Search found 1 match: ہوا

Searched query: ہوا

by Tariq Iqbal Haavi
Fri Feb 09, 2024 3:21 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم
Replies: 0
Views: 55

ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم

... جواباً انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ جوڑ کر عاجزی کا اظہار فرمایا، پھر اپنی شہادت کی انگلی سے اوپر اشارہ کرتے ہوئے اشارتاً ہی جواب دیا کہ ”جب اسے منظور ہوا“ اور پھر سٹیج پر بلائے جانے کی آواز سن کر کسی کو مالا پہنانے چلے گئے۔ وہ تو چلے گئے مگر انکے جواب کو لیکر تب سے اب تک کئی سوال میرے اندر چھوڑ گئے، ...
by جمیل عباسی
Mon Jan 15, 2024 12:09 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12831

Re:

دیگر اہم مشتقات کا اجمالی ذکر: مصدر کی علامت ن ہٹا کر اس کی جگہ ہ لگادینے سے اسمِ مفعول حاصل ہوتا ہے۔ مثلاً: بوسیدن (گھِسنا) سے بوسیدہ (گھِسا ہوا)، آزمودن (آزمانا) سے آزمودہ (آزمایا ہوا)، وغیرہ۔ مضارع کی علامت د ہٹا دینے سے اسمِ فاعل حاصل ہوتا ہے۔ کردن: کند سے کن (کرنے والا)، نوشتن: نویسد سے ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 570

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

کہتے ہیں کہیں اک بستی تھی، وہاں چاند ستاروں کے گھر تھے نیلی جھیلوں میں امرت تھا اور امرت میں نیلوفر تھے سب سروِ رواں سر دُھنتے تھے ہر موج ہوا کی شوخی پر سُنبل کہ زلیخا کی زلفیں،شمشاد کہ یوسف پیکر تھے پھر رُت بدلی، اس بستی کے کھیتوں میں کانٹے اُگ آئے تب سحر زدہ بستی والے سب ان کانٹوں پر نچھاور ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
Replies: 0
Views: 289

سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط

... آباد ہے۔ اس جگہ پہنچنے کے لیے ایک چھوٹی سی پگڈنڈی پرایک عام رفتار میں دو سے ڈھائی گھنٹے پیدل چلنا پڑتا ہے۔ کچھ سال پہلے مجھے وہاں جانے کا اتفاق ہوا۔ دور سے ساکت اور پُرسکون دکھائی دینے والا پہاڑ اپنے اندر ہر موڑ پر نئی دنیا سمیٹے ہوئے تھا۔ کہیں پگڈنڈی اتنی باریک ہو جاتی تھی کہ پاؤں رکھنا مشکل ...
by AbdulRasheed1
Wed Jan 11, 2023 6:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غمگساروں میں
Replies: 0
Views: 309

غمگساروں میں

... تو تھے کہ جِس نے گُلستاں کی آبیاری کی ہمارا نام ہی شامِل نہِیں ہے آبیاروں میں رشِیدؔ اپنی حقِیقت جان لو، دولت اپھارا ہے اکڑ ایسی بھی کیا، پُھولے ہوا جیسے غُباروں میں رشِید حسرتؔ
by jawed_deewan
Wed Oct 05, 2022 10:09 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: علمائے کرام سے چند سوالات
Replies: 0
Views: 455

علمائے کرام سے چند سوالات

... نہیں آتے بلکہ چل سو چل کا معاملہ ہے۔ صورت حال مزید خراب یوں ہے کہ علمائے کرام کا ایک طبقہ مسلک کے دفاع اور اس پر بحث و مباحثہ اور مناظرے میں الجھا ہوا ہے جب کہ دور جدید نے جن بحثوں کو چھیڑ دیا ہے اس کے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بھرپور جواب کہیں نظر نہیں آتے جس کے نتیجے میں بے راہروی یہاں تک کہ ...
by AbdulRasheed1
Wed Jun 01, 2022 4:07 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑھا کر دُکان ہم
Replies: 0
Views: 259

بڑھا کر دُکان ہم

... دِل کی بڑھا کر دُکان ہم کرتا ہے پہلا وار جو وہ منہ کے بل گِرے رکھتے نہیں ہیں کھینچ کبھی بھی کمان ہم ہم چُپ رہے جو دورِ گِرانی میں اِس طرح اِک دِن ہوا میں سانس پہ دیں گے لگان ہم اپنی خُوشی جو بِھینٹ چڑھائی ہے ہم نے آج جِیون کِسی بھگت کو کریں کیوں نہ دان ہم پہلی اُڑان کی تو تھکن تک گئی نہِیں بھرنے ...
by انور جمال انور
Tue May 24, 2022 11:15 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میڈم
Replies: 0
Views: 549

میڈم

... اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال سکوں ۔۔ ایسے ہی ایک سین کے دوران میڈم کمرے میں آگئیں ۔۔۔ جانے کتنی دیر مجھے غور سے دیکھا میں تو ان بچوں کے غم میں ڈوبا ہوا تھا ۔۔ پوچھنے لگیں '' کیا ہوا ہے تم کو عدنان '' ؟ کچھ نہیں میڈم '' جلدی سے اپنے آپ کو بحال کرنے لگا میڈم واپس چلی گئیں کہا ایک کپ چائے بنا کر لاؤں ...
by AbdulRasheed1
Thu May 19, 2022 9:31 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: گاؤں کو واپسی
Replies: 0
Views: 354

گاؤں کو واپسی

... کے آیا ہُوں جوانی کہ پِھرجِینے کی چاہت جاگ اُٹھی ہے جو بھر کے آنکھ میں لوٹا ہوں زردی کمائی عُمر بھر کی پیاس کی ہے ہے دِلکش چودھوِیں کی رات حسرتؔ ہوا ،جادُو، مدُھر سی بانسری ہے رشِید حسرتؔ-
by AbdulRasheed1
Fri Apr 22, 2022 4:54 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سراپا بد گُمانی تھے
Replies: 0
Views: 299

سراپا بد گُمانی تھے

... آسمانی تھے جُدا کر کے ہمیں دیکھا مُقدّر پانی پانی تھے تراشِیدہ صنم کُچھ دِل کے مندر میں چُھپائے ہیں کہِیں پر کابُلی تھے بُت کہِیں پر اصفہانی تھے ہوا بدلا نہِیں کرتی کہ جیسے تُم نے رُخ بدلا پرائے ہو گئے؟ کل تک تُمہاری زِندگانی تھے نجانے کِس طرح کی خُوش گُمانی ہم کو لاحق تھی ہمیں جِن سے اُمِیدیں، ...
by AbdulRasheed1
Fri Mar 25, 2022 7:25 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سر بہ سر روشنی
Replies: 0
Views: 304

سر بہ سر روشنی

... روشن ضمیروں میں تھے جن سے پایا ہے ہم نے ہنر روشنی اس کو آتے ہوئے ہم نے دیکھا تھا بس ہو گئی چار سو جلوہ گر روشنی ہم نے سمجھوتہ تاریکیوں سے کیا یوں ہوا پھر بنی ہم سفر روشنی رتجگوں نے رچائی تھی محفل کوئی رقص کرتی رہی رات بھر روشنی شاذ و نادر اندھیروں سے پالا پڑا ورنہ تو زندگی کی بسر روشنی سچ پہ کامل ...
by چاند بابو
Wed Feb 16, 2022 3:29 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 28368

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

... کی مصروفیت سنبھالے ہوئے ہیں اور دن رات ہمیں دعائیں دے رہے ہیں۔ چھوٹا بھائی الحمد للہ بہترین ہے، اعجاز بھائی، ڈاکٹر پپو بہترین ہیں، بلال سے عرصہ ہوا بات بھی نہیں ہو سکی امید ہے وہ بھی ٹھیک ہی ہو گا۔
by علی خان
Tue Feb 15, 2022 9:20 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 28368

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

ماجد بھائی۔ الحمداللہ اللہ پاک کا بڑا فضل اور رحم ہے۔ آج کل مصروفیت کچھ زیادہ ہو گئی ہے۔ جسکی وجہ سے اس طرف کافی دنوں بعد آنا ممکن ہوا۔ کچھ تو گھر میں کنسٹرکشن کا کام ہے اور اس علاوہ کنسلٹنسی کا کام بھی آج کل کچھ زیادہ ہے۔ بس اسی وجہ سے اس طرف نہیں آیا ۔ بہر حال آپ سنائیں کیسے ہیں حالات۔اپکے ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 12:06 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سنو جاناں موسم بدل رہا ہے
Replies: 0
Views: 107

سنو جاناں موسم بدل رہا ہے

سنو جاناں موسم بدل رہا ہے اور موسم کے بدلنے پر بہت سی تبدیلیاں رونما ہونے لگی ہیں ہواﺅں نے اپنے مزاج میں دُھند بھر لی ہے۔۔۔ اور پیڑوں کی قسمت میں بھی اُداسی کا موسم شروع ہونے کو ہے یوں موسم بدلنے پر بہت کچھ بدلتا ہے ہمارے لباس، انداز، مشروب اوڑھنا، بچھونا، چال ،ڈھال ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 12:04 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: محرم میرے بعد تمھارے
Replies: 0
Views: 82

محرم میرے بعد تمھارے

محرم میرے بعد تمھارے مت پوچھو دن کیسے گزارے بھاری آنکھیں اٹا ہوا دل کسے بتاؤں راز میں سارے بے رنگ صبحیں بوجھل شامیں کوئی بھلا کیوں خود کو سنوارے روز ہی تیرے لمس کو ڈھونڈیں شام ڈھلے ہم جھیل کنارے ہم ہی جھلے سوچیں تجھ کو اور تم سوچو اپنے بارے دید کو تیری ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 12:00 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مجھے معالج بتاتے ہیں، کہ اب قرنطینہ لازم ہے
Replies: 0
Views: 75

مجھے معالج بتاتے ہیں، کہ اب قرنطینہ لازم ہے

... بڑا کتنا بھی قد ہے مگر اس رب کی جانب سے مقرر بھی تو اک حد ہے آزمائشوں میں یا فکروں میں، وہ جب چاہے جکڑ ڈالے وہ ڈھیلی چھوڑ کر رسی، جب چاہے پکڑ ڈالے ہوا کچھ یوں اب بھی ہے، وبا جو چارسو ہے اب بہت یہ جان لیوا ہے صحیح اب وقت ہے شاید، کہ اپنی ذات سے نکلوں اور ان احکام کو سمجھوں، کہ جن کو پورا کرنے کو ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 11:59 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: محرم میرے بعد تمھارے
Replies: 0
Views: 73

محرم میرے بعد تمھارے

محرم میرے بعد تمھارے مت پوچھو دن کیسے گزارے بھاری آنکھیں اٹا ہوا دل کسے بتاؤں راز میں سارے بے رنگ صبحیں بوجھل شامیں کوئی بھلا کیوں خود کو سنوارے روز ہی تیرے لمس کو ڈھونڈیں شام ڈھلے ہم جھیل کنارے ہم ہی جھلے سوچیں تجھ کو اور تم سوچو اپنے بارے دید کو تیری ...
by AbdulRasheed1
Wed Nov 10, 2021 6:56 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اُچھالا گیا تھا جب
Replies: 0
Views: 196

اُچھالا گیا تھا جب

تھا بے سکت ہوا میں اُچھالا گیا تھا جب بے روزگار گھر سے نِکالا گیا تھا جب ناکامیوں نے مُجھ میں بڑی توڑ پھوڑ کی محرُومیوں کی گود میں ڈالا گیا تھا جب اُس نے تو صاف آنے سے اِنکار کر دیا احقر منانے، حضرتِ اعلا! گیا تھا جب تب اُس کی ...
by چاند بابو
Sat Jul 31, 2021 7:21 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: اردو ویب سائیڈ بنوانا
Replies: 1
Views: 494

Re: اردو ویب سائیڈ بنوانا

... کی ضرورت ہو گی میں آپ کی خدمت کے لئے بالکل مفت میں حاضر ہو جایا کروں گا۔ لیکن شرط یہ ہے کہ آپ کو تھوڑا بہت کام آتا ہو اگر صرف مجھے تنگ کرنا مقصود ہوا تو میں عین کام کے درمیان میں سے بھاگ جاؤں گا اور پھر مجھے کوئی الزام نہ دیجئے گا۔ باقی جیسا کہ علی بھائی بتا چکے ہیں میں سرکار کا نوکر ہوں اور میرا ...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 21, 2021 8:28 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 124

غزل

غزل ابھی ویسے کے ویسے ہیں نہیں آیا سلِیقہ کُچھ ہوا اٹھکھیلیوں میں ہے، ہُؤا نہ منچلی کا کُچھ اگرچہ موسموں نے نِت نئے دل پر سِتم ڈھائے مگر تذلِیل میں کِردار شامل تھا کلی کا کچھ ہمارے ساتھ کے جِتنے گلی کُوچے تھے پُختہ ہیں فقط اے دوستو ہوتا نہیں ہے ...

Go to advanced search