Search found 1 match: طلب

Searched query: طلب

by Tariq Iqbal Haavi
Thu Oct 19, 2023 3:34 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: یہ بارشیں اکتوبر کی ۔۔۔
Replies: 0
Views: 243

یہ بارشیں اکتوبر کی ۔۔۔

... ہے ہمیں تیری یاد دلاتا ہے تیرے بعد اے جاں اس موسم میں اس بارش کا ہر اک قطرہ تیری یاد سے لپٹا ہر جھونکا جب جب بھی چھو کر گزرے گا تیرے لمس کی دل میں طلب لئے تنہا ۔۔۔ اکتوبر گزرے گا (طارق اقبال حاوی)
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 572

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

... دکھایا اور ہم نے وہاں سے پانی پیا۔ وہ بولتا جارہا تھا۔ یہ یونیورسٹی تھی، یہ دھرم شالا تھی، یہ بازار تھا یہ سرکپ کا کنال اسٹوپا ہے۔ سرکپ۔۔۔ کیامطلب ہے؟سر کاٹنا۔۔یہاں ایک بادشا تھاجو چوپڑ بہت عمدگی سے کھیلتا تھا جو بھی اُس سے ا س کھیل میں ہار جاتا وہ اُ س کا سر قلم کروا دیتا۔۔۔۔۔۔۔ یہ کنال اسٹوپا ...
by jawed_deewan
Wed Oct 05, 2022 10:09 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: علمائے کرام سے چند سوالات
Replies: 0
Views: 457

علمائے کرام سے چند سوالات

... عروج پر ہے۔ ذیل میں سوالات کی صورت میں کچھ نکات پیش کیے گئے ہیں جن کا مقصد ’’ توجہ دلاؤ‘‘ سے زیادہ نہیں۔ توجہ اس بات کی طرف کہ ہم آپ کی رہنمائی کے طلب گار ہیں! رہے وہ سوالات جو بظاہر غیرمتعلق نظر آتے ہیں اگر غور کریں تو وہ بھی اسی ’’توجہ دلاؤ‘‘ ہی کا حصہ ہیں اس لیے کہ انسان ایک وقت میں ایک کام ...
by AbdulRasheed1
Sun Jun 19, 2022 10:32 am
Forum: اردو شاعری
Topic: افلاس
Replies: 0
Views: 301

افلاس

... کیسی کرتے ہو؟ کِسی غرِیب سی بستی میں دیکھو آ کر بھی بِلکتے بُھوک سے بچّوں کو، زرد چہروں کو گُزارا کرتے ہیں کُچھ لوگ مٹّی کھا کر بھی سہُولتوں کی طلب جُرم شہر زادوں کا مگر جو گاؤں میں ہیں اُن کا جُرم کیا ہے بتا؟ یہ بُوند بُوند کو پانی کی کیوں ترستے ہیں؟ تُمہارے بچّے یہاں رہ سکیں گے آ کے، بتا ہماری ...
by انور جمال انور
Tue May 24, 2022 11:15 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میڈم
Replies: 0
Views: 552

میڈم

... ۔ اس کی آنکھوں کا جھرنا دیکھ کر بہن اسے چپ کرانے کی کوشش کرتی یا گلے سے لگانے لگتی مگر وہ اسے دھکا دے دیتا اور روئے چلا جاتا ۔۔ پھر وہ لڑکی جب مدد طلب نظروں سے میری طرف دیکھتی تو اس کی اپنی آنکھوں میں آنسو تیرتے نظر آتے ۔۔ ٹھیک اسی وقت میں اپنی کھڑکی کا پردہ گرا دیا کرتا ۔۔ میرے جیسے حساس دل کے ...
by چاند بابو
Tue Mar 15, 2022 12:08 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
Replies: 2
Views: 525

Re: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے

... کے لئے ایک بڑا مسلئہ اردو میں تھیم کا ہے کہ انگلش میں فری میں تھیم مل جاتے ہیں جبکہ اردو میں تھیم نہیں ملتے اور اگر ویب ڈویلپر حضرات بڑی بھاری رقم طلب کرتے ہیں میں نے خود اس سلسلہ میں ایک ڈویلپر سے بات کی تو اس نے مجھ سے پچاس ہزار طلب کئے ۔ اتنی بڑی رقم سن کر بلاگر کے شوقین حضرات کا شوق ٹھنڈا پڑ ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 7:46 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 172

غزل

... ہم تو کرتے ہیں فقط اے دوستو گاؤں کی بات دور لوّر کا ہے سو بیٹھے ہیں اُس کے پاؤں میں مانتے ہیں باپ کی نہ نوجواں ماؤں کی بات اور بھی تو مسئلے تھے حل طلب اِس بِیچ میں پاک و بھارت کر رہے ہیں صِرف دریاؤں کی بات بات جو حد سے بڑھی تو یاد آیا ہے عِلاج کاش پہلے مان لیتے ہم مسیحاؤں کی بات ہم کہ صحرا، خُشکی ...
by jawed_deewan
Sat Feb 27, 2021 1:27 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت
Replies: 0
Views: 369

فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت

... احسن الله اليك ولا تبغ الفساد في الارض ان الله لا يحب المفسدين (القصص: 77) ترجمہ: اور جو (مال) تم کو اللہ نے عطا فرمایا ہے اس سے آخرت کی بھلائی طلب کیجئے اور دنیا سے اپنا حصہ نہ بھلائیے اور جیسی اللہ نے تم سے بھلائی کی ہے (ویسی) تم بھی (لوگوں سے) بھلائی کرو
by jawed_deewan
Thu Jan 28, 2021 7:20 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فضائل تجارت-2: تمہید
Replies: 0
Views: 358

فضائل تجارت-2: تمہید

... کو اختیار کرنا ہر انسان پر لازم ہے۔ یہ اللہ کا بنایا ہوا قانون ہے جس سے کسی کو روگردانی کی اجازت نہیں ہے۔ سیدنا عمرؓ کا قول ہے: ’’تم میں سے کوئی طلب رزق کو ترک نہ کرے اور صرف دعا کرتا رہے کہ اے اللہ مجھے رزق دے جب کہ تم جانتے ہو کہ آسمان سے سونا چاندی نہیں برستا۔‘‘ یعنی طلب رزق میں اسباب اور ...
by jawed_deewan
Wed May 13, 2020 4:15 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فضائل تجارت-1:پہلی بات
Replies: 1
Views: 552

فضائل تجارت-1:پہلی بات

... چیدہ چیدہ عنوانات یہ ہیں: ’’اسلام میں مال کی حیثیت‘‘، جس میں اسلام کی نظر میں مال کی حیثیت واضح کی گئی جو درحقیقت رگ جان کی حیثیت ہے۔ ’’اسلام میں طلب رزق کی اہمیت‘‘ کے عنوان سے طلب رزق میں لگنے کی اہمیت واضح کی گئی ہے، جو ہر اہل شخص پر لازم قرار دی گئی ہے۔ ’’اسلام میں تجارت اور تاجر کا مقام‘‘ ...
by چاند بابو
Sat Apr 18, 2020 9:22 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: سمرقند کی فتح 87 ہجری کی تاریخ کا ایک حیرت انگیز واقعہ
Replies: 2
Views: 809

سمرقند کی فتح 87 ہجری کی تاریخ کا ایک حیرت انگیز واقعہ

... اس کے تمام ساتھیوں کو یقین تھا کہ ان کی موت یقینی ہے۔ بڑے پادری کی ہراساں آواز سنائی دی جو اپنے ساتھیوں سے اس موجودہ صورت حال سے نکلنے کی تجاویز طلب کر رہا تھا لیکن کسی کے پاس اس مسئلے کا حل موجود نہیں تھا سب اسی ایک بات پر متفق تھے کہ راتوں رات یہاں سے نکل کر عام لوگوں میں مل جایا جائے اور اپنی ...
by چاند بابو
Sun Apr 12, 2020 8:48 pm
Forum: طب
Topic: ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس
Replies: 0
Views: 1116

ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس

... تھے یا کام اور ملازمت کی غرض سے اس علاقے میں مقیم رہے کے خون کے نمونے لے کر ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ایسے تمام افراد کو بذریعہ خط رضاکارانہ طور پر طلب کیا گیا۔ اس کام کے لیے انہوں نے دو سینٹر قائم کیے ایک مقامی اسکول میں اور ایک کونسل آفس میں جہاں ہفتے میں تین دن صبح اور شام کے اوقات میں خون کے ...
by چاند بابو
Sat Mar 28, 2020 8:44 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر38)

... ہم صرف پانچ آدمیوں کو زندہ گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئے۔دوسرے جہاز پر سراندیپ کے ملاحوں نے معمولی مزاحمت کی اور جلد ہی ہتھیار ڈال دیے۔“ ”تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے بیک وقت سراندیپ اور عربوں کے خلاف اعلانِ جنگ کردیا ہے۔“ ”میں نے صرف راجہ کے احکام کی تعمیل کی ہے اور جب تک اس عہدے پر رہوں گا ایسے ...
by چاند بابو
Thu Mar 26, 2020 10:04 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی :: (قسط نمبر10)

... ہیں۔مجھے جھوٹی تسلیاں نا دیں!“ یہ کہہ کر سلمی ہچکیاں لیتی ہوئی دوسرے کمرے میں چلی گئی۔ بوڑھا باپ کچھ سمجھا کچھ نا سمجھا۔ وہ طلحہ کی طرف معذرت طلب نگاہوں سے دیکھتا ہوا اٹھا اور سلمی کے کمرے میں چلا گیا۔سلمی منہ کے بل بستر پر لیٹی ہچکیاں کے رہی تھی۔بوڑھے باپ کا دل بھر آیا۔اس نے قریب بیٹھ کر ...
by چاند بابو
Mon Jun 17, 2019 4:13 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: سلسلہ تعارف اردو شعراء:: امیر حمزہ سلفی
Replies: 2
Views: 1019

سلسلہ تعارف اردو شعراء:: امیر حمزہ سلفی

... سانسیں!!! امیر حمزہ سلفی کے چند متفرق اشعار جیسے ہی کوئی دوسرا آیا کہانی میں مت پوچھ کیسے پھر مرا کردار مر گیا __ جاتے ہیں پرندے بھی تو دانے کی طلب میں رہ جاتے ہیں تنہا یہ شجر شام سے پہلے _ تم نے مڑ کے جو نہ دیکھا ہمیں ٹھکراتے ہوئے انتقاماً تجھے آواز نہ دی جاتے ہوئے جو تیری آنکھوں میں جم کے ...
by چاند بابو
Sun Jun 02, 2019 12:01 am
Forum: شکاریات
Topic: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی
Replies: 5
Views: 2167

Re: میرا ہندوستان :: مصنف: جم کاربٹ :: ترجمہ: محمد منصور قیصرانی

... کر لایا جاتا ہے اور پہاڑوں کے دامن میں آنےوالے طوفانوں کی وجہ سے ان کی مسلسل مرمت ہوتی رہتی ہے، سو موٹھی اور اس کے مددگار کے لیے یہ کام کافی محنت طلب ہو رہا رہا، سو انہیں اس مشکل سے نکالنے کے لیے میں نے انہیں پختہ گھر بنوا دیا جس میں تین کمرے اور ایک برآمدہ تھا اور اس کی بنیاد زمین سے چار فٹ اونچی ...
by چاند بابو
Sun May 26, 2019 10:30 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: قرۃ العین طاہرہ کی غزل کا اردو ترجمہ
Replies: 5
Views: 1012

Re: قرۃ العین طاہرہ کی غزل کا اردو ترجمہ

بہت خوب محترم میرا کہنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں تھا کہ میں آپ سے کوئی صفائی طلب کرتا کیونکہ اسی دن میں تلاش کرتا کرتا اردومحفل کے اس صفحہ تک جا پہنچا تھا۔ باقی جب ایک چیز ہے ہی ترجمہ تو اس میں تھوڑی بہت مماثلت آنا قدرتی امر ہے۔ بہرحال آپ کا ...
by علی خان
Tue Sep 11, 2018 7:00 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اسرائیلی قوم اور اُنکی سوچ و اعمال
Replies: 5
Views: 534

اسرائیلی قوم اور اُنکی سوچ و اعمال

... ڈھونڈتے پھریں۔ پڑھائی تک یہ سوچ کر نہ کریں کہ نوکری مل جائے، بلکہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے کوئی نیا کاروبار کریں۔ سولیھن کو اپنی طلب کے مطابق قرضہ مل گیا، اس نے اسرائیل میں ایک لیبارٹری کھولی جہاں اس کے سب سائنس دان دوست بھی اس کے ساتھ مل گئے۔ اس کے بعد جدید ٹیکنالوجی سے ان لوگوں ...
by jawed_deewan
Fri Mar 23, 2018 12:55 pm
Forum: سیاست
Topic: [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟ ایک مکمل طریقہ کار
Replies: 7
Views: 1094

[سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟

... اطلاع کردیں۔ مثلا بلدیہ کے مئیر کو اطلاع کردیں۔گو کہ یہ حضرات اس نمائندے پر کوئی ادارتی اختیار (auothrity) نہیں رکھتے جس کے ذریعے سے وہ اس سے جواب طلب کرسکیں لیکن بد اچھا بدنام برا کی حکمت عملی یقینا رنگ لائے گی۔ • (اخباری اعلامیہ) پریس ریلیز جاری کردیں۔ اور اگر اخباری نمائندہ آپ سے رابطہ کرے تو ...
by jawed_deewan
Thu Mar 22, 2018 6:44 am
Forum: سیاست
Topic: [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟ ایک مکمل طریقہ کار
Replies: 7
Views: 1094

[سیاسی شعور] ووٹ کی شرعی حیثیت

... کے آپ برابر کے ذمہ دار ہیں اور وہ تمام لوگ جن کے حقوق اس نااہل نے ضائع کیے وہ بھی روز قیامت اللہ کے سامنے اس نااہل کو وٹ دینے والے سے اپنے حقوق کے طلب گار ہوں گے۔ اور یہ ایک دو نہیں بلکہ ہزاروں لاکھوں ہوں گے اس لیے اپنے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر استعمال کرنا ہر شخص کے لیے لازم ہے اس لیے کہ قیامت ...

Go to advanced search