Search found 1 match: بھی

Searched query: بھی

by Tariq Iqbal Haavi
Fri Feb 09, 2024 3:21 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم
Replies: 0
Views: 55

ادب کا بے لوث خادم سید فراست بخاری مرحوم

پڑے مشکل اگر کوئی تو ہنس کر ٹال دیتا ہوں میں اپنی مشکلوں کو مشکلوں میں ڈال دیتا ہوں (سید فراست بخاری) 30 دسمبر 2023 تک لاہور کی تقریباً سبھی ادبی تقاریب میں گلے میں کیمرہ لٹکائے، کاندھے پر ایک بیگ اٹھائے اور جیب میں قلم سجائے پختہ عمر کے مگر چاک و چوبند اور متحرک بزرگ شخص دیکھنے کو ملتے تھے، ...
by چاند بابو
Sat Jan 20, 2024 11:04 pm
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12831

Re: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی

... نیچے زیر لگا کر آگے ندہ لگائیں۔ مثلاً: کنندہ (کرنے والا)، جویندہ (ڈھونڈنے والا)، یابندہ (پانے والا)، وغیرہ۔ لیکن اس قاعدے کے بعض استثنائی صورتیں بھی ہیں۔ ایک استثنا یہ ہے کہ جب صیغہ امر کا آخری حرف نون ہو تو اس کے نیچے زبر لگا کر آگے ندہ لگائیں۔ مثلاً: خوانندہ (پڑھنے والا)، گویندہ (بولنے والا)، ...
by جمیل عباسی
Mon Jan 15, 2024 12:11 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12831

Re: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی

اسم فاعل کا اصول یہ بیان کیا جاتا ہے کہ صیغہ امر کے آخری حرف کے نیچے زیر لگا کر آگے ندہ لگائیں جیسے تابِندہ ، لیکن خوانندہ کے پہلے نون پر ہم نے کئی جگہ زبر بھی لکھی ہوئی دیکھی یعنی خوانَندہ اور کبھی اسے خواندہ بھی لکھا دیکھا تو اس کے کیا کوئی خاص اصول ہیں
by جمیل عباسی
Mon Jan 15, 2024 12:09 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12831

Re:

... فعل امر سے پہلے ب لگا دیتے ہیں، مثلاً: کن: بکن (کر)، نویس: بنویس (لکھ)، گو: بگو (کہہ)، وغیرہ۔ مضارع کی علامت د ہٹا کر اس کی جگہ ندہ لگانے کا حاصل بھی اسمِ فاعل ہوتا ہے۔ مندرجہ بالا مثالوں میں کند سے کنندہ، نویسد سے نویسندہ، گوید سے گویندہ، وغیرہ۔ مضارع کی علامت ہٹا کر ان لگانے سے اسمِ کیفیت حاصل ...
by AbdulRasheed1
Fri Jan 05, 2024 11:20 am
Forum: اردو شاعری
Topic: دھاک کے ساتھ
Replies: 0
Views: 235

دھاک کے ساتھ

... ساتھ ہُؤا ہے مُجھ پہ مُسلّط تُو پُوری دھاک کے ساتھ مَیں تُجھ کو دِل کے نگر کا بناؤں گا سرپنچ ہر اِک قدم پہ مِلوں گا بڑے تپاک کے ساتھ پڑے جو وقت کبھی مُجھ کو آزما کے تو دیکھ لُٹاؤں جان بھی مَیں تُجھ پہ اِشتیاق کے ساتھ کہا تھا کِتنا کہ اپنی انا سے باز رہے وہ ہاتھ جاں سے بھی دھویا ہے اپنی ساک کے ...
by AbdulRasheed1
Fri Jan 05, 2024 11:18 am
Forum: اردو شاعری
Topic: نہیں دے گا
Replies: 0
Views: 109

نہیں دے گا

وُہ اعتبار مُجھے دے گا یا نہِیں دے گا؟؟ چلو دیا بھی اگر آپ سا نہِیں دے گا وہ لاکھ پیار لُٹائے، تُمہارے ہوتے مگر خُمار جیسا محبّت کا تھا نہِیں دے گا کِسی نے بِیچ سفر میں ہی راستہ بدلا مَیں خُوش گُمان کہ مُجھ کو دغا نہِیں دے گا جو دُور رہ کے بھی اِتنی ...
by AbdulRasheed1
Tue Dec 19, 2023 12:47 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جواں سال بیٹی کی وفات پر
Replies: 0
Views: 259

جواں سال بیٹی کی وفات پر

اپنی جواں سال بیٹی شہربانو کی وفات پر۔ اِبتدا بھی خاک اپنی، اِنتہا بھی خاک ہے کیا کہُوں اِنسان کیا ہے بس خس و خاشاک ہے کُوچ کر جانے سے تیرے اب وظِیفہ ہے مِرا رات شبنم بانٹتے گُزرے، سحر نمناک ہے جب حقِیقت جانتا ہُوں خاک ہو جاؤں گا مَیں کیا غُرُورِ ...
by Tariq Iqbal Haavi
Thu Oct 19, 2023 3:34 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: یہ بارشیں اکتوبر کی ۔۔۔
Replies: 0
Views: 241

یہ بارشیں اکتوبر کی ۔۔۔

یہ بارشیں اکتوبر کی بیتابیاں بڑھاتی ہیں بیتے دنوں کی یادوں سے ملنے کی کسک جگاتی ہیں بارش میں تمہارے سنگ چل کر اس موسم کا ہر اک منظر کبھی ہم کو بہت لبھاتا تھا میرے ہاتھ میں جاناں ہاتھ تیرا وہ پیار تیرا، وہ ساتھ تیرا ہر پل ہی دل کو بھاتا تھا تیرے بعد مگر اب یہ موسم اُتنا ہی جان جلاتا ہے ہمیں ...
by طارق راحیل
Mon Oct 02, 2023 2:36 pm
Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
Topic: آن لائن ارنگ ممکن ہے۔
Replies: 0
Views: 329

آن لائن ارنگ ممکن ہے۔

السلام علیکم: آن لائن کام کرنا اور پیسے کمانا اس حوالے سے بہت سے انٹرنیٹ پر مہت سے فراڈیئے لوگ سامنے آرہے ہیں جس کی وجہ سے سچ بھی کوئی بول رہا ہو تو یقین نہیں آتا میں یہ نہیں کہوں گا کہ مجھ پر یقین کیجئے لیکن بس یہ یاد رکھیں آن لائن ارنگ ممکن ہے۔ اب رہی بات کیسے تو یہ بھی سچ ہے کہ کچھ ...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 19, 2023 9:03 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: آیا نہیں جاتا
Replies: 0
Views: 253

آیا نہیں جاتا

... سے محظُوظ ہونا چاہتے ہیں وہ ایک پیڑ جو ہم سے لگایا جاتا نہِیں جو اہلِ ظرف ہیں وہ لاج رکھنا جانتے ہیں تماشہ یُوں سرِ محفل بنایا جاتا نہِیں ہمیں بھی عہدِ محبّت سے اب رِہائی مِلے وفا ہے بار سو ہم سے اُٹھایا جاتا نہِیں لگایا جائے جو اِنسان کی بقا کے لِیئے بھلے ہو کم ہی مگر وقت ضایا جاتا نہِیں رشِیدؔ ...
by علی خان
Tue Jun 20, 2023 10:24 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
Replies: 2
Views: 436

Re: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے

ماجد بھائی ۔ ایسا ایک مشورہ میرے لئے بھی درکار ہوگا۔ ایسے کام کے فائدے بہت ہیں۔ ہاہاہاہا
by Tariq Iqbal Haavi
Mon May 15, 2023 11:23 am
Forum: اردوشاعری
Topic: انقلاب دل سے اُٹھتا ہے
Replies: 0
Views: 460

انقلاب دل سے اُٹھتا ہے

اے میرے دیس کے لوگو کبھی اک لمحے کو سوچو جس انقلاب کی خاطر سر پہ باندھ کر کفنی گھروں سے تم جو نکلے ہو اُس انقلاب کا عنصر کوئی سا اک بھی تم میں ہے؟ بازار لوٹ کے اپنے دکانوں کو جلا دینا ریاست کے ستونوں کو بِنا سوچے گرا دینا تباہی ہی تباہی ...
by AbdulRasheed1
Sun May 07, 2023 10:48 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: برسات رہے
Replies: 0
Views: 3044

برسات رہے

... ہے حاصِل ہم کو عِشق رہا، ثمرات رہے اندر کی دیوی نے یہ چُمکار، کہا نرم ہے دِل تو کاہے لہجہ دھات رہے؟ تُم ویسے کے ویسے ہو تو لایعنی مانا قُربانی بھی کی، عرفاتؔ  رہے ایک اکیلے شخص کا کام نہِیں لگتا شامِل اُس کے ساتھ کئی جِنّات رہے ایک بھی دِل جو تُم تسخِیر نہ کر پائے کیا پایا؟ جو حاصِل کائے نات ...
by چاند بابو
Wed Apr 19, 2023 12:15 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
Replies: 2
Views: 436

Re: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے

بہت خوب شعیب بھائی میں نے آپ کی ویڈیو پوری دیکھی ہے اور واقعی اچھی باتیں بتائی ہیں۔
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مجھے کرنا کچھ بھی نہ پڑے اور کمائی بھی ہوتی رہے؟ :P
by چاند بابو
Wed Apr 19, 2023 12:12 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 28369

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

السلام علیکم

ماشااللہ شعیب بھائی بھی آئے ہیں اور چند دن پہلے علی بھائی بھی آئے تھے بڑی خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر اور آپ دونوں کی حاضری لگا کر۔
by محمد شعیب
Tue Apr 18, 2023 10:36 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جل تھل کر دیا ہے
Replies: 2
Views: 3164

Re: جل تھل کر دیا ہے

ہُؤا کُچھ بھی نہِیں اُس سے بِچھڑ کر
مگر آنکھوں کو جل تھل کر دیا ہے

گیا اِس کا مکِیں گھر چھوڑ کر جب
سو دِل کا در مقفّل کر دیا ہے

بہت خوب جناب، بہت خوب
by Shakil Ahmed Khan
Thu Feb 16, 2023 5:50 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جل تھل کر دیا ہے
Replies: 2
Views: 3164

Re: جل تھل کر دیا ہے

رشید صاحب آپکی تخلیقات مختلف فورمز پر نظر سے گزرتی ہیں۔ہمیشہ کی طرح اِس تازہ تصنیف میں بھی وہی زبان و بیان اور خیال کا مزہ ساتھ ساتھ ہے ، ماشاء اللہ !
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 570

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

... کتاب مہابھارت اور سنسکرت زبان کی ترتیب کا عمل اسی خطے میں ہوا۔ جب بدھ مت کو عروج ملا تو یہ سارا علاقہ بدھا کا پیروکار بن گیا۔ اس شہر پرایک ایسادور بھی آیا جب یہ شہر عروس البلاد کے طور پرپوری دنیا میں جانا جاتا تھا۔ اسی کی بدولت فنون کی پلکوں پر کاجل تھا، مختلف علوم کے چہرے شادمانی سے تمتما رہے ...
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
Replies: 0
Views: 289

سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط

... کے بارے میں مختلف روایتیں اور حکایتیں ہیں۔ اس کا ایک مطلب تو سانپوں کا گڑھ ہے، یعنی سانپوں کا اکٹھ یا بستی۔ جب کہ دوسرا مطلب مار گلہ سے گلامارنا بھی ہے۔ شاید یہاں کے باسی یا راہ زن یہاں سے گزرنے والے قافلوں سے مال اسباب چھین کر مار دیتے ہوں گے۔ خیر ہمیں نام سے کیا مطلب راہ زن تو راہ زن ہی ہوتا ...
by AbdulRasheed1
Fri Jan 13, 2023 5:01 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑے بے شرم حاکم ہیں
Replies: 0
Views: 344

بڑے بے شرم حاکم ہیں

بڑے بے شرم حاکِم ہیں، بڑی بے حِس حُکُومت ہے ذرا بھی کب پتہ اِن کو حیا کیا؟ کیا شرافت ہے؟ ہمیں تو ظُلم سہنے کے لیے بھیجا گیا شائد جہاں تک دیکھ سکتے ہیں غرِیبی ہے، مُصِیبت ہے یہ وہ بازار ہے ہر چِیز بِکتی ہے یہاں آ کر یہاں پر عدل بِکتا ہے کہ رقّاصہ ...

Go to advanced search