے جس سے فائدہ یہ ہوگا کہ ایکسل، 2003 سے لے کر 2013 تک کے لوگ اس سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں.

وسلام
by عرفان حیدر
Thu Jun 11, 2015 1:39 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: مائیکرو سافٹ آفس کے مختلف ورژنزمیں فرق
Replies: 1
Views: 1005

مائیکرو سافٹ آفس کے مختلف ورژنزمیں فرق

مائیکرو سافٹ آفس کے مختلف ورژنزمیں فرق بسم اللہ الرحمن الرحیم آج کی کلاس میں ہم ورڈ کے مختلف ورژنز کے درمیان فرق کا مطالعہ کریں گے۔ اسکے لیے ہم فقط ورڈ پر بات کریں گے کیوں کہ آفس کے سوٹ میں شامل بقیہ پروگرامات بھی اسی طرح سے تبدیل ہوئی ہیں تو ان پر الگ الگ بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اسکے علاوہ جو آپ...
by عرفان حیدر
Wed Jun 10, 2015 4:38 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اردو نامہ پر زراعت کے بارے میں کچھ ہونا چاہیے
Replies: 10
Views: 1228

Re: اردو نامہ پر زراعت کے بارے میں کچھ ہونا چاہیے

سلام،

کیا کوئی زراعت کی تعریف کرے گا کہ کس قسم کی معلومات ہونی چاہیں.
رہی بات کورے ہونے کی تو اسکا حل گوگل بابا ہے، وہاں سے انگریزی میں نکال کر اسکو اردو میں ڈھالیں اور پوسٹ کردیں.

وسلام
by عرفان حیدر
Wed Jun 10, 2015 3:52 pm
Forum: اردو ناول
Topic: کچھ ناول درکار ہیں
Replies: 21
Views: 3354

Re: کچھ ناول درکار ہیں

سلام،

جناب میں کیوں آپ لوگوں کو چھوڑ کر جاؤں گا؟
آجکل آپ لوگ میری اردونامہ پر کارگزاری دیکھ ہی رہے ہوں گے.
یہ لیں کچھ لنکس میری طرف سے.
دیوتا ناول کے مکمل 50 حصے جو کہ شایع ہوئے ہیں.
دیوتا مکمل 50 حصے

موت کے سوداگر 18 حصے

اور آخر میں خالی گھر ناول شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

وسلام
by عرفان حیدر
Wed Jun 10, 2015 12:30 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5210

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

سلام،

ویسے میرے حساب سے موضوع تبدیل ہوچکا ہے اسکے لیے بہتر ہے کہ ایک الگ دھاگہ بنا کر اسمیں یہ ساری بات کی جائے اور اس موضوع کو بند کردیا جائے.

وسلام
by عرفان حیدر
Wed Jun 10, 2015 12:27 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5210

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

سلام، بہت ممکن ہے کہ ایسا ہو لیکن میرے حساب سے اسمیں یہ مسئلہ ہونا نہیں چاہیے. اسکے لیے آپ تجربہ کرکے دیکھ لیں اور وی ایم وئیر پر وینڈوز ایکس پی کو انسٹال کرکے دیکھ لیں. اسمیں ایک بات اور بھی ہوسکتی ہے جو کہ سافٹ وئیرز کی ترتیب ہے جس ترتیب میں انکو کھولا جاتا ہے، ایسا اس لیے بول رہا ہوں کہ اگر ان پی...
by عرفان حیدر
Wed Jun 10, 2015 9:23 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5210

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

سلام،

براہ مہربانی اس موضوع کو حل شدہ کرکے بند کردیں.

وسلام
by عرفان حیدر
Wed Jun 10, 2015 9:21 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔
Replies: 27
Views: 4315

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

سلام، جناب اگر بہت ہوتی تو میں آپکو تکلیف ہی کیوں دیتا؟ مسئلہ یہ ہے کہ جو ٹیٹوریلز میں نے لکھے ہیں اب انمیں تبدیلی کرنے لگا ہوں مگر مصیبت یہ ہے کہ الفاظ کم ہیں اور لکھنا تھوڑا زیادہ ہے. ویسے بھی انمیں سے تصاویر غائب ہوگئی ہیں جنکو ٹھیک کرنا ہے. رہی بات پورٹل والے صفحہ کی تو اسکا کوئی حل تو ہوگا، اب ...
by عرفان حیدر
Tue Jun 09, 2015 2:48 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔
Replies: 27
Views: 4315

عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

سلام،

جناب فورم میں جو عنوان کا نام ہے اسکی حد بہت کم ہے، براہ کرم اسکی حد کو بڑھائیں۔
جہاں تک مجھے لگتا ہے اسکی حد فقط 60 الفاظ ہے۔
اردو میں الفاظ جوڑ جوڑ کر لکھے جاتے ہیں تو یہ حد کم پڑجاتی ہے، لہذا میری گزارش ہے کہ اس حد کو بڑھائیں۔

وسلام

Go to advanced search