Search found 1 match: موسم

Searched query: موسم

by Tariq Iqbal Haavi
Thu Oct 19, 2023 3:34 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: یہ بارشیں اکتوبر کی ۔۔۔
Replies: 0
Views: 241

یہ بارشیں اکتوبر کی ۔۔۔

یہ بارشیں اکتوبر کی بیتابیاں بڑھاتی ہیں بیتے دنوں کی یادوں سے ملنے کی کسک جگاتی ہیں بارش میں تمہارے سنگ چل کر اس موسم کا ہر اک منظر کبھی ہم کو بہت لبھاتا تھا میرے ہاتھ میں جاناں ہاتھ تیرا وہ پیار تیرا، وہ ساتھ تیرا ہر پل ہی دل کو بھاتا تھا تیرے بعد مگر اب یہ موسم اُتنا ہی جان جلاتا ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
Replies: 0
Views: 289

سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط

... ہے اور جنگل میں غائب ہو جاتا ہے۔ دوسرا ڈر سانپوں کا ہوتا ہے کسی درخت کے اوپر سے یا کسی پتھر کے نیچے کہیں سے بھی برآمد ہو سکتے ہیں۔ جس طرح ہم موسم ِگرما میں پہاڑی علاقے کی سیر کے لیے نکلتے ہیں اسی طرح جنگلی حیات بھی اسی موسم میں باہر نکلتی ہے۔ جس طرح ہمیں اپنی حدود میں کسی اجنبی کا آنا ناگوار ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 12:07 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑا موسم سہانا ہے
Replies: 0
Views: 129

بڑا موسم سہانا ہے

فضاء بھی دلربا سی ہے، سماں بھی عاشقانہ ہے
کوئی تدبیر ڈھونڈو نا، بڑا موسم سہانا ہے
(شاعر: طارق اقبال حاوی)
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Jan 20, 2022 12:06 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سنو جاناں موسم بدل رہا ہے
Replies: 0
Views: 107

سنو جاناں موسم بدل رہا ہے

سنو جاناں موسم بدل رہا ہے اور موسم کے بدلنے پر بہت سی تبدیلیاں رونما ہونے لگی ہیں ہواﺅں نے اپنے مزاج میں دُھند بھر لی ہے۔۔۔ اور پیڑوں کی قسمت میں بھی اُداسی کا موسم شروع ہونے کو ہے یوں موسم بدلنے پر بہت کچھ بدلتا ہے ہمارے لباس، ...
by AbdulRasheed1
Mon Nov 29, 2021 6:42 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: زِیست بار جیسی تھی۔
Replies: 0
Views: 193

زِیست بار جیسی تھی۔

... میں رات کُچھ تو تھا کہ شب گئے مِری حالت خُمار جیسی تھی تُمہاری یاد کی خُوشبُو کے دائروں میں رہا اگرچہ زرد رہی، پر بہار جیسی تھی تُمہارے ہِجر کے موسم میں، کیا کہُوں حالت کبھی اُجاڑ، کبھی تو سِنگھار جیسی تھی رہی ہے گِرد مِرے حلقہ اپنا تنگ کِیئے حیات جیسے کِسی اِک حِصار جیسی تھی وہ رات جِس سے میں ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 8:09 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 100

غزل

غزل بات کُچھ اور تھی پر لُبّ لُباب اور کوئی پائی تعبِیر کوئی اور، تھا خواب اور کوئی سخت موسم تو گُلستاں کے سبھی ہم نے سہے لے گیا چُن کے مگر سارے گُلاب اور کوئی ایرے غیرے کے لیئے دل میں لچک کیا رکھنا تھا جو اِک شخص مگر اُس کا حساب اور کوئی کیا نِکالے گا بھلا حل وہ مُعمّوں ...
by چاند بابو
Wed Jun 19, 2019 10:06 pm
Forum: اردو کالم
Topic: اف یہ گرمی، پیڑ کہاں، سا یہ کہاں، پانی کہاں؟؟؟ حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی
Replies: 0
Views: 705

اف یہ گرمی، پیڑ کہاں، سا یہ کہاں، پانی کہاں؟؟؟ حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی

... وتما م مخلوق کے فائدے و فلاح کے لیے نہ ہو، لیکن اس کے باوجود انسان رب کے بنائے ہوئے قوانین اور طریقوں میں تبدیلی کا مر تکب ہو رہا ہے جس کے چلتے موسم میں تبدیلیاں ہو رہی ہیں اور انسانوں کو طرح طرح کی مصیبتوں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ گذشتہ چند برسو ں میں سیلابوں کی وجہ کر دنیا کا برا حال رہاہے ...
by چاند بابو
Sun Jun 02, 2019 12:04 am
Forum: شکاریات
Topic: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی
Replies: 5
Views: 2167

Re: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی

... نے اسے بتایا کہ اس کی ٹرین چھوٹ گئی ہے تو اس نے اپنی آنکھیں کھول کر مجھے دیکھا اور بولا، "کیسی ٹرین صاحب، میں مرنے والا ہوں۔" آموں کا موسم تھا اور یہ سال کا گرم ترین موسم ہوتا ہے اور ہیضہ اپنے عروج پر۔ جب یہ بندہ میرے قریب سے گزر کر نیچے اترنے لگا تو مجھے شکل تھا کہ اسے ہیضہ ہے اور ...
by چاند بابو
Sun Jun 02, 2019 12:03 am
Forum: شکاریات
Topic: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی
Replies: 5
Views: 2167

Re: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی

... آنکھوں سے دیکھا تھا کہ پورے دیہات کے لوگ درختوں کی چھال اور زمین کی دراڑوں سے غلے کے دانے چنتا اور جنگلی آلوبخارے کھا کر زندہ رہے تھے۔ شکر ہے کہ موسم بدل گیا اور سرما میں خوب بارشیں ہوئیں اور اب زرخیز زمین پر بہترین فصل کٹنے کو تیار کھڑی تھی۔ اگرچہ صبح ابھی ہوئی تھی مگر پھر بھی لوگ انتہائی جوش ...
by چاند بابو
Sun Jun 02, 2019 12:03 am
Forum: شکاریات
Topic: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی
Replies: 5
Views: 2167

Re: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی

... تھا۔ قبیلے کے بڑے بوڑھوں نے ہیرے کو اچھی طرح پرکھا اور پھر اسے چھپا دیا۔ قبیلے کی سب سے خوبصورت لڑکی نے اعلان کیا کہ وہ سب سے ماہر چور سے شادی کے موسم میں شادی کرے گی۔ ایک نوجوان جو ہمارے ساتھ شکار میں تو شامل نہیں تھا، مگر ساتھ ہی کھڑا تھا، کے بارے پتہ چلا کہ اس نے منصوبہ بنایا ہوا ہے کہ وہ کلکتہ ...
by چاند بابو
Sun Jun 02, 2019 12:01 am
Forum: شکاریات
Topic: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی
Replies: 5
Views: 2167

Re: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی

... سرخ فیتے سے قبل کا دور​[/align] https://urdunama.org/unblog/wp-content/uploads/2019/06/Mera_Hindustan_by_Jim_Corbett_Title.jpeg ایک بار موسمِ سرما میں ترائی میں اینڈرسن اور میں مقیم تھے جو کہ ہمالیہ کے دامن میں پٹی ہے۔ ایک بار جنوری میں صبح صبح ہم بندوکھیڑا سے ناشتہ کر کے نکلے اور بکسر ...
by چاند بابو
Tue May 28, 2019 1:35 am
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: گائے، بکریوں کی معلومات درکار ہیں.
Replies: 8
Views: 3473

Re: گائے، بکریوں کی معلومات درکار ہیں.

... ان کی افزائش ممکن نہیں لیکن دوغلی نسل نے یہ مسئلہ حل کر دیا ہے۔ گائیو کی مخلوط نسل ہماری ملکی آب و ہوا کو بہ بخوبی برداشت کرتی ہے;اور شدید گرمی کے موسم میں بھی اگر شدید گرمی سے بچنے کا انتظام کر دیا جائے تویہ پیداوار متاثر نہیں ہوتی۔ مخلوط نسل گائیو ں کی افزائش برائے گوشت ;لحمیات انسانی خوراک کا ...
by چاند بابو
Fri May 17, 2019 9:05 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: دکھ کا موسم از محمد خلیل الرحمٰن
Replies: 3
Views: 400

Re: دکھ کا موسم از محمد خلیل الرحمٰن

بہت خوب محترم محمد خلیل الرحمٰن
by محمد خلیل الرحمٰن
Wed May 15, 2019 8:20 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: دکھ کا موسم از محمد خلیل الرحمٰن
Replies: 3
Views: 400

دکھ کا موسم از محمد خلیل الرحمٰن

دکھ کے موسم
محمد خلیل الرحمٰن

پارسال جب کوئل میرے گھر کے آنگن کوکنے آئی میں نے سوچا تھا
اس بِرہن کا دکھ بھی کتنا گہرا ہے
آج بھی جیسے تیسے کرتے رات بتائی
اب یہ سوچ رہا ہوں
آج بھی کوئل میرے آنگن کوکے گی تو پوچھوں گا
اے پاپن کیا
گرما کی لمبی دوپہریں بھی
دکھ کے موسم ہوتے ہیں؟
by وارث اقبال
Sat Mar 16, 2019 8:32 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش ‘‘ پندرہویں قسط از وارث اقبال
Replies: 0
Views: 481

سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش ‘‘ پندرہویں قسط از وارث اقبال

... ہم نے رات کا قیام کرنا تھا۔ گاڑی سے سامان اتارا، گھر والوں کا حال چال پوچھا، مروت میں چائے کا ایک ایک کپ پیا اور بستروں میں گھس گئے۔ گرمیوں کے موسم میں اے سی کی سہولت میسر آجائے تو رات جنت کی رات بن جاتی ہے۔ تھکے تو تھے ہی اے سی نے تھپکیاں دے کر ایسا سلایا کہ دوپہر کو ایک بجے آنکھ کھلی۔ مجھے ...
by سحر.سحر
Sun Feb 03, 2019 6:34 pm
Forum: ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
Topic: ابو الحسن علی ابن نافی یا زریاب تاریخ کے صفحات میں گمشدہ ایک شخصیت۔
Replies: 1
Views: 668

ابو الحسن علی ابن نافی یا زریاب تاریخ کے صفحات میں گمشدہ ایک شخصیت۔

... رواج ڈالا ۔ اسکی قربطہ آمد سے قبل تمام لوگ بڑے اور شانوں پر بے ترتیب لٹکتے ہوئے بالوں کے ساتھ سرکاری محفلوں اور دربار میں بھی نظر آتے تھے ۔ اس نے موسم اور موقع محل کے مطابق لباس کی تبدیلی کا رواج متعارف کروایا اس نے صبح ، دوپہر اور شام کے لئے الگ کپڑے پہننے کا رواج عام کیا ۔ اس نے پہلا ٹوتھ پیسٹ ...
by سحر.سحر
Sun Feb 03, 2019 6:29 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: حضرت عیسیٰ اور پچیس دسمبر کا دن
Replies: 1
Views: 410

حضرت عیسیٰ اور پچیس دسمبر کا دن

... چرا رہے تھے ۔ اسرائیل میں دسمبر سرد ترین ہوتا تھا اور میدان سر سبز نہیں ہوتے تھے بلکہ بھیڑیں اندر باڑے میں رکھی جاتی تھیں ۔ چرواہے عموما اپنے ریوڑ موسم بہار کے دوران سبزے کے وقت میں میدانوں میں لے کے جاتے تھے ۔ اب سوال یہ ہے کہ پھر کرسمس پچیس دسمبر سے کیسے منسلک کر دی گئی حضرت عیسی کی پیدائش سے ...
by وارث اقبال
Thu Dec 13, 2018 4:11 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش‘‘ از وارث اقبال گیارہویں قسط
Replies: 3
Views: 557

سفرنامہ ’’ پریوں کی تلاش‘‘ از وارث اقبال گیارہویں قسط

... تک موجود ہیں۔ ہو سکتاہے کہ ان مندروں اور خانقاہوں کے لوگ یا طالب علم یہ شبیہات بناتے رہے ہوں۔ یا پھر یہ کہ چونکہ یہ مٹی کے پہاڑ ہیں اس لئے بارش یا موسم نے اْن پر جو نشان چھوڑے وہ ہمیں شبیہیں لگتی ہیں۔ جو دراصل ہیں نہیں لیکن یہ ہماری سوچ ہے جو انہیں شبیہہ کی صورت دے رہی ہے۔ تاہم حقیقت یہ تھی کہ ...

Go to advanced search