Search found 1 match: جانتے

Searched query: جانتے

by Tariq Iqbal Haavi
Fri Feb 09, 2024 3:21 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم
Replies: 0
Views: 55

ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم

... نہیں رہے، بے شمار تقاریب وہ بطور مہمان خصوصی اور اعزاز شرکت کرتے رہے مگر بالکل ایک سادہ مزاج اور نرم گو انسان کی حیثیت سے۔ جو لوگ انکی قدر و قیمت جانتے تھے وہ انکی زندگی میں انکو انکے شایان شان عزت و مرتبہ بھی دیتے رہے۔ مگر بطور مہمان خصوصی یا مہمان اعزاز کی حیثیت سے ہٹ کر آپ اگلے ہی مشاعرے میں ...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 19, 2023 9:03 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: آیا نہیں جاتا
Replies: 0
Views: 253

آیا نہیں جاتا

... خلُوص نام کو دُنیا میں پایا جاتا نہِیں اُسی کے سائے سے محظُوظ ہونا چاہتے ہیں وہ ایک پیڑ جو ہم سے لگایا جاتا نہِیں جو اہلِ ظرف ہیں وہ لاج رکھنا جانتے ہیں تماشہ یُوں سرِ محفل بنایا جاتا نہِیں ہمیں بھی عہدِ محبّت سے اب رِہائی مِلے وفا ہے بار سو ہم سے اُٹھایا جاتا نہِیں لگایا جائے جو اِنسان کی ...
by AbdulRasheed1
Thu Apr 07, 2022 7:39 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: شاطر حاکم۔
Replies: 0
Views: 246

شاطر حاکم۔

اک ظلم اُس پہ دیکھو آنکھیں دِکھا رہا ہے 'انجام بے حیا کا نذدیک آ رہا ہے" پچھلی دہائیوں میں پاپی اکائیوں کا سب جانتے ہو یارو کردار کیا رہا ہے دھرتی ہے ایک ڈھانچہ، کرگس ہیں چار جانب اک نوچ کر گیا اب اک اور آ رہا ہے حاکم کی ہے ضیافت چونتیس لاکھ کی اور اس شہر کا معلّم ٹکڑے چبا ...
by asakpke
Sun Sep 12, 2021 4:55 am
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: جاوا اسکرپٹ موبائل فون پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھیں
Replies: 1
Views: 488

جاوا اسکرپٹ موبائل فون پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھیں

کچھ لوگ مجھے روشن آپریٹنگ سسٹم (RoshanOS) کے حوالے سے جانتے ہیں جو کہ مفت، تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے۔ میں البتہ ایک پروگرامنگ کورس بھی چلا رہا ہوں جس میں آپ اپنے موبائل فون کو استعمال کرتے ہوئے پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں ۔ پروگرامنگ کو عمومی ...
by AbdulRasheed1
Mon Aug 09, 2021 3:09 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 153

غزل

... تبھی تو شاعری میں دوست گہرائی کہاں ہے میں کِس کے سامنے اپنا دلِ بیتاب کھولوں نیا ہوں شہر میں اب تک شناسائی کہاں ہے کبھی تھی اِن سے وابستہ کہانی، جانتے ہو سجی تو ہیں مگر آنکھوں میں بِینائی کہاں ہے مُجھے دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے تھے ابھی سوچوں گلی، کُوچے وہ ہمسائی کہاں ہے مبادا بُھول بیٹُھوں ...
by شازل
Sun Apr 18, 2021 9:54 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
Replies: 11
Views: 638

Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔

بہت بہت شکریہ چاند بھائی!
ایک تو مذکورہ سائیٹس بہت زیادہ رفتار سے ڈائنلوڈ کی سہولت دیتی ہیں‌جو کہ یقینا بڑی فائلز ہوتی ہیں‌اور ریزیوم کی سہولت بھی ہوتی ہے
یہاں‌تازہ ترین ڈیٹا ہوتا ہے جو کہ فری والی سائیٹس پر نہیں‌ہوتا
اشفاق بھائی آجائیں‌تو یقنا وہ اس بارے میں‌جانتے ہونگے
by jawed_deewan
Thu Jan 28, 2021 7:20 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فضائل تجارت-2: تمہید
Replies: 0
Views: 358

فضائل تجارت-2: تمہید

... کو روگردانی کی اجازت نہیں ہے۔ سیدنا عمرؓ کا قول ہے: ’’تم میں سے کوئی طلب رزق کو ترک نہ کرے اور صرف دعا کرتا رہے کہ اے اللہ مجھے رزق دے جب کہ تم جانتے ہو کہ آسمان سے سونا چاندی نہیں برستا۔‘‘ یعنی طلب رزق میں اسباب اور محنت کا دخل ہے نری دعا یا وظیفے کافی نہیں ہیں۔ شریعت بھی انسان کو کسب مال کی ...
by چاند بابو
Sat Jul 25, 2020 5:32 pm
Forum: دسترخوان
Topic: پاکستانی مشہور کھانے :: Pakistani Famous Foods 2020
Replies: 0
Views: 1520

پاکستانی مشہور کھانے :: Pakistani Famous Foods 2020

... کا درجہ دیا جائے تو دونوں کےنمبر برابر ہیں۔ ذیل میں مزے دار بریانی اور پلاؤ پکانے کا طریقہ دیا گیا ہے جس کی بدولت اگر آپ کھانا پکانا نہیں بھی جانتے تو بھی آپ کم ازکم اس عید پر بریانی یا پلاؤ یا دونوں خود سے پکا کر سب کو کھلا سکتے ہیں۔ [bbvideo=640,360]https://youtu.be/lGSSErl6lqE[/bbvideo] ...
by چاند بابو
Sun Apr 05, 2020 9:09 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں
Replies: 3
Views: 2199

جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں

... دوسرے سے فائدہ اٹھایا۔‘‘ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آدمی جنوں سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، مگر جن کو کنٹرول میں کرنے کا ذکر نہیں ہے۔ حدیث کی روشنی میں ہم یہ جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی شامل ہو تو انسان جنات پر قابو پا سکتا ہے۔ ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا، ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:57 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر93)

... چاہے اس کے لیے قلعے کا دروازہ کھلا ہے ۔ تم اپنے ہتھیار پھینک کر جاسکتے ہو۔“ یہ کہہ کر محمد بن قاسم ایک طرف ہٹ گیا۔راجہ کے سپاہیوں میں سے جو فارسی جانتے تھے، انھوں نے ایک دوسرے کو محمد بن قاسم کا مطلب سمجھایا اور محمد بن قاسم کو مخصوص نگاہوں سے دیکھتے ہوئے تہہ خانے سے باہر نکل آئے۔بعض نے سرنگ کو ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:51 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر82)

... میں پاوں رکھنے کے قابل ہوا۔میں نے نیزے سے زیادہ کسی اور چیز کو پسند نہیں کیا۔رہی تلوار، اس کے متعلق کسی عرب سے یہ سوال کرنا کہ تم اس کا استعمال جانتے ہو یا نہیں؟ اس کے عرب ہونے میں شک کرنے کے مترادف ہے۔آپ یقین رکھیے! میری تربیت آپ کے ماحول سے مختلف ماحول میں نہیں ہوئی۔ محمد بن قاسم نے کہا۔”کل ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:50 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر81)

... اپنے ساتھیوں کی طرف دیکھنے لگا۔ ولید نے کہا۔”میں عوام سے مایوس نہیں۔مجھے صرف یہ شکایت ہے کہ ہمارا اہلِ الرائے طبقہ خودغرض اور خودپسند ہوچکا ہے۔آپ جانتے ہیں جب موسی بن نصیر نے افریقہ میں پیش قدمی کی تھی تو اونچے طبقے کے کئی آدمیوں نے ہماری مخالفت کی تھی۔جب قتیبہ نے مرو پر حملہ کیا تھا تو میرے اپنے ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:47 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر79)

... کوشر سے بچائے۔“ زبیر نے کہا۔”محمد! میں نے آج پہلی دفعہ تمہارے چہرے پر جلال دیکھا ہے۔تلوار نکالتے وقت تم اپنی عمر سے کئی سال بڑے معلوم ہوتے تھے اور جانتے ہو وہ شخص جسے تم نے مغلوب کیا ہے کون ہے؟ وہ صالح تھا۔قریباً ڈیڑھ سال ہوا میں نے اسے کوفہ میں دیکھا تھا۔اسے تیغ زنی میں اپنے کمال پر ناز ہے۔لیکن ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:47 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر78)

... ان کا آج شام تک وہاں پہنچنا ضروری ہے۔میں نہ والی بصرہ کے حکم سے سرتابی کرسکتا ہوں اور نہ امیرالمومنین کے بھائی کو ناراض کرنے کی جرات کرسکتا ہوں۔آپ جانتے ہیں کہ وہ بہت سخت طبعیت کے آدمی ہیں۔“ ”وہ کہاں ہیں؟“ ”وہ اندر آرام فرما رہے ہیں۔غالباً دوپہر کے بعد یہاں سے روانہ ہوں گے۔اگر آپ کا کام بہت ضروری ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:45 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر76)

... کہا۔”نہیں! میں سیدھا آپ کے پاس آیا ہوں۔“ حجاج بن یوسف نے کہا۔”سندھ کی طرف سے اس سے زیادہ صریح الفاظ میں ہمارے خلاف اعلان جنگ نہیں ہوسکتا۔لیکن تم جانتے ہو کہ اس وقت ہماری مجبوریاں ہمیں ایک نئے محاز کی طرف پیش قدمی کی اجازت نہیں دیتیں۔میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ الم ناک خبر ابھی عوام تک نا پہنچے، وہ ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:41 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر69)

... کے بیٹے سے مجھے یہی توقع تھی۔۔۔۔۔مجھے پہچانتے ہو؟“ محمدبن قاسم نے کہا۔”آپ بصرہ کے حاکم ہیں۔“ حجاج بن یوسف نے مایوس ہوکرکہا۔”بس میرے متعلق یہی جانتے ہو تم۔۔۔۔۔۔؟“ ”میں اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ جانتا ہوں۔اس سے پہلے آپ خلیفہ عبدالملک کے دست راست تھے اور اب خلیفہ ولید کے دست راست ہیں۔“ ”تمہیں ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:33 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر58)

... نوجوان کے ساتھ مجھے کوئی دشمنی نہیں۔میرا مجرم پرتاپ رائے ہے۔آپ اسے قربانی کا بکرا کیوں بناتے ہیں؟“ بھیم سنگھ نے کہا۔”بزدل! تم صرف باتیں کرنا جانتے ہو۔اگر ہمت ہے تو سامنے آو۔“ ”اگر تم دوسروں کا بوجھ اٹھانے پر بضد ہو تو تمہارے مرضی۔“ یہ کہتے ہوئے زبیر آگے بڑھ کر بھیم سنگھ کے سامنے آکھڑا ہوا۔ ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:32 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر56)

... موقع کی نزاکت محسوس کرتے ہوئے اٹھا اور ہاتھ باندھ کرکہنے لگا۔”مہاراج! چنددن قید میں رھ کر یہ نوجوان اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھا ہے اور پھر آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ جس سپاہی کی تلوار کند ہو۔اس کی زبان بہت تیز چلتی ہے۔“ (جاری ہے)
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:31 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر55)

... کرسکتا ہے۔مکران پر عربوں نے کل چھ سو سواروں کے ساتھ حملہ کیا تھا اور راجہ کے چارہزار سپاہیوں کو تنکوں کی طرح بہاکر لے گئے تھے۔جےرام کو آپ دیر سے جانتے ہیں۔ہمارے نوجوانوں میں اس سے بڑھ کر تلوار کا دھنی اور کوئی نہیں. اگر وہ عربوں سے اس قدر مرعوب ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بزدل یا مہاراج کا ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:30 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر54)

... ”ہم تمہاری چال اچھی طرح سمجھتے ہیں۔اگر عربوں نے تمہیں قصوروار نا ٹھہرایا تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ تم نے ان کی مرضی سے لڑکی کو کہیں چھپا رکھا ہے۔تم جانتے ہو کہ ہمارے پاس ایسے طریقے ہیں جن سے انھیں سچ بولنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے۔“ ”ان داتا! اگر آپ مجھے قصور وار ٹھہراتے ہیں تو جو سزا جی میں آئے دے ...

Go to advanced search