Search found 1 match: کیا

Searched query: کیا

by Tariq Iqbal Haavi
Fri Feb 09, 2024 3:21 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم
Replies: 0
Views: 55

ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم

... سید فراست بخاری کے نام سے جانتی ہے۔ سید فراست بخاری صاحب نے اپنے گلے میں لٹکے کیمرے سے ناجانے کتنی ہی ان گنت تقاریب کو بغیر کسی کی لالچ کے عکس بند کیا اور کتنے ہی نایاب، سنہرے اور خوشگوار لمحات کو اپنے پاس محفوظ کرتے رہے اور پھر اسے سوشل و پرنٹ میڈیا پر نشر کر کے اور کروا کر ادب کی بے لوث خدمت ...
by جمیل عباسی
Mon Jan 15, 2024 12:11 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12831

Re: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی

اسم فاعل کا اصول یہ بیان کیا جاتا ہے کہ صیغہ امر کے آخری حرف کے نیچے زیر لگا کر آگے ندہ لگائیں جیسے تابِندہ ، لیکن خوانندہ کے پہلے نون پر ہم نے کئی جگہ زبر بھی لکھی ہوئی دیکھی یعنی خوانَندہ اور کبھی اسے خواندہ بھی لکھا دیکھا تو اس کے کیا کوئی خاص اصول ہیں
by AbdulRasheed1
Fri Jan 05, 2024 11:20 am
Forum: اردو شاعری
Topic: دھاک کے ساتھ
Replies: 0
Views: 235

دھاک کے ساتھ

... جاں سے بھی دھویا ہے اپنی ساک کے ساتھ زمِیں پہ راکھ جو ہر سُو دِکھائی پڑتی ہے مِرا وجُود بھی بِکھرا پڑا ہے راک کے ساتھ مَیں پُوچھ بیٹھا کہ یہ موت کیا ہے، کیسی ہے؟؟ بتا گیا وہ معانی بھی اِشتقاق کے ساتھ نماز کیسی کہ دِل سے غِلاظتیں نہ گئِیں رشِیدؔ ماتھا رگڑنا ہے صِرف ناک کے ساتھ رشِید حسرتؔ
by AbdulRasheed1
Fri Jan 05, 2024 11:18 am
Forum: اردو شاعری
Topic: نہیں دے گا
Replies: 0
Views: 109

نہیں دے گا

... دے گا کِسی نے بِیچ سفر میں ہی راستہ بدلا مَیں خُوش گُمان کہ مُجھ کو دغا نہِیں دے گا جو دُور رہ کے بھی اِتنی دُعائیں دیتا ہے قرِیب ہو گا تو وہ شخص کیا نہِیں دے گا پلٹ کے جانا کِسی موڑ سے اگر چاہُوں وہ شخص مُجھکو کبھی راستا نہِیں دے گا بسے بسائے جو لوگوں کے گھر اُجاڑتا ہے تُمہی بتاؤ خُدا کیا سزا ...
by Aamirfarooq13
Thu Dec 21, 2023 9:42 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: آرٹیفیشل انٹیلیجنس
Replies: 0
Views: 347

آرٹیفیشل انٹیلیجنس

مجھے یہ جاننا ہے، OpenAI کمپنی نے جو GPTs سروس متعارف کروائی ہے اس سروس کو استعمال کرتے ہوئے ہم اپنا ChatGPT بنا سکتے ہیں، لیکن اسے بناتے وقت آخر میں ایکشن کا بٹن ہے جسے دبانے کے بعد جو اوپشنز سامنے آتے ہیں اس کی سمجھ نہیں آ رہی اسے کیسے استعمال کرتے ہیں اور ان کا فائدہ کیا ہے
by AbdulRasheed1
Tue Dec 19, 2023 12:47 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جواں سال بیٹی کی وفات پر
Replies: 0
Views: 259

جواں سال بیٹی کی وفات پر

اپنی جواں سال بیٹی شہربانو کی وفات پر۔ اِبتدا بھی خاک اپنی، اِنتہا بھی خاک ہے کیا کہُوں اِنسان کیا ہے بس خس و خاشاک ہے کُوچ کر جانے سے تیرے اب وظِیفہ ہے مِرا رات شبنم بانٹتے گُزرے، سحر نمناک ہے جب حقِیقت جانتا ہُوں خاک ہو جاؤں گا مَیں کیا غُرُورِ آدمیت، کیا مِری ...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 19, 2023 9:03 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: آیا نہیں جاتا
Replies: 0
Views: 253

آیا نہیں جاتا

... چِمٹ گیا کوئی آسیب، سایہ جاتا نہِیں ہمارے دِل کو بسانے کی آرزُو ہے تُمہیں مکان ہے یہ، مکاں کو سجایا جاتا نہِیں ہمارا گھر ہے کوئی مُشتری سِتارہ کیا؟ ہے دو قدم پہ مگر تُم سے آیا جاتا نہِیں فقط ہے دعویٰ، حقِیقت میں سب ہے مکر و فریب خلُوص نام کو دُنیا میں پایا جاتا نہِیں اُسی کے سائے سے محظُوظ ...
by Tariq Iqbal Haavi
Mon May 15, 2023 11:23 am
Forum: اردوشاعری
Topic: انقلاب دل سے اُٹھتا ہے
Replies: 0
Views: 460

انقلاب دل سے اُٹھتا ہے

... کیوں لڑتے ہو؟ فقط کم عقلی ہے یہ تو جو آپس میں جھگڑتے ہو گر انقلاب لانا ہے تو پہلے خود میں ڈھونڈو تم تمہارے بُت کے اندر ہی جو شخص اک سانس لیتا ہے کیا وہ سچ میں زندہ ہے؟ وہ اپنے قولوں، عملوں پر راضی یا شرمندہ ہے؟ بِنا اصلاح کے اپنی انقلاب آیا نہیں کرتے انقلاب دل سے اُٹھتا ہے اِسے لایا نہیں کرتے ...
by AbdulRasheed1
Sun May 07, 2023 10:48 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: برسات رہے
Replies: 0
Views: 3044

برسات رہے

... تو لایعنی مانا قُربانی بھی کی، عرفاتؔ  رہے ایک اکیلے شخص کا کام نہِیں لگتا شامِل اُس کے ساتھ کئی جِنّات رہے ایک بھی دِل جو تُم تسخِیر نہ کر پائے کیا پایا؟ جو حاصِل کائے نات رہے ہم تھے، بے چینی کے حلقے، اور سکُوت دِن میں تھوڑی چُھوٹ مِلی تو رات رہے شاہوں کی شہ خرچی کم نا ہو پائی ہم جیسوں کے جیسے ...
by AbdulRasheed1
Fri Apr 21, 2023 12:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: خموش نگری میں
Replies: 0
Views: 2938

خموش نگری میں

... کہ چھوڑ آیا ہُوں مَیں چشم و گوش نگری میں پڑی ہے سب کو یہاں اپنا سر چُھپانے کی کوئی تو مُجھ سا دِکھے سر فروش نگری میں امیرِ شہر نے صرفِ نظر پِسر سے کیا غریبِ شہر کا نِکلا ہے دوش نگری میں اُگا رہے ہیں یہاں فصل ظُلمتوں کی جو سُنائی دی ہے نوائے سروش نگری میں بہار آئی ہے پِیلی خزاں رُتوں کے بعد سو پایا ...
by AbdulRasheed1
Fri Apr 21, 2023 12:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: خموش نگری میں
Replies: 0
Views: 3146

خموش نگری میں

... کہ چھوڑ آیا ہُوں مَیں چشم و گوش نگری میں پڑی ہے سب کو یہاں اپنا سر چُھپانے کی کوئی تو مُجھ سا دِکھے سر فروش نگری میں امیرِ شہر نے صرفِ نظر پِسر سے کیا غریبِ شہر کا نِکلا ہے دوش نگری میں اُگا رہے ہیں یہاں فصل ظُلمتوں کی جو سُنائی دی ہے نوائے سروش نگری میں بہار آئی ہے پِیلی خزاں رُتوں کے بعد سو پایا ...
by چاند بابو
Wed Apr 19, 2023 12:15 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
Replies: 2
Views: 436

Re: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے

بہت خوب شعیب بھائی میں نے آپ کی ویڈیو پوری دیکھی ہے اور واقعی اچھی باتیں بتائی ہیں۔
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مجھے کرنا کچھ بھی نہ پڑے اور کمائی بھی ہوتی رہے؟ :P
by tariq Iqbal
Fri Feb 03, 2023 6:13 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: سائنس قرآ ن کے حضور میں
Replies: 7
Views: 513

Re: سائنس قرآ ن کے حضور میں

السلام علیکم ۔ میں تقریباً 11 سال بعد دوبارہ اس فورم پر آیا ہوں ۔ کیا مجھے یہ اپنا پرانا اکاونٹ مل سکتا ہے ۔ میں نے ٹرائی تو کیا تھا مگر مجھے پاسورڈ ری سیٹ نہیں مل سکا ۔ اس لیے ایک نئے ای میل سے اکاونٹ بنایا ہے۔ ایڈمن صاحب متوجہ ہوں ۔شکریہ

طارق اقبال
by tariq Iqbal
Fri Feb 03, 2023 6:05 pm
Forum: روزمرہ سائنس
Topic: ڈی این اے کیا ہے؟
Replies: 4
Views: 1094

Re: ڈی این اے کیا ہے؟

شکریہ
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 570

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

... کی زلفیں،شمشاد کہ یوسف پیکر تھے پھر رُت بدلی، اس بستی کے کھیتوں میں کانٹے اُگ آئے تب سحر زدہ بستی والے سب ان کانٹوں پر نچھاور تھے پھر داؤ پہ تھے کیاکاسہ ٔسر، کیا مال و متاعِ قلب وجگر کچھ ان کانٹوں کے مالی تھے کچھ ان کانٹوں کی زدپر تھے پھر ہرپگڑی پہ پاؤں تھا، ہر منہ کا مقدرتالا تھا پھر ہر حلقوم ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
Replies: 0
Views: 289

سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط

... دوسرا مطلب مار گلہ سے گلامارنا بھی ہے۔ شاید یہاں کے باسی یا راہ زن یہاں سے گزرنے والے قافلوں سے مال اسباب چھین کر مار دیتے ہوں گے۔ خیر ہمیں نام سے کیا مطلب راہ زن تو راہ زن ہی ہوتا ہے اُ س کا کسی دور سے کوئی تعلق نہیں ہوتا وہ ہر دور میں ہوتا ہے کبھی کسی لباس میں، کبھی کسی نام میں اور کبھی کسی مقام ...
by AbdulRasheed1
Fri Jan 13, 2023 5:01 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑے بے شرم حاکم ہیں
Replies: 0
Views: 344

بڑے بے شرم حاکم ہیں

بڑے بے شرم حاکِم ہیں، بڑی بے حِس حُکُومت ہے ذرا بھی کب پتہ اِن کو حیا کیا؟ کیا شرافت ہے؟ ہمیں تو ظُلم سہنے کے لیے بھیجا گیا شائد جہاں تک دیکھ سکتے ہیں غرِیبی ہے، مُصِیبت ہے یہ وہ بازار ہے ہر چِیز بِکتی ہے یہاں آ کر یہاں پر عدل بِکتا ہے کہ رقّاصہ عدالت ہے سُنا ...
by AbdulRasheed1
Wed Jan 11, 2023 6:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غمگساروں میں
Replies: 0
Views: 309

غمگساروں میں

... میں ہمی تو تھے کہ جِس نے گُلستاں کی آبیاری کی ہمارا نام ہی شامِل نہِیں ہے آبیاروں میں رشِیدؔ اپنی حقِیقت جان لو، دولت اپھارا ہے اکڑ ایسی بھی کیا، پُھولے ہوا جیسے غُباروں میں رشِید حسرتؔ
by AbdulRasheed1
Sun Jan 08, 2023 11:14 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: زمیں پہ آ کے رہا
Replies: 0
Views: 234

زمیں پہ آ کے رہا

ہزار پیار کے نغمے میں گُنگُنا کے رہا مگر جو حرف تھا آنا وہ مُجھ پہ آ کے رہا نِکال باپ نے گھر سے مُجھے کیا باہر وہ میرا دوست تھا میں اُس کے گھر میں جا کے رہا اڑا جو ضِد پہ کبھی بچپنے سے اب تک میں پہُنچ سے دُور اگر کوئی تھا تو پا کے رہا خُود اپنی کرنی تھی، میں نے صِلہ بھی پایا ...
by AbdulRasheed1
Sun Jan 08, 2023 10:35 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بُجھتا ہُؤا دیا
Replies: 0
Views: 236

بُجھتا ہُؤا دیا

سوچو امیرِ شہر نے لوگوں کو کیا دِیا بُھوک اور مُفلسی ہی وفا کا صِلہ دیا کوٹھی امیرِ شہر کی ہے قُمقُموں سجی گھر میں غرِیبِ شہر کے بُجھتا ہُؤا دِیا ہم نے تُمہیں چراغ دیا، روشنی بھی دی تُم نے ہمارے دِل کا فقط غم بڑھا دیا ہم سے ہماری تِتلیوں ...

Go to advanced search