Search found 1 match: والا

Searched query: والا

by چاند بابو
Sat Jan 20, 2024 11:04 pm
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12833

Re: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی

السلام علیکم، فارسی زبان میں اسم فاعل کا اصول یہ ہے کہ صیغہ امر کے آخری حرف کے نیچے زیر لگا کر آگے ندہ لگائیں۔ مثلاً: کنندہ (کرنے والا)، جویندہ (ڈھونڈنے والا)، یابندہ (پانے والا)، وغیرہ۔ لیکن اس قاعدے کے بعض استثنائی صورتیں بھی ہیں۔ ایک استثنا یہ ہے کہ جب صیغہ امر کا آخری حرف نون ہو تو ...
by جمیل عباسی
Mon Jan 15, 2024 12:09 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12833

Re:

... سے بوسیدہ (گھِسا ہوا)، آزمودن (آزمانا) سے آزمودہ (آزمایا ہوا)، وغیرہ۔ مضارع کی علامت د ہٹا دینے سے اسمِ فاعل حاصل ہوتا ہے۔ کردن: کند سے کن (کرنے والا)، نوشتن: نویسد سے نویس (لکھنے والا)، گفتن: گوید سے گو (کہنے والا)، وغیرہ۔ یہ ماحصل فعل امر کے صیغہ واحد حاضر سے مشاکل ہوتا ہے اس لئے سلاست کی غرض ...
by طارق راحیل
Mon Oct 02, 2023 2:36 pm
Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
Topic: آن لائن ارنگ ممکن ہے۔
Replies: 0
Views: 330

آن لائن ارنگ ممکن ہے۔

... کی تفصیلات گوگل پلے اسٹور پر بھی دستیاب ہیں اس کا تعارف وغیرہ اگر کسی کو درکار ہو تو اس لنک پر آکر گروپ میں معلومات لے سکتے ہیں اس میں ریفر کرنے والا کوئی چکر نہیں ہے آپ نے پیسے لگائے ہیں آپ کمائیں آرام سے کمائیں اور کئی پیکجز بھی ہیں گوگل پر اس کا ریویو دیکھ کر خود فیصلہ کیجئے گا اور اس مشکل ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 570

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

... بیٹے کی تھی۔جس کی چند دن بعد شادی تھی۔ بڑھیا شادی کا سوچتی تو مسکرا دیتی اورلخت جگر کی موت کا سوچتی تو کُرلا اٹھتی۔ راجہ تھا تو بڑا بہادر اور گنوں والا۔ کہا جاتاتھا کہ اُس کی تلوار خود بخود چلتی تھی اور اس کی کمان سے نکلا ہوا تیر سات پر توں کے پار ہو جاتا۔ بہادر راجہ بڑھیا کے بیٹے کی جگہ خود راکششوں ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
Replies: 0
Views: 289

سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط

... سی پگڈنڈی پرایک عام رفتار میں دو سے ڈھائی گھنٹے پیدل چلنا پڑتا ہے۔ کچھ سال پہلے مجھے وہاں جانے کا اتفاق ہوا۔ دور سے ساکت اور پُرسکون دکھائی دینے والا پہاڑ اپنے اندر ہر موڑ پر نئی دنیا سمیٹے ہوئے تھا۔ کہیں پگڈنڈی اتنی باریک ہو جاتی تھی کہ پاؤں رکھنا مشکل ہوجاتا اور کہیں پگڈنڈی اتنی کھلی ہو جاتی ...
by انور جمال انور
Tue May 24, 2022 11:15 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میڈم
Replies: 0
Views: 550

میڈم

... کسی خونخوار بھیڑیے کی طرح سب کو دانت نکوس نکوس کر دیکھ رہا ہوتا ہے ۔۔۔ باقی میرے جیسے اسسٹنٹ اور کیمرہ مین وغیرہ جو بچتے ہیں تو ان بیچاروں کو سننے والا کوئی نہیں ہوتا لہذا صبر کا گھونٹ وہ خود بھی پیتے ہیں اور اداکارہ کو بھی نظریں بھر بھر کر تسلیاں دیتے رہتے ہیں ۔ عالیہ کا کردار ادا کرنے والی کو ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 12:16 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مٹی دا ایہہ جسا جس دن مٹی وچ رل جانا
Replies: 1
Views: 233

مٹی دا ایہہ جسا جس دن مٹی وچ رل جانا

رسے ساہنوں یاد نہیں کردے تے راضیاں وی بھل جانا مٹی دا ایہہ جسا جس دن مٹی وچ رل جانا کیہ کھویا ای، کیہ کھٹیا ای، کیہ لٹیا ای، کیہ وٹیا ای عملاں والا کھاتہ تیرا، وچ قبریں کھل جانا کاہدی آکڑ، کاہدی پھو۔ پھاں، چھڈ دے بندیا کرنی تو۔ تاں جیویں لون کھرے وچ پانی، سبھ اوہداں گھل جانا پیسہ پیسہ لائی رکھی، ...
by AbdulRasheed1
Wed Nov 10, 2021 6:56 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اُچھالا گیا تھا جب
Replies: 0
Views: 196

اُچھالا گیا تھا جب

... ٹالا گیا تھا جب اُس دِن سے یہ وجُود اندھیروں کی زد میں ہے مُجھ کو اکیلا چھوڑ اُجالا گیا تھا جب اپنی زبان کاٹ کے جانا پڑا مُجھے اِک فرد ساتھ بولنے والا گیا تھا جب تب تک مِرا وجُود ہی گل بھی چکا حُضور مُدّت کے بعد آ کے سنبھالا گیا تھا جب اُس کے گلے میں غیر کی بانہوں کے ہار تھے لے کر خلُوص و پیار ...
by jawed_deewan
Sat Feb 27, 2021 1:27 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت
Replies: 0
Views: 369

فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت

... عن ظهر غنى ومن يستعفف يعفه الله ومن يستغن يغنه الله (صحیح البخاری، كتاب الزكوة) ترجمہ: حکیم بن حزامؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور پہلے انہیں دو جو تمہارے بال بچے اور عزیز ہیں اور بہترین صدقہ وہ ہے جسے دے کر آدمی مالدار رہے اور جو کوئی سوال ...
by چاند بابو
Sat Jul 25, 2020 5:32 pm
Forum: دسترخوان
Topic: پاکستانی مشہور کھانے :: Pakistani Famous Foods 2020
Replies: 0
Views: 1520

پاکستانی مشہور کھانے :: Pakistani Famous Foods 2020

... ڈال کر گوشت یا سبزی کو الگ پکایا جاتا ہے جس کے بعد ایک برتن میں پکے ہوئے چاولوں کی تہیں لگائی جاتی ہیں اور ہر ایک تہہ میں یہ الگ سے پکایا جانے والا مصالحہ دار گوشت اور سبزیاں ڈالی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ بریانی Biryani میں مرچ مصالحے تیز استعمال کیئے جاتے ہیں جبکہ پلاؤ Pulao میں ان کا استعمال ...
by چاند بابو
Fri Jul 10, 2020 11:45 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: لڑکیوں کے لئے آن لائن جاب :: Online Jobs for Girls پارٹ 01
Replies: 0
Views: 513

لڑکیوں کے لئے آن لائن جاب :: Online Jobs for Girls پارٹ 01

... اور وہاں سے کھانے پکانے کی تراکیب سیکھیں اور پھر اسی طریقے سے خود کھانا بھی بناتی جائیں اور ساتھ ساتھ ویڈیو بھی ریکارڈ کرتی جائیں۔ ایک اچھا کیمرے والا موبائل تو آپ کے پاس ہو گا ہی لیکن اگر نہیں ہے تو مارکیٹ میں آجکل کافی کم قیمت میں اچھے کیمرے والے موبائل موجود ہیں تھوڑی ہمت کر کے ایک خرید لیں۔ ...
by چاند بابو
Mon Jul 06, 2020 12:29 am
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01
Replies: 3
Views: 999

فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01

... اس لئے اپنے ذہن میں یہ بات اچھی طرح بٹھا لیں کہ بغیر کسی مہارت کے ہونے والا کوئی بھی آن لائن کمائی کا کام نہ تو فری لانسنگ ہے اور نہ ہی اصلی ہے۔ ان کاموں پر اپنا وقت اور محنت ضائع کرنے کی قطعا ضرورت نہیں ہے۔ پھر آن لائن ...
by چاند بابو
Sun Apr 12, 2020 8:48 pm
Forum: طب
Topic: ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس
Replies: 0
Views: 1116

ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس

... یوں ہیں De = کم ہوجانا، نکل جانا oxy = آکسیجن ribo = رائبوز (ایک قسم کی شکر کا نام) nucleic = مرکزہ (خلیہ کا) acid = ترشہ (تیزابی خاصیت رکھنے والا) گویا اردو میں DNA کا مکمل نام فقید آکسیجن رائبو مرکزی ترشہ ہے۔ یہاں ڈی آکسی رائبو سے مراد ایک آکسیجن جوہر کم رکھنے والا رائبوز ہے جبکہ نیوکلئس ...
by علی خان
Mon Apr 06, 2020 11:04 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں
Replies: 3
Views: 2199

Re: جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں

ماجد بھائی۔
بہت ہی زبردست تحریر ہے۔ میں ابھی آدھا ہی پڑھ پایا ہوں۔ جس میں کافی باتیں مجھے پہلے سے معلوم ہیں۔ اور کچھ نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ اور باقی رہ جانے والا حصہ پھر ملاحظہ کرونگا۔ انشاءاللہ
by چاند بابو
Sun Apr 05, 2020 9:09 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں
Replies: 3
Views: 2199

جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں

... کیا گیا ہے کہ ان کی حکومت جنوں پر بھی تھی۔ حضرت سلیمان نے جو عبادت گاہیں ’’ہیکل‘‘ بنوائی تھیں۔ وہ جنوں نے ہی بنائی تھیں۔ ‏‏‏‏ بہت ہی رجوع ہونے والا اور توجہ کرنے والا۔ سلیمان کا یہ کہنا کہ مالک مجھ کو ایسی بادشاہت دے کہ میرے سوا کسی کو میسر نہ ہو۔ اور سورۃ التوبہ میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ”اور ...
by چاند بابو
Fri Apr 03, 2020 8:00 pm
Forum: اسلامی کتب
Topic: موسیقی، اسلام اور جدید سائنس کی روشنی میں مصنف : ڈاکٹر گوہر مشتاق
Replies: 0
Views: 532

موسیقی، اسلام اور جدید سائنس کی روشنی میں مصنف : ڈاکٹر گوہر مشتاق

... سی اسلامی کتابوں کے مصنف ہیں، ان کی انگریزی کتابوں کی تفصیلات انٹرنیٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ ڈاکٹر گوہر کی اردو کتب کی فہرست درج ذیل ہے۔ ایک آنکھ والا دجال موسیقی، اسلام اور جدید سائنس کی روشنی میں انسانی دل اور قبولِ اسلام ۔ ایک مذہبی اور سائنسی تجزیہ معرکہ روح و بدن پردہ : عقلمند خواتین کا انتخاب ...
by چاند بابو
Wed Apr 01, 2020 8:01 pm
Forum: اسلامی کتب
Topic: دجالی دور اور مسلم خواتین مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق
Replies: 0
Views: 553

دجالی دور اور مسلم خواتین مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق

... سی اسلامی کتابوں کے مصنف ہیں، ان کی انگریزی کتابوں کی تفصیلات انٹرنیٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ ڈاکٹر گوہر کی اردو کتب کی فہرست درج ذیل ہے۔ ایک آنکھ والا دجال موسیقی، اسلام اور جدید سائنس کی روشنی میں انسانی دل اور قبولِ اسلام ۔ ایک مذہبی اور سائنسی تجزیہ معرکہ روح و بدن پردہ : عقلمند خواتین کا انتخاب ...
by چاند بابو
Tue Mar 31, 2020 10:50 pm
Forum: اسلامی کتب
Topic: ایک آنکھ والا دجال : مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق
Replies: 0
Views: 575

ایک آنکھ والا دجال : مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق

[align=center] ایک آنکھ والا دجال : مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق [/align] کتاب ایک آنکھ والا دجال : مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق ایک تعارف https://books.urdunama.org/wp-content/uploads/2020/03/Aik-Ankh-Wala-Dajjal.png ایک آنکھ والا دجال : مصنف: ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:58 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر96)

... سے بھیم سنگھ کے سوار دستوں کو حملے کے لیے تیار دیکھ کر اپنے دستے کو رکنے کا حکم دیا اور مقابلے کے لیے صفیں درست کرنے کے بعد پیش قدمی کا حکم دینے والا تھا کہ لشکر کا دائیں باوزو کا سالار سرپٹ گھوڑا دوڑاتا ہوا اس کے قریب پہنچا اور اس نے ایک رقعہ اس کے ہاتھ میں دیتے ہوئے کہا۔”یہ تحریر تو سپہ سالار ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:55 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر89)

... لیے نہیں بلکہ انھیں نظامِ باطل کی زنجیروں سے آزاد کرکے سلامتی کا راستہ دکھانے کے لیے آئے ہو۔تم کو انھیں یہ بتانا ہے کہ دائرہ توحید میں قدم رکھنے والا ہر انسان دنیا کی غلامی سے آزاد ہوسکتا ہے۔تم ایک ایسے ملک میں جارہے ہو جس میں نیچ ذات کے لوگ اپنے اوپر اونچی ذات والوں کے جبرواختیار کا پیدائشی ...

Go to advanced search