Search found 1 match: نہیں

Searched query: نہیں

by Tariq Iqbal Haavi
Fri Feb 09, 2024 3:21 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم
Replies: 0
Views: 56

ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم

... بخاری صاحب کے بیگ میں تقاریب کی عکس بندی کے تصویری البمز کے علاوہ سنہری تاروں اور مصنوعی پھولوں سے تیار کردہ دیدہ زیب ہار یا مالائیں ہوتی تھیں جنہیں وہ صاحب / صاحبہ محفل کے گلے میں پہنانے کے لئے ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتے تھے۔ کسی بھی تقریب میں شریک ہوتے وقت دیکھنے والی ہر آنکھ کو نہایت ادب و محبت ...
by شاہین فصیح ربانی
Mon Jan 22, 2024 5:31 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل - خود کو میں دیکھتا ہوں حسرت سے
Replies: 0
Views: 146

غزل - خود کو میں دیکھتا ہوں حسرت سے

غزل خود کو میں دیکھتا ہوں حسرت سے آئنہ دیکھتا ہے حیرت سے پل جو لبریز ہوں محبت سے ہاتھ آتے نہیں سہولت سے بن گیا دیپ میری نسبت ہے جل رہا ہے وہ میری شہرت سے کھلی آنکھوں سے دیکھیے چاہے خواب ہوتے نہیں حقیقت سے چائے پینے کو آؤں گا لیکن منسلک ہے یہ وعدہ فرصت سے جب کوئی شوخیاں ...
by چاند بابو
Sat Jan 20, 2024 11:04 pm
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12832

Re: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی

... (بولنے والا)، رویندہ (رونے والا)، وغیرہ۔ دوسرا استثنا یہ ہے کہ جب صیغہ امر کا آخری حرف نون ہو اور اس سے پہلے حرف یا واو ہو تو اس کے نیچے کچھ نہیں لگا کر آگے ندہ لگائیں۔ مثلاً: خواندہ (پڑھنے والا)، گوندہ (باندھنے والا)، روندہ (کاٹنے والا)، وغیرہ۔ آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ خوانندہ اور خواندہ ...
by AbdulRasheed1
Fri Jan 05, 2024 11:18 am
Forum: اردو شاعری
Topic: نہیں دے گا
Replies: 0
Views: 109

نہیں دے گا

وُہ اعتبار مُجھے دے گا یا نہِیں دے گا؟؟ چلو دیا بھی اگر آپ سا نہِیں دے گا وہ لاکھ پیار لُٹائے، تُمہارے ہوتے مگر خُمار جیسا محبّت کا تھا نہِیں دے گا کِسی نے بِیچ سفر میں ہی راستہ بدلا مَیں خُوش گُمان کہ مُجھ کو دغا نہِیں دے گا جو دُور رہ کے بھی اِتنی دُعائیں دیتا ہے قرِیب ہو گا تو وہ شخص کیا نہِیں دے...
by Aamirfarooq13
Thu Dec 21, 2023 9:42 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: آرٹیفیشل انٹیلیجنس
Replies: 0
Views: 348

آرٹیفیشل انٹیلیجنس

مجھے یہ جاننا ہے، OpenAI کمپنی نے جو GPTs سروس متعارف کروائی ہے اس سروس کو استعمال کرتے ہوئے ہم اپنا ChatGPT بنا سکتے ہیں، لیکن اسے بناتے وقت آخر میں ایکشن کا بٹن ہے جسے دبانے کے بعد جو اوپشنز سامنے آتے ہیں اس کی سمجھ نہیں آ رہی اسے کیسے استعمال کرتے ہیں اور ان کا فائدہ کیا ہے
by طارق راحیل
Mon Oct 02, 2023 2:36 pm
Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
Topic: آن لائن ارنگ ممکن ہے۔
Replies: 0
Views: 330

آن لائن ارنگ ممکن ہے۔

... علیکم: آن لائن کام کرنا اور پیسے کمانا اس حوالے سے بہت سے انٹرنیٹ پر مہت سے فراڈیئے لوگ سامنے آرہے ہیں جس کی وجہ سے سچ بھی کوئی بول رہا ہو تو یقین نہیں آتا میں یہ نہیں کہوں گا کہ مجھ پر یقین کیجئے لیکن بس یہ یاد رکھیں آن لائن ارنگ ممکن ہے۔ اب رہی بات کیسے تو یہ بھی سچ ہے کہ کچھ پانے کے لئے کچھ ...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 19, 2023 9:03 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: آیا نہیں جاتا
Replies: 0
Views: 253

آیا نہیں جاتا

جگایا جاتا نہِیں ہے سُلایا جاتا نہِیں چِمٹ گیا کوئی آسیب، سایہ جاتا نہِیں ہمارے دِل کو بسانے کی آرزُو ہے تُمہیں مکان ہے یہ، مکاں کو سجایا جاتا نہِیں ہمارا گھر ہے کوئی مُشتری سِتارہ کیا؟ ہے دو قدم پہ مگر تُم سے آیا جاتا نہِیں فقط ہے دعویٰ، حقِیقت میں سب ہے مکر و فریب خلُوص نام کو دُنیا میں پایا جاتا ...
by Tariq Iqbal Haavi
Mon May 15, 2023 11:23 am
Forum: اردوشاعری
Topic: انقلاب دل سے اُٹھتا ہے
Replies: 0
Views: 460

انقلاب دل سے اُٹھتا ہے

... کا عنصر کوئی سا اک بھی تم میں ہے؟ بازار لوٹ کے اپنے دکانوں کو جلا دینا ریاست کے ستونوں کو بِنا سوچے گرا دینا تباہی ہی تباہی ہے خرابی ہی خرابی ہے نہیں کچھ انقلابی ہے نہیں یہ انقلابی ہے سیاسی بُت کی چاہت میں ریاست سے کیوں لڑتے ہو؟ فقط کم عقلی ہے یہ تو جو آپس میں جھگڑتے ہو گر انقلاب لانا ہے تو پہلے ...
by tariq Iqbal
Fri Feb 03, 2023 6:13 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: سائنس قرآ ن کے حضور میں
Replies: 7
Views: 513

Re: سائنس قرآ ن کے حضور میں

السلام علیکم ۔ میں تقریباً 11 سال بعد دوبارہ اس فورم پر آیا ہوں ۔ کیا مجھے یہ اپنا پرانا اکاونٹ مل سکتا ہے ۔ میں نے ٹرائی تو کیا تھا مگر مجھے پاسورڈ ری سیٹ نہیں مل سکا ۔ اس لیے ایک نئے ای میل سے اکاونٹ بنایا ہے۔ ایڈمن صاحب متوجہ ہوں ۔شکریہ

طارق اقبال
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 570

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

... زینت، زیبائش اور آسائش تمام کے معنی موجود تھے۔ پھرایک وحشی قوم’ہن‘ اُٹھی اور ا س شہر کو راکھ کاڈھیر بنا دیا۔ جنگلوں میں رہنے والوں کو شہر راس نہیں آتے ا س لیے وہ اسے جنگل میں بدل دیتے ہیں۔ آج ا س شہر کے درو دیوار میں گھوڑوں کے ٹاپوں کی آوازیں، بے گناہ شہریوں کی آہ و بکا اورچیخوں کی گونج سنائی ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
Replies: 0
Views: 289

سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط

... یہاں سے گزرنے والے قافلوں سے مال اسباب چھین کر مار دیتے ہوں گے۔ خیر ہمیں نام سے کیا مطلب راہ زن تو راہ زن ہی ہوتا ہے اُ س کا کسی دور سے کوئی تعلق نہیں ہوتا وہ ہر دور میں ہوتا ہے کبھی کسی لباس میں، کبھی کسی نام میں اور کبھی کسی مقام پر۔ اُسے نہ مقدس محراب روک سکتے ہیں نہ بلند وبالا عمارتیں، نہ ...
by چاند بابو
Wed Dec 28, 2022 3:07 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
Replies: 2
Views: 523

Re: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے

ماشاءاللہ آپ کی کوشش قابل تحسین ہے۔ ویسے کسی بھی تھیم کو اب اردو کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ کوئی بھی انگلش ورڈ پریس تھیم اردو ویب سائٹ کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ بس آپ کو HTML اور CSS میں مہارت ہونی چاہئے۔ اس سلسلے میں اردونامہ پر ایک مضمون بھی لکھا تھا۔ نیچے لنک ...
by چاند بابو
Wed Dec 28, 2022 3:06 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟
Replies: 2
Views: 1572

Re: آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟

... بہت اچھا خیال ہے بلکہ ان دوستوں کے لئے یہ ایک نعمت ہو گا جو ایسے لٹیروں کے فریب میں آ کر لاکھوں روپے ضائع کر رہے ہیں اور آخر میں حاصل کچھ بھی نہیں ہوتا۔
by محمد شعیب
Wed Dec 28, 2022 2:19 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
Replies: 2
Views: 523

Re: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے

ماشاءاللہ آپ کی کوشش قابل تحسین ہے۔ ویسے کسی بھی تھیم کو اب اردو کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ کوئی بھی انگلش ورڈ پریس تھیم اردو ویب سائٹ کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ بس آپ کو HTML اور CSS میں مہارت ہونی چاہئے۔ اس سلسلے میں اردونامہ پر ایک مضمون بھی لکھا تھا۔ نیچے لنک ...
by AbdulRasheed1
Fri Oct 21, 2022 5:27 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اندازہ نہیں ہے
Replies: 0
Views: 324

اندازہ نہیں ہے

... لی ہاذا نہِیں ہے؟ بس ایک ہی تلخی پہ تعلّق میں دراڑیں اب ایسا بھی بے ربط یہ شِیرازہ نہِیں ہے کیا تُم سے کہُوں کیسی کٹی تُم سے بِچھڑ کر کُچھ لُطف نہیں زِیست میں، اب ماذہ نہِیں ہے آسیب زدہ میرا مکاں، بال بکھیرے ہے برہنہ عرصے سے مگر خازہ نہِیں ہے سمجھا ہے سبب تُم نے اِسے ردّ بلا کا لیکِن یہ مِرے ...
by jawed_deewan
Wed Oct 05, 2022 10:09 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: علمائے کرام سے چند سوالات
Replies: 0
Views: 455

علمائے کرام سے چند سوالات

... رہنمائی کی امید کرتے ہیں لیکن جو کچھ اس وقت امت کا حال ہے اس میں علمائے کرام مسلمانوں کے عقائد اور دینی و دنیاوی معاملات میں رہنمائی کا ذریعہ نظر نہیں آتے بلکہ چل سو چل کا معاملہ ہے۔ صورت حال مزید خراب یوں ہے کہ علمائے کرام کا ایک طبقہ مسلک کے دفاع اور اس پر بحث و مباحثہ اور مناظرے میں الجھا ہوا ...
by نویدظفرکیانی
Sat Sep 24, 2022 10:35 am
Forum: طنزومزاح
Topic: مشہور مزاحیہ شاعری
Replies: 7
Views: 1870

Re: مشہور مزاحیہ شاعری

archive.net میں بھی اپلوڈ کیجئے، سکرپڈ میں تو رجسٹریشن لازمی ہے، اس کے بغیر پڑھنے کی اجازت نہیں۔
by AbdulRasheed1
Thu Aug 18, 2022 1:41 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔
Replies: 0
Views: 330

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔

... (توسیع کے ساتھ)۔ جہاں پر بھی بسیرا ہو ہمارا، یاد مٹھڑی ہے ثمر قندؔ و بُخاراؔ ہے، مُراد آبادؔ مٹھڑی ہے نوابؔ اللہ کو پیارے ہوئے تو دور بدلا ہے نہیں جو وہ رہے تو اب ستم ایجاد مٹھڑی ہے گُزارا ہے جہاں بچپن، لڑکپن کا زمانہ بھی رکھا جِس نے مِرے دِل کو ہمیشہ شاد مٹھڑی ہے کبھی ٹِیلوؔ، کبھی ٹِیٹی ٹماٹرؔ ...
by AbdulRasheed1
Sun Jun 19, 2022 10:32 am
Forum: اردو شاعری
Topic: افلاس
Replies: 0
Views: 299

افلاس

... ہیں اُن کا جُرم کیا ہے بتا؟ یہ بُوند بُوند کو پانی کی کیوں ترستے ہیں؟ تُمہارے بچّے یہاں رہ سکیں گے آ کے، بتا ہماری مانگ بھلا کیا ہے، عیش کا ساماں؟ نہیں ہے، مانگتے ہیں صرف ہم تو آب و ناں نہِیں ہے بس میں اگر وہ بھی پِھر تو چُلّو بھر کہِیں بھی تُم کو ملے گا کبھی تو آبِ رواں کمال کیا ہے جو تُم میں ...
by AbdulRasheed1
Wed Jun 01, 2022 4:07 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑھا کر دُکان ہم
Replies: 0
Views: 259

بڑھا کر دُکان ہم

... کہاں کے عِشق کے تھے آسمان ہم اب یہ کُھلا کہ جِنسِ محبّت تمام شُد پچھتائے اپنے دِل کی بڑھا کر دُکان ہم کرتا ہے پہلا وار جو وہ منہ کے بل گِرے رکھتے نہیں ہیں کھینچ کبھی بھی کمان ہم ہم چُپ رہے جو دورِ گِرانی میں اِس طرح اِک دِن ہوا میں سانس پہ دیں گے لگان ہم اپنی خُوشی جو بِھینٹ چڑھائی ہے ہم نے آج ...

Go to advanced search