Search found 1 match: ہیں

Searched query: ہیں

by Tariq Iqbal Haavi
Fri Feb 09, 2024 3:21 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم
Replies: 0
Views: 55

ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم

... بخاری صاحب کے بیگ میں تقاریب کی عکس بندی کے تصویری البمز کے علاوہ سنہری تاروں اور مصنوعی پھولوں سے تیار کردہ دیدہ زیب ہار یا مالائیں ہوتی تھیں جنہیں وہ صاحب / صاحبہ محفل کے گلے میں پہنانے کے لئے ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتے تھے۔ کسی بھی تقریب میں شریک ہوتے وقت دیکھنے والی ہر آنکھ کو نہایت ادب و محبت ...
by شاہین فصیح ربانی
Mon Jan 22, 2024 5:31 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل - خود کو میں دیکھتا ہوں حسرت سے
Replies: 0
Views: 145

غزل - خود کو میں دیکھتا ہوں حسرت سے

غزل خود کو میں دیکھتا ہوں حسرت سے آئنہ دیکھتا ہے حیرت سے پل جو لبریز ہوں محبت سے ہاتھ آتے نہیں سہولت سے بن گیا دیپ میری نسبت ہے جل رہا ہے وہ میری شہرت سے کھلی آنکھوں سے دیکھیے چاہے خواب ہوتے نہیں حقیقت سے چائے پینے کو آؤں گا لیکن منسلک ہے یہ وعدہ فرصت سے جب کوئی شوخیاں ...
by چاند بابو
Sat Jan 20, 2024 11:04 pm
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12831

Re: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی

... زیر لگا کر آگے ندہ لگائیں۔ مثلاً: کنندہ (کرنے والا)، جویندہ (ڈھونڈنے والا)، یابندہ (پانے والا)، وغیرہ۔ لیکن اس قاعدے کے بعض استثنائی صورتیں بھی ہیں۔ ایک استثنا یہ ہے کہ جب صیغہ امر کا آخری حرف نون ہو تو اس کے نیچے زبر لگا کر آگے ندہ لگائیں۔ مثلاً: خوانندہ (پڑھنے والا)، گویندہ (بولنے والا)، رویندہ ...
by جمیل عباسی
Mon Jan 15, 2024 12:11 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12831

Re: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی

اسم فاعل کا اصول یہ بیان کیا جاتا ہے کہ صیغہ امر کے آخری حرف کے نیچے زیر لگا کر آگے ندہ لگائیں جیسے تابِندہ ، لیکن خوانندہ کے پہلے نون پر ہم نے کئی جگہ زبر بھی لکھی ہوئی دیکھی یعنی خوانَندہ اور کبھی اسے خواندہ بھی لکھا دیکھا تو اس کے کیا کوئی خاص اصول ہیں
by جمیل عباسی
Mon Jan 15, 2024 12:09 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12831

Re:

... والا)، گفتن: گوید سے گو (کہنے والا)، وغیرہ۔ یہ ماحصل فعل امر کے صیغہ واحد حاضر سے مشاکل ہوتا ہے اس لئے سلاست کی غرض سے فعل امر سے پہلے ب لگا دیتے ہیں، مثلاً: کن: بکن (کر)، نویس: بنویس (لکھ)، گو: بگو (کہہ)، وغیرہ۔ مضارع کی علامت د ہٹا کر اس کی جگہ ندہ لگانے کا حاصل بھی اسمِ فاعل ہوتا ہے۔ مندرجہ ...
by Aamirfarooq13
Thu Dec 21, 2023 9:42 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: آرٹیفیشل انٹیلیجنس
Replies: 0
Views: 347

آرٹیفیشل انٹیلیجنس

مجھے یہ جاننا ہے، OpenAI کمپنی نے جو GPTs سروس متعارف کروائی ہے اس سروس کو استعمال کرتے ہوئے ہم اپنا ChatGPT بنا سکتے ہیں، لیکن اسے بناتے وقت آخر میں ایکشن کا بٹن ہے جسے دبانے کے بعد جو اوپشنز سامنے آتے ہیں اس کی سمجھ نہیں آ رہی اسے کیسے استعمال کرتے ہیں اور ان کا فائدہ کیا ہے
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Oct 19, 2023 3:34 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: یہ بارشیں اکتوبر کی ۔۔۔
Replies: 0
Views: 241

یہ بارشیں اکتوبر کی ۔۔۔

یہ بارشیں اکتوبر کی بیتابیاں بڑھاتی ہیں بیتے دنوں کی یادوں سے ملنے کی کسک جگاتی ہیں بارش میں تمہارے سنگ چل کر اس موسم کا ہر اک منظر کبھی ہم کو بہت لبھاتا تھا میرے ہاتھ میں جاناں ہاتھ تیرا وہ پیار تیرا، وہ ساتھ تیرا ہر پل ہی دل کو بھاتا تھا ...
by طارق راحیل
Mon Oct 02, 2023 2:36 pm
Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
Topic: آن لائن ارنگ ممکن ہے۔
Replies: 0
Views: 329

آن لائن ارنگ ممکن ہے۔

السلام علیکم: آن لائن کام کرنا اور پیسے کمانا اس حوالے سے بہت سے انٹرنیٹ پر مہت سے فراڈیئے لوگ سامنے آرہے ہیں جس کی وجہ سے سچ بھی کوئی بول رہا ہو تو یقین نہیں آتا میں یہ نہیں کہوں گا کہ مجھ پر یقین کیجئے لیکن بس یہ یاد رکھیں آن لائن ارنگ ممکن ہے۔ اب رہی بات کیسے تو یہ بھی سچ ...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 19, 2023 9:03 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: آیا نہیں جاتا
Replies: 0
Views: 253

آیا نہیں جاتا

جگایا جاتا نہِیں ہے سُلایا جاتا نہِیں چِمٹ گیا کوئی آسیب، سایہ جاتا نہِیں ہمارے دِل کو بسانے کی آرزُو ہے تُمہیں مکان ہے یہ، مکاں کو سجایا جاتا نہِیں ہمارا گھر ہے کوئی مُشتری سِتارہ کیا؟ ہے دو قدم پہ مگر تُم سے آیا جاتا نہِیں فقط ہے دعویٰ، حقِیقت میں سب ہے مکر و فریب خلُوص نام ...
by علی خان
Tue Jun 20, 2023 10:24 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
Replies: 2
Views: 436

Re: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے

ماجد بھائی ۔ ایسا ایک مشورہ میرے لئے بھی درکار ہوگا۔ ایسے کام کے فائدے بہت ہیں۔ ہاہاہاہا
by AbdulRasheed1
Fri Apr 21, 2023 12:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: خموش نگری میں
Replies: 0
Views: 2938

خموش نگری میں

... میں سکُوت چھایا ہُؤا ہے خموش نگری میں جو مُنہ کی کھا کے پلٹتا ہے اور بستی سے نِکالتا ہے وہ سب اپنا جوش نگری میں اگرچہ چہرے سے یہ سخت گِیر لگتے ہیں سبھی ہیں دوست صِفَت برف پوش نگری میں تُمہارے شہر کے شر شور کا اثر ہی نہِیں کہ چھوڑ آیا ہُوں مَیں چشم و گوش نگری میں پڑی ہے سب کو یہاں اپنا سر چُھپانے ...
by AbdulRasheed1
Fri Apr 21, 2023 12:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: خموش نگری میں
Replies: 0
Views: 3147

خموش نگری میں

... میں سکُوت چھایا ہُؤا ہے خموش نگری میں جو مُنہ کی کھا کے پلٹتا ہے اور بستی سے نِکالتا ہے وہ سب اپنا جوش نگری میں اگرچہ چہرے سے یہ سخت گِیر لگتے ہیں سبھی ہیں دوست صِفَت برف پوش نگری میں تُمہارے شہر کے شر شور کا اثر ہی نہِیں کہ چھوڑ آیا ہُوں مَیں چشم و گوش نگری میں پڑی ہے سب کو یہاں اپنا سر چُھپانے ...
by چاند بابو
Wed Apr 19, 2023 12:15 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
Replies: 2
Views: 436

Re: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے

بہت خوب شعیب بھائی میں نے آپ کی ویڈیو پوری دیکھی ہے اور واقعی اچھی باتیں بتائی ہیں۔
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مجھے کرنا کچھ بھی نہ پڑے اور کمائی بھی ہوتی رہے؟ :P
by چاند بابو
Wed Apr 19, 2023 12:12 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 28373

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

السلام علیکم

ماشااللہ شعیب بھائی بھی آئے ہیں اور چند دن پہلے علی بھائی بھی آئے تھے بڑی خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر اور آپ دونوں کی حاضری لگا کر۔
by Shakil Ahmed Khan
Thu Feb 16, 2023 5:50 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جل تھل کر دیا ہے
Replies: 2
Views: 3164

Re: جل تھل کر دیا ہے

رشید صاحب آپکی تخلیقات مختلف فورمز پر نظر سے گزرتی ہیں۔ہمیشہ کی طرح اِس تازہ تصنیف میں بھی وہی زبان و بیان اور خیال کا مزہ ساتھ ساتھ ہے ، ماشاء اللہ !
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 570

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

کہتے ہیں کہیں اک بستی تھی، وہاں چاند ستاروں کے گھر تھے نیلی جھیلوں میں امرت تھا اور امرت میں نیلوفر تھے سب سروِ رواں سر دُھنتے تھے ہر موج ہوا کی شوخی پر سُنبل کہ زلیخا کی زلفیں،شمشاد کہ یوسف پیکر تھے پھر رُت بدلی، اس بستی کے ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
Replies: 0
Views: 289

سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط

اگلے دن ہم اپنی اگلی منزل کی طرف روانہ ہوئے۔ ہمارے سامنے مارگلہ کے خوب صورت پہاڑ تھے۔ مارگلہ نام کے بارے میں مختلف روایتیں اور حکایتیں ہیں۔ اس کا ایک مطلب تو سانپوں کا گڑھ ہے، یعنی سانپوں کا اکٹھ یا بستی۔ جب کہ دوسرا مطلب مار گلہ سے گلامارنا بھی ہے۔ شاید یہاں کے باسی یا راہ زن یہاں سے گزرنے ...
by AbdulRasheed1
Fri Jan 13, 2023 5:01 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑے بے شرم حاکم ہیں
Replies: 0
Views: 344

بڑے بے شرم حاکم ہیں

بڑے بے شرم حاکِم ہیں، بڑی بے حِس حُکُومت ہے ذرا بھی کب پتہ اِن کو حیا کیا؟ کیا شرافت ہے؟ ہمیں تو ظُلم سہنے کے لیے بھیجا گیا شائد جہاں تک دیکھ سکتے ہیں غرِیبی ہے، مُصِیبت ہے یہ وہ بازار ہے ہر چِیز بِکتی ہے یہاں آ کر یہاں پر عدل بِکتا ...
by AbdulRasheed1
Wed Jan 11, 2023 6:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غمگساروں میں
Replies: 0
Views: 309

غمگساروں میں

... چاند تاروں میں خزائیں بھی بہاروں سی تُمہارے دم قدم سے تِھیں خزاں سی رقص کرتی ہے تُمہارے بِن بہاروں میں ہمارے دیس میں افلاس کا طُوفان آیا ہے کھڑے ہیں لوگ آٹے کے لیے دیکھو قطاروں میں گُزاری زندگی اپنی نوالہ ڈُھونڈتے یارو تمنّا تھی کہ جا بیٹھیں گے پھر بچپن کے یاروں میں سُنا ہے تُم محبّت کی نظر کرنے ...
by AbdulRasheed1
Sun Jan 08, 2023 11:14 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: زمیں پہ آ کے رہا
Replies: 0
Views: 234

زمیں پہ آ کے رہا

... نِکالا خُلد سے حق نے، زمِیں پہ آ کے رہا اندھیرا شہر تھا دِل یہ، اُداسِیوں کا گھر پِھر اُس کے بعد مِلے تُم تو جگمگا کے رہا بلوچ قوم کے بچّے ہُوئے ہیں گم ایسے ہر ایک شخص یہاں ہائے سٹپٹا کے رہا بچا کے دِل کی زمِیں کو رکھا تھا میں نے رشِیدؔ غموں کا ابر مِرے آسماں پہ چھا کے رہا رشِید حسرتؔ

Go to advanced search