Search found 1 match: میرے

Searched query: میرے

by Tariq Iqbal Haavi
Fri Feb 09, 2024 3:21 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم
Replies: 0
Views: 59

ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم

... ”جب اسے منظور ہوا“ اور پھر سٹیج پر بلائے جانے کی آواز سن کر کسی کو مالا پہنانے چلے گئے۔ وہ تو چلے گئے مگر انکے جواب کو لیکر تب سے اب تک کئی سوال میرے اندر چھوڑ گئے، جن میں سب سے اہم سوال یہی تھا کہ محبت اور عزت بانٹنے والے شخص کے لئے بھی کوئی ایسی محفل سجنی چاہئے تھی جس میں اسے بھی مالا پہنائی ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Oct 19, 2023 3:34 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: یہ بارشیں اکتوبر کی ۔۔۔
Replies: 0
Views: 243

یہ بارشیں اکتوبر کی ۔۔۔

... کی بیتابیاں بڑھاتی ہیں بیتے دنوں کی یادوں سے ملنے کی کسک جگاتی ہیں بارش میں تمہارے سنگ چل کر اس موسم کا ہر اک منظر کبھی ہم کو بہت لبھاتا تھا میرے ہاتھ میں جاناں ہاتھ تیرا وہ پیار تیرا، وہ ساتھ تیرا ہر پل ہی دل کو بھاتا تھا تیرے بعد مگر اب یہ موسم اُتنا ہی جان جلاتا ہے ہمیں تیری یاد دلاتا ...
by طارق راحیل
Mon Oct 02, 2023 2:36 pm
Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
Topic: آن لائن ارنگ ممکن ہے۔
Replies: 0
Views: 332

آن لائن ارنگ ممکن ہے۔

... نے پیسے لگائے ہیں آپ کمائیں آرام سے کمائیں اور کئی پیکجز بھی ہیں گوگل پر اس کا ریویو دیکھ کر خود فیصلہ کیجئے گا اور اس مشکل دور میں بس کسی کے گھر میرے ذریعے کسی کے آنسو پونچھ سکیں تو بس دعا دیجئے گا https://shorturl.at/pswLV اس لنک پر جا کر رجسٹر ہو جائیں بغیر کسی چارجز کے کوئی خفیہ ٹیکس یا رقم ...
by علی خان
Tue Jun 20, 2023 10:24 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
Replies: 2
Views: 438

Re: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے

ماجد بھائی ۔ ایسا ایک مشورہ میرے لئے بھی درکار ہوگا۔ ایسے کام کے فائدے بہت ہیں۔ ہاہاہاہا
by Tariq Iqbal Haavi
Mon May 15, 2023 11:23 am
Forum: اردوشاعری
Topic: انقلاب دل سے اُٹھتا ہے
Replies: 0
Views: 462

انقلاب دل سے اُٹھتا ہے

اے میرے دیس کے لوگو کبھی اک لمحے کو سوچو جس انقلاب کی خاطر سر پہ باندھ کر کفنی گھروں سے تم جو نکلے ہو اُس انقلاب کا عنصر کوئی سا اک بھی تم میں ہے؟ بازار لوٹ کے اپنے دکانوں کو جلا دینا ریاست کے ستونوں کو بِنا سوچے گرا دینا تباہی ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
Replies: 0
Views: 291

سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط

... پتھروں کے اندر سے اور اوپر سے دائیں بائیں ضرورت کے مطابق جسم کے مختلف زاوئیے بنا تے ہوئے گزرےنا پڑتا تھا۔ میں کچھ ہی دورگیا تھا کہ اُٹھک بیٹھک میں میرے گٹے گوڈے جواب دے گئے۔ چُوں کہ ابھی واپسی کاسفر باقی تھا اس لیے وہیں سے واپس لنگر خانے لوٹ آیا۔ یہاں آ کر زیادہ تر لوگ بندروں سے راہ و رسم بڑھانے ...
by انور جمال انور
Tue May 24, 2022 11:15 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میڈم
Replies: 0
Views: 552

میڈم

... ہی بنا رہتا ہے اور پروڈیوسر جس کے لاکھوں روپے لگے ہوتے ہیں ۔۔۔ وہ تو کسی خونخوار بھیڑیے کی طرح سب کو دانت نکوس نکوس کر دیکھ رہا ہوتا ہے ۔۔۔ باقی میرے جیسے اسسٹنٹ اور کیمرہ مین وغیرہ جو بچتے ہیں تو ان بیچاروں کو سننے والا کوئی نہیں ہوتا لہذا صبر کا گھونٹ وہ خود بھی پیتے ہیں اور اداکارہ کو بھی ...
by AbdulRasheed1
Mon May 02, 2022 8:19 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مِرا سنسار ہے وہ
Replies: 0
Views: 244

مِرا سنسار ہے وہ

کیا اور بھلا میں پیش کرُوں سر یہ ہے مِرا دستار ہے وہ دِل میرا ہُؤا گھائل گھائل چُپ سادھے ہُوئے فنکار ہے وہ اِس رِزق نے میرے بچّوں کو مسلُوب کِیا، مجبُور کِیا اِک روٹی کے ٹُکڑے کی خاطِر اِس پار ہے یہ اُس پار ہے وہ مانا ہے کہ میری نس نس میں ہر شخص کا مان ہے بڑھ چڑھ کر مالِک تو وہ ہوگا ...
by AbdulRasheed1
Fri Mar 04, 2022 8:53 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ٹل نہیں سکتا
Replies: 0
Views: 228

ٹل نہیں سکتا

... حال مگر لِباس تن پہ محبّت کا گل نہِیں سکتا زمِیں پہ فصل سروں کی اُگانے چل تو دِیئے مگر یہ پودا کبھی پُھول پھل نہِیں سکتا رکھی خُدا نے کوئی سِل سی میرے سِینے میں سو اِس میں پیار کا جذبہ مچل نہِیں سکتا وہ اور لوگ تھے روشن ہیں تُربتیں جِن کی دِیا مزار پہ میرے تو جل نہِیں سکتا رشِید صدمے کئی ہنس کے ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 12:06 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سنو جاناں موسم بدل رہا ہے
Replies: 0
Views: 107

سنو جاناں موسم بدل رہا ہے

... قسمت میں بھی اُداسی کا موسم شروع ہونے کو ہے یوں موسم بدلنے پر بہت کچھ بدلتا ہے ہمارے لباس، انداز، مشروب اوڑھنا، بچھونا، چال ،ڈھال اور بہت کچھ مگر میرے جذبات کی حدت اور شدت آج بھی تمھارے لئے وہی ہے یہ کبھی نہیں بدلتی اور شائد اسی لئے میرے اندر کا موسم بھی کبھی نہیں بدلتا ہو سکے تو تم بھی اپنے شانوں ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 12:04 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: محرم میرے بعد تمھارے
Replies: 0
Views: 82

محرم میرے بعد تمھارے

محرم میرے بعد تمھارے مت پوچھو دن کیسے گزارے بھاری آنکھیں اٹا ہوا دل کسے بتاؤں راز میں سارے بے رنگ صبحیں بوجھل شامیں کوئی بھلا کیوں خود کو سنوارے روز ہی تیرے لمس کو ڈھونڈیں شام ڈھلے ہم جھیل کنارے ہم ہی جھلے سوچیں تجھ کو اور تم ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 12:01 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑے مجبور بیٹھے ہیں، میرے مولا صدا سن لے
Replies: 0
Views: 88

بڑے مجبور بیٹھے ہیں، میرے مولا صدا سن لے

بڑے مجبور بیٹھے ہیں، میرے مولا صدا سن لے
غموں سے چور بیٹھے ہیں، میرے مولا صدا سن لے
مولا معاف کر دے تو، ہماری سب خطاؤں کو
بہت رنجور بیٹھے ہیں، میرے مولا صدا سن لے
(طارق اقبال حاوی)
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 11:59 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: محرم میرے بعد تمھارے
Replies: 0
Views: 73

محرم میرے بعد تمھارے

محرم میرے بعد تمھارے مت پوچھو دن کیسے گزارے بھاری آنکھیں اٹا ہوا دل کسے بتاؤں راز میں سارے بے رنگ صبحیں بوجھل شامیں کوئی بھلا کیوں خود کو سنوارے روز ہی تیرے لمس کو ڈھونڈیں شام ڈھلے ہم جھیل کنارے ہم ہی جھلے سوچیں تجھ کو اور تم ...
by Tariq Iqbal Haavi
Sat Nov 20, 2021 12:15 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: میرے پیکر میں تیری ذات کی تنصیب لازم ہے
Replies: 0
Views: 247

میرے پیکر میں تیری ذات کی تنصیب لازم ہے

میرے پیکر میں تیری ذات کی تنصیب لازم ہے بہت بکھرا ہُوا ہوں میں، اور اب ترتیب لازم ہے عجب وادی ہے وحشت کی، اَٹی ہے دُھول نفرت کی گھر کو گھر بنانے کو، نئی ترکیب لازم ہے مدھر سے راگنی گائیں، چلو کہ جام چھلکائیں میرے گھر میں ہو ...
by AbdulRasheed1
Sun Oct 31, 2021 9:44 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک اِانکشاف رہا
Replies: 0
Views: 302

ایک اِانکشاف رہا

... عین شِین قاف رہا مُجھے گُماں کہ کوئی مُجھ میں نقص بھی ہو گا؟ رہا نقاب میں چہرہ، تہہِ غِلاف رہا کبھی تھا بِیچ میں پریوں کے، اب جِنوں کے بِیچ یہ شہر میرے لیئے گویا کوہ قاف رہا وُہ شخص جِس کو سُکوں میرے بِن نہ آتا کہِیں نہِیں تھا میرا، نیا ایک اِنکشاف رہا خُدا کرے کہ وفا کا بھرم رہے قائم مُعاملہ تھا ...
by AbdulRasheed1
Sun Oct 10, 2021 12:07 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: تحلیل ہوئی جاتی ہے
Replies: 0
Views: 130

تحلیل ہوئی جاتی ہے

... کش میں رہے اِس بہانے مِری تکمِیل ہُوئی جاتی ہے سارا دِن دُھوپ میں جلتا ہُوں فقط روٹی کو زخم سے پِیٹھ مِری نِیل ہُوئی جاتی ہے ابرہہؔ بن کے نہ کر میرے حرمؔ پر حملہ بے بسی اب تو ابابِیلؔ ہُوئی جاتی ہے کِس تکلُّف سے تِرا درد مِرے ساتھ رہا یاد کی رو ہے کہ تمثِیل ہُوئی جاتی ہے اب تو دو وقت کی روٹی ...
by AbdulRasheed1
Tue Oct 05, 2021 10:42 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: کمیاب بہت ہے
Replies: 0
Views: 136

کمیاب بہت ہے

... محبّت ہے کہ نایاب بہُت ہے جب عہد کیا دِل نے کہ بے چین نہ ہوگا پِھر کیا ہے سبب اِس کا کہ بےتاب بہُت ہے کُچھ فرق نہِیں چاند رسائی میں نہِیں جو تُو میرے لیئے اے مرے مہتاب بہُت ہے کمزور عدُو کو ہی سمجھنا ہے تِری بُھول بازُو میں تِرے مانتے ہیں تاب بہُت ہے کچُھ اور کرُوں تُجھ سے بھلا کیسے تقاضہ آنکھوں ...
by AbdulRasheed1
Fri Sep 17, 2021 5:10 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: تو لا جاتا
Replies: 0
Views: 116

تو لا جاتا

... کو ہر اِک لمحہ ٹٹولا جاتا چیک بھرتا جو کبھی کیش کرانے کے لِیئے "کھاتہ خالی ہے" بڑے پیار سے بولا جاتا کاش تریاق تِرے لب کا مُیسّر آتا میرے اندر کا تو یہ سانپ سپولا جاتا ہم کو دعوا تو نہِیں تُم سے محبّت کا مگر کاش مِیزان میں جذبات کو تولا جاتا نہ تو مِلتے نہ کوئی دِل میں تلاطُم اُٹھتے ...
by asakpke
Sun Sep 12, 2021 1:36 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: میک او یس، میک بک پرو
Replies: 9
Views: 677

Re: میک او یس، میک بک پرو

میاں محمد اشفاق wrote:پچھلے دنوں ایک پاکستانی دوست نے ایک اپنا اپریٹنگ سسٹم بنایا ہے "روشن آپریٹنگ سسٹم" کے نام سے، اسکے مطابق اس میں آپ انڈرائیڈ ایپس بھی انسٹال کر سکتے ہیں اور وہ اردو سپورٹیڈ بھی ہے
اشفاق صاحب، میرے روشن آپریٹنگ سسٹم کا حوالہ دینے کا بہت شکریہ h;a;t;s;o;f;f
by AbdulRasheed1
Mon Sep 06, 2021 9:09 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 146

غزل

رُوپ کے فسُوں گر نے، طِلسمی اداؤں سے، شبنمی سحر آ کر خُوشبُوؤں کے لہجے میں، مُجھ کو آن لُوٹا ھے اور میرے گھر آکر گُفتگُو کے جھرنے میں دُودھیا رداؤں کی اِک  بہار ساعت میں میں نے آزمایا تھا اِک انا کی دیوِی کے سامنے ہُنر آ کر جِسم کا شجر میرے جِس طرح زمستاں میں برف اوڑھے ساکِت ...

Go to advanced search