Search found 1 match: تھے

Searched query: تھے

by Tariq Iqbal Haavi
Fri Feb 09, 2024 3:21 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم
Replies: 0
Views: 55

ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم

... ادبی تقاریب میں گلے میں کیمرہ لٹکائے، کاندھے پر ایک بیگ اٹھائے اور جیب میں قلم سجائے پختہ عمر کے مگر چاک و چوبند اور متحرک بزرگ شخص دیکھنے کو ملتے تھے، ادب کی دنیا جسے سید فراست بخاری کے نام سے جانتی ہے۔ سید فراست بخاری صاحب نے اپنے گلے میں لٹکے کیمرے سے ناجانے کتنی ہی ان گنت تقاریب کو بغیر کسی ...
by AbdulRasheed1
Sun May 07, 2023 10:48 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: برسات رہے
Replies: 0
Views: 3044

برسات رہے

... رہے ایک اکیلے شخص کا کام نہِیں لگتا شامِل اُس کے ساتھ کئی جِنّات رہے ایک بھی دِل جو تُم تسخِیر نہ کر پائے کیا پایا؟ جو حاصِل کائے نات رہے ہم تھے، بے چینی کے حلقے، اور سکُوت دِن میں تھوڑی چُھوٹ مِلی تو رات رہے شاہوں کی شہ خرچی کم نا ہو پائی ہم جیسوں کے جیسے تھے حالات، رہے حسرتؔ  اِن آنکھوں ...
by چاند بابو
Wed Apr 19, 2023 12:12 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 28369

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

السلام علیکم

ماشااللہ شعیب بھائی بھی آئے ہیں اور چند دن پہلے علی بھائی بھی آئے تھے بڑی خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر اور آپ دونوں کی حاضری لگا کر۔
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 570

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

کہتے ہیں کہیں اک بستی تھی، وہاں چاند ستاروں کے گھر تھے نیلی جھیلوں میں امرت تھا اور امرت میں نیلوفر تھے سب سروِ رواں سر دُھنتے تھے ہر موج ہوا کی شوخی پر سُنبل کہ زلیخا کی زلفیں،شمشاد کہ یوسف پیکر تھے پھر رُت بدلی، اس بستی کے کھیتوں میں کانٹے اُگ آئے ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
Replies: 0
Views: 289

سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط

اگلے دن ہم اپنی اگلی منزل کی طرف روانہ ہوئے۔ ہمارے سامنے مارگلہ کے خوب صورت پہاڑ تھے۔ مارگلہ نام کے بارے میں مختلف روایتیں اور حکایتیں ہیں۔ اس کا ایک مطلب تو سانپوں کا گڑھ ہے، یعنی سانپوں کا اکٹھ یا بستی۔ جب کہ دوسرا مطلب مار گلہ سے گلامارنا بھی ہے۔ شاید یہاں کے ...
by AbdulRasheed1
Wed Jan 11, 2023 6:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غمگساروں میں
Replies: 0
Views: 309

غمگساروں میں

... مُہیّا کِیں گِھسِٹتے ہم نے کاٹی زِندگانی ریگزاروں میں تُمہارے دِلنشیں ہونٹوں پہ بجتی ہے ہنسی ایسے کہ جیسے جلترنگیں اُٹھ رہی ہوں آبشاروں میں ہمی تو تھے کہ جِس نے گُلستاں کی آبیاری کی ہمارا نام ہی شامِل نہِیں ہے آبیاروں میں رشِیدؔ اپنی حقِیقت جان لو، دولت اپھارا ہے اکڑ ایسی بھی کیا، پُھولے ہوا جیسے ...
by AbdulRasheed1
Sun Jan 08, 2023 10:26 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نیاری دنیا
Replies: 0
Views: 251

نیاری دنیا

... دِل میں بستی ہے کوئی درد کی ماری دُنیا کھینچ لیتی ہے بجا بات یہ اپنی جانِب ہم نے شِیشے میں مگر اپنے اُتاری دُنیا دُنیا والوں کی نِگاہوں میں اکیلے تھے مگر خُود میں آباد رکھی ہم نے ہماری دُنیا کون کہتا ہے ابھی عِشق میں دم خم نہ رہا دیکھ لو پاؤں پٹختی ہے بِچاری دُنیا لوگ مانگے پہ یہاں اپنا گُزارا ...
by AbdulRasheed1
Mon Aug 22, 2022 8:01 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: فاصلہ رکھا گیا تھا
Replies: 0
Views: 329

فاصلہ رکھا گیا تھا

بُرا تھا یا بھلا جیسا بھی تھا رکھا گیا تھا تُمہی کہہ دو ہمارا نام کیا رکھا گیا تھا تُم اپنے آپ میں تھے برہمن، شُودر تھے ہم ہی جبھی تو بِیچ میں یہ فاصلہ رکھا گیا تھا ہمیں بچپن میں دوزخ اور جنّت کی خبر تھی دیانت تھی، کہ دِل میں خوف سا رکھا گیا تھا نہِیں تھا فیصلہ حق میں ہمارے ...
by AbdulRasheed1
Thu Aug 18, 2022 1:41 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔
Replies: 0
Views: 330

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔

... کہیں سے آئے سولنگیؔ ابھی اولاد مٹھڑی ہے نِرولیؔ اور ابڑوؔ اور دھرپالیؔ بھی رہتے ہیں ملے گا تُم کو آرائیںؔ کوئی بہزاد مٹھڑی ہے ہمارے دوست چاچڑؔ تھے کہ نام امدادؔ کرتے تھے نہیں ہم میں مگر اس کی سُہانی یاد مٹھڑی ہے کِسی کو کیا جسارت ہے فرِیدؔ اور تاجؔ آگے ہیں اِنہی کی کاوِشوں کا ہی صِلہ ہے، داد ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 21, 2022 10:44 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: آزماتے ہیں
Replies: 0
Views: 322

آزماتے ہیں

... اپنے آپ کو شِیرِیں سُخن بتاتے ہیں چلو کہ ہم بھی مناتے ہیں دِن پِدر کا آج پھر اُس کے بعد سِتم ہائے دِل پہ ڈھاتے ہیں کبھی تو پاک تشخُّص پہ ناز کرتے تھے اب اپنی "قوم" بتاتےہُوئے لجاتے ہیں ابھی تلک ہے وہی سِلسِلہ محبّت کا بصد خُلُوص عقِیدت میں سر جُھکاتے ہیں نہِیں ہے ہم کو ضرُورت ہی دُم ...
by چاند بابو
Sun Jun 12, 2022 7:55 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 28369

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

... گزار رہونگا۔ جی علی بھیا فورم سافٹوئیر کو اپگریڈ کیا گیا ہے، چونکہ پچھلا فورم سافٹوئیر کافی پرانا ہو گیا تھا اس لئے اس میں کافی سارے مسائل آ رہے تھے جن کا حل ممکن نہ تھا اس لئے اسے نئے سافٹوئیر سے اپڈیٹ کر دیا گیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آپ کو سب کچھ بدلا بدلا نظر آ رہا ہے۔
by AbdulRasheed1
Wed Jun 01, 2022 4:07 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑھا کر دُکان ہم
Replies: 0
Views: 259

بڑھا کر دُکان ہم

وہ ہم سے بد گُمان رہے، بد گُمان ہم سو کیا گئے کہ چھوڑ کے نِکلے مکان ہم فاقے پڑے تو پاؤں تلے (تھی زمِیں کہاں) ایسے کہاں کے عِشق کے تھے آسمان ہم اب یہ کُھلا کہ جِنسِ محبّت تمام شُد پچھتائے اپنے دِل کی بڑھا کر دُکان ہم کرتا ہے پہلا وار جو وہ منہ کے بل گِرے رکھتے نہیں ہیں کھینچ کبھی بھی کمان ...
by انور جمال انور
Tue May 24, 2022 11:15 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میڈم
Replies: 0
Views: 550

میڈم

... کے ساتھ انہیں جھڑک کر چلی جاتی ہے ۔ بعد میں راستے بھر اس کے آنسو نہیں رکتے ۔ اس چنچل اداکارہ نے جب یہ سین مکمل کر کے دیا تو ہمارے آنسو نہیں رک رہے تھے .اور وہ خود اس بری طرح روئی جیسے واقعی رو رہی ہو ۔۔ میں اس مذکورہ ڈرامے کا اسسٹنٹ رائٹر تھا ، ڈرامے کا یہ حصہ میرے ہی کہنے پر شوٹ کیا گیا ، اس کے ...
by AbdulRasheed1
Sat Apr 23, 2022 5:45 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: وہ بھی نہیں
Replies: 0
Views: 274

وہ بھی نہیں

... کوئی بادباں تو وہ بھی نہِیں جو سچ کہیں تو خزاں اوڑھ کے بھی خُوش ہیں بہُت نہِیں اُجاڑ مگر گُلسِتاں تو وہ بھی نہِیں جہاں تلک بھی گئی آنکھ رِند بیٹھے تھے نوازے سب کو جو پیرِ مُغاں تو وہ بھی نہِیں تُمہارا پیار تھا مشرُوط لوٹنے سے مِرے نِبھاؤ عہد ابھی درمیاں تو "وہ" بھی نہِیں نظر میں ہو تو ...
by AbdulRasheed1
Fri Apr 22, 2022 4:54 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سراپا بد گُمانی تھے
Replies: 0
Views: 299

سراپا بد گُمانی تھے

بِچھڑ جانا پڑا ہم کو لِکھے جو آسمانی تھے جُدا کر کے ہمیں دیکھا مُقدّر پانی پانی تھے تراشِیدہ صنم کُچھ دِل کے مندر میں چُھپائے ہیں کہِیں پر کابُلی تھے بُت کہِیں پر اصفہانی تھے ہوا بدلا نہِیں کرتی کہ جیسے تُم نے رُخ بدلا پرائے ہو گئے؟ کل تک تُمہاری ...
by AbdulRasheed1
Fri Mar 25, 2022 7:25 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سر بہ سر روشنی
Replies: 0
Views: 304

سر بہ سر روشنی

... راج کرتی تھی چاروں طرف  راہبر بن گئی اب مگر  روشنی  ایک دن جائیں گے ہم بھی پی کے نگر ہم سے لپٹے گی تب دوڑ کر روشنی وہ حقیقت میں روشن ضمیروں میں تھے جن سے پایا ہے ہم نے ہنر روشنی اس کو آتے ہوئے ہم نے دیکھا تھا بس ہو گئی چار سو جلوہ گر روشنی ہم نے سمجھوتہ تاریکیوں سے کیا یوں ہوا پھر بنی ہم سفر ...
by AbdulRasheed1
Fri Mar 18, 2022 5:28 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: یاد رہے
Replies: 0
Views: 284

یاد رہے

... فُرصت ہمارے ساتھ گُزارو گے شام یاد رہے خمِیر میں ہے تُمہارے، بڑے بُھلکّڑ ہو ابھی لِیا ہے جو ذِمّے تو کام یاد رہے جو اپنے آپ کو شُعلہ بیاں بتاتے تھے سو دی ہے اُن کی زباں کو لگام یاد رہے بِچھڑ تو جانا ہے اِتنا گُمان رہتا ہے لبوں کی مُہر، دِلوں کا پیام یاد رہے یہ مُعجزہ بھی کوئی دِن تو دیکھنے کو ...
by AbdulRasheed1
Tue Mar 08, 2022 7:59 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: زندگی کرتے ہوئے
Replies: 0
Views: 238

زندگی کرتے ہوئے

... اصنام سے بُت پرستی بھی ہے جاری، بندگی کرتے ہُوئے ایک مُدّت ہوگئی دِل ہم نے کھویا تھا کہِیں سُنتے ہیں پایا گیا آوارگی کرتے ہُوئے فاصلے جو بِیچ میں تھے، پاس کِتنے تھے کبھی دُور جا بیٹھے ہیں ربطِ باہمی کرتے ہُوئے رندؔ ہُوں، وعدہ شِکن ہوں، کیا بھروسہ ہے رشِیدؔ آج توبہ، کل جو تُم پاؤ وہی کرتے ہُوئے؟ ...
by AbdulRasheed1
Fri Mar 04, 2022 8:53 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ٹل نہیں سکتا
Replies: 0
Views: 226

ٹل نہیں سکتا

... اُگانے چل تو دِیئے مگر یہ پودا کبھی پُھول پھل نہِیں سکتا رکھی خُدا نے کوئی سِل سی میرے سِینے میں سو اِس میں پیار کا جذبہ مچل نہِیں سکتا وہ اور لوگ تھے روشن ہیں تُربتیں جِن کی دِیا مزار پہ میرے تو جل نہِیں سکتا رشِید صدمے کئی ہنس کے جھیل سکتا ہوں کِسی کلی کا مگر دِل مسل نہِیں سکتا رشِید حسرتؔ
by AbdulRasheed1
Wed Dec 01, 2021 3:35 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: لوگو۔
Replies: 1
Views: 176

Re: لوگو۔

... لوگو جو حُکمراں بک جائیں وہ بکواس ہے لوگو کِِس بُھوک سے گُزرے ہیں، ہمیں پیاس بلا کی پُوچھا ہے کبھی، اِن کو یہ احساس ہے لوگو؟ ہم جِس کو سمجھ بیٹھے تھے کشکول شِکن ہے افسوس وہی ذات کا ہی داس ہے لوگو قانون یہاں پاؤ گے اِک اور طرح کا ہے اِس کے لیئے عام، کوئی خاص ہے لوگو تعلیم کا موقع ہے اُنہیں جن کو ...

Go to advanced search