Search found 1 match: بھائی
Searched query: بھائی
- Tue Jun 20, 2023 10:24 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
- Replies: 2
- Views: 438
Re: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
ماجد بھائی ۔ ایسا ایک مشورہ میرے لئے بھی درکار ہوگا۔ ایسے کام کے فائدے بہت ہیں۔ ہاہاہاہا
- Wed Apr 19, 2023 12:15 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
- Replies: 2
- Views: 438
Re: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
بہت خوب شعیب بھائی میں نے آپ کی ویڈیو پوری دیکھی ہے اور واقعی اچھی باتیں بتائی ہیں۔
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مجھے کرنا کچھ بھی نہ پڑے اور کمائی بھی ہوتی رہے؟
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مجھے کرنا کچھ بھی نہ پڑے اور کمائی بھی ہوتی رہے؟
- Wed Apr 19, 2023 12:12 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 28396
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم
ماشااللہ شعیب بھائی بھی آئے ہیں اور چند دن پہلے علی بھائی بھی آئے تھے بڑی خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر اور آپ دونوں کی حاضری لگا کر۔
ماشااللہ شعیب بھائی بھی آئے ہیں اور چند دن پہلے علی بھائی بھی آئے تھے بڑی خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر اور آپ دونوں کی حاضری لگا کر۔
- Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
- Forum: نثر
- Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
- Replies: 0
- Views: 572
سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
... کی چیرہ دستیاں، نہ طلب علموں کے مستقبل کے سہانے خواب، نہ سیاحوں کی حیران نگاہیں۔ آج کوئی ماں اپنے لختِ جگر کا انتظار نہیں کرتی، نہ کوئی بہن اپنے بھائی کی راہ تکتی ہے، نہ کسی کنواری کے من میں اپنے شہزادے کو پانے کی آشاؤں کے پھول کھلتے ہیں۔۔۔۔۔۔آج تو وہاں مدفون تہذیب، علوم و فنون اور سیاست کے پیادوں ...
- Tue Jan 31, 2023 9:21 pm
- Forum: نثر
- Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
- Replies: 0
- Views: 291
سفرنامہ پریوں کی تلاش سولہویں قسط
... تر لوگ بندروں سے راہ و رسم بڑھانے میں لگے رہتے ہیں لیکن وہ بھی ایسے ہوشیار اور زیرک ہیں کہ بس اپنا الو سیدھا کرنے پر ہی اکتفا کرتے ہیں۔ میرا ایک بھائی اور میرا کزن اپنی منزل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ اُن کے بقول غار کے دھانے پر پہنچ کر احساس ہوتا ہے کہ سفر تو اب شروع ہوا ہے۔ غار کے اندر پہنچنے ...
- Wed Dec 28, 2022 3:08 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 28396
- Wed Dec 28, 2022 3:07 am
- Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- Topic: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
- Replies: 2
- Views: 525
Re: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
... چاہئے۔ اس سلسلے میں اردونامہ پر ایک مضمون بھی لکھا تھا۔ نیچے لنک شئر کر رہا ہوں۔ https://urdunama.org/forum/viewtopic.php?t=11833 جزاک اللہ شعیب بھائی
- Wed Dec 28, 2022 3:06 am
- Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- Topic: آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟
- Replies: 2
- Views: 1574
Re: آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟
بہت خوب ماجد بھائی میں سوچ رہا ہوں ایمیزون کے چکر میں آج کل بہت لوگ لٹ رہے ہیں۔ مہنگے کورسز یا بغیر تحقیق کے PL کر کے۔ مجھے اس سلسلے میں کافی معلومات ہیں۔ اس پر ایک مضمون لکھا جائے۔ بہت اچھا خیال ہے بلکہ ان دوستوں کے لئے یہ ایک ...
- Wed Dec 28, 2022 3:05 am
- Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- Topic: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان
- Replies: 8
- Views: 760
- Wed Dec 28, 2022 2:24 am
- Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- Topic: آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟
- Replies: 2
- Views: 1574
Re: آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟
بہت خوب ماجد بھائی
میں سوچ رہا ہوں ایمیزون کے چکر میں آج کل بہت لوگ لٹ رہے ہیں۔ مہنگے کورسز یا بغیر تحقیق کے PL کر کے۔ مجھے اس سلسلے میں کافی معلومات ہیں۔ اس پر ایک مضمون لکھا جائے۔
میں سوچ رہا ہوں ایمیزون کے چکر میں آج کل بہت لوگ لٹ رہے ہیں۔ مہنگے کورسز یا بغیر تحقیق کے PL کر کے۔ مجھے اس سلسلے میں کافی معلومات ہیں۔ اس پر ایک مضمون لکھا جائے۔
- Sun Jun 12, 2022 7:55 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 28396
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
بہت بہت شکریہ ماجد بھائی اپنی روٹین سے اگاہ کرنے کے لئے۔ میں دوبارہ سےکئ دنوں بعد حاضرہوا ہوں۔ مگر یہاں تو سب کچھ بدلہ بدلہ سے ہے۔ اللہ خیر کرے۔ بہرحال میری حاضر لگا دیں اور لگے ہاتھوں میرا سلام ڈاکٹر صاحب اور اعجاز بھائی کو بھی پہنچا ...
- Thu Jun 09, 2022 7:25 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 28396
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
بہت بہت شکریہ ماجد بھائی اپنی روٹین سے اگاہ کرنے کے لئے۔
میں دوبارہ سےکئ دنوں بعد حاضرہوا ہوں۔ مگر یہاں تو سب کچھ بدلہ بدلہ سے ہے۔ اللہ خیر کرے۔
بہرحال میری حاضر لگا دیں اور لگے ہاتھوں میرا سلام ڈاکٹر صاحب اور اعجاز بھائی کو بھی پہنچا دیں۔ شکر گزار رہونگا۔
میں دوبارہ سےکئ دنوں بعد حاضرہوا ہوں۔ مگر یہاں تو سب کچھ بدلہ بدلہ سے ہے۔ اللہ خیر کرے۔
بہرحال میری حاضر لگا دیں اور لگے ہاتھوں میرا سلام ڈاکٹر صاحب اور اعجاز بھائی کو بھی پہنچا دیں۔ شکر گزار رہونگا۔
- Tue May 24, 2022 11:15 pm
- Forum: اردو افسانہ
- Topic: میڈم
- Replies: 0
- Views: 552
میڈم
... میں آنکھیں ڈال کر منہ چڑانے لگا ۔ بس پھر کیا تھا میں نے بھی الٹی سیدھی شکل بنا کر خوب خوب منہ چڑایا ۔ لڑکی یہ منظر دیکھ کر خوب ہنسی پھر اپنے بھائی کو کھینچ کر لے گئی جو مسلسل میرے مقابلے پر ڈٹا ہوا تھا ۔۔ پھر اس طرح کے مقابلے اکثر ہونے لگے ۔ اس طرح کم سے کم ہم تینوں خوش تو ہو جاتے تھے ۔ لڑکی ...
- Fri Apr 22, 2022 4:54 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: سراپا بد گُمانی تھے
- Replies: 0
- Views: 301
سراپا بد گُمانی تھے
... ارغوانی تھے وہ کیا چہرے تھے ماضی کے دُھندُلکوں سے اُبھر آئے ہم اُن کا جھوٹا قِصّہ، وہ مگر سچّی کہانی تھے لِکھا تھا غین چہرے پر، سو غُربت کِس کو بھائی ہے؟ یقِیں کرتا کوئی کیا ہم سراپا بد گُمانی تھے رشِید اپنی محبّت کا لہُو تُھوکا کِیے لیکِن کِسی کے ہم زُباں ٹھہرے کسی کی بے زُبانی تھے رشید حسرت
- Wed Feb 16, 2022 3:29 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 28396
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
... ہیں اور اپنی اپنی زندگی میں مگن ہیں، جی بالکل والد صاحب بس گھر اور مسجد کی مصروفیت سنبھالے ہوئے ہیں اور دن رات ہمیں دعائیں دے رہے ہیں۔ چھوٹا بھائی الحمد للہ بہترین ہے، اعجاز بھائی، ڈاکٹر پپو بہترین ہیں، بلال سے عرصہ ہوا بات بھی نہیں ہو سکی امید ہے وہ بھی ٹھیک ہی ہو گا۔
- Tue Feb 15, 2022 9:20 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 28396
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
ماجد بھائی۔ الحمداللہ اللہ پاک کا بڑا فضل اور رحم ہے۔ آج کل مصروفیت کچھ زیادہ ہو گئی ہے۔ جسکی وجہ سے اس طرف کافی دنوں بعد آنا ممکن ہوا۔ کچھ تو گھر میں کنسٹرکشن کا کام ہے اور اس علاوہ کنسلٹنسی کا کام بھی آج کل کچھ زیادہ ہے۔ بس ...
- Wed Jan 19, 2022 12:58 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 28396
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکمعلی خان wrote:حاضر جناب۔
علی بھائی کیسے ہیں آپ؟
- Sat Jan 08, 2022 1:53 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: میرا ایک نیا بلاگ لائبریری
- Replies: 1
- Views: 279
Re: میرا ایک نیا بلاگ لائبریری
السلام علیکم
بھائی بہت اچھی کاوش ہے لیکن یہ آپ بلاگ بناتے ہی کمانے کے چکر میں پڑ کر اپنا بلاگ خراب کر بیٹھیں گے میرا مشورہ ہے کہ ابھی اس پر کوئی ایڈز نہ لگائیں جب اچھی خاصی ٹریفک ہو جائے تب یہ سب کریں۔
بھائی بہت اچھی کاوش ہے لیکن یہ آپ بلاگ بناتے ہی کمانے کے چکر میں پڑ کر اپنا بلاگ خراب کر بیٹھیں گے میرا مشورہ ہے کہ ابھی اس پر کوئی ایڈز نہ لگائیں جب اچھی خاصی ٹریفک ہو جائے تب یہ سب کریں۔
- Mon Nov 29, 2021 12:58 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 28396
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
وعلیکم السلامGhulam Abbas wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیسے ہیں سب دوست
جی الحمدللہ بھائی اللہ پاک کا شکر ہے آپ سنائیں کیسےہیں۔
- Mon Nov 01, 2021 4:38 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: بُجھا رہنے دیا
- Replies: 0
- Views: 161
بُجھا رہنے دیا
... اپنے پاس کیا رہنے دیا اے ہمارے دِل کے دُشمن تُم سے اپنا اِنتقام لے تو سکتے تھے مگر اب باخُدا رہنے دیا اپنے اپنے طور کا ہے ہر کوئی جوہر شناس ہم کو بھائی سادگی، ناز و ادا رہنے دیا تُم گئے تو زِندگی کا ہر سلِیقہ ختم شُد گھر میں بِکھرا ہم نے کُوڑا جا بجا رہنے دیا دِل کِسی کی راہ میں جو بِچھ گیا سو ...