Search found 1 match: مکمل

Searched query: مکمل

by انور جمال انور
Thu Apr 11, 2024 11:18 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: چاندنی چاند سے ہوتی ہے ۔
Replies: 0
Views: 225

چاندنی چاند سے ہوتی ہے ۔

چاندنی چاند سے ہوتی ہے ____ ۔ ۔(مکمل تحریر ) میں نے چاندنی کے چرنوں میں ایک ہزار روپے رکھ دیے جو وہ مجھ سے کئی روز سے ادھار مانگ رہی تھی ۔ پیسے دیکھ کر انکھیں چمکاتے ہوئے اس نے مجھے ایک خاص ادا سے دیکھا ، اس کی اس طرح کی ادا کسی کو بھی دیوانہ ...
by جمیل عباسی
Mon Jan 15, 2024 12:09 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 13218

Re:

... واضح رہے کہ فارسی میں نون غنہ عام طور پر لفظ کا آخری حصہ ہوتا ہے اور اسے نون ناطق بھی پڑھا جاتا ہے۔ اہلِ زبان نون غنہ کو یوں ادا کرتے ہیں کہ نہ وہ مکمل طور پر ناطق ہوتا ہے اور نہ مکمل غنہ، بلکہ ان کے بین بین ہوتا ہے۔ یہ نون غنہ زیرِ اضافت، زیرِ توصیفی، واوِ عطفی وغیرہ کے زیرِ اثر متحرک ہو کر نون ...
by AbdulRasheed1
Mon Oct 03, 2022 10:04 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جل تھل کر دیا ہے
Replies: 2
Views: 4074

جل تھل کر دیا ہے

سفر نے تو مُجھے شل کر دیا ہے مُعمّا تھا مگر حل کر دیا ہے وہ آیا نکہتوں کے جُھرمُٹوں میں بہاروں کو مکمل کر دیا ہے مُجھے محفوظ کرنا ذات کو تھا تِری آنکھوں کا کاجل کر دیا ہے عِنایت کی ہے اُس نے، حال پوچھا بیاں میں نے بھی اجمل کر دیا ہے ہُؤا کُچھ بھی نہِیں اُس سے بِچھڑ کر مگر ...
by AbdulRasheed1
Mon Oct 03, 2022 10:04 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جل تھل کر دیا ہے
Replies: 0
Views: 346

جل تھل کر دیا ہے

سفر نے تو مُجھے شل کر دیا ہے مُعمّا تھا مگر حل کر دیا ہے وہ آیا نکہتوں کے جُھرمُٹوں میں بہاروں کو مکمل کر دیا ہے مُجھے محفوظ کرنا ذات کو تھا تِری آنکھوں کا کاجل کر دیا ہے عِنایت کی ہے اُس نے، حال پوچھا بیاں میں نے بھی اجمل کر دیا ہے ہُؤا کُچھ بھی نہِیں اُس سے بِچھڑ کر مگر ...
by انور جمال انور
Tue May 24, 2022 11:15 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میڈم
Replies: 0
Views: 637

میڈم

... نہ جانے کے لیے کہتے ہیں مگر وہ کٹھور دل کے ساتھ انہیں جھڑک کر چلی جاتی ہے ۔ بعد میں راستے بھر اس کے آنسو نہیں رکتے ۔ اس چنچل اداکارہ نے جب یہ سین مکمل کر کے دیا تو ہمارے آنسو نہیں رک رہے تھے .اور وہ خود اس بری طرح روئی جیسے واقعی رو رہی ہو ۔۔ میں اس مذکورہ ڈرامے کا اسسٹنٹ رائٹر تھا ، ڈرامے کا ...
by چاند بابو
Tue Mar 15, 2022 12:08 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
Replies: 2
Views: 654

Re: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے

السلام علیکم دوستو! یہ ایک انگلش بلاگ تھیم تھا جس کو اردو میں مکمل کنورٹ کیا گیا ہے۔اردو دان دوستوں کے لئے ایک بڑا مسلئہ اردو میں تھیم کا ہے کہ انگلش میں فری میں تھیم مل جاتے ہیں جبکہ اردو میں تھیم نہیں ملتے اور اگر ویب ڈویلپر حضرات بڑی بھاری رقم طلب کرتے ...
by محمد شعیب
Tue Jun 15, 2021 1:16 pm
Forum: اردو کالم
Topic: کیا لباس کا ریپ سے تعلق ہے یا نہیں ؟
Replies: 2
Views: 694

کیا لباس کا ریپ سے تعلق ہے یا نہیں ؟

... بھی لباس پہنیں ریپ نہیں ہوگا۔ 2۔ مذہب میں مردوں کو بھی نظر کے پردے کا کہا گیا ہے لیکن مرد اس کی پابندی نہیں کرتے۔ 3۔ جن ممالک میں خواتین کا لباس مکمل باپردہ ہے وہاں بھی ریپ ہوتا ہے۔ ان دلائل کی بنیاد پر کہا جاتا ہے کہ اپنے لڑکوں کی سوچ بدلیں ، اپنی بچیوں کو پردہ کرنے کا نہ کہیں۔ اس حوالے سے میرا ...
by سردار ظھیر حسین
Fri Jan 08, 2021 7:05 am
Forum: مہمانوں کے لئے
Topic: ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے
Replies: 1
Views: 930

ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے

... کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟ آخر یے ریاست کیوں ان کو گرفتار نہیں کرتی؟ آخر کیوں ان کے ناموں کو ھم سے چھپایا جاتا ہے؟ ہمیں تسلی نہیں چاہتے اس دفعہ ھمیں مکمل تحفظ دیا جائے۔ hzaheer145@gmail.com
by چاند بابو
Sat Dec 26, 2020 11:55 pm
Forum: سیاست
Topic: حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مکمل ڈاؤنلوڈ کریں : Hamood Ur Rehman Commission Report PDF
Replies: 0
Views: 2104

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مکمل ڈاؤنلوڈ کریں : Hamood Ur Rehman Commission Report PDF

[align=center]حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مکمل ڈاؤنلوڈ کریں : Hamood Ur Rehman Commission Report PDF[/align] ماضی میں سیاستدانوں اور میڈیا کی طرف سے بار بار شورہوتا رہا ہے کہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ عوام کے لئے دستیاب ہونا چاہئے اور اسے شائع کیا ...
by چاند بابو
Sat Aug 22, 2020 10:03 pm
Forum: اردو ناول
Topic: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download
Replies: 2
Views: 4749

Re: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download

علی خان wrote:ماجد بھائی ۔
اس ناول کے کتنے حصے ہیں۔ ابھی میں نے حصہ اول تو ڈاون لوڈ کر لیا ہے۔ اسکو ابھی نہیں کچھ دنوں بعد پھر پڑھنا شروع کرونگا ۔ انشاءاللہ
علی بھائی مکمل ناول چار جلدوں پر مشتمل ہے اور چاروں کی چاروں جلدیں اردونامہ کے کتاب گھر پراجیکٹ پر بالکل مفت پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔
by علی خان
Sat Aug 22, 2020 7:40 am
Forum: اردو ناول
Topic: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download
Replies: 2
Views: 4749

Re: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download

ماجد بھائی ۔
اس ناول کے کتنے حصے ہیں۔ ابھی میں نے حصہ اول تو ڈاون لوڈ کر لیا ہے۔ اسکو ابھی نہیں کچھ دنوں بعد پھر پڑھنا شروع کرونگا ۔ انشاءاللہ
by چاند بابو
Fri Aug 21, 2020 1:42 am
Forum: اردو ناول
Topic: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download
Replies: 2
Views: 4749

فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download

[align=center]فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download[/align] https://i2.wp.com/books.urdunama.org/wp-content/uploads/2019/10/Firdous-e-Iblees_1.jpg?w=529&ssl=1 ماہنامہ حکایت کے مدیر اعلٰی ...
by میاں محمد اشفاق
Sun Aug 09, 2020 2:45 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: ایمازون اب پاکستان میں :: Amazon Pakistan
Replies: 4
Views: 711

ایمازون اب پاکستان میں :: Amazon Pakistan

... میں اپنی سروسز متعارف کروا دی ہیں۔ یہ فیصلہ کمپنی کو اپنی سروسز کے بین الاقوامی معطلی کے دو ہفتے بعد کرنا پڑا جس سے امریکہ کافی حد تک اور پاکستان مکمل طور پر متاثر ہوا تھا۔ پاکستان میں ایمازون کے آفس (Amazon Pakistan Office) کا سی ای او پال اینڈریو میکفرسن اور ڈائریکٹر شعیب منیر کو مقرر کیا گیا ...
by چاند بابو
Sat Jul 25, 2020 5:32 pm
Forum: دسترخوان
Topic: پاکستانی مشہور کھانے :: Pakistani Famous Foods 2020
Replies: 0
Views: 1736

پاکستانی مشہور کھانے :: Pakistani Famous Foods 2020

... کی فہرست یا پاکستانی روائتی کھانوں Pakistani Traditional Foods Pakistani Food Lists میں اگر سجی اور دم پخت یا دمپخت کا ذکر نہ کیا جائے تو یہ مکمل ہو ہی نہیں سکتی وہ الگ بات ہے کہ بلوچستان والے بکرے اور دنبے کی سجی اور دم پخت بناتے ہیں اور پنجاب والے یہی کام مرغی کے ساتھ کر کے اسے سجی Sajji ...
by چاند بابو
Mon Jul 06, 2020 12:29 am
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01
Replies: 3
Views: 1267

فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01

... ہونے کے لئے ضروری ہے آپ کم از کم کسی ایک شعبے میں ماہر ہوں، یہ شعبہ عام شعبہ ہائے زندگی میں سے ہی ایک ہو سکتا ہے لیکن اگر آپ کو کسی بھی شعبے میں مکمل مہارت نہیں ہے تو پہلے آپ کسی بھی ایک شعبہ جو آپ کو اچھا لگتا ہے جس میں آپ کو کام کرنے کا مزہ آتا ہے یا جو آپ کو آسان لگتا ہے اسے باقاعدہ کسی سے ...
by چاند بابو
Mon May 25, 2020 10:27 pm
Forum: سیاسی کتب
Topic: یہ خاموشی کہاں تک از لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) شاہد عزیز 2016
Replies: 0
Views: 533

یہ خاموشی کہاں تک از لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) شاہد عزیز 2016

... پڑھی تو مجھے اس میں کوئی برائی‘ خرابی یا سازش نظر نہیں آئی‘ یہ خاموشی کہاں تک ایک دھڑکتے دل اور قوم سے شرمندہ ایک ایسے جنرل کی آپ بیتی ہے جس نے مکمل جرأت کے ساتھ اپنی‘ اپنے ادارے اور اپنے ساتھیوں کی غلطیوں اور زیادتیوں کا اعتراف کیا‘ جنرل شاہد نے فوج‘ حکومت اور سیاستدانوں کی کشتیوں میں موجود ...
by چاند بابو
Wed Apr 22, 2020 11:57 pm
Forum: اسلامی کتب
Topic: الفاروق علامہ شبلی نعمانی کی لکھی ہوئی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سوانح عمری
Replies: 0
Views: 1196

الفاروق علامہ شبلی نعمانی کی لکھی ہوئی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سوانح عمری

... میں یہ قطعی فیصلہ کرنا پڑا کہ مستقل اور مسلسل طریقے سے اس کام کو شروع کر دیا جائے۔ گویا تمام مجبوریوں کے باوجود علامہ شبلی نعمانی نے اس کام کو مکمل کر کے کامل چار برس کی انتھک محنت کے بعد اس کام کو انجام کار تک پہنچا دیا۔ الفاروق مولانا شبلی نعمانی کی وہ تصنیف ہے جس میں انہوں نے حضرت عمر فاروق ...
by چاند بابو
Sun Apr 12, 2020 8:48 pm
Forum: طب
Topic: ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس
Replies: 0
Views: 1346

ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس

... درخواست کی جس پر عیلک فوراً راضی ہوگئے اور انہوں نے دونوں لڑکیوں کی لاشوں سے ملنے والے شواہد اور ریچرڈ کے خون کے خلیوں کے نمونوں کا اپنی لیب میں مکمل جائزہ لیا اور انکشاف کیا کہ دونوں لڑکیوں کا قاتل ایک ہی شخص ہے جس نے زیادتی کرنے کے بعد گلا گھونٹ کر انہیں جان سے مار دیا۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے ...
by چاند بابو
Sat Mar 28, 2020 8:40 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7570

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر34)

... اور وہ تیورا کر زمین پر گرپڑا۔زبیر نے جھک کر اسے ہاتھوں کا سہارا دیا۔اس نے ایک جھرجھری لےکر زبیر کی طرف دیکھا اور کہا۔”زبیر! تمہارے ساتھ میرا سفر مکمل ہوا۔میں دل پر ایک بھاری بوجھ لےکر جارہا ہوں۔میں جہالت کی گود میں پلا۔ابوالحسن نے مجھے انسان بنایا اور تم نے میرے دل میں اسلام کے لیے تڑپ پیدا کی ...

Go to advanced search