Search found 1 match: کیسا

Searched query: کیسا

by AbdulRasheed1
Fri Jan 13, 2023 5:01 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑے بے شرم حاکم ہیں
Replies: 0
Views: 344

بڑے بے شرم حاکم ہیں

... ہے یہ مُلک دوزخ ہے کہ جنّت ہے؟؟ بھلے مہنگائی کا طُوفان آیا ہے، سو آیا ہے جفا سہتے ہیں ہنس ہنس کر سِتم سہنے کی عادت ہے غرِیبی لے کے آئے ہو تو کیسا حق ہے جِینے کا تُمہیں بے وقت مرنا پڑ گیا، جینے کی قِیمت ہے بڑی تنقِید کرتے پِھر رہے ہو حُکمرانوں پر تُمہیں احساس بھی کُچھ ہے، تُمہاری کیا حقِیقت ...
by AbdulRasheed1
Sat Jun 25, 2022 10:51 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: دھول کر ہی لیا
Replies: 0
Views: 305

دھول کر ہی لیا

... سے چُرا کے لائیں رنگ بُرا ہو وقت کا اُن کو ببُول کر ہی لیا یہ ان کے اعلیٰ نسب کی کُھلی دلِیل رہی کہ دوستوں میں ہمارا شمُول کر ہی لیا مُقدّمہ ہے یہ کیسا کہ ختم ہوتا نہِیں جو دَھن تھا پاس سُپُردِ نقُول کر ہی لیا ہُوئے ہیں فیصلے سے ہم مگر تہہ و بالا کِیا ہے ماں نے تو ہم نے قبُول کر ہی لیا عطا تھی ...
by AbdulRasheed1
Fri May 27, 2022 3:56 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نجانے مُجھ سے کیا پُوچھا گیا تھا
Replies: 0
Views: 338

نجانے مُجھ سے کیا پُوچھا گیا تھا

... تھا مُجھ کو اُس نگر کو کسی کا حُکم آیا تھا، گیا تھا فقط کُچھ دِن گُزارے سُکھ میں مَیں نے پِھر اُس کے بعد بادل چھا گیا تھا نہِیں وہ شخص تو اب جانا کیسا جہاں مَیں مدّتوں آیا گیا تھا رشید اُس نے ہی سُولی پر چڑھایا جو بچّہ غم کا اِک پالا گیا تھا رشِید حسرتؔ
by AbdulRasheed1
Mon May 02, 2022 8:19 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مِرا سنسار ہے وہ
Replies: 0
Views: 242

مِرا سنسار ہے وہ

... میری نس نس میں ہر شخص کا مان ہے بڑھ چڑھ کر مالِک تو وہ ہوگا ہی دَھن کا پر فرد بڑا بیکار ہے وہ اے عِشق تڑپ نا رہ رہ کر تُو سادہ دِلی کا مارا ہے اب کیسا گِلہ، کیوں اُس نے کِیا جو کُچھ بھی کِیا دِلدار ہے وہ دُکھ درد کے مارے لوگوں میں سُکھ بانٹ کے جِینا سِیکھ ذرا جو جان گیا یہ بھید میاں سچ پُوچھو ...
by AbdulRasheed1
Thu Oct 28, 2021 4:51 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اتنی بات مانو گے
Replies: 0
Views: 144

اتنی بات مانو گے

سلامت چاہتے ہو دِل تو اِتنی بات مانو گے تُمہیں لینا پڑے جو فیصلہ وہ زہن سے لو گے پتا کیا وقت کیسا کھیل کھیلے، ہم بِچھڑ جائیں کہاں ہوں گے نجانے ہم، نجانے تُم کہاں ہو گے محبّت کام کیا آتی، ہمارا حال تو دیکھو اِسی کا معجزہ کہہ لو ہُوئے ہم ہیں مرن جوگے لُٹا دُوں تم پہ اپنی ...
by AbdulRasheed1
Mon Oct 18, 2021 9:17 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: روزنِ دِیوار میں
Replies: 0
Views: 165

روزنِ دِیوار میں

... ہم تُمہاری بے زُبانی سے تھے تھوڑا آشنا کِھلکھلاتی "ہاں" چُھپی تھی "پُھسپُھسے اِنکار میں جو سُنے وہ گُفتگُو کا بن کے رہ جائے اسِیر کیسا جادُو رکھ دیا اِک شخص نے گُفتار میں تھا زمانہ وہ تُمہارے ناز کا، انداز کا شرم کے مارے گڑھے پڑتے تُمہیں رُخسار میں کام کیا ایسا پڑا ہے، ڈُھونڈتے ...
by AbdulRasheed1
Tue Sep 21, 2021 9:51 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اعتدال اپنا۔
Replies: 0
Views: 143

اعتدال اپنا۔

سُناؤں گا تُمہیں اے دوست میں فُرصت سے حال اپنا مہِینہ چین سے گُزرا، نہ دِن، گھنٹہ نہ سال اپنا تُمہارے ہِجر و حرماں سے کہُوں کیا حال کیسا ہے سمجھ لِیجے کہ ہونے کو ہے اب تو اِنتقال اپنا نہِیں ہوتا تو ہم کب کا جُھلس کر راکھ ہو جاتے ہمارے کام آیا دیکھ لو یہ اعتدال اپنا تُمہاری آنکھ سے آنسُو ...
by AbdulRasheed1
Tue Sep 21, 2021 9:51 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اعتدال اپنا۔
Replies: 0
Views: 154

اعتدال اپنا۔

سُناؤں گا تُمہیں اے دوست میں فُرصت سے حال اپنا مہِینہ چین سے گُزرا، نہ دِن، گھنٹہ نہ سال اپنا تُمہارے ہِجر و حرماں سے کہُوں کیا حال کیسا ہے سمجھ لِیجے کہ ہونے کو ہے اب تو اِنتقال اپنا نہِیں ہوتا تو ہم کب کا جُھلس کر راکھ ہو جاتے ہمارے کام آیا دیکھ لو یہ اعتدال اپنا تُمہاری آنکھ سے آنسُو ...
by AbdulRasheed1
Tue Jul 27, 2021 9:03 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 161

غزل

دِل کیسا لگا تُجھ کو جِگر کیسا لگا ہے؟؟ اے خاک  بسر، عِشق سفر کیسا لگا ہے؟ دیکھا وُہ ھُجوم اب کے تِرےشہر میں، توبہ ھے کیسا اِدھر اور، اُدھر کیسا لگا ہے؟ اُس شخص کا دامن بھی کہیں چُھوٹ نہ جائے دِن رات مُجھے دوستو! ڈر کیسا لگا ...
by AbdulRasheed1
Tue Jul 27, 2021 9:02 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 125

غزل

دِل کیسا لگا تُجھ کو جِگر کیسا لگا ہے؟؟ اے خاک  بسر، عِشق سفر کیسا لگا ہے؟ دیکھا وُہ ھُجوم اب کے تِرےشہر میں، توبہ ھے کیسا اِدھر اور، اُدھر کیسا لگا ہے؟ اُس شخص کا دامن بھی کہیں چُھوٹ نہ جائے دِن رات مُجھے دوستو! ڈر کیسا لگا ...
by AbdulRasheed1
Tue Jul 13, 2021 8:12 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 109

غزل

... جاگتا ہے کہیں پردیس میں بیٹا گیا روزی کمانے کوئی باباؔ لِیئے آنکھیں یہاں پُر جاگتا ہے رشِید حسرتؔ ہمیں اب فیصلہ کرنا پڑے گا یہ ہر ہر گام پر کیسا تناظُر جاگتا ہے رشِید حسرتؔ
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 7:48 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 154

غزل

... کُچھ حِکمت و دانِش سے کِیا میں نے مگر طے ہو جذبہ و ہِمّت تو کٹِھن کُچھ بھی نہِیں ہے ہو جائے گا اے دوستو دُشوار سفر طے کِس طرز کا اِنساں ہے، نسب کیسا ہے اُس کا بس ایک مُلاقات میں ہوتا ہے اثر طے ہے کیسا نِظام اِس میں فقط جُھوٹ بِکے ہے مُنہ حق سے نہِیں موڑوں گا کٹ جائے گا سر طے اِک بار کی مِحنت ...
by چاند بابو
Sun Apr 12, 2020 8:48 pm
Forum: طب
Topic: ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس
Replies: 0
Views: 1116

ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس

... کام شروع کرے گا‘ اس کی تعمیر کے لیے کس قسم کا خام مال درکار ہوگا‘ یہ مال کہاں سے کس طرح درآمد کیا جائے گا‘ یا یہ کہ بچے کے بالوں اور آنکھوں کا رنگ کیسا ہوگا‘ کون سے عضو کی تعمیر کا کام کب اور کس مقام پر روک دیا جائے گا۔ بڑے ہونے کے بعد انسان کا مزاج کیسا ہوگا‘ کون سی بیماریاں اسے پریشان کریں گی ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:50 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر81)

... کی آہنی بیڑیاں کھول رہا تھا۔ناہید کی سیاہ اور چمک دار آنکھوں کے آنسو پونچھتے ہوئے کہہ رہا تھا۔”ناہید! میں آگیا ہوں۔تم آزاد ہو۔ تمہارا زخم کیسا ہے؟ دیکھو برہمن آباد کے قلعے پر ہمارا جھنڈا لہرا رہا تھا۔“ اور وہ کہہ رہی تھی۔”زبیر! میں اچھی ہوں۔ لیکن تم دیر سے آئے، میں مایوس ہوچکی تھی۔“ (جاری
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:38 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر65)

... علیحدہ ہوکر آگے بڑھا اور بولا۔”ناہید! اب تم اچھی ہونا۔“ وہ جواب دینے کی بجائے اپنے چہرے کا نقاب درست کرنے لگی۔ زبیر نے پھر کہا۔”ناہید! تمہارا زخم کیسا ہے؟“ ناہید کے ہونٹ کپکپائے، اس نے لرزتی ہوئی آواز میں کہا۔” خدا کا شکر ہے کہ آپ آگئے۔میں ٹھیک ہوں۔“ اس کےآخری الفاظ ایک گہری سانس میں ڈوب کر رھ ...
by چاند بابو
Fri Mar 27, 2020 9:16 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر12)

... تھا جس عمر میں راجکمار کو نوکر کندھوں پر اٹھائے پھڑتے تھے۔خالد فطرتاً ایک سپاہی ہے اور راجکمار فطرتاً ایک شہزادہ ہے۔“ ”اور راجکمار تیغ زنی میں کیسا ہے؟“ ”وہ خالد سے عمر میں بڑا ہے اور اس کے بازو بھی اسی قدر مضبوط ہیں۔میں نے دونوں کا مقابلہ کراکے نہیں دیکھا لیکن میرا خیال ہے کہ وہ خالد کی نسبت ...
by چاند بابو
Mon Jun 17, 2019 4:13 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: سلسلہ تعارف اردو شعراء:: امیر حمزہ سلفی
Replies: 2
Views: 1019

سلسلہ تعارف اردو شعراء:: امیر حمزہ سلفی

... کیا ہوا ہے آدمی اس قدر تذلیل انسانی کبھی دیکھی نہ تھی آفتوں کے دور میں بکھرا ہوا ہے آدمی ہر طرف شیطان کا پھیلا ہوا اک جال ہے دیکھتا ہے تو بھی تو ,کیسا ہمارا حال ہے وحشتوں کا جال ہے اور ظلمتیں ہر سو عیاں تیری ناراضی ہے یا دشمن کی کوئی چال ہے پھر سے ہے انسانیت اس رہنما کی منتظر روح تازہ بخش دے اس ...
by چاند بابو
Sun Jun 02, 2019 12:01 am
Forum: شکاریات
Topic: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی
Replies: 5
Views: 2167

Re: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی

... کے بل لیٹا ہوا تھا اور مجھے یہ دیکھ کر انتہائی سکون ملا کہ اس کے سفید کپڑوں پر خون کا کوئی نشان نہیں تھا۔ میں نے اسے کندھے سے ہلایا اور پوچھا کہ کیسا ہے اور کہاں چوٹ لگی ہے۔ لیٹے لیٹے اس نے انتہائی کمزوری سے کہا کہ وہ مر چکا ہے اور اس کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ میں نے آہستہ سے اسے اٹھا کر بٹھایا اور ...
by چاند بابو
Sun May 12, 2019 12:46 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟
Replies: 2
Views: 1572

آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟

... جو مفت ہے اور وہاں باقی پروسییجر مکمل کرنے کے بعد آپ اپنے بلاگ کے مالک بن جائیں گے۔ اس کے بعد مرحلہ آئے گا بلاگ کے موضوع کا تو بلاگ کس طرح کا ہو کیسا ہو اس کے لئے آپ کو پہلے سے مکمل منصوبہ بندی کرنا ہو گی۔ [align=center] https://urdunama.org/unblog/wp-content/uploads/2019/05/Way_to_earn_money_online_By_Urdu_Nama_Forums.jpg ...
by وارث اقبال
Thu Dec 20, 2018 4:13 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش‘‘ تیرہویں قسط از وارث اقبال
Replies: 1
Views: 410

سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش‘‘ تیرہویں قسط از وارث اقبال

شیو کے آنسو کی بازگشت وارث اقبال خود فریبی سی خود فریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے اب توہوتا ہے ہر قدم پہ گماں ہم یہ کیسا قدم اُٹھانے لگے اس بدلتے ہوئے زمانے میں تیرے قصے بھی کچھ پرانے لگے ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے (باقی صدیقی) براستہ موٹروے اسلام آباد ...

Go to advanced search