Search found 1 match: سوال

Searched query: سوال

by Tariq Iqbal Haavi
Fri Feb 09, 2024 3:21 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم
Replies: 0
Views: 56

ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم

... دیا کہ ”جب اسے منظور ہوا“ اور پھر سٹیج پر بلائے جانے کی آواز سن کر کسی کو مالا پہنانے چلے گئے۔ وہ تو چلے گئے مگر انکے جواب کو لیکر تب سے اب تک کئی سوال میرے اندر چھوڑ گئے، جن میں سب سے اہم سوال یہی تھا کہ محبت اور عزت بانٹنے والے شخص کے لئے بھی کوئی ایسی محفل سجنی چاہئے تھی جس میں اسے بھی مالا ...
by چاند بابو
Sat Jan 20, 2024 11:04 pm
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12833

Re: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی

... حرف یا واو ہو تو اس کے نیچے کچھ نہیں لگا کر آگے ندہ لگائیں۔ مثلاً: خواندہ (پڑھنے والا)، گوندہ (باندھنے والا)، روندہ (کاٹنے والا)، وغیرہ۔ آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ خوانندہ اور خواندہ دونوں اسم فاعل ہیں اور ان کا معنی بھی یکساں ہے۔ لیکن خوانندہ پہلے قاعدے کے مطابق بنا ہے اور خواندہ دوسرے قاعدے ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 570

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

... خوش قسمتی تھی کہ ہمیں ایک جوان اور پڑھا لکھا گائیڈ مل گیا۔ عام طور پر گائیڈز کو چند بڑی بڑی باتیں از بر ہوتی ہیں، جہاں اُن سے کوئی الگ مخلوق کا سوال کیا وہ ٹُھُس ہو جاتے ہیں۔ اس لیے گائیڈ کا پڑھا لکھا ہونا ضروری ہوتاہے۔ تاریخی لحاظ سے یہ شہر اتنا زرخیز ہے کہ اگر ہم اس شہرِ خموشاں کی تاریخ تلاش ...
by jawed_deewan
Wed Oct 05, 2022 10:09 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: علمائے کرام سے چند سوالات
Replies: 0
Views: 455

علمائے کرام سے چند سوالات

... ہے اس کے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بھرپور جواب کہیں نظر نہیں آتے جس کے نتیجے میں بے راہروی یہاں تک کہ دہریت اور لادینیت اپنے عروج پر ہے۔ ذیل میں سوالات کی صورت میں کچھ نکات پیش کیے گئے ہیں جن کا مقصد ’’ توجہ دلاؤ‘‘ سے زیادہ نہیں۔ توجہ اس بات کی طرف کہ ہم آپ کی رہنمائی کے طلب گار ہیں! رہے وہ سوالات ...
by AbdulRasheed1
Sun Jun 19, 2022 10:32 am
Forum: اردو شاعری
Topic: افلاس
Replies: 0
Views: 299

افلاس

... ہے، اِس میں کیسی لاج؟؟ حُکمرانوں نے اِنتہا کر دی بے ضمِیری کی، بے حیائی کی کِس ڈِھٹائی سے کر رہے ہیں آج بات یہ اپنی پارسائی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال میرا فقط حُکمراں سے اِتنا ہے کہِیں پہ عدل اگر ہے، کہاں ہے، کِتنا ہے؟؟ کہِیں بھی کوئی اِدارہ، جو صاف سُتھرا ہو؟ تباہِیوں کے دھانے پہ مُلک جِتنا ...
by asakpke
Sun Sep 12, 2021 4:55 am
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: جاوا اسکرپٹ موبائل فون پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھیں
Replies: 1
Views: 488

جاوا اسکرپٹ موبائل فون پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھیں

... تو وہ آسانی سے پروگرامنگ سیکھ سکتا ہے ۔مجھے پروگرامنگ سیکھے ہوئے تقریباً 20 سال سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ پروگرامنگ سیکھنے کے حوالے سے آپ کا کوئی بھی سوال ہو تو آپ یہاں پوچھ سکتے ہیں کیونکہ بہت سے لوگ پروگرامنگ پڑھ چکے ہوتے ہیں مگر پھر بھی انھیں پروگرامنگ کرتے ہوئے مشکل پیش آتی ہے۔ [bbvideo=1280,720]https://www.youtube.com/watch?v=gLWecoWD96E[/bbvideo] ...
by AbdulRasheed1
Mon Sep 06, 2021 9:09 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 146

غزل

... رداؤں کی اِک  بہار ساعت میں میں نے آزمایا تھا اِک انا کی دیوِی کے سامنے ہُنر آ کر جِسم کا شجر میرے جِس طرح زمستاں میں برف اوڑھے ساکِت ھے ِاِک سوال پُوچھا ھے اُس نے مُدّتُوں کے بعد آج چشم تر آ کر گھر کے چار سُو پانی، آنکھ میں کھنڈر بنتے خواب کچھ ادُھورے سے غرق ھو کے رہ جائیں، نہ بچا سکے ھم ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 8:09 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 100

غزل

... اور کوئی ایرے غیرے کے لیئے دل میں لچک کیا رکھنا تھا جو اِک شخص مگر اُس کا حساب اور کوئی کیا نِکالے گا بھلا حل وہ مُعمّوں کا حُضور ہم نے پُوچھا ہے سوال اور، جواب اور کوئی راس آئی نہ تُمہیں بات جو شائستہ کہی پِھر تو کرنا ہی پڑا ہم کو خِطاب اور کوئی دِل میں اعادہ کیا اور ہی مشقوں کا مگر کُھل گئے ...
by علی خان
Sun Apr 18, 2021 11:51 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
Replies: 11
Views: 643

Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔

... ہے۔ جو اُنہوں سے اپنے شئیرڈ فولڈر میں رکھا ہوتا ہے۔ باقی بڑی فائلوں کو بھی میڈیا فائر سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ اگر اپ کا اس بارے میں کوئی اور سوال ہو تو بندہ حاضر ہے۔
by jawed_deewan
Sat Feb 27, 2021 1:27 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت
Replies: 0
Views: 369

فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت

... والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور پہلے انہیں دو جو تمہارے بال بچے اور عزیز ہیں اور بہترین صدقہ وہ ہے جسے دے کر آدمی مالدار رہے اور جو کوئی سوال سے بچنا چاہے گا اسے اللہ تعالی بھی محفوظ رکھتا ہے اور جو دوسروں (کے مال) سے بےنیاز رہتا ہے، اسے اللہ تعالی بےنیاز ہی بنا دیتا ہے اور اس حدیث شریف ...
by چاند بابو
Sat Feb 20, 2021 1:53 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 28386

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

... میری آپ لاگ ہسٹری چیک کرلیں۔ میں ہمیشہ سے 2 ،3 تین دن میں ضرور یہاں فورم پر حاضر ہوتا ہوں۔آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ جب بھی میرےسیکشن کے متعلق کوئی سوال ہوتا ہے۔ تو میں ضرور جواب دے دیتا ہوں۔ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ارے علی بھائی آپ کی تو بات ہی الگ ہے اب میں اور آپ ہی تو یہاں باقی بچے ...
by علی خان
Fri Feb 19, 2021 4:46 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 28386

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

ماجد بھائی میری آپ لاگ ہسٹری چیک کرلیں۔ میں ہمیشہ سے 2 ،3 تین دن میں ضرور یہاں فورم پر حاضر ہوتا ہوں۔آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ جب بھی میرےسیکشن کے متعلق کوئی سوال ہوتا ہے۔ تو میں ضرور جواب دے دیتا ہوں۔
by سردار ظھیر حسین
Fri Jan 08, 2021 7:05 am
Forum: مہمانوں کے لئے
Topic: ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے
Replies: 1
Views: 709

ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے

... کی دور حکومت میں بھی اپنے پیاروں کے جنازے اٹھائے تھے۔ میرا وزیر اعظم ٹوئیٹ کر رھا ھے کہ اپنے پیاروں کی تدفین کر دیں تاکہ ان کو سکون ملے۔ میں اس سے سوال کرتا ہوں کہ ھمیں سکون کون بخشی گا، اور کون ذمیواری اٹھاتا ہے کہ ھم آئیندہ اپنے پیاروں کی میتیں روڈ پر نہیں رکے گے۔ میرے قبیلے کے لوگوں سے پہلے ...
by چاند بابو
Fri Jul 10, 2020 11:45 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: لڑکیوں کے لئے آن لائن جاب :: Online Jobs for Girls پارٹ 01
Replies: 0
Views: 513

لڑکیوں کے لئے آن لائن جاب :: Online Jobs for Girls پارٹ 01

... لڑکیوں کے لئے آن لائن جاب :: Online Jobs for Girls پارٹ 01 [/align] کیا لڑکیوں کے لئے کوئی آن لائن جاب (Online Jobs for Girls)دستیاب ہے یہ وہ سوال ہے جو اکثر اوقات آن لائن کام کرنے کے حوالے سے خواتین کی طرف سے پوچھا جاتا ہے۔ کیوں نہیں لڑکیوں کے لئے نہ صرف آن لائن کمائی کے بے شمار طریقے موجود ...
by چاند بابو
Sat Apr 18, 2020 9:22 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: سمرقند کی فتح 87 ہجری کی تاریخ کا ایک حیرت انگیز واقعہ
Replies: 2
Views: 809

سمرقند کی فتح 87 ہجری کی تاریخ کا ایک حیرت انگیز واقعہ

... ہے اور اس کی قوم جو امیدیں اس کی اس مہم سے لگائے بیٹھی ہے جب وہ انہیں ساری بات بتائے گا تو وہ اپنے اس فیصلے پر ماتم کرے گی۔ قاصد نے بغیر کوئی مزید سوال جواب دیئے بڑے کاہن کا رقعہ عمر بن عبد العزیز کے سامنے پیش کر دیا انہوں نے مہربند رقعہ کھولا اور اسے پڑھا کاہن کی طرف سے اس پر ایک بہت مختصر تحریر ...
by چاند بابو
Tue Apr 14, 2020 8:44 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع، گھر بیٹھ کر ہم کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
Replies: 2
Views: 982

لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع، گھر بیٹھ کر ہم کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

... اور دوستوں میں کھوج لگایئے اور خاص طور پر ان لوگوں کا پتہ چلایئے جو سفید پوشی کے بھرم میں ہاتھ پھیلانا نہیں گوارہ کرتے بھوکے رہ لیتے ہیں لیکن دست سوال نہیں‌ اٹھاتے، آپ کی زکواۃ، صدقات کے سب سے پہلے حق دار یہی لوگ ہیں کہ حدیث کی رو سے بہترین حقدار وہی ہیں جو ضرورتمند تو ہوتے ہیں لیکن مانگتے نہیں، ...
by چاند بابو
Sun Apr 12, 2020 8:48 pm
Forum: طب
Topic: ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس
Replies: 0
Views: 1116

ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس

... چھٹ سکے اور لوگ پہلے کی طرح بے خوف و خطر آزادانہ فضا میں سکون کا سانس لے سکیں۔ قتل کے یہ دونوں کیس آپس میں گہری مماثلت رکھنے کے باوجود ابھی تک سوالیہ نشان بنے ہوئے تھے اور تفتیش کاروں کو ابھی تک کوئی ایسا ثبوت نہیں مل سکا تھا جس سے وہ کسی ایک شخص پر فرد جرم عائد کر سکتے، اداروں نے ایک بار پھر ...
by چاند بابو
Sun Apr 05, 2020 9:09 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں
Replies: 3
Views: 2199

جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں

... کہ جنات کی ہی ایک قسم ہیں کا اذیت پہنچانا تو قرآن و حدیث سے ثابت ہے کہ اللہ تعالیٰ سورۃ الناس میں خود ہمیں جنات سے پناہ مانگنے کا حکم فرماتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا جنات بیرونی سازشیں کر کے ہی ہمیں نقصان پہنچا سکتے ہیں یا اندرانی طور پر بھی ہمیں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ بیرونی طور پر نقصان پہنچانے ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:58 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر95)

... قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر95) زہرا نے ناصرالدین کے قریب آکر دبی آواز میں پوچھا۔”یہ کون ہیں؟“ اور ناصرالدین نے اسے خاموش رہنے کا اشارہ کرکے یہ سوال خالد کے کانوں تک پہنچا دیا۔ خالد نے بلند آواز میں کہا۔”یہ ہمارے سپہ سالار ہیں۔“ سعد(گنگو) اور اس کے ساتھی حیران ہوکر محمد بن قاسم کی طرف دیکھنے ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:57 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر94)

... خالد نے پیچھے مڑ کر اپنے ساتھیوں کو ہاتھ سے اشارہ کیا اور محمد بن قاسم نے سپاہیوں کو قلعے کا دروازہ کھولنے کا حکم دیا۔قلعے سے باہر نکل کر خالد سے سوال کیا۔”تمہاری بہن کہاں ہے؟“ خالد نے جواب دیا۔”وہ میرے ساتھ ہے لیکن زبیر نہیں آیا؟“ ”وہ باقی فوج کے ساتھ ہے۔تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ ہم اس قلعے میں ...

Go to advanced search