Search found 1 match: کون

Searched query: کون

by شاہین فصیح ربانی
Mon Jan 22, 2024 5:31 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل - خود کو میں دیکھتا ہوں حسرت سے
Replies: 0
Views: 145

غزل - خود کو میں دیکھتا ہوں حسرت سے

... خود کو شدت سے اس نے حصہ لیا نہ بولی میں وہ جو واقف ہے میری قیمت سے کیوں جدائی نہ بار ہو اس کی ساتھ لایا ہوں اس کو جنت سے عشق نے کر لیا شکار مجھے کون سمجھے گا میری حالت سے کاٹ الفاظ کی نہ پوچھ فصیح کاٹ دیتے ہیں دل نفاست سے شاہین فصیح ربانی [/font]
by AbdulRasheed1
Sun Jan 08, 2023 10:26 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نیاری دنیا
Replies: 0
Views: 251

نیاری دنیا

... لیتی ہے بجا بات یہ اپنی جانِب ہم نے شِیشے میں مگر اپنے اُتاری دُنیا دُنیا والوں کی نِگاہوں میں اکیلے تھے مگر خُود میں آباد رکھی ہم نے ہماری دُنیا کون کہتا ہے ابھی عِشق میں دم خم نہ رہا دیکھ لو پاؤں پٹختی ہے بِچاری دُنیا لوگ مانگے پہ یہاں اپنا گُزارا سمجھیں مانگ لیتے ہیں چلو ہم بھی اُدھاری دُنیا ...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 06, 2022 11:14 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: پُھولوں کی زباں
Replies: 0
Views: 3174

پُھولوں کی زباں

... سے وہ جُھولوں کی زباں یہ رویّہ بھی ہمیں شہر کے لوگو سے مِلا پُھول کے مُنہ میں رکھی آج ببُولوں کی زباں آپ نے سمجھا ہمیں غم کا تدارُک بھی کیا جانتا کون بھلا ہم سے فضُولوں کی زباں بے وجہ غرق کوئی ایک بھی اُمّت نہ ہُوئی ڈالتے پُشت پہ جب لوگ رسُولوں کی زباں ہم نے مانا کہ اُسے پِھر بھی بنے رہنا تھا ...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 06, 2022 11:13 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: پُھولوں کی زباں
Replies: 0
Views: 237

پُھولوں کی زباں

... سے وہ جُھولوں کی زباں یہ رویّہ بھی ہمیں شہر کے لوگو سے مِلا پُھول کے مُنہ میں رکھی آج ببُولوں کی زباں آپ نے سمجھا ہمیں غم کا تدارُک بھی کیا جانتا کون بھلا ہم سے فضُولوں کی زباں بے وجہ غرق کوئی ایک بھی اُمّت نہ ہُوئی ڈالتے پُشت پہ جب لوگ رسُولوں کی زباں ہم نے مانا کہ اُسے پِھر بھی بنے رہنا تھا ...
by AbdulRasheed1
Sat Jun 25, 2022 10:51 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: دھول کر ہی لیا
Replies: 0
Views: 305

دھول کر ہی لیا

محبّتوں کو وفا کا اُصُول کر ہی لیا نوید ہو کہ یہ کارِ فضُول کر ہی لیا نجانے کون سے پاپوں کی فصل کاٹی ہے دِلوں کو زخم، سو چہروں کو دُھول کر ہی لیا گُلاب جِن کے لبوں سے چُرا کے لائیں رنگ بُرا ہو وقت کا اُن کو ببُول کر ہی لیا یہ ان کے اعلیٰ نسب کی کُھلی دلِیل رہی ...
by انور جمال انور
Tue May 24, 2022 11:15 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میڈم
Replies: 0
Views: 550

میڈم

... ایک بار ڈائیلاگ ڈیلیوری کے دوران اسے ڈکار آ گئی اور منہ سے عجیب آواز نکلی جسے سن کر پہلی بار ڈائریکٹر صاحب بھی ہنس پڑے اور ہنستے ہنستے باہر بالکونی میں چلے گئے ۔ ۔۔ بڑی کمپنی عورت ہو تم ۔۔ جاتے جاتے یہ بھی کہہ گئے مگر غصے سے نہیں پیار سے ۔ میں نے اندازہ لگایا کہ اس کے لبوں کی بے ساختہ ہنسی ...
by AbdulRasheed1
Fri Mar 25, 2022 7:25 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سر بہ سر روشنی
Replies: 0
Views: 304

سر بہ سر روشنی

کون آیا ہے یہ سر بہ سر روشنی ہو گیا آج تو گھر کا گھر روشنی تیرگی راج کرتی تھی چاروں طرف  راہبر بن گئی اب مگر  روشنی  ایک دن جائیں گے ہم بھی پی کے نگر ہم سے لپٹے گی تب دوڑ کر روشنی وہ حقیقت میں روشن ضمیروں میں تھے جن سے پایا ...
by AbdulRasheed1
Thu Mar 17, 2022 1:18 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نغمات تمہیں کوئی
Replies: 0
Views: 287

نغمات تمہیں کوئی

... آرام قدم چُومے پیش آئے کِسی صُورت نا مات تُمہیں کوئی اِک حُسن کرِشمہ ہو، شہکار مُصوّر کا بس دان کرے ہر پل نغمات تُمہیں کوئی تفرِیق کرو خُود ہی ہے کون کھرا اِن میں اسباب فقط سونپے یا ذات تُمہیں کوئی مُسکان رہی لب پر ہر زخم رکھا مخفی حسرتؔ نہ جُھکا پائے، حالات تُمہیں کوئی رشِید حسرتؔ
by AbdulRasheed1
Thu Dec 16, 2021 1:09 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سنبھالا گیا۔
Replies: 0
Views: 154

سنبھالا گیا۔

... چاند گیا ساتھ اُس کا ہالہ گیا کہا تھا میں نے کہ گھر سے اتار لو جالا مکاں میں اب ہے اندھیرا وہ سب اجالا گیا تڑپ، جدائی، محبت، جمال، زیبائی نجانے کون سے سانچوں میں دل کو ڈھالا گیا رشیدؔ کاہے کی یہ پنجہ آزمائی ہے؟ کبھی سنگھار سے دیکھا کہ رنگ کالا گیا؟ رشید حسرتؔ۔
by AbdulRasheed1
Mon Nov 08, 2021 7:33 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اُبال
Replies: 1
Views: 89

Re: اُبال

... جو قاتِل ھے اِتراتا ھے پِھر بادل غم کا چھاتا ھے پِھر درد سے دِل بھر آتا ھے کمزور قیادت مُردہ باد اے چور قیادت مُردہ باد نفرت سےدُور دھکیلتا ھے یہ کون جو خُون سے کھیلتا ھے جو یُوں زہراب اُنڈیلتا ھے دکھ دہقاں، ہاری جھیلتا ھے کمزور قیادت مُردہ باد اے چور قیادت مُردہ باد کیا دوست وفا کا مُجھ سے گِلہ ...
by AbdulRasheed1
Mon Nov 08, 2021 7:28 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اُبال
Replies: 1
Views: 89

اُبال

... جو قاتِل ھے اِتراتا ھے پِھر بادل غم کا چھاتا ھے پِھر درد سے دِل بھر آتا ھے کمزور قیادت مُردہ باد اے چور قیادت مُردہ باد نفرت سےدُور دھکیلتا ھے یہ کون جو خُون سے کھیلتا ھے جو یُوں زہراب اُنڈیلتا ھے دکھ دہقاں، ہاری جھیلتا ھے کمزور قیادت مُردہ باد اے چور قیادت مُردہ باد کیا دوست وفا کا مُجھ سے گِلہ ...
by AbdulRasheed1
Thu Nov 04, 2021 4:16 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: لوگوں میں تھے
Replies: 0
Views: 184

لوگوں میں تھے

ایک ہم تھے سر پِھرے جو جل بُجھے لوگوں میں تھے ورنہ جِس کو دیکھتے معیار کے لوگوں میں تھے کون ظالِم حُکمراں کی بات کا دیتا جواب لوگ جِتنے تھے وہاں سب سر کٹے لوگوں میں تھے کون سی بستی ہے یہ, ہم کِس نگر میں آ گئے؟؟ کل تلک رنگوں میں تھے ہم' پُھول سے لوگوں میں تھے دُور رہتے ...
by AbdulRasheed1
Thu Nov 04, 2021 4:15 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: لوگوں میں تھے
Replies: 0
Views: 183

لوگوں میں تھے

ایک ہم تھے سر پِھرے جو جل بُجھے لوگوں میں تھے ورنہ جِس کو دیکھتے معیار کے لوگوں میں تھے کون ظالِم حُکمراں کی بات کا دیتا جواب لوگ جِتنے تھے وہاں سب سر کٹے لوگوں میں تھے کون سی بستی ہے یہ, ہم کِس نگر میں آ گئے؟؟ کل تلک رنگوں میں تھے ہم' پُھول سے لوگوں میں تھے دُور رہتے ...
by AbdulRasheed1
Tue Oct 26, 2021 4:45 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سنبھالا جائے
Replies: 0
Views: 158

سنبھالا جائے

... ساتھ رہے کم نظر دُور، بہُت دُور اُچھالا جائے یہ عجب ایک نیا طرز حکومت ہے میاں مُنہ سے مزدُور کے بس مُنہ کا نِوالا جائے کیا خبر وقت ہمیں لے کے چلے کون طرف خُُود کو اب ایک نئے سانچے میں ڈھالا جائے کوئی حِکمت ہی رکھیں، کوئی نِکالیں ترکِیب دُور حسرتؔ سے مگر درد کی مالا جائے رشید حسرتؔ
by AbdulRasheed1
Tue Oct 05, 2021 10:42 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: کمیاب بہت ہے
Replies: 0
Views: 136

کمیاب بہت ہے

... ہے تِری بُھول بازُو میں تِرے مانتے ہیں تاب بہُت ہے کچُھ اور کرُوں تُجھ سے بھلا کیسے تقاضہ آنکھوں میں بسا رکھا ہے جو آب بہُت ہے کہتا ہے تُجھے کون کہ تُو ٹُوٹ کے چاہے حسرتؔ کے لِیئے اِک تِرا "آداب" بہُت ہے رشِید حسرتؔ
by چاند بابو
Sat Jul 31, 2021 7:21 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: اردو ویب سائیڈ بنوانا
Replies: 1
Views: 494

Re: اردو ویب سائیڈ بنوانا

... آپ نے اپنی ویب سائیٹ پر لکھنا کیا ہے کیا چیزیں ہوں گی جو آپ اپنی ویب سائیٹ پر قاری کے لئے پیش کریں گے۔ پہلے صفحہ پر کیا ہونا چاہئے، دیگر صفحات کون کون سے ہوں گے وغیر ہ وغیرہ۔ اس کے علاوہ یہ کہ آپ کی ویب سائیٹ سٹیٹک ہو گی یا ڈائنامک یعنی ایک بار جو لکھ دیا وہی ہر بار قاری پڑھے گا یا اس میں مسلسل ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 8:07 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 104

غزل

... گے، دھونس دھمکی بھی دیں گے کیونکہ یہ کمینے ہیں گھاگ ہیں سیاسی لوگ، اے مِرے قلمکارو اِن سے مٹ دبِیجے گا بے رِدا کیا اِس کو، اُس کا گھر جلا ڈالا کون آپ سے پُوچھے ان غریب لوگوں کا اے رشیدؔ ان داتا آپ ہی کہِیجے گا۔ رشِید حسرتؔ۔
by سردار ظھیر حسین
Fri Jan 08, 2021 7:05 am
Forum: مہمانوں کے لئے
Topic: ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے
Replies: 1
Views: 709

ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے

... نے آپ کے والد صاحب کی دور حکومت میں بھی اپنے پیاروں کے جنازے اٹھائے تھے۔ میرا وزیر اعظم ٹوئیٹ کر رھا ھے کہ اپنے پیاروں کی تدفین کر دیں تاکہ ان کو سکون ملے۔ میں اس سے سوال کرتا ہوں کہ ھمیں سکون کون بخشی گا، اور کون ذمیواری اٹھاتا ہے کہ ھم آئیندہ اپنے پیاروں کی میتیں روڈ پر نہیں رکے گے۔ میرے قبیلے ...
by چاند بابو
Fri Jul 10, 2020 11:45 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: لڑکیوں کے لئے آن لائن جاب :: Online Jobs for Girls پارٹ 01
Replies: 0
Views: 513

لڑکیوں کے لئے آن لائن جاب :: Online Jobs for Girls پارٹ 01

... کو اپنا کر خواتین ایک قابل عزت روز گار بھی کما سکتی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اگر کچھ شہرت کی خواہاں ہیں تو وہ بھی انہیں حاصل ہو سکتی ہے۔ تو وہ طریقے کون کون سے ہیں۔ خواتین کے لئے یوٹیوب چینل :: Youtube Channel for Girls/Femals جی جناب سب سے بہترین اور تھوڑا سا سہل (صرف خواتین کے لئے) کام یہ ہے کہ ...
by jawed_deewan
Wed May 13, 2020 4:15 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فضائل تجارت-1:پہلی بات
Replies: 1
Views: 552

فضائل تجارت-1:پہلی بات

... والوں کو اگر نفع نہ پہنچا تو کیا ہوا، اس نے تو اپنا فرض ادا کیا اور جس نے خدا کے عائد کئے ہوئے فرض کو ادا کیا ثواب کا مستحق وہ نہ ہوگا تو اور کون ہوگا ماسوا اس کے حضور ﷺ نے ادھر بھی اشارہ فرمایا کہ کاشتکار اور باغبان نے خدا کی دی ہوئی قوتوں سے کام لے کر اس چیز کو جو معدوم (غیرموجود) تھی وجود ...

Go to advanced search