Search found 1 match: کرتے

Searched query: کرتے

by Tariq Iqbal Haavi
Fri Feb 09, 2024 3:21 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم
Replies: 0
Views: 57

ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم

... گلے میں لٹکے کیمرے سے ناجانے کتنی ہی ان گنت تقاریب کو بغیر کسی کی لالچ کے عکس بند کیا اور کتنے ہی نایاب، سنہرے اور خوشگوار لمحات کو اپنے پاس محفوظ کرتے رہے اور پھر اسے سوشل و پرنٹ میڈیا پر نشر کر کے اور کروا کر ادب کی بے لوث خدمت کرتے رہے۔ بھولے بھالے چہرے اور شفیق لہجے کے مالک سید فراست بخاری ...
by جمیل عباسی
Mon Jan 15, 2024 12:09 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12833

Re:

... ہو جاتے ہیں۔ مزید واضح رہے کہ فارسی میں نون غنہ عام طور پر لفظ کا آخری حصہ ہوتا ہے اور اسے نون ناطق بھی پڑھا جاتا ہے۔ اہلِ زبان نون غنہ کو یوں ادا کرتے ہیں کہ نہ وہ مکمل طور پر ناطق ہوتا ہے اور نہ مکمل غنہ، بلکہ ان کے بین بین ہوتا ہے۔ یہ نون غنہ زیرِ اضافت، زیرِ توصیفی، واوِ عطفی وغیرہ کے زیرِ ...
by Aamirfarooq13
Thu Dec 21, 2023 9:42 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: آرٹیفیشل انٹیلیجنس
Replies: 0
Views: 349

آرٹیفیشل انٹیلیجنس

مجھے یہ جاننا ہے، OpenAI کمپنی نے جو GPTs سروس متعارف کروائی ہے اس سروس کو استعمال کرتے ہوئے ہم اپنا ChatGPT بنا سکتے ہیں، لیکن اسے بناتے وقت آخر میں ایکشن کا بٹن ہے جسے دبانے کے بعد جو اوپشنز سامنے آتے ہیں اس کی سمجھ نہیں آ رہی اسے کیسے استعمال کرتے ہیں اور ان کا فائدہ کیا ہے
by Tariq Iqbal Haavi
Mon May 15, 2023 11:23 am
Forum: اردوشاعری
Topic: انقلاب دل سے اُٹھتا ہے
Replies: 0
Views: 460

انقلاب دل سے اُٹھتا ہے

... تمہارے بُت کے اندر ہی جو شخص اک سانس لیتا ہے کیا وہ سچ میں زندہ ہے؟ وہ اپنے قولوں، عملوں پر راضی یا شرمندہ ہے؟ بِنا اصلاح کے اپنی انقلاب آیا نہیں کرتے انقلاب دل سے اُٹھتا ہے اِسے لایا نہیں کرتے (طارق اقبال حاوی)
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 570

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

... سکوت کے پہرے، ہرطرف خاموشی کا راج۔ ہم جسے شہرِ خموشاں کہتے ہیں وہ ایسے تو نہیں ہوتے۔ یہ تو اُن سے بھی گیاگزرا تھا۔ جو لوگ ویرانوں میں بسنا پسند کرتے ہیں وہ اس شہر میں بسنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔میں جب اِس کی گلیوں اور پگڈنڈیوں میں چل رہا تھا تو مجھے یوں لگ رہا تھاجیسے میں لاشوں کے ڈھیر پر چل ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
Replies: 0
Views: 289

سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط

... ہو جاتا اور کہیں اچانک کسی بستی کا نشان مل جاتا۔ اس راستے پر بندر وں کے کئی گروہوں سے بھی ملاقات ہوئی۔ بندروں نے کافی مروت اور اپنائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں ہمارا ماضی یاد دلا دیا۔ مارگلہ کے ان جنگلوں میں تمام جانور موجود ہیں لیکن یہاں کا چیتا کافی مشہور ہے۔ کسی پگڈنڈی پر چلتے ہوئے سب سے زیادہ ...
by AbdulRasheed1
Fri Jan 13, 2023 5:01 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑے بے شرم حاکم ہیں
Replies: 0
Views: 344

بڑے بے شرم حاکم ہیں

... غرِیبی ہے، مُصِیبت ہے یہ وہ بازار ہے ہر چِیز بِکتی ہے یہاں آ کر یہاں پر عدل بِکتا ہے کہ رقّاصہ عدالت ہے سُنا ہے ایک پاکستان ہے جو ایٹمی طاقت رہا کرتے ہیں ہم جِس دیس میں وحشت ہی وحشت ہے ابھی تو دال روٹی بس سے باہر ہوتی جاتی ہے یہاں ہر چِیز کا بُحران ہے، پِھر اُس میں شِدّت ہے ترقّی تو ذرا دیکھو، ...
by jawed_deewan
Wed Oct 05, 2022 10:09 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: علمائے کرام سے چند سوالات
Replies: 0
Views: 455

علمائے کرام سے چند سوالات

علمائے کرام وارثان انبیاء قرار دیے گئے ہیں جس کی بنیاد پر ان کی حیثیت ایک مربی، ایک قائد، ایک مرکز اتحاد کی بنتی ہے۔ مسلمان ان سے رہنمائی کی امید کرتے ہیں لیکن جو کچھ اس وقت امت کا حال ہے اس میں علمائے کرام مسلمانوں کے عقائد اور دینی و دنیاوی معاملات میں رہنمائی کا ذریعہ نظر نہیں آتے بلکہ چل سو ...
by AbdulRasheed1
Fri Aug 19, 2022 8:21 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: کہو گے ناں۔
Replies: 0
Views: 323

کہو گے ناں۔

... اِینٹ حُضُور سو ایسے لوگوں کے ہی مُنہ کبھی لگو گے ناں بس اِک فقِیر کے دِل کا تُمہیں ہے رکھنا بھرم پِھر اُس کے بعد کبھی غم کوئی رکھو گے ناں رشِید کرتے ہو کیوں مُجھ سے روز طعنہ زنی پتہ چلے گا محبّت کبھی کرو گے ناں؟ رشِید حسرتؔ
by AbdulRasheed1
Fri Aug 19, 2022 8:21 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: کہو گے ناں۔
Replies: 0
Views: 311

کہو گے ناں۔

... اِینٹ حُضُور سو ایسے لوگوں کے ہی مُنہ کبھی لگو گے ناں بس اِک فقِیر کے دِل کا تُمہیں ہے رکھنا بھرم پِھر اُس کے بعد کبھی غم کوئی رکھو گے ناں رشِید کرتے ہو کیوں مُجھ سے روز طعنہ زنی پتہ چلے گا محبّت کبھی کرو گے ناں؟ رشِید حسرتؔ
by AbdulRasheed1
Thu Aug 18, 2022 1:41 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔
Replies: 0
Views: 330

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔

... فقیروں کے تو گویا شاد مٹھڑی ہے تعصُّب سے ہیں بالا تر یہاں کے لوگ سِیدھے سے خُدا ترسی یہاں کا شیوہ ہے شہزاد مٹھڑی ہے نواب اسلمؔ ہمارے فلسفہ میں بات کرتے ہیں اِنہی کی دُور بِینی کے سبب آزاد مٹھڑی ہے یہاں پر مُختلف اقوام کے بھی لوگ بستے ہیں مگر رنگ و نسل کی، قوم کی اضداد مٹھڑی ہے بلوچی بھی، برہوی ...
by AbdulRasheed1
Mon Aug 15, 2022 10:07 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مِٹھڑی (ہمارا گاؤں)۔
Replies: 0
Views: 316

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں)۔

... دِل کو ہمیشہ شاد مِٹھڑی ہے تعصُّب سے ہیں بالا تر یہاں کے لوگ سِیدھے سے خُدا ترسی یہاں کا شیوہ ہے شہزاد مِٹھڑی ہے نواب اسلم ہمارے فلسفہ میں بات کرتے ہیں اِنہی کی دُور بِینی کے سبب آزاد مِٹھڑی ہے یہاں پر مُختلف اقوام کے بھی لوگ بستے ہیں مگر رنگ و نسل کی، قوم کی اضداد مِٹھڑی ہے بلوچی بھی، برہوی ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 21, 2022 10:44 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: آزماتے ہیں
Replies: 0
Views: 322

آزماتے ہیں

... ہم اپنے آپ کو شِیرِیں سُخن بتاتے ہیں چلو کہ ہم بھی مناتے ہیں دِن پِدر کا آج پھر اُس کے بعد سِتم ہائے دِل پہ ڈھاتے ہیں کبھی تو پاک تشخُّص پہ ناز کرتے تھے اب اپنی "قوم" بتاتےہُوئے لجاتے ہیں ابھی تلک ہے وہی سِلسِلہ محبّت کا بصد خُلُوص عقِیدت میں سر جُھکاتے ہیں نہِیں ہے ہم کو ضرُورت ہی ...
by AbdulRasheed1
Sun Jun 19, 2022 10:32 am
Forum: اردو شاعری
Topic: افلاس
Replies: 0
Views: 299

افلاس

... ابھی تو ساتھ میں عِزّت کے جان خطرے میں انا کی دوڑ میں ہو، تُم غلام ضِد کے ہو ہمارا مُلک ہے، پُرکھوں کی آن، خطرے میں حیا نہِیں ہے تُمہیں بات کیسی کرتے ہو؟ کِسی غرِیب سی بستی میں دیکھو آ کر بھی بِلکتے بُھوک سے بچّوں کو، زرد چہروں کو گُزارا کرتے ہیں کُچھ لوگ مٹّی کھا کر بھی سہُولتوں کی طلب جُرم ...
by انور جمال انور
Tue May 24, 2022 11:15 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میڈم
Replies: 0
Views: 550

میڈم

... فلیٹ میں اسی طرح کے دو بچے رہتے تھے ۔اسکرپٹ لکھنے کے دوران کھڑکی کے راستے میری نظر ان پر پڑتی رہتی تھی ، وہ اسکول سے آکر کھانا کھاتے ، ہوم ورک کرتے پھر کمپیوٹر میں گیم وغیرہ کھیلتے ، جب سب چیزوں سے دل بھر جاتا تو شاید انہیں ماں باپ کی یاد ستانے لگتی ۔۔ وہ اپنے کمرے کی کھڑکی سے آ لگتے اور گھنٹوں ...
by چاند بابو
Tue Mar 15, 2022 12:08 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
Replies: 2
Views: 523

Re: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے

... ایک بڑا مسلئہ اردو میں تھیم کا ہے کہ انگلش میں فری میں تھیم مل جاتے ہیں جبکہ اردو میں تھیم نہیں ملتے اور اگر ویب ڈویلپر حضرات بڑی بھاری رقم طلب کرتے ہیں میں نے خود اس سلسلہ میں ایک ڈویلپر سے بات کی تو اس نے مجھ سے پچاس ہزار طلب کئے ۔ اتنی بڑی رقم سن کر بلاگر کے شوقین حضرات کا شوق ٹھنڈا پڑ جاتا ...
by AbdulRasheed1
Tue Mar 08, 2022 7:59 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: زندگی کرتے ہوئے
Replies: 0
Views: 238

زندگی کرتے ہوئے

[/uخُود کو آنسُو کر لِیا ہم نے خُوشی کرتے ہُوئے موت کی آغوش میں ہیں زِندگی کرتے ہُوئے کیا کہیں کیسی شِکست و ریخت کا تھا سامنا اپنے ارمانوں سے دامن کو تہی کرتے ہُوئے کُچھ پتہ ہی نا چلا من پر کہاں شب خُوں پڑا دِل لگی میں، دِل لگی سے، دِل لگی ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 12:07 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سنگ چائے پینے کا کوئی اہتمام کرتے ہیں
Replies: 0
Views: 114

سنگ چائے پینے کا کوئی اہتمام کرتے ہیں

چلو اک کام کرتے ہیں
اس جاتی رت کی کسی شام
سنگ چائے پینے کا
کوئی اہتمام کرتے ہیں
شاید کہ پھر نہ پلٹے
یہ حسیں رت
شاید کہ پھر نہ لوٹیں
یہ حسین پل
باقی رہیں نہ شاید
خوشگواریاں بھی کل
چلو ہم خوشگوار رت میں
کچھ لمحے جی لیتے ہیں
ٓآﺅ جاناں کسی شام
اکٹھے۔۔۔ چائے پی لیتے ہیں
(شاعر: طارق اقبال حاوی)
by AbdulRasheed1
Tue Nov 30, 2021 9:08 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: رات۔
Replies: 0
Views: 177

رات۔

... یہ سمجھانے چلی آئی رات ہم تو خُود اپنی ہتھیلی پہ جلا لائے چراغ پِھر جو اشکوں کے سِتاروں سے نہ سج پائی رات دِن ہمیں شب کے اندھیرے میں ملا، کیا کرتے دن کو کُچھ پُھول دِیئے شب میں مگر ڈھائی رات ہم نے دو دِن کو محبّت کا اُجالا دیکھا نفرتوں کی جو چلی باد تو پھر چھائی رات اِمتحاں اور طرح کے ہی لِیئے ...
by AbdulRasheed1
Thu Oct 28, 2021 4:51 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اتنی بات مانو گے
Replies: 0
Views: 144

اتنی بات مانو گے

... بھی چلو یہ طے ہُؤا، اِتنا کہو بدلے میں کیا دو گے کِسی اُلجھی ہُوئی رُت کا کوئی بھٹکا ہُؤا سایہ پڑا جو راہ میں تو چین اپنا تُم گنواؤ گے چلو تسلِیم کرتے ہیں لگاؤ گے شِکایت بھی مگر اِتنا کہُوں (اِلزام کیا رکھنا ہے؟) سوچو گے سُنا ہے کُچھ دِنوں تک پیار کی راحت میسّر ہے پِھر اُس کے بعد حسرتؔ جی فقط ...

Go to advanced search